Big questions on DG ISPR's press conference? | Story of interference in the judiciary | Mazhar Abbas
Вставка
- Опубліковано 6 тра 2024
- #TalkShock #AzazSyed
Big questions on DG ISPR's press conference?
The Story of interference in the judiciary in the words of senior journalist Mazhar Abbas
/ digitaltalkshock
/ talkshockvlog
/ azazsyed
#talkshock
#GeoNews
ہمارے جنرلز اور ہمیں پر غضب ناک ۔۔۔اللہ رحم کرے۔۔۔۔۔۔
مظہر عباس صحیح معنوں میں آزاد صحافی اور مبصر ہیں۔ یہ ان چند صحافیوں یا دانشوروں میں سے ایک ہیں جن کے پیش نظر کسی کی حمایت یا مخالفت کرنا نہیں ہوتا۔
ایسے چند لوگوں کا دم
ماشاءاللہ آج آپ تینوں سے G-8 میں جو ملاقات ہوئ دل خوش ہوگیا ۔
آللہ پاک آپ تینوں کو سلامت رکھے
ہماری فوج پتلون کھول دیتی ہے
ہیجڑے ہے فوجی سارے
Great to watch Mazhar sb ❤👍
مظہر صاحب ،،،گریٹ میںن
میرا ھمیشہ سے یہ خیال رھا کہ مظہر عباس صاحب کو ھمیشہ ایم کیو ایم کا غم کھاٸے جاتا ھے آج انھوں نے ابتدا ایم کیو ایم سے ھی کیا 😊میرے گمان کو مزید تقویت دی
کیا یہی حالیہ فیصلے واقعی دباؤ ہی کے تحت ہی ہورہے ہیں ؟؟..... اعزازسید صاحب /مظہر عباس صاحب!....
Mazhar Abbas is one of the best journalist of thus this era. Good to see him between two of the best anchors..
No douby
MAZHAR HAS GREATER INSIDE INFORMATION BECAUSE OF HIS BROTHER THE GENTLEMAN GENERAL.
WE ARE WAITING FOR EXCLUSIVE MAZHAR ABBAS U TUBE CHANNEL
Mazhair sahib good
Mazher Abbas is credible journalist indeed but he is very careful to give his opinion in careful words.
Very informative. Thanks.
Dear Fellows,
Very nice program as always.
Just a request to Respectable Aizaz Sahib that it would be better if let other person complete his comments & NOT to interrupt as mostly the discussion goes in other direction. We like to listen to full views of other participants as well..
Regards,
Dr. Fuad
UAE
Such a great personality Mr Mazhar
Army jitni jaldi ho smjey uski wo oqat ni ab. Wo daur gya ab
Mazhar Sahib is great
Very impressive
Great Man Mr. Mazhar Sir
He is my old time friend. Please convey my regards.
Mazhar sab❤
مجیب الرحمن کو مینڈیٹ کے حساب سے حکومت نہیں دی گئی تو 1971 کا سانحہ واقعہ ہو گیا اور بنگلہ دیش بن گیا اسٹیبلشمنٹ اس وقت بھی انوار تھی اور اج کے حالات میں بھی انوالو ہے ❤یہ ریڈیو ٹی وی کا ٹائم نہیں ہے وردی والوں کو ہوش کے ناخن لینا چاہیے ❤
السلام علیکم
انتہائی زیادہ محترم اور معزز جناب اعزاز سید صاحب اور محترم جناب اصف بشیر صاحب اور انتہائی محترم اور معزز مہمان جناب مزار عباس صاحب
اپ تینوں نے اج کے عدلیہ اور فوت سے متعلق ایشوز کو زیر بحث لا کر انتہائی زبردست قسم کا تجزیہ اور تبصرہ کیا ہے مگر ہمیں احساس سید صاحب کی باتیں انتہائی زیادہ خیر جانبدارانہ لگی ہے کیونکہ انہوں نے سچ کو سچ کہا جہاں پر کسی سیاسی گروہ یا جماعت کا قصور تھا یا کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کا قصور تھا تو انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ قصور بنتا ہے اور جہاں پر ہماری اسٹیبلشمنٹ یا خفیہ ہست اداروں کی بے جا مداخلت ہے اس پر انہوں نے انتہائی زیادہ مثبت تنقید بھی کی ہے اور پھر دوسرے نمبر پر اصف بشیر صاحب اتے ہیں مگر مظہر عباس صاحب تو ایسا لگ رہا تھا جیسے پاکستان تحریک انتشار کے چپڑا سی ہوں یا ان کے ایک ادنی سی ورکر ہوں
