مجھے فخر نہیں شرمندگی ھے کیونکہ اللہ نے مجھے انکا امتی پیدا کیا پر میں انکے احکامات نہیں مانتا۔۔ محض انکی امت میں پیدا ہو جانا ھی کامیابی کے لیے کافی ھے یا یہ کہ مسلمان پہ دہری ذمہ داری ھوتی ھے ۔۔ ؟؟
Ya question na Kia Karan kon SA Muslim ha Jo NABI RAHMAT per aur APP KI NUBUWAT p er to Muslims SA ya sawal na Karan please ya political annylisis Ka forum ha na ka Muslims KO dobra Muslim banana thankyou💚
Hon'ble TJ k cheke/awami dabao k baad CJP ne 7 rukni naya panel tou bana diya laikin majhul sa dusra unhe khud ko alag rakhna chahiye tha aur bila imtiaz 7 senior judges ko yeh zomedari sonp jati tou un ki peshani par lage siyah dagg me kami ho sakti.
جب تک ھماری قومی حمیت و اجتماعی غیرت نہیں جاگے،گی انسانوں تو کیا پتھروں تک کا کردار منفی رہے گا ! بڑا مشکل ھے اپنے گریبان میں جھانک کے ذات کی اصلاح کا عمل۔ اور فرد کی اصلاح ہی در اصل مجتمع کی اصلاح کی طرف پہلا قدم ھے۔ ڈاکٹر اسرار کی بات بہت کڑوی لگی تھی مجھے سن کے کہ *پاکستانی قوم سب سے بڑی منافق قوم ھے* ، لیکن موجودہ حالت دیکھ کے مرحوم سے غائبانہ گستاخی پے معذرت کا طلب گار ھونا پڑا
اللّٰہ تعالٰی پیرو مُرشد عمران احمد خان نیازی کو لمبی صحت والی زندگی اور ہر محاذ پر کامیابی عطا فرمائے اور مرشدکےدشمنوں کو نیست ونابود فرمائے آمین ثم آمین
ظالم کی رسی دراز ہے مگر جب کھینچ لی جاتی ہے تو ضرب المثل بن جاتی ہے! ہم حسینی لشکر کے ساتھ کھڑے ہونے کو اپنا فخر سمجھتےہیں اور ہمیشہ ہر ظالم کے خلاف برسر پیکار رہیں گے!
ISI and PakMilitary both are doing everything immoral and unconstitutional to win the country. Dec 16, 1971, Ramna Race course, Daccc, 93,000 wet pants CJ Hamoodur Rehman Commission Report on BD separation (1971) which was never allowed to publish in Pakistan.The commission's final report's primary conclusion was very critical of the role of Pakistan's military interference, the misconduct of politicians as well as the intelligence failures of the Inter-Services Intelligence (ISI) and the Federal Investigation Agency (FIA), which permitted the infiltration of Indian agents all along the borders of East Pakistan.
