I can see there’s no body in the videos, these fields and nature in the video is so beautiful, no garbage, no pollution and I m surprised there’s no one walking. How come there’s no body?
@md akbar Hossain جب سویت یونین کو شکست ھوئ تو فلسطین کے صدر یاسر عرفات نے تاریخی الفاظ کہے ،، آج افغانستان سے روس اس لئے نکل گیا کہ افغانستان کے پڑوس میں پاکستان ھے ۔ اور پاکستان میں ایک ضیاء الحق ھے کاش ہمارے پڑوس میں پاکستان اور ایک ضیاء الحق ھوتا تو ہمیں بھی کب کی آزادی مل گئی ھوتی ۔ پاکستان ذندہ آباد گمنام مارخور زندہ آباد پاک فوج پائندہ آباد🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪✌🇵🇰
@md akbar Hossain سن 67 کی عرب اسرائیل جنگ میں اردن اسرائیل کے خلاف فرنٹ لائن پر تھا لیکن مجموعی طور پر اردون سمیت تمام عرب ممالک کو اس جنگ میں شکست ہوگئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نے اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے نہ صرف اسرائیل کو اس جنگ میں مزید آگے بڑھنے سے روک دیا تھا بلکہ جنگ کے فوراً بعد اپنے کچھ قابل افسروں کو اسرائیل کے نزدیک مختلف اسلامی ممالک بھجوا دیا تھا تاکہ وہ وہاں کی فوجوں کی اسرائیل کے خلاف تربیت کر سکیں انہی میں جنرل ضیاء الحق کو اردن ٹریننگ مشن پر بھیجا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اردن کے اندرونی حالات بے حد خراب تھے اور اسکو اندرونی بغاوت کا سامنا تھا ۔۔۔ وجہ اسکی یہ تھی کہ اسرائیل کے قیام کے ساتھ ہی بے شمار فلسطینیوں کو علاقہ بدر کیا گیا تھا جس میں سے کم از کم 4 سے 5 لاکھ فلسطینیوں نے اردن میں پناہ لی ۔۔۔۔ اور حیرت ناک طور پر اردن کے مقامی فلسطینیوں کے ساتھ مل کر انہوں نے اردن میں فلسطینی اکثریت حاصل کرلی ۔۔۔۔۔۔۔ !! انکا غصہ اسرائیل پر ابھی باقی تھا جسکا فائدہ مصر ، سعودی عرب اور سیریا اس طرح اٹھا رہے تھے کہ انکی مالی اور عسکری مدد کے ذریعے انہیں اسرائیل کے خلاف مجاہدانہ کاروائیوں کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ۔۔۔ اور انکی اسرائیل کی الفتح نامی جہادی تنظیم سے قریبی روابط بن گئے ۔۔۔۔۔۔ جلد ہی یہ اردن میں کئی مسلح فلسطینی گروہ وجود میں آگئے جن پر کسی کا کنٹرول نہیں تھا اور یہ مختلف ناموں سے اردن کے اندر ہی کاروائیاں کرنے لگے ۔۔ انہوں نے اپنے علاقوں سے اردن حکومت کی رٹ ختم کردی۔۔۔۔۔ ۔۔۔! اردن حکومت بات چیت اور جنگ دونوں طریقوں سے انکو روکنے کی کوشش کرتی رہی لیکن انکی طاقت بڑھتی چلی گئی ۔۔۔۔ کچھ ہی عرصے بعد انہوں نے اردن کے کئی شہروں پر قبضہ کر لیا ۔۔۔۔۔۔ ان لوگوں میں بہت سے جرائم پیشہ افراد شامل ہوگئے جن کو اسرائیل کے خلاف جہاد سے کوئی دلچسپی نہیں تھی انہوں نے جگہ جگہ اپنی چیک پوسٹیں قائم کر دیں لوگوں سے ٹیکس وصول کرنے لگے لوگوں کو اغوا کیا جاتا اور جہاد کے لیے چندے کے نام پر ان سے بھاری تاوان وصول کیا جاتا ۔۔۔۔۔۔ انکی ان کاروائیوں سے الفتح نے مکمل لاتعلقی کا اظہار کیا اور یاسر عرفات جس کو یہ اپنا لیڈر مانتے تھے اسنے ان سے ہتھیار رکھنے کی اپیل کی جس کو انہوں نے مسترد کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔انہوں نے الفتح کے بجائے پی ایل او (Palestine Liberation Organization) کا نام اختیار کر لیا اور اردن میں اپنی حکومت قائم کرنے کی جدوجہد شروع کردی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہایت مختصر عرصے میں انہوں نے اردنی افواج پر کم و بیش 500 چھوٹے بڑے حملے کیے ۔۔۔۔۔ اردنی افواج بھی کاروائیاں کرتی رہی اور کئی بار انکو شکست دے کر ان سے امن معاہدے کیے جس کو یہ کچھ ہی عرصے بعد توڑ دیتے حتی کے اپنے لیڈر یاسر عرفات کے اردن کے شاہ حسین سے کیے گئے معاہدے کو بھی انہوں نے نظر انداز کر دیا آخری جنگ میں انہوں نے مسلسل ایک ہفتے تک اردن کے شہر عمان پر مسلسل چھوٹے میزائلز اور راکٹ فائر کیے جو ان سے واپس چھین لیا گیا تھا زیادہ اموات اسی میں ہوئیں ۔۔۔۔۔۔ حالت یہ ہوگئی کہ اردن کی شاہی عدلیہ کا چیف جسٹس چیخ پڑا کہ ” یہ کیسے لوگ ہیں جنہوں نے ایک فوجی جوان کا سر قلم کرنےکے بعد انکے گھر والوں کے سامنے اسکے سر سے فٹ بال کھیلا “۔۔۔۔۔۔( یہ حالت پاکستان میں بھی ہے ) جنرل ضیاء جو اس وقت برگیڈیر تھے اردن آئے تو حالات بے حد خراب تھے اور اندرونی خانہ جنگی کی وجہ سے انکو اردنی افواج کی اسرائیل کے خلاف تربیت میں سخت مشکلات پیش آئیں ۔۔۔۔۔ کچھ عرصے بعد برگیڈیر ضیاء الحق نے اردنی افواج کو ایک ایسا جنگی پلان پیش کیا جس سے نہ صرف بغاوت قابو آجاتی بلکہ ملک میں امن قائم ہو سکتا تھا اسکے جنگی پلان کے مطابق کاروائی کی گئی اور باغیوں پر قابو پا لیا گیا ۔۔۔۔۔ کچھ نے لبنان ہجرت کر لی باقیوں نے ہتھیار ڈال دئیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس جنگ میں مجموعی طور پر جنرل ضیاء کی آمد سے پہلے اور بعد میں کل ملا کر آزاد ذرائع کے مطابق 1000 سے 2000 فلسطینی باغی مارے گئے جبکہ فلسطینی ذرائع کے مطابق 4000 سے 5000 لوگ ہلاک ہوئے ۔۔۔۔۔۔ یاسر عرفات نے باوجود انکی نافرمانیوں کے ان سے اظہار ہمدردی کے لیے مبالغہ ارائی کی اور کہا لگھ بھگ 10،000 لوگ مارے گئے ہیں وجہ یہ تھی کہ انکی الفتح تنظیم کے لیے پی ایل او سے مسلسل رضا کار جنگجو مل رہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔ حقیقت صرف یہ تھی کہ فدائین اور فلسطینی جہاد کا نام استعمال کر کے اسرائیل کے زیر اثر کچھ گروہ فلسطینی جہاد اور اردن افواج دونوں کو تباہ کرنا چاہتے تھے تاکہ اسرائیل کے لیے معاملہ آسان ہو سکے ۔۔۔۔۔ اس سلسلے میں پاکستان کے ایک مجاہد قلم کار ۔۔۔۔”ابو ذر غفاری ایک مجاہد ایک صحافی” ۔۔۔۔۔۔۔ کے ایک کالم سے کچھ اقتباسات پیش خدمت ہیں۔۔۔۔ “۔۔۔۔۔۔۔ یہ وہ وقت تھا جب میں الفتح کے ساتھ تھا اور مجھے جناب یاسر عرفات کی قربت حاصل تھی اس زمانے میں