ان کی ان باتوں سے صاف صاف نظر ارہا تھا کہ وہ پاکستان تحریک انتشار کے انتہائی زیادہ ہمدرد ہیں اور ان کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں حالانکہ اتنے بڑے صحافی کو اس طرح ہرگز نہیں کرنا چاہیے ہے مظہر عباس صاحب کو چاہیے تھا کہ وہ بھی سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کہتے
مظہر عباس صاحب سے ہمارا سوال ہے کہ اپ اللہ کو حاضر ناظر جان کر اور اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر اور اپنے ایمان سے بتائیں کہ کیا
نو مئی میں کسی بھی طرح فوج کا کوئی کردار تھا کیا یہ سارا کا سارا پلان پاکستان تحریک انتشار کا خود رچایا ہوا تھا یا نہیں یاسمین راشد شہریار افریدی چوہدری اقبال مراد سعید حماد اظہر مراد راس علی امین کنڈا پور اور اس طرح کی ایک لمبی فہرست ہے جس میں شاندانہ گلزار خواتین اور مرد تمام کے تمام جو پاکستان تحریک انتشار سے تعلق رکھتے ہیں کیا انہوں نے معصوم پاکستانی نوجوانوں کو نہیں ورغلایا کیا انہوں نے ریاست پر توا نہیں بولا کیا یہ ملک دشمنی اور ملک غداری نہیں ہے
ار سی اور سستی شہرت کے لیے مظہر عباس جیسے بڑے جرنلسٹ کو ایسے چھوٹا بن کر بونے قد کے ساتھ صافتی سیاست کرتے دیکھ کر انتہائی زیادہ دل ہی دکھ ہوا ہے
مگر محترم جناب اعزاز سید صاحب اپ کو سرخ فرشی سلام پیش کرتے ہیں اپ میری پارٹی پاکستان مسلم لیگ ن پر بھی تنقید کرتے ہیں اور ہماری بھارتی لیڈرشپیا قیادت شپ پر بھی تنقید کرتے ہیں مگر اپ کی باتوں سے صاف نظر ارہا ہوتا ہے کہ اپ سچ بول رہے ہیں اور تعمیری اور مثبت کی کر رہے ہیں اور ساتھ ہی پسند یا ناپسند کو اپنے اڑے نہیں انے دیتے نہ ہی اپنی صحافت کے اڑے انے دیتے ہیں اور کھل کر سچ بولتے ہیں کبھی کبھار اپ کی باتوں سے ضرور اختلاف ہو جاتا ہے مگر یہ بھی تو زیادتی ہے کہ اپ دو فریقین میں سے تمام کا تمام قصور صرف ایک ہی فریق پر ڈال دیں
ایک ہزار کیسز میں شاید ایک دو ایسے کیسے ہوتے ہیں کہ دو فریقوں میں سے ایک فریق بالکل بے گناہ اور بے قصور ہو اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اگر دو فریقین کے مابین کسی بھی قسم کا تناؤ جھگڑا یا کوئی ایسی بات ہو تو دونوں فریقین کا قصور نکلتا ہے مگر ایک فریق کا بہت زیادہ قصور نکلتا ہے اس لیے وہ زیادہ تنقید کا نشانہ بنتی ہے اور کم قصور والے کو بھی ہدایت کی جاتی ہے کہ اپ بھی ائندہ ایسا نہ کیجئے گا
جیسا کہ اپ سب صحافیوں نے اسد دور کے متعلق موقف لیا تھا کہ ان کی ازادی اظہار رائے اپنی جگہ ان کے خیالات اور ان کی بیان اوکے اور تبصرے سب اپنی جگہ پر درست ہے مگر وہ جس طرح کی گندی زبان استعمال کرتے ہیں اس کی کسی بھی صورت اپ صحافیوں نے حمایت نہیں کی تھی تو اس کی وجہ سے اپ صحافی کتنے زیادہ معتبر ہوئے اپ سب کی عزت میں اضافہ ہوا تو اسی طرح اپ ہر چیز کو دیکھا کریں
اور انتہائی ارمان ہے کہ کاش اج محترم جناب فخر ترانی صاحب بھی اس محفل میں موجود ہوتے تو ان کی باتیں بھی ہم سنتے اور دیکھتے کے کیا وہ جس طرح سچائی ایمانداری دیانت داری کی صحافت کرتے ہیں تو کیا اج بھی وہ اس پر قائم رہتے یا پھر مظہر عباس صاحب یا پھر کچھ دو چار فیصد اصف بشیر صاحب کی طرح سلپ ہو جاتے
مگر پھر بھی ہماری ہمیشہ اپ تینوں ڈاک شاپ گیمیزبانوں کے لیے تلی دعا ہے کہ اللہ رب العزت اپ کو سلامت رکھے اور مزید اونچے مقامات اور عزتیں عطا فرمائے امین