جی کھڑی تو خان کے ساتھ ہے مگر گھروں کے اندر، بایر نکلنے کا حوصلہ نہیں۔ قوم موسی ع کی طرح میری قوم کہتی ہے، خان تم اور تمہارا رب ظالموں سے لڑو، ہم اس قابل نہیں کہ گھروں سے نکل سکیں، جب جیت گئے تو ہم باہر نکل آئیں گے۔
دن پھرنے کا اندازہ لگانا ہو تو علی امین گنڈاپور کی مثال سب کے سامنے ہے کہ کل تک اس پر ظلم کیا جارہا تھا جبکہ آج وہ اسی صوبے کا وزیر اعلیٰ ہے۔ اللّٰہ الحق ہے۔
رانا ثناء اللہ اپ میں بہت غرور ہیں شیطان میں بھی اتنا غرور تھا اللہ تعالیٰ نے جنت سے نکالا اسکو آپ اپنے میں ریں ورنا اللہ تعالیٰ کا عزابنازل ہوگا تم پر انشاء اللہ تعالیٰ عمران خان ذندہ باد
پاکستان کے بہادر صحافیوں اور بہادر 6 ججز اور بہادر وکیلوں اور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین
معلق رہا ہے میرا دل کسی آئینے میں ،،، دمادم مست قلندر ہے ہر کوچے میں ہر درئچے میں،، خکومتی اخباب کو فرعونیت کے کرسئ سے نیچے اترنا پڑئےگا،اور عدلیہ کو عدل کرنا پڑئےگا، اسکے علاوہ کوئی چارہ نہیں، شکریہ،
تحریک انصاف اس پٹیشن میں فریق بنے کیونکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز پر دباو تحریک انصاف اور عمران خان کے خلاف فیصلوں کے لیے ڈالا گیا۔ فریق بننے کے بعد تحریک انصاف سب سے پہلا اعتراض فائز عیسی کے بنچ میں بیٹھنے پر کرے
کچھ لوگ جو پاک فوج کے حق میں تھے چالبازوں نے انہیں بھی فوج کے خلاف کر دیا اور مہنگائی کی وجہ سے بددعائیں دینے والے میں اضافہ ہو گیا. کیا ہمارا ملک دشمن چلا رہے ہیں اور وہ ہمیں کیوں تباہ کرنے کے در پر ہیں؟
نظم...... وڑ گیا* *کیا بتاؤں دل فراقِ یار میں کیسا وڑ گیا* *ہو نہ پایا پھر کبھی آباد ایسا وڑ گیا** *اک مخلص رہنما کیا مل گیا اس قوم کو* *سازشیں اتنی ہوئیں کہ سارا ملک وڑ گیا* *لٹیروں کی حکومت آ گئی پھر ملک میں* *جو ترقی کا سفر جاری تھا وہ سب وڑ گیا* *قائدِ اعظم کی جدوجہد ہو گئی غارت* *اقبال نے دیکھا تھا جو خواب وڑ گیا* *بس یہی تاریخ ہے ساغر ھمارے ملک کی* *ہو گیا آزاد آدھا اور آدھا وڑ گیا*
Qazi Faiz Essa and Mansoor Ali Shah MUST NOT be part of this process and recuse themselves from the hearings. They both are compromised, corrupt and working as agents for ISI, Army and corrupt Form 47 government. This situation also raises serious questions about their judicial competence and understanding of the constitution.
اُمت مسلمہ کا لیڈر ایک ہی ھے جو کہتا ھے غلامی قبول نہیں ۔
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹
مجھے فخر نہیں شرمندگی ھے کیونکہ اللہ نے مجھے انکا امتی پیدا کیا پر میں انکے احکامات نہیں مانتا۔۔ محض انکی امت میں پیدا ہو جانا ھی کامیابی کے لیے کافی ھے یا یہ کہ مسلمان پہ دہری ذمہ داری ھوتی ھے ۔۔ ؟؟
Ya question na Kia Karan kon SA Muslim ha Jo NABI RAHMAT per aur APP KI NUBUWAT p er to Muslims SA ya sawal na Karan please ya political annylisis Ka forum ha na ka Muslims KO dobra Muslim banana thankyou💚
Yaqeen insane Ka sarmaya e tameeri e Millat ha💚
کیا اقتدار کے حریص پاکستانی سیاستدانوں میں ایسے لوگ موجود ہیں؟
کیا وطن عزیز پاکستان میں اقتدار کے حریص سیاستدانوں میں ایسے لوگ موجود ہیں؟
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
بےشک ❤❤❤
Beshak
Beshak
Buhat Khob ❤️ ❤️❤️
Hon'ble TJ k cheke/awami dabao k baad CJP ne 7 rukni naya panel tou bana diya
laikin majhul sa dusra unhe khud ko alag rakhna chahiye tha aur bila imtiaz 7 senior judges ko yeh zomedari sonp jati tou un ki peshani par lage siyah dagg me kami ho sakti.
سر جب تک فایز عیسی موجود رھے گا اسوقت تک عدلیہ کا کردار منفی ھی رھے گا
To phely positive tha kia??
جب تک ھماری قومی حمیت و اجتماعی غیرت نہیں جاگے،گی انسانوں تو کیا پتھروں تک کا کردار منفی رہے گا !
