گنے کی فصل پر سفید مکھی کا حملہ اور زہر پاشی | Madina Sugar Mills Development Program

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 22 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 8

  • @ikramullah8224
    @ikramullah8224 3 місяці тому +2

    سفید مکھی واقعی گنے کے پودوں کو نقصان پہنچاتی ہے

    • @hassamahmad8770
      @hassamahmad8770 3 місяці тому +1

      کیا آپ کی فصل کو نقصان پہنچا ہے

  • @hassamahmad8770
    @hassamahmad8770 3 місяці тому +1

    سفید مکھی کی شناخت کیسے کی جائے۔

    • @ikramullah8224
      @ikramullah8224 3 місяці тому

      سفید مکھی ایک چھوٹا سفید رنگ کا کیڑا ہے جو پودوں کے نچلے حصے میں پر ملتا ہے اگر پتے چمکدار ہوں اور ان پر چھوٹے سفید کیڑے نظر آئیں تو اسکی موجودگی کی علامت ہے

  • @hassamahmad8770
    @hassamahmad8770 3 місяці тому +1

    کیا سفید مکھی کا حملہ دوسرے فصلوں پر اور پودوں پر بھی اثرانداز کرتی ہے۔

    • @ikramullah8224
      @ikramullah8224 3 місяці тому +2

      ہاں جی مختلف فصلوں پر حملہ کرسکتی ہے

    • @hassamahmad8770
      @hassamahmad8770 3 місяці тому

      اچھا یہ اتنی خطرناک بیماری ہے@ikramullah8224

    • @hassamahmad8770
      @hassamahmad8770 3 місяці тому

      Acha ​@@ikramullah8224