Sir ap itni achi product btaty hen lakin masla ye hai k humyn ek number product milti nhe hai , agar ap yhe product ap ek number ly k agay apny flower ko (apna ek makhsoos margin+delivery charges) deliver kr diya kryn order pr to behtr hoga 😊 ( spray+ fulier fertilizer) jo choti 1-2 kg ki packing hoti hen .
جی بالکل کر سکتے ہیں جناب اور اس بار جیسا کے مہنگائی بہت بڑھ چکی ہے ، تو پچھلے سال کے ریٹس پہ چاہئے اپکو تو کنٹیکٹ کیجئے، اللہ اپکو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ امین
توبہ توبہ ان کی قیمت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ کسان کی جیب کاٹ لیتے ہیں یہ تو کنٹرولنگ اتھارٹیز کا کام ہے۔وہ خاموش ہے۔جرنیلی جمہوریہ پاکستان میں ہر کوئی اپنی من مانی کر رہاہے
سر میری کپاس 90دن تک ہو چکی ہے ایک بوری نائٹرو آدھی بوری یوریا اور ایک بوری گوارہ دو کلو سلفر دو کلو زنک دے چکا ہوں پھول گڈی بنا رہی ہے تین سے چار ٹینڈے لگے ہوئے ہیں توڑہ گھاس ہے کھیلوں میں وتر پر گلائفو سیٹ کروانے لگا ہوں بیماری بھی کنٹرول کی ہوئی ہے اب کون سی کھاد دینی چاہیے کہ ٹینڈے بھی لگتے جائیں اور قد بھی کرتی جائے ایک ہفتے بعد پانی لگا رہا ہوں
السلام علیکم سر ہماری کپاس کی فصل کو نا دیمک لگ گئی ہے جس کی وجہ سے پودے کافی تعداد میں سوکھ رہے ہیں اس کے بارے میں کوئی انفارمیشن دیں تاکہ ہم اپنی کپاس کی فصل کو بچا سکیں کوئی سپرے وغیرہ بتائیں
اسلام وعلیکم دلدار برادر بیمار آدمی کو صرف بخار کی گولیاں نہیں بلکہ بیماری کے خلاف جسم میں طاقت پیدا ہو اس لئے پھل فروٹ یعنی وہ چیزیں دی جاتی ہیں جن سے طاقت پیدا ہو جسم میں تاکہ بیماری سے لڑنے کی جسم میں قوت پیدا ہو ، اسی طرح آپ صرف مہنگی سپرے پہ تو زور لگا رہے ہیں لیکن ساتھ ساتھ نیوٹرینٹس پر فوکس نہیں کر رہے۔ تو توازن رکھیں دونوں چیزوں میں ،اللہ اپکو کامیابیاں عطا فرمائے آمین
Jazak Allah
❤❤❤
Kaps min Dap aor urea de h Kuch jaga pe kapas thek chl rhii h Kuch jaga pe ni to urea ki aor dose use krin ya
Sir ap itni achi product btaty hen lakin masla ye hai k humyn ek number product milti nhe hai , agar ap yhe product ap ek number ly k agay apny flower ko (apna ek makhsoos margin+delivery charges) deliver kr diya kryn order pr to behtr hoga 😊 ( spray+ fulier fertilizer) jo choti 1-2 kg ki packing hoti hen .
Kapas ke ache growth ka ly retle zameen ka achy phool or gogry achy ly es per bhe video banaty ziyada phool lugny ka ly retle zameen ka ly
Sir kiya Glyesophate kr k next day boran or potash ki spray kr sakhte hyn
Sir 50 din k kapas p dap use kr skte hai 1bori
Sir promoter plus ag pharma evyol group ki boron spray krsakte hain 50 din ki fasal
جی بالکل کر سکتے ہیں جناب
اور اس بار جیسا کے مہنگائی بہت بڑھ چکی ہے ،
تو پچھلے سال کے ریٹس پہ چاہئے اپکو تو کنٹیکٹ کیجئے، اللہ اپکو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ امین
Pani kitny din bad lgana chaye suhkra to na fun??
السلام علیکم سر جی کماند میں زرخیز پلس استعمال کر سکتے ہیں
Sop fmc ki dal sktay hen?