بڑا مشکل ھے اپنے گریبان میں جھانک کے ذات کی اصلاح کا عمل۔ اور فرد کی اصلاح ہی در اصل مجتمع کی اصلاح کی طرف پہلا قدم ھے۔
ڈاکٹر اسرار کی بات بہت کڑوی لگی تھی مجھے سن کے کہ
*پاکستانی قوم سب سے بڑی منافق قوم ھے*
، لیکن موجودہ حالت دیکھ کے مرحوم سے غائبانہ گستاخی پے معذرت کا طلب گار ھونا پڑا
بیشک میرا اللہ ہی سب سے بڑا ہے۔
خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
میں مسمی معذور بندہ ہوں میرا اپنے اللّٰہ پاک کی ذات پر مکمل یقین ہے حق کی فتح ہو گی خان میرا مرشد سچا بندہ ہے میرا سوہنا اللّٰہ پاک مدد کریگا
سچ کو جھوٹ کے پردوں میں تادیر چھپایا نہیں جا سکتا فتح حق سچ کی ھو کے رھتی ھے۔۔۔۔
فتح حق کی ہوتی ھے مگر لڑائی کے بعد۔ گھر بیٹھے فتح نصیب نہیں ہوتی۔
اللّٰہ تعالٰی پیرو مُرشد عمران احمد خان نیازی کو لمبی صحت والی زندگی اور ہر محاذ پر کامیابی عطا فرمائے اور مرشدکےدشمنوں کو نیست ونابود فرمائے آمین ثم آمین
ظلم اور جبر کے خلاف جتنا دیر سے اٹھوگے اتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے گی
امام حُسین علیہ السلام
لا ریب!
ظالم کی رسی دراز ہے مگر جب کھینچ لی جاتی ہے تو ضرب المثل بن جاتی ہے!
ہم حسینی لشکر کے ساتھ کھڑے ہونے کو اپنا فخر سمجھتےہیں اور ہمیشہ ہر ظالم کے خلاف برسر پیکار رہیں گے!
اللہ تعالیٰ کا لاٹھی بے آواز ہوتی ہیں اب بھی موخہ ہیں ورنا اللہ تعالیٰ جب جلال آۓ تو اس سے پہلے انصاف کے راستے پر چلنا چائ عمران خان ذندہ باد
ماشاءاللہ عوام کو 75 سال بعد کامیابی ھوتی نظر آرھی ھے ،
ظلم کی شام لمبی ہے مگر شام ہی تو ہے واللہ خیر الماکرین
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
اللہ تعالی ہمارے پرائم منسٹر عمران خان صحت تندرستی دے اور زندگی دے اور اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے
آمین
نا امیدی نہی۔ امید ھے یقین ھے بس اللہ پے۔ اور اللہ جاگ رھا ھے۔
ISI آج بھی نمبر ون ہے اپنی عوام کے خلاف لڑنے میں
ISI and PakMilitary both are doing everything immoral and unconstitutional to win the country.
Dec 16, 1971, Ramna Race course, Daccc, 93,000 wet pants
CJ Hamoodur Rehman Commission Report on BD separation (1971) which was never allowed to publish in Pakistan.The commission's final report's primary conclusion was very critical of the role of Pakistan's military interference, the misconduct of politicians as well as the intelligence failures of the Inter-Services Intelligence (ISI) and the Federal Investigation Agency (FIA), which permitted the infiltration of Indian agents all along the borders of East Pakistan.