بہت بہت شکریہ
سدرہ درانی ایبٹ اباد
سسٹر آف
ذوالفقار درانی
پی ایم ایل این
ہزارہ ڈویژن
کے پی کے
Bibi Afsos Mujy Iska Hai Aap Ho Mery He Area Ki Lakin Agar Patwaran Na Hoti Na To Sabse Balance Bat Mazhar Abbas He Krty Hai
Mazhar Abbas the best
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 29 شوال۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-
Kia press conference krnay walay intshar pasand aur dehshatgard nhi thay ❓
All 3 persons are best generalist r knowledgablè tu koi kisi ko bolne nhi de rha.
I think azaz ap alone v log kren umar cheema ki trh
AoA. Journalists are not supposed to hide facts. With regard to ISPR chief's unambiguous statement that there won't be any negotiations with those who attacked the State and military installations on May 9 made while replying to a journalist's question.
Perhaps, those opposing his clear-cut message to the PTI vis-a-vis any dialogue are either PTI's sycophants or are among those who had been giving a false impression as if the establishment is keen to hold talks with the PTI and hence it was a matter of embarrassment for them. Others who have been making fool to the masses in this regard also include the so-called anchor Hamid Mir.
Hm apni foj ke sath aor hmesha rheen ge blkl
ہماری فوج تو پتلون کھیل کر لیٹ جاتی ہے۔ ۔ ۔ خواجہ سرا ہے ساب فوجی
ہماری فوج پتلون کھول دیتی ہے
ہیجڑے ہے فوجی سارے
Plz mention the dates with years. Lots of us are unfamiliar with these events .
Noted ,will be careful in future
میرے خیال میں عمران خان کو اللہ سے اور پاکستانی عوام سے معافی مانگ کر آگے بڑھنا چاہیے اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں
جج اطہر من اللہ نے تو پہلے ہی اعجازالاحسن کی سیٹ سنبھالی ہوئی ہے اب منصور علی شاہ بھی عمر عطا بندیال بننے جا رہے ہیں ۔ وہ آئین کی تشریح کے نام پر پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قانون کو بائی پاس کرتے ہوئے ایک ایسی پارٹی کو پارلیمنٹ میں مخصوص سیٹیں الاٹ کرنے کیلئے آئین کو ری رائیٹ کرنے جا رہے ہیں جس نے عام انتخابات میں حصہ ہی نہ لیا تھا ۔
جس طرح سے حصہ لینے سے روکا گیا تم تیار رہو کل کو ایسے ہی پی ڈی ایم میں موجود کسی بھی پارٹی کو ایسے ہی روکا جاۓ گا تو تمہیں جایز لگے گا؟ کیونکہ ایسی مثالیں اس حکومت میں سیٹ ہوئ ہیں جب تمہارے ساتھ ہو گا تو یونہی عدالتیں تک نہیں سنیں گی جیسے فایز عیسی نے انسانی حقوق کی وایلیشن پر آنکھیں بند رکھی ہیں تب تم کس منہ سے روووگے؟
# sir open case h adlia phr bhe saza ni de ri yh he to dgspr khe rhy h
آصف صاحب مائک میوٹ کر کے سانس لیا کریں
اسلام وعلیکم 'سر آپ سب مئشاالللہ آپ سب بڑے اچھے تجزے کرتے ھیں مھجے آپ سب یہ بتائیں کہ د باؤ کیا صرف ججز پر ہوتا ہے آپ سب پر نہی ہںوتا آپ سب بھی ٹو دباؤ میں کام کرتے ہوں تو ججز کے پاس تو کا فی اتھارٹی ہںوتی ہیے مزا تو تب ہیے کے آپ دباؤ کے باوجود انصاف کریں ورنہ چھوڑ دو سیٹ کام نہیں کر سکتے۔
جہاں جہاں پر بھی حقائق بیان کرنے ہی کی ضرورت ہوتی ہے !۔۔۔۔وہاں وہاں پر انہی دونوں مظہر عباس اوراعزاز سید صاحبان ہی کے تقریباً ( پر) ہی جلتے رہے ہیں !..... بھائ صاحب!...