@md akbar Hossain اس زمانے میں جارج حباش کی جماعت کے فلسطینی فدائین مسافر بردار ہوائی جہازوں کا اغوا کر کے اردن میں اتار کر شاہ حسین کے ساتھ فلسطینی فدائین کے ٹکراؤ کے لیے کوشاں تھے ۔۔۔۔” آگے لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔” اردن میں اردنی فوج کے ساتھ کام کرنے والے پاکستانیوں پر فلسطینی فدائین گہری نظر رکھےہوئے تھے بریگیڑیر ضیاء کے بارے میں الفتح کے ایک اہم راہنما کرنل ابو معتصم نے بتایا کہ بریگیڈیر ضیاءالحق اور بریگیڈیر عطا محمد دونوں انتہائی محنتی اور فرض شناس ہیں اسکے علاوہ یہ کہ دونوں اتنے عبادت گزار ہیں کہ وہ تہجد بھی باقاعدگی سے پڑھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔” اسکے آگے صحافی موصوف اس بات کا تذکرہ کرتے ہیں کہ میں ضیاء اور اسکے ساتھی آفیسر کو قائل کرتا رہا کہ جارج حباش کا مکروہ منصوبہ کسی صورت کامیاب نہیں ہونا چاہئے اور اس سلسلے میں میں یاسر عرفات سے بھی بات کر چکا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!! ایسے شواہد دستیاب ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ برگیڈیر ضیاء الحق اور اسکا ساتھی جنرل نوازش کی سربراہی میں خفیہ طور پر مجاہدین کے ذریعے اسرائیل کے خلاف کاروائیاں کرتے رہے اور یہی وجہ ہے کہ الفتح نے کبھی ان دونوں پاکستانی آفیسرز کے خلاف کوئی منفی بیان تک جاری نہیں کیا۔۔۔ !! بعد میں یاسر عرفات کے بہترین دوست بھٹو نے جنرل ضیاء کو کم از کم دو بار انکی اردن میں کارکردگی کی بنیاد پر ترقی بھی دی ۔۔۔۔۔۔ کیا بھٹو ضیاء کے سلسلے میں یاسر عرفات کی ناراضگی مول لیتا اگر ضیاء نے واقعی فلسطینی مجاہدین کو نقصان پہنچایا ہوتا ؟؟؟؟ فلسلطینیوں کی اردن میں بطور پناہ گزین داخل ہونے کے بعد اس پر قبضے کی کوشش کے بارے میں اردن ذرائع ایسے شواہد بھی پیش کرتے رہے جن سے ثابت ہوتا تھا کہ ان باغیوں کو اور جارج حباش کو اسرائیل کنٹرول کرتا رہا لیکن چونکہ جنگجوؤں کی پہچان مشکل تھی اسلیے عربوں نے بھی انکی حمایت جاری رکھی اور یہ معاملہ بے حد پیچیدہ ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہرحال ضیاءالحق نے اپنی شاندار جنگی منصوبہ بندی سے نہ صرف اسرائیل کی اس ساری محنت پر پانی پھیر دیا بلکہ اردنی فوج کی تربیت بھی اس انداز میں کی کہ بعد نیں انہوں نے 73 کی جنگ میں اسرائیل کے دانت کھٹے کر دئیے اور 73 میں پہلی بار اسرائیل نے اپنے فتح کیے گئے کئی علاقے کھو دئیے ۔۔۔۔۔۔ مجھے اسرائیل کے اس تبصرے یا بیان کا کوئی مستند حوالہ نہیں ملا لیکن اگر انہوں نے اس قسم کا کوئی تبصرہ کیا بھی تھا تو انکو جنرل ضیاء کے ہاتھوں جو شدید اذیت پہنچی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ اردن میں اپنی خفیہ شکست اور 73 کی جنگ میں دنیا کے سامنے ذلیل ہونے کی اذیت کی بنا پر یہودی ذہنیت سے اسی طرح کے کسی زہریلے تبصرے کی امید کی جا سکتی تھی تاکہ اسلام کے ایک بڑے مجاہد کو بدنام کیا جا سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
I'm praying for everyone who needs a Miracle. Only God can do the impossible, He can make a way when there seems to be no way. I pray God touches your health, your home, your family, your faith, and your finances
Nice video but very short. I did mention to make video for 1 hour at least but it's always short. Will unsubscribe now and will not be watching your video anymore.