عمران خان زندا باد
اللّٰہ پاک وطن عزیز پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھے قیامت تک قائم رکھے آمین پاکستان زندہ باد
بلکل انصاف ھونا چاھے
رانا ثناء اللہ پی ٹی آئی والوں کے ساتھ ایم کیو ایم والوں جیسا سلوک کرنا چاہتا تھا اور ہے۔
Imran khan zanda bad
اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے والے اور اس سے ڈرنے والے جب اقتدار میں آئیں گے تو انشاللہ اسرائیل کو صفحہ ہستی مٹا کر رکھ دیں گے
اللہ تعالیٰ ھارون الرشید صاحب اپ کو صحت مند رکھے ،بہت اچھا تجزیہ نگار ہیں آپ
Amen summa amen from Canada 🇨🇦 long live pakistan 🇵🇰 long live pm imran khan zindabad forever ❤️ amen summa amen
Jhoot be bhot bolty hey aur lambi lambi be chorty hey
سلام سر جی پاکستان کا نظام غیر مسلم قوتوں کے حوالے کر دیا جائے تاکہ وہ اسلام کے احکامات جاری کرے
پاکستانی قوم خان کے ساتھ کھڑی ہے
الحمدللہ
اللہ کریم ❤🎉
ua-cam.com/video/Qb3l8c37lRc/v-deo.htmlfeature=shared
دیکھیں ہارون رشید کا سب سے بہترین تجزیہ۔
میری قوم کسی زانی اور گندی نسل کے نیازی کے ساتھ نہیں ہے
جی کھڑی تو خان کے ساتھ ہے مگر گھروں کے اندر، بایر نکلنے کا حوصلہ نہیں۔
قوم موسی ع کی طرح میری قوم کہتی ہے، خان تم اور تمہارا رب ظالموں سے لڑو، ہم اس قابل نہیں کہ گھروں سے نکل سکیں، جب جیت گئے تو ہم باہر نکل آئیں گے۔
ua-cam.com/video/gXIx1LCQZes/v-deo.html
اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے
سازشی لوگوں کو نیست و نابود فرمائے
😀اگر اج قائداعظم زندہ ہوتے تو اس ملک کو establishment سے لے کر انگریزوں کو واپس کر دیتے
اور ساتھ میں سوری بھی کہتے😀😀
اللہ آپ کو اور خان کو اپنی حفاظت میں رکھے
RELEASE IMRAN KHAN ,PTI ZINDABAD
دن پھرنے کا اندازہ لگانا ہو تو علی امین گنڈاپور کی مثال سب کے سامنے ہے کہ کل تک اس پر ظلم کیا جارہا تھا جبکہ آج وہ اسی صوبے کا وزیر اعلیٰ ہے۔ اللّٰہ الحق ہے۔
Blkl drusst bhai
ua-cam.com/video/gXIx1LCQZes/v-deo.html
قاضی صاحب کے ہوتے ہوئے انصاف مشکل ہے
اللہ عمران خان کیساتھ ہیں ۔۔
اللہ پاکستان کیساتھ ہیں ۔۔
ہم عمران خان ہیں ۔۔
ہم پاکستان ہیں۔۔۔
رانا ثناء اللہ اپ میں بہت غرور ہیں شیطان میں بھی اتنا غرور تھا اللہ تعالیٰ نے جنت سے نکالا اسکو آپ اپنے میں ریں ورنا اللہ تعالیٰ کا عزابنازل ہوگا تم پر انشاء اللہ تعالیٰ عمران خان ذندہ باد
Inshallah
مری صراحی سے قطرہ قطرہ نئے حوادث ٹپک رہے ہیں ۔۔۔۔کمال ❤❤
PTI zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ہارون الرشید صاحب کمال بولتے ہیں آپ
ہارون رشید وہ بے شرم انسان ہے جسے اپنی عمر کا خیال نہیں کیونکہ عمران نیازی جیسے زانی اور غلیظ انسان کی حمایت میں بولنا گناہ عظیم ہے
سب لوگ درود پاک پڑھ کرخان کی لمبی وسلامتی زندگی کی دعا کریں....plz plz plz plz
ﷺﷺ💚ﷺﷺ
سب سے زیادہ اخراجات فوج پر مگر محفوظ کوئی بھی نہیں
سب سے زیادہ تنخواہ ججوں کی مگر انصاف کوئی بھی نہیں🤐
وہ خود تو سارے کے سارے محفوظ اور آسودہ حال ہیں۔ عیش و عشرت کی زندگی۔ وہ جہاں قدم رکھتے ہیں وہیں قانون و انصاف پہنچتا ہے۔
Weldon ❤
❤
@@badermunir5944😅
@@badermunir5944😅😅
Mashaallah Mashaallah Mashaallah Mashaallah imran Khan zindabad PTI zindabad Pakistan zindabad
ہارون رشید صاحب اللہ تعالٰی آپکو ایمان والی اور صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین
Aur masalsal jhoot bolny ko toufeeq be
Imran Khan zindabad
IMRAN KHAN ZINDABAD❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤IMRAN RIAZ KHAN ZINDA BAD❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ SIDIQE JAN ZINDABAD
بہت خوب ہارون الرشید صاحب
انشااللہ عمران خان جلد رھا ھو نگے
اس دور میں قاعداعظم ہوتے تو وہ بھی ناکام ہوتے۔
لوگ کہتے ھیں کہ احتجاج اور شور شرابہ سے کچھ نہی ھوتا!!!!