سر بوران ہے میرے پاس سنا والوں کی کپاس 55 دن کی ہے سپرے کروں یا فلڈ اور ساتھ کیا شامل کروں؟
sir mn ny Quaints+pc ki spry ki best result hy
Bhi
Pc kya hy
Dose kia istimal ki apny ? Allah apko kamyabi aata farmaey ameen
Sir ya 16 22 23 kia hai 50 din ka cotton hai
Sir video bhe dakhaya Karne
Ok
Sir 16 22 23 mny use ki hmari calar wali zamen koi faida ni
Kindly share your mobile number
75 din pr SOP flood ki jasakti hai ????
yes
About drip irrigation plz growing crop
کیا سوالات کے آپ کے ڈرپ ایریگیشن کے بارے میں جناب
ہوسکتا ہے یہ ناچیز آپکی معلومات میں اضافہ کر سکے
@@foujiagropoint ہمار بارانی علاقہ ہے اگر 2انچ کا پانی ہو تو کتنا رقبہ ہے کاشت کی جاتی سکتی ہے ۔
سر سوات والوں سے کہیں ریٹ پر12%رعایت دیں
توبہ توبہ ان کی قیمت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ کسان کی جیب کاٹ لیتے ہیں
یہ تو کنٹرولنگ اتھارٹیز کا کام ہے۔وہ خاموش ہے۔جرنیلی جمہوریہ پاکستان میں ہر کوئی اپنی من مانی کر رہاہے
16 22 23 milti 14000 ki hn . hme swat agro walo ka no de take hm un se le skee.
چاچاجی زہر کا نام بھی بتایا کریں
Ok
سر میری کپاس 90دن تک ہو چکی ہے ایک بوری نائٹرو آدھی بوری یوریا اور ایک بوری گوارہ دو کلو سلفر دو کلو زنک دے چکا ہوں پھول گڈی بنا رہی ہے تین سے چار ٹینڈے لگے ہوئے ہیں توڑہ گھاس ہے کھیلوں میں وتر پر گلائفو سیٹ کروانے لگا ہوں بیماری بھی کنٹرول کی ہوئی ہے اب کون سی کھاد دینی چاہیے کہ ٹینڈے بھی لگتے جائیں اور قد بھی کرتی جائے ایک ہفتے بعد پانی لگا رہا ہوں
Ultrasol 13-2-43 @ 8kg per acre flood twice with the interval of 15 days will give maximum yield.
ماشاءاللہ 👍 اللہ آپکی محنت کا صلہ ضرور دےگا،
آپ مکمل کھادوں کا پلان بھی فالو کریں
اللہ آپکی مدد فرمائے۔ آمین
السلام علیکم سر ہماری کپاس کی فصل کو نا دیمک لگ گئی ہے جس کی وجہ سے پودے کافی تعداد میں سوکھ رہے ہیں اس کے بارے میں کوئی انفارمیشن دیں تاکہ ہم اپنی کپاس کی فصل کو بچا سکیں کوئی سپرے وغیرہ بتائیں
اگر دیمک کنفرم ہے تو سائرین سوات ایگرو ایک لٹر فلڈ کریں
Bhai 2 pack imidachlopride 2kg mitti ka tail
Solubor syngenta ka sodium free boran hy ya ni???
No
Bordox Super (Swat) may be used.
سر جو آپکو مال دیں اسی کمپنی کی بات کرتے ہیں بہت مایوسی ہوئی یہ دیکھ کر کے آپ کسانوں کو ایک خاص کمپنی کے پیچھے لگا رہے ہیں اپنے چند پیسوں کی خاطر
40 din ki kaps hy sapry kar kar Tang aa gy hen
اسلام وعلیکم دلدار برادر
بیمار آدمی کو صرف بخار کی گولیاں نہیں بلکہ بیماری کے خلاف جسم میں طاقت پیدا ہو اس لئے پھل فروٹ یعنی وہ چیزیں دی جاتی ہیں جن سے طاقت پیدا ہو جسم میں تاکہ بیماری سے لڑنے کی جسم میں قوت پیدا ہو ، اسی طرح آپ صرف مہنگی سپرے پہ تو زور لگا رہے ہیں لیکن ساتھ ساتھ نیوٹرینٹس پر فوکس نہیں کر رہے۔ تو توازن رکھیں دونوں چیزوں میں ،اللہ اپکو کامیابیاں عطا فرمائے آمین
@@foujiagropoint dap np uria dy cuhka hun