مظہر صاحب کراچی کے حبیب اکرم ہیں۔
❤
ازاد صاحب اپ نے کبھی بھی
ابھی بھی فرماتے ھیں سیاست سے ھمارا کوی تعلق نیں ھے
وہ پولیٹیکل پارٹی کونسی تھی مظہر عباس صاحب ؟؟
مظہر عباس کل تک بھاشن دے رہے تھے کہ عمران کی واپسی شروع ہوگئی ہے
Judiciary ki under ki mudakhlat key barry mey kea kheal jisky bohat sey proof samny aa chuky hey ab to judicry sirf apny mufadat ka hi dabaoo lety hey
I didn't expect from the True and upright journalist Mr.Azaz Hassan that he will not argue to bais and agent of PTI Mr. Mazhar Abbas
Brother. There was nothing far or against about any party
MAZAR ABBAS SHOULD BE GIVEN MAX TIME TO TALK. CONTINUOUS INTERRUPTION SPOILS THE BROTH.
Bhai Awam ye sochtay hen 9th May 2023 incident ,May 2022 say 7th February tuk jari zulm ka reaction tha ❓8th February ko shadeed reaction aaya ❓
Great people together.
مجموعی طور پر عدلیہ کا کردار مثالی نہیں رہا ہے
کیا چیف جسٹس موومنٹ کوئی انڈیپنڈنٹ موومنٹ تھی یا کبھی کوئی بھی تحریک پاکستان میں organic چلی ہے؟
اگر یہ سازش تھی تو ان کے پاس کوئی ریکارڈنگ ہونی چاہئے تھی وہ تو ہر چیز کی ریکارڈنگ کرتے ہیں تو پی ٹی آئی کی ریکارڈنگ کیوں نہیں ہے یہ سب کچھ اجانک ہواہے یا یہ فالس فلیگ ہے
اعزاز سید صاحب، مئی میں عمران نے باہر آنا ھے، رپورٹ کارڈ میں آپ خبر کے مطابق، ، ھم انتظار کر رہے ہیں
بھائی میں نے بعد کے پروگرام میں کہا تھا کہ عمران خان نے آرمی چیف کے خلاف بیان دے کر ڈیل خراب کردی ہے
It's pure military regime. Where is Chief Justice? Why does he not action against the inference in politics? Why does he not take action against 9th May incidents. In that incidents CM Mohsin Naqvi,IJ Punjab, Shahbaz Zardari as toutts.How the mob reached in Core Commander premises, where were security? The enquiry must be held under the largest bench? Why the CJ shut down himself from this crucial situations? All such questions are rising in public mind. It's great conspiracy against the people of Pakistan. People are thinking India can easily access all military bases without any interruption. The question is rising till the end of reality. People are also asking why the judiciary commission did not form under seating CJ.?
Pudd phoosiya mat maro imrandoo
Interfarence k bare me teeno bnde bht hi soft baat kr rhe..idr b interfarence he.???
Oh! he is the DG ISPR, the other day you invited Anwaar ul Haq Kakar Sb, I thought maybe he was the one.