لیکن یہ ساری باتیں غلط ثابت ھوگئ ھیں!!!
ہارون خوش رھیں!!!
آپکی باتوں سے حوصلہ ملتاھے!!
Imran Khan zinda baad ❤️💚
Love you ❤ Haroon Rasheed
Pakistan Zindabad
PTI Zindabad ❤️❤️❤️❤️
Imran khan par Allah ka karam hay wo jald PM pakistan hoga .inshaAllah❤
عمران خان زندہ باد
پاکستان کے بہادر صحافیوں اور بہادر 6 ججز اور بہادر وکیلوں اور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین
We Stand with Imran Khan ❤
The Great Leader
سر باڈر پہ پولیس نھی فوجی ھوتا ھے
Jhoot bolna to khatm hey is baby per
خان صاحب اس قوم کا ہیرو ھے
#_نکلو_کفن_پہنکر_حقیقی_آزادی_کے_لئے
معلق رہا ہے میرا دل کسی آئینے میں ،،، دمادم مست قلندر ہے ہر کوچے میں ہر درئچے میں،، خکومتی اخباب کو فرعونیت کے کرسئ سے نیچے اترنا پڑئےگا،اور عدلیہ کو عدل کرنا پڑئےگا، اسکے علاوہ کوئی چارہ نہیں، شکریہ،
Imran khan zindabad ✌ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
تحریک انصاف اس پٹیشن میں فریق بنے کیونکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز پر دباو تحریک انصاف اور عمران خان کے خلاف فیصلوں کے لیے ڈالا گیا۔
فریق بننے کے بعد تحریک انصاف سب سے پہلا اعتراض فائز عیسی کے بنچ میں بیٹھنے پر کرے
واللہ خیرالماکرین
❤❤❤ 2 IMRAN ❤❤❤AWAM KI JAN ❤❤❤
تدبیر کنند بندہ
تقدیر کنند خندہ
عمران خان پر اللّٰہ تعالی کی خاص رحمت ہے - عمران خان مقدر کا سکندر ہے
جب الللہ عزت دے تو کوئی ذلیل نھیں کرسکتا خدا کے فیصلے سب پر بھاری ہوتے ہیں
I love you Imran khan Sab pti ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ALLAH PAK KHAN SAB KO SALMAT RAKHEE
سدا سلامت رھیں
منکر انجام کو پہنچنے کو ہیں انشاءاللہ
جند جان اے خان
PM Imran khan is coming zindabad
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اللہ تعالیٰ آپ پر اپنا کرم فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲
Imran khan Zindabad 💪👍🌹
وعلیکم السلام بسماللہ ماشااللہ انشاءاللہ اللہ نگہبان خدا نگہدار پاکستان پائندہ باد عمران خان زندہ باد
خان زندہ باد
ثبات تغیر کو ھے زمانے میں
سکوں محال ھے قدرت کے کاشانے میں
سکوں محال ہے قدرت کے کارخانے میں 😊
Inshallah imran khan and Pakistane justice and Pakistane koom haqeqe azadi jetega thinks Brother
وہ خود جارھا مرنے کے قریب ھے خان کو اقتدار میں آنے میں 1 یار سال لگیں گے سب سے بڑی رکاوٹ موجودات جنرل ھیں جو پینٹاگون سے حکم لیتے ھیں
Allah hamio Nasir ho Pakistan ka aor Imran Khan ka
Haroon sab ap Pakistan ka azeem sarmaya han allah ap ke umar daraz kare ameen imran khan zinda bad pti zinda bad Pakistani painda bad
Fraib e nazer hy saqoot o sabatier
Tarpta hy her zara e qainat
Qazi Faaiz Issa and his facilitators and his bosses deserves punishment under Article 6.