woow. amaizing BD
🇮🇳💜🇧🇩Bumpar. Thanks. India💛🇮🇳
বৃষ্টির সিজন টাই আলাদা সুন্দর।
I love village❤❤❤❤❤❤❤
watching you from Lahore city
I can see there’s no body in the videos, these fields and nature in the video is so beautiful, no garbage, no pollution and I m surprised there’s no one walking. How come there’s no body?
Village people stay in house in such rainy day..
Very beautiful rain awesome cool climate
Hevi rain
Nice vido wow
Mash.Allah
I am really missing this rainy day,,
🥰
अप्रतिम. खूप छान
খুব সুন্দর হইছে
Wow so wonderfully
Awesome 😎 beautiful
Very nice place
Bangladesh men barish bahut hoti hai yar 😍
kash mere ghar wahan hota to main khob enjoy krta
🥰
@md akbar Hossain جب سویت یونین کو شکست ھوئ تو فلسطین کے صدر یاسر عرفات نے تاریخی الفاظ کہے ،،
آج افغانستان سے روس اس لئے نکل گیا کہ افغانستان کے پڑوس میں پاکستان ھے ۔
اور پاکستان میں ایک ضیاء الحق ھے کاش ہمارے پڑوس میں پاکستان اور ایک ضیاء الحق ھوتا تو ہمیں بھی کب کی آزادی مل گئی ھوتی ۔
پاکستان ذندہ آباد
گمنام مارخور زندہ آباد
پاک فوج پائندہ آباد🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪✌🇵🇰
@md akbar Hossain سن 67 کی عرب اسرائیل جنگ میں اردن اسرائیل کے خلاف فرنٹ لائن پر تھا لیکن مجموعی طور پر اردون سمیت تمام عرب ممالک کو اس جنگ میں شکست ہوگئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نے اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے نہ صرف اسرائیل کو اس جنگ میں مزید آگے بڑھنے سے روک دیا تھا بلکہ جنگ کے فوراً بعد اپنے کچھ قابل افسروں کو اسرائیل کے نزدیک مختلف اسلامی ممالک بھجوا دیا تھا تاکہ وہ وہاں کی فوجوں کی اسرائیل کے خلاف تربیت کر سکیں انہی میں جنرل ضیاء الحق کو اردن ٹریننگ مشن پر بھیجا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔
اردن کے اندرونی حالات بے حد خراب تھے اور اسکو اندرونی بغاوت کا سامنا تھا ۔۔۔ وجہ اسکی یہ تھی کہ اسرائیل کے قیام کے ساتھ ہی بے شمار فلسطینیوں کو علاقہ بدر کیا گیا تھا جس میں سے کم از کم 4 سے 5 لاکھ فلسطینیوں نے اردن میں پناہ لی ۔۔۔۔ اور حیرت ناک طور پر اردن کے مقامی فلسطینیوں کے ساتھ مل کر انہوں نے اردن میں فلسطینی اکثریت حاصل کرلی ۔۔۔۔۔۔۔ !!
انکا غصہ اسرائیل پر ابھی باقی تھا جسکا فائدہ مصر ، سعودی عرب اور سیریا اس طرح اٹھا رہے تھے کہ انکی مالی اور عسکری مدد کے ذریعے انہیں اسرائیل کے خلاف مجاہدانہ کاروائیوں کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ۔۔۔ اور انکی اسرائیل کی الفتح نامی جہادی تنظیم سے قریبی روابط بن گئے ۔۔۔۔۔۔ جلد ہی یہ اردن میں کئی مسلح فلسطینی گروہ وجود میں آگئے جن پر کسی کا کنٹرول نہیں تھا اور یہ مختلف ناموں سے اردن کے اندر ہی کاروائیاں کرنے لگے ۔۔ انہوں نے اپنے علاقوں سے اردن حکومت کی رٹ ختم کردی۔۔۔۔۔ ۔۔۔!