معافی کا استعمال carrot اس کے بعد stick بھی استعمال ہو سکتی ہے ۔
خان صاحب کو قوم سے معافی مانگنے میں دقت محسوس ہو سکتی ہے۔
dg . ispr . Is a Biggest HARRAMMIE & BAYGHAYRUTT 🎉 SPOKE PERSON 🎉 OF 🎉 BIGGEST 😢 MUAFIA'S 🎉 DULLAL 🎉 DUFFER general asim muneer HARRAMMIE 🎉
Mazah4 Abbas sahb awam. Is baray men bilqul.clear hay k yeh drama Asim.Muneer ney banaya tha
سندھ میں سیاست دانوں میں "اوپر خدا نیچے ہدا" کا جملہ عام تھا۔
aik mamlay pr Govt ki twajah krwaye ga HEC degree attestation mein indefinite delay kr rha hai
Aur agr unhein kaha jaye k bghr attestation ki hi wapis kr dein degrees tou woh bhi nahi krte
During the election people of Pakistan fully supported PTI and gained 95 percent votes.But the results were changed during late night.Internet, informations media's totally blocked. On the basis of form45 Sepreme Court should take actions.There are 17 judges of Supreme court,why they are not interfering in this crucial matters? Injusticeism, fascism, blame games, Capitalism, Beauracracism all these elements destroyed our unfortunate country.
Kayia Pakistan mein sach bolna juram hee?
DG ISPR KA YEH KEHNA KE WU SIASAT MEIN MUDAKHLAT NEHIN KARTE UNKI BIS BÅT PER KON EITBAR KAREGA? Kayia awam bewaqof hee.?
Ik ki rally per bhee Gujrat or Gujranwala me firing ki gai or Ik pe assassination attempt kya gya .or iss me bhee intelligence Agency may b involved.
Beshk,Aj DGISPR ne mayoos kia😭.
PTI❤🇵🇰 ko vote dia or hm inteshari deshtgrd qrar pay🤔.
7%PTI❤🇵🇰 ko mile...
Ispr baqi parties ka b % btadete??afsos afsos
Hmare apne qom ko glt raste pr le ja raei hain😭.
LEQIN ye public ab sb janti hy🤔
Q. WOH KON SEE TEAM HAY JO BAGHAIR BAT/ )BALLAY MATCH JEET SAKTI HAY?
ANS:- WOH TEAM PTI HAY JIS KE CAPTAIN IMRAN KHAN HAY.
Hamari military establishment ney interference ki tamam hadood cross kar li hen ab inka rasta sirf aur sirf awam.hi roke sakti hen. Hamarai Army Generals Uzair Baluch kay rastay par chal.rahay hen isi liay awam.ab insay nafrat karti hay.
Is Mazhar Abbas related to Gen. Atthar Abbas?
اگر بےنظیر نےخود کو distance کر لیا پھر بھی معافی تونہیں ملی۔
ایک سیاسی کہلانے والی پارٹی یا لیڈر جو روز فوج سے بات کرنے اور سیاسی قوتوں سے نہ کرنے کے بھاشن دیتا اس بارے آپ تین جرنلسٹ نے ایک بار بھی اس فعل کی مذمت نہیں کی کیا یہ کھلا بلکہ کھوکھلا تضاد نہیں.
Good
Good parson h
No forgivness for 9may❤
L4all❤Salam pakistan❤
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤
I am not sure why now judges are talking about interference? Justice Atthar is clearly giving statements which are directly addressed for press and media and to please the huge social media of PTI. We have seen the interference in the form of dismissal of Iftikhar chaudhary, the cases against Faiz issa, provision of powers by judiciary to MUSHARAFF for LFO, justice Siddiqi case and the judge on camera confessing how he gave decision against Nawaz Sharif. None of champions of Freedom of judiciary talk about Arshad Malik, Atthar Minhallah provided bail to the main who threatened Faiz Issa , what is new now , why they are writing letter to Faiz Issa now??? Why Atthar minhallah is trying to be Hero. ??? Perhaps part of a bigger conspiracy which will unleash very soon. We will find Military establishment behind this letter..,.. mark my word.
MAzhar sahib ju zuban ajj DG ISPR NEIN JU ZUBAN ISTEMAL KE WU KAYIA AFWAG E PAKISTAN KE MAJOR GEN KI HØNE CHAHIE ETNE GHATYIA OR BAZARE ZUBAN JU UNHOU NEIN ISTEMAL KE USKE BAD TU PAK FOJ PER BHI SWAL UTH SAKTE HEIN?
