Prime Minister Imran Khan Smosay Waly Kay Pas Chly Gay Khan Sahb Sary Smosy Lein Jayn
Вставка
- Опубліковано 1 тра 2021
- Prime Minister Imran Khan Smosay Waly Kay Pas Chly Gay Khan Sahb Sary Smosy Lein Jayn
#PrimeMinister #ImranKhan #PMIK
THANKS FOR WATCHING
LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
خان صاحب جیسے لوگ صدیوں میں پیدا نہیں ہوتے اللّه پاک خان صاحب کو لمبی زندگی دے ( امین )
خدارا عمران خان کی قدر کرو اللہ تعالی اپنے پیارے نبی کریم محمد ﷺ کے صدقے لمبی عمر عطا فرمائے
اللہ سبحان تعالی میرے کپتان کو ھمیشہ خوش رکھے اور اس کی کوششوں میں برکت عطا فرمائے اور آسانیاں پیدا کرے اور اس کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
سرزمین پاکستان کی خوش نصیبی ھیکہ پاکستان کو جناب عمران خانصاحب جیسا وزیر اعظم کی شکل میں حکمران ملا ۔سبحان الله،سبحان الله،سبحان الله،الله أكبرﷻ،مُحَمَّد ﷺ
یا الله عمران خان کی حفاظت کرنا آمین
خان صاحب کو چاہیے اس طرح وزیٹ کر ے ہر محکمہ میں
عمران خان صاحب سے التماس کے ساتھ گزارش ھے کہ اسی طرح ہر محکمے کا اچانک دورہ کریں،
دنیا جہاں کی عظیم ہستی میرے پیارے نبی حضرت محمد s.a.w
سچے حکمران ایسے ہی بہادر ہوتے ہیں ۔
عمران خان کو یہ ایکٹیوٹی جاری رکھنی چاہئے باقی شہروں میں بھی ۔ اس سے ان کی مقبولیت میں بہت اضافہ ہو گا ۔ اللہ تعالی ان کی حفاظت اور مدد فرمائے آمین
U r such a great human being Khan sab!! Literally tears r rolling down my eyes after seeing such a great leader who is so much down to earth nd so much caring abt neglected class of the society. Love from Indian kashmir.
دنیا کے سب سے بڑے لیڈر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں🥀
Two words for Imran Khan
خان صاحب اللہ تعالی اپ کا سایہ ھم غریبوں پر قائم دائم رکھے باقی سارے سیاستدانوں کا بیڑہ غرق نسلوں کے ساتھ کرے
اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو صحت، کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Imran khan is very kind personality
Quran hifz kr raha hai ye bacha MashaAllah.
اللہ پاک عمران خان کو سلامت رکھے اور کامیاب کرے
اللہ تعالیٰ اس رمضان کے صدقے ملک پاکستان کو ہر مرض ، قرض ، رُسوائی ،تنگدستی اور ناگہانی آفتوں سے ہمیشہ کے لئے محفوظ رکھے...
ایسے لوگوں کو شرم آنی چاہے جو لائک لینے کے لئے مذہب اور نبی کا نام استمعال کرتے ہیں۔ ۔۔ حد ہوتی ہے جذبات سے کھیلنے کی۔ ۔۔ 😕