What is article 6??
میرے خان کو ایک بار رھا کردے میرے پروردگار
میری عید الفطر کو بھی کردے یادگار
قاضی اب کبھی بھی معتبر نہی ہو سکتا ۔ رسوائی کے زمہ دار خود ہیں
آپ کا حافظہ ہم جوانوں سے تو بہت بہتر ہے
Masha Allah kaho
@@romaankhattaknicevideo608 MashaAllah MashaAllah
The credit for the change in the judiciary mood goes to the six judges of Islamabad high court
لوگ ابھی زندہ ھی
کچھ لوگ جو پاک فوج کے حق میں تھے چالبازوں نے انہیں بھی فوج کے خلاف کر دیا اور مہنگائی کی وجہ سے بددعائیں دینے والے میں اضافہ ہو گیا. کیا ہمارا ملک دشمن چلا رہے ہیں اور وہ ہمیں کیوں تباہ کرنے کے در پر ہیں؟
نظم...... وڑ گیا*
*کیا بتاؤں دل فراقِ یار میں کیسا وڑ گیا*
*ہو نہ پایا پھر کبھی آباد ایسا وڑ گیا**
*اک مخلص رہنما کیا مل گیا اس قوم کو*
*سازشیں اتنی ہوئیں کہ سارا ملک وڑ گیا*
*لٹیروں کی حکومت آ گئی پھر ملک میں*
*جو ترقی کا سفر جاری تھا وہ سب وڑ گیا*
*قائدِ اعظم کی جدوجہد ہو گئی غارت*
*اقبال نے دیکھا تھا جو خواب وڑ گیا*
*بس یہی تاریخ ہے ساغر ھمارے ملک کی*
*ہو گیا آزاد آدھا اور آدھا وڑ گیا*
Walikum sallam aslam ualikum Sb ko ya ALLAH PAK KHER KRE AAMEEN UR AP KO APNE HIFAZ O AMAN MAIN RAKHE AMEEN Sir Haroon Rasheed sir ji
انشا اللہ ان ظالموں کا برا وقت آئیگا یہ عبرتناک انجام کو پہنچے گے۔
ہم آللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد ہو
Punjab needs to rise !
جزاک اللہ خیر۔
ادارے ملک کو جمہوریت کے ساتھ چلنے دیں عوام کی رائے کے مطابق
Pakistan does not need democracy
imran Khan zindabad
Man gaya Haroon rashes sahab mantata to phely bhe tha abb to app ko murshaad many ko Dil chaata h
Qazi Faiz Essa and Mansoor Ali Shah MUST NOT be part of this process and recuse themselves from the hearings. They both are compromised, corrupt and working as agents for ISI, Army and corrupt Form 47 government. This situation also raises serious questions about their judicial competence and understanding of the constitution.
Why not. If bandyal could sit in every bench why not faaiz essa and mansoor ali Shah
عمران خان۔۔۔۔ اور دور اندیشی و معاملہ فہمی۔۔۔۔۔ نا ممکن ناممکن ناممکن۔۔۔۔۔۔
Shukar hey k finally kissi ko to toufeeq hoe such kehny ki
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
اللہ تعالیٰ آپ کے لیے بہتریاں فرمائے
بہتریاں
Askri qiadat ka dhandli se koi taluk nahe!!! Subhanallah kia kehny
Very nice comments Haroon ur Rasheed Allah will give you healthy and long life Imran Khan zindabad Allah Nagaban
ہارون صاحب ! درست شعر یہ ہے :
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد نام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا -
Haroon sb. aap aur aap jese kai aur jurnalist ab Imran khan sb. ko mashwara zaroo de dena.