He was not showing himself as Major General. His press conference was only revenge.He bowed heads of all Generals. His press conference was just like illiterate people's revenge.May Allah save us from such incredible regeme.
12th October 1998
saeed uz Zaman Siddiqi former cJ SC who never took oath under PCO great judge who supported PML N NS
Ather Minallah is right teg interference by secret agency
Mr Mazhar telling the half truth, he recalled the previous interferences of Military in Judiciary but his memory been lost about the interference of Judiciary in poltics from 2016 to 2023. He does not remeber the removal of a prime minister on the basis of AQAMA, ReWriting of Constitution by the supereme(😅😅😅) judiciary, and giving the full protocol as prime minister to the Planner and Mastermind of 9th May terrorist attacks (GOOD TO SEE YOU SIR).
اپ لوگوں نے مظہر عباس صاحب کو بلکل بولنے نہیں دیا۔۔۔
Yar in what world you guys are living....When CJ of SC will call IK and say to him, Nice to see you..
When HC judges will give ZAMANAT, even those cases not registered yet. In this situation, how will anti terrorists courts punish culprits of 9th May ?
PTI isn't against Establishment
Poor DG He said what was dictated no convincingly answers all planned nd planted
Amrankhanzindabad
Saleable stuff
ABC is learning abc of journalism……..
سب فضول
This is called hypocrisy, on one side u r critical of army role n interferences nmostly in past context n then after azaz sab has thoroughly enjoyed n exposed army mistakes,he jumped in the army camp n started supporting army unterference in imran case.
Jo jo sahafi establishment ko support karta hay woh pakistan ka mukhlis naheen. Because in kay kartoot naqabil.e maafi hen
,,جب مظہر عباس جیسے سنیر صحافی مہمان ھو تو اصف بشیر کو اپنا چونچ بند رکنا چاہئے
Intellectual dishonesty by Mazhar Abbas, Army rule and meddling before 2008 is an established historical fact and he only talked about it. how was Imran raised by judiciary and Army post 2008 has been dishonestly down played.
Pak army zindabad Asim Munir zindabad❤❤❤❤❤❤❤
مظہر یوتھی ھے اسکے سوا کچھ بھی نہیں
تمہارے خیال سے ہر صحافی کا لفافہشاور نوتھی مریمانڈو ہونا لازم ہے؟ اس کی دلیلوں پر جواب لکھتے
ایک طرف بہترین صحافی مظہر عباس دوسری سائڈ چول صحافی کو بٹھا دیا گیا ہے
Har adaray men foje.ghusi hui hay Adlia men bhi sab judges ney bta dia k.in par agencies ka dabao...phir yeh kis moun say kehtay hen k adalaton men jao...DGISPR ki 2 takkay ki izzat naheen rahi...itna jhhot boltay hen khuda ki panah
Everybody knows who is INTASHARI GROUP NAGAY HO GAAY HO BAHI GI
9 مئی اگر سچ ھوتا تو عمران خان کو پورے پاکستان کے لوگ ووٹ نہ ڈالتے اگر شک ھے تو ریف رینڈم کرواکر دیکھ لو
Yes mazhar andar say paka yothia hay
Imran khan zindabad
Mazha is totally imrandu uthiea
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
آپ ہر معزز مہمان کے ساتھ ایک تشنہ سٹنگ کے بعد یہ ہی کہتے ہیں انکے ساتھ ایک تفصیلی سٹنگ رکھیں گے ۔ جو کبھی نہیں رکھی جاتی 😂
judges ko kus koi bola social media par judges toheena adalt laga deta hai
media par kus bola media be oush ka kalaf ho jaati hai
army ko koi kus bola jah judges or media bolti hai aap sabar kara phir kiya hogya free speech a
Ch Imran Khan supermacy ❤️🔥🇧🇫
مظہر عباس سے پوچھیں کہ ایک سیاسی کارکن نظیر عباسی کو کس نے مارا کہاں مارا کیوں مارا ان ھی کی پارٹی کے تھے. جام ساقی انکے لیڈر تھے