اردن حکومت بات چیت اور جنگ دونوں طریقوں سے انکو روکنے کی کوشش کرتی رہی لیکن انکی طاقت بڑھتی چلی گئی ۔۔۔۔ کچھ ہی عرصے بعد انہوں نے اردن کے کئی شہروں پر قبضہ کر لیا ۔۔۔۔۔۔ ان لوگوں میں بہت سے جرائم پیشہ افراد شامل ہوگئے جن کو اسرائیل کے خلاف جہاد سے کوئی دلچسپی نہیں تھی انہوں نے جگہ جگہ اپنی چیک پوسٹیں قائم کر دیں لوگوں سے ٹیکس وصول کرنے لگے لوگوں کو اغوا کیا جاتا اور جہاد کے لیے چندے کے نام پر ان سے بھاری تاوان وصول کیا جاتا ۔۔۔۔۔۔ انکی ان کاروائیوں سے الفتح نے مکمل لاتعلقی کا اظہار کیا اور یاسر عرفات جس کو یہ اپنا لیڈر مانتے تھے اسنے ان سے ہتھیار رکھنے کی اپیل کی جس کو انہوں نے مسترد کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔انہوں نے الفتح کے بجائے پی ایل او (Palestine Liberation Organization) کا نام اختیار کر لیا اور اردن میں اپنی حکومت قائم کرنے کی جدوجہد شروع کردی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہایت مختصر عرصے میں انہوں نے اردنی افواج پر کم و بیش 500 چھوٹے بڑے حملے کیے ۔۔۔۔۔ اردنی افواج بھی کاروائیاں کرتی رہی اور کئی بار انکو شکست دے کر ان سے امن معاہدے کیے جس کو یہ کچھ ہی عرصے بعد توڑ دیتے حتی کے اپنے لیڈر یاسر عرفات کے اردن کے شاہ حسین سے کیے گئے معاہدے کو بھی انہوں نے نظر انداز کر دیا آخری جنگ میں انہوں نے مسلسل ایک ہفتے تک اردن کے شہر عمان پر مسلسل چھوٹے میزائلز اور راکٹ فائر کیے جو ان سے واپس چھین لیا گیا تھا زیادہ اموات اسی میں ہوئیں ۔۔۔۔۔۔ حالت یہ ہوگئی کہ اردن کی شاہی عدلیہ کا چیف جسٹس چیخ پڑا کہ ” یہ کیسے لوگ ہیں جنہوں نے ایک فوجی جوان کا سر قلم کرنےکے بعد انکے گھر والوں کے سامنے اسکے سر سے فٹ بال کھیلا “۔۔۔۔۔۔( یہ حالت پاکستان میں بھی ہے )
جنرل ضیاء جو اس وقت برگیڈیر تھے اردن آئے تو حالات بے حد خراب تھے اور اندرونی خانہ جنگی کی وجہ سے انکو اردنی افواج کی اسرائیل کے خلاف تربیت میں سخت مشکلات پیش آئیں ۔۔۔۔۔ کچھ عرصے بعد برگیڈیر ضیاء الحق نے اردنی افواج کو ایک ایسا جنگی پلان پیش کیا جس سے نہ صرف بغاوت قابو آجاتی بلکہ ملک میں امن قائم ہو سکتا تھا اسکے جنگی پلان کے مطابق کاروائی کی گئی اور باغیوں پر قابو پا لیا گیا ۔۔۔۔۔ کچھ نے لبنان ہجرت کر لی باقیوں نے ہتھیار ڈال دئیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس جنگ میں مجموعی طور پر جنرل ضیاء کی آمد سے پہلے اور بعد میں کل ملا کر آزاد ذرائع کے مطابق 1000 سے 2000 فلسطینی باغی مارے گئے جبکہ فلسطینی ذرائع کے مطابق 4000 سے 5000 لوگ ہلاک ہوئے ۔۔۔۔۔۔ یاسر عرفات نے باوجود انکی نافرمانیوں کے ان سے اظہار ہمدردی کے لیے مبالغہ ارائی کی اور کہا لگھ بھگ 10،000 لوگ مارے گئے ہیں وجہ یہ تھی کہ انکی الفتح تنظیم کے لیے پی ایل او سے مسلسل رضا کار جنگجو مل رہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔
حقیقت صرف یہ تھی کہ فدائین اور فلسطینی جہاد کا نام استعمال کر کے اسرائیل کے زیر اثر کچھ گروہ فلسطینی جہاد اور اردن افواج دونوں کو تباہ کرنا چاہتے تھے تاکہ اسرائیل کے لیے معاملہ آسان ہو سکے ۔۔۔۔۔ اس سلسلے میں پاکستان کے ایک مجاہد قلم کار ۔۔۔۔”ابو ذر غفاری ایک مجاہد ایک صحافی” ۔۔۔۔۔۔۔ کے ایک کالم سے کچھ اقتباسات پیش خدمت ہیں۔۔۔۔
“۔۔۔۔۔۔۔ یہ وہ وقت تھا جب میں الفتح کے ساتھ تھا اور مجھے جناب یاسر عرفات کی قربت حاصل تھی اس زمانے میں
@md akbar Hossain اس زمانے میں جارج حباش کی جماعت کے فلسطینی فدائین مسافر بردار ہوائی جہازوں کا اغوا کر کے اردن میں اتار کر شاہ حسین کے ساتھ فلسطینی فدائین کے ٹکراؤ کے لیے کوشاں تھے ۔۔۔۔” آگے لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔” اردن میں اردنی فوج کے ساتھ کام کرنے والے پاکستانیوں پر فلسطینی فدائین گہری نظر رکھےہوئے تھے بریگیڑیر ضیاء کے بارے میں الفتح کے ایک اہم راہنما کرنل ابو معتصم نے بتایا کہ بریگیڈیر ضیاءالحق اور بریگیڈیر عطا محمد دونوں انتہائی محنتی اور فرض شناس ہیں اسکے علاوہ یہ کہ دونوں اتنے عبادت گزار ہیں کہ وہ تہجد بھی باقاعدگی سے پڑھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔” اسکے آگے صحافی موصوف اس بات کا تذکرہ کرتے ہیں کہ میں ضیاء اور اسکے ساتھی آفیسر کو قائل کرتا رہا کہ جارج حباش کا مکروہ منصوبہ کسی صورت کامیاب نہیں ہونا چاہئے اور اس سلسلے میں میں یاسر عرفات سے بھی بات کر چکا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
ایسے شواہد دستیاب ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ برگیڈیر ضیاء الحق اور اسکا ساتھی جنرل نوازش کی سربراہی میں خفیہ طور پر مجاہدین کے ذریعے اسرائیل کے خلاف کاروائیاں کرتے رہے اور یہی وجہ ہے کہ الفتح نے کبھی ان دونوں پاکستانی آفیسرز کے خلاف کوئی منفی بیان تک جاری نہیں کیا۔۔۔ !! بعد میں یاسر عرفات کے بہترین دوست بھٹو نے جنرل ضیاء کو کم از کم دو بار انکی اردن میں کارکردگی کی بنیاد پر ترقی بھی دی ۔۔۔۔۔۔ کیا بھٹو ضیاء کے سلسلے میں یاسر عرفات کی ناراضگی مول لیتا اگر ضیاء نے واقعی فلسطینی مجاہدین کو نقصان پہنچایا ہوتا ؟؟؟؟
فلسلطینیوں کی اردن میں بطور پناہ گزین داخل ہونے کے بعد اس پر قبضے کی کوشش کے بارے میں اردن ذرائع ایسے شواہد بھی پیش کرتے رہے جن سے ثابت ہوتا تھا کہ ان باغیوں کو اور جارج حباش کو اسرائیل کنٹرول کرتا رہا لیکن چونکہ جنگجوؤں کی پہچان مشکل تھی اسلیے عربوں نے بھی انکی حمایت جاری رکھی اور یہ معاملہ بے حد پیچیدہ ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہرحال ضیاءالحق نے اپنی شاندار جنگی منصوبہ بندی سے نہ صرف اسرائیل کی اس ساری محنت پر پانی پھیر دیا بلکہ اردنی فوج کی تربیت بھی اس انداز میں کی کہ بعد نیں انہوں نے 73 کی جنگ میں اسرائیل کے دانت کھٹے کر دئیے اور 73 میں پہلی بار اسرائیل نے اپنے فتح کیے گئے کئی علاقے کھو دئیے ۔۔۔۔۔۔
مجھے اسرائیل کے اس تبصرے یا بیان کا کوئی مستند حوالہ نہیں ملا لیکن اگر انہوں نے اس قسم کا کوئی تبصرہ کیا بھی تھا تو انکو جنرل ضیاء کے ہاتھوں جو شدید اذیت پہنچی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ اردن میں اپنی خفیہ شکست اور 73 کی جنگ میں دنیا کے سامنے ذلیل ہونے کی اذیت کی بنا پر یہودی ذہنیت سے اسی طرح کے کسی زہریلے تبصرے کی امید کی جا سکتی تھی تاکہ اسلام کے ایک بڑے مجاہد کو بدنام کیا جا سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@md akbar Hossain Aagy Se Hmary Se Hamary Hero k khilaf mat bhonkna
apni okaat men raho
Absolutely Brilliant 👍🏻
যখন যে জায়গার ভিডিও বানান ওখানকার নাম উল্লেখ করলে বুঝতে সুবিধা হয়।
Ok. Next time diye dibo
রাইট
এটা কোথায় ভাই
WONDERFUL THANKS ☔🐟🌈🌳🐟
😍🌷
So & So Beautiful !❤️
Nice perfect village.
❤️
I'm praying for everyone who needs a Miracle. Only God can do the impossible, He can make a way when there seems to be no way. I pray God touches your health, your home, your family, your faith, and your finances
Really awesome
wow very nice
Nice Village 🥰
😊
اللهم صل على محمد
nice village
Really good
I miss rain . We don't get much rain here
Very nice
দারুণ
Thanks vai
Too looong....keep it short and sweet
Loving ❤ this channel...
🥰
💚💚💚
Việt Nam ♥️♥️
Nice
Mashallah
❤️❤️❤️
Good night 🤝🤝🧡
Good Morning
Jai shree ram
Need location with all videos.Any way looking peaceful and awesome ❤️
Kapasia Gazipur
আরো ভিডিও দিবেন ভাই.
Vaiya...Gazipur ar jamalpur gram ar akta video banan...plzz.plz
z..oi gram ta aktu dekhty cai
এটা কোন উপজেলায়?
কালীগঞ্জ উপজেলার জামালপুর গ্রাম?
camera ta maximum time nicher dike dhorle video ta enjoy kora jay na
Gazipur er Sreepur upazila niye ekta video chai
Very nice. Ye village ka name kya hai? Can we visit this place?
আপনার জেলা কোথায়
No sabes u lo del aeropuerto que?
Upnar channel kon catagory te ache dada
People and Blog
🇧🇩❤️🇧🇩
Nice video but very short.
I did mention to make video for 1 hour at least but it's always short.
Will unsubscribe now and will not be watching your video anymore.
I already uploaded 1 to 10 hours video.
Unsub and get lost .. who cares
@@axilus5686 ভাইজান আপনার ভিডিওর সঙ্গে হালকা মিউজিক ব্যবহার করলে অনেক সুন্দর হবে ভিডিওগুলা
@@MdSohag-fb9zv amar abar kon video? Lol ... rain sound e bgm dile ... to videor barota beje jabe
Nice