Big Reference Coming in 72 Hours? 2 Decisions in next 84 Hours | Imran Khan Release Impossible
Вставка
- Опубліковано 5 жов 2024
- Siddique Jaan shares a Breaking News regarding Big Reference Coming in 72 Hours? 2 Decisions in next 84 Hours. Imran Khan Release is Impossible as Proof of Backstabbing are revealed.
#JudicialReferernce #ImranKhan #SupremeCourt #JudicialCouncil #QaziFaezIsa #AamerFarooq #SiddiqueJaan
اہم خبر،اسلام آباد ہائی کورٹ کا غیر معمولی اقدام،6 جولائی کا نوٹیفیکیشن سامنے آ گیا.. آئین پر چلنے والے ججز اور ان کی عدالتوں پر حملے کا خطرہ؟؟؟؟ کل کی اہم سماعت کے حوالے سے بڑا حکم جاری👇
ua-cam.com/video/ee__sN6GJrM/v-deo.html
Lawyers ki team judges ko safe kerna k ponch jain
Mera beta ap agar waqi sincere hain to unko direct btain ab to sub he mushkook legta hain
یہ کیوں بتایئں گا جن کا کام ان کو خود پتہ ہونا چاہئے @@sheherbano9056
Sadique Jan saab you should forward ur concern to his sons in UK... Maybe they will do something about it....
Plz convey this msg(Jo apny video men btya hai case pending wala) to loyals officials of Imran Khan
صدیق جان 101% درست بول رہے ہیں
Yes
صدیق جان بلکل %100 درست کہہ رھا ھے۔
صدیق جان صاحب آپ بالکل صحیح فرماتے ھیں۔ پی ٹی آئی کی باھر بیٹھی قیادت عمران خان کو باہر نکالنے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔
100% صحیح بات کر رھے ہیں صدیق بھائی
عدالتوں سے رہائی نہیں ملنی میرے بھائی تحریک انصاف کو ملک گیر احتجاج شروع کرنا ہوگا۔
صدیق بھائی اپ ℅100 پرسنٹ سچ بول رہے ہو یو ار رائٹ
صدیق جان حقائق سامنے لانے پر ہم آپ کے ساتھ ہیں
صدیق جان اللہ پاک آپکی عمر دراز کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو حق اور سچ بات کر نے پر دونوں جہانوں کی نعمت عطا فرمائے آمین
Hamid khan jasa logoon sa jan chorana ki bajya uss ko Senate ka member qn banwaya.IK k andar murdam shanasi ka foqdan ni ha.Iss ko party sa shant out karna k bhad phir qn apni party pa shamal kr k fash ghalti ni thee.
Phir asi legal aur sasisi teams ko dafa qn ni karti.Ik ko wasw b Qazi aur Hafia ki extension tak aur phir in ka active position occupy karna k bhad next election tak asa hi halahat sa muqabla karna ho ga.
Iss k bhad kon jeeta ha tari zulf k sarhon tak.
Kia 5/6 sal jail ma rah raha kr Ik apni party ko yahja rakh sakyan ga.Agar asa ho b gia tho unn k sahat itni rah jya gi k wo Rayasti amor e mamlakat (0 ) economy k sath kamyabi sa chala sakyan. Han itna zaroor ho ga k agar wo Sabt Qadam raha tho dunya ki history ma Nalson Manadala Sani zaroor ban jyan ga aur apna goal achieve zaroor kr lyn ga.
Iss k bhad Awam e Pak ki foj aur Adalyia k sath nafrat itni barr jya gi k rahti dunya tak in ki izat kabi awam k diloon ma bahal ni ho gi.Kom ko kabi insaf ki umeed ni rah gi aur pora ka pora system taba o barbad ho jya ga.
ظلم نہ ہم بھولیں گے نہ آئندہ نسلوں کو بھولنے دیں گے۰ ہمارا فرض ہے کہ اب ہم سب متحد ہو کر خان کیلیے نکلیں
بالکل یہی وجہ ہے
عام آدمی بھی اسی وجہ سے پریشان ہے 😢
صدیق جان آپ سچے محب وطن ہیں اللہ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔
صدیق جان زندہ باد،
تمہارا جوش اور تمہاری عمران خان کے لیئے ہمدردی عوام کو نظر آرہی ہے۔۔ عوام تم کو ہمیشہ سنہری لفظوں میں یاد رکھے گی۔۔۔ اللہ تم کو ہمیشہ صحت و ہمت عطا فرمائے
سچے خیر خواہ ہو ! أللہ اپ کی حفاظت فرماۓ !!
صدیق جان آپ درست کہتے ہو۔۔ایسے لگتا ہے موجودہ قیادت میں سے کچھ لوگ منافقت کا کردار ادا کر رہے ہیں. بلکہ غداری زیادہ موزوں لفظ ہے۔,
کچھ نہیں تقریبا سب
درست فرمایا آپ نے اللہ تعالیٰ آ پ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آ مین ثمہ آمین
صدیق جان سدا سلامت رہو اپ ایک سچے اور دیانت دار صحافی ہو پورا پاکستان اپ کے ساتھ ہے
اللہ تعالی جلد قاضی کو ماضی میں تبدیل کر دے تاکہ ملک بحرانوں سے نکل سکے
آمین ثم آمین
بلکل صحیح کہہ رہے ہیں اپ۔ عمران خان اللہ کے سپرد ہے۔ وہی بچائے گا انھیں
بہت ہی زبردست سوال کیا آپ نے صدیق جان صاحب
جناب صدیق جان صاحب !! آپ نے انتہائی معنی خیز اور اہم ترین معاملہ پوائٹ آؤٹ کیا ہے!! ہم سب آپ کی بات سے مکمل متفق ہیں!
صدیق جان صاحب آپ حق سچ کیساتھ ہیں ھم پی ٹی آئی ورکرز اور جانثاران عمران خان ہیں اور آپکے ساتھ ہیں بعض نالائق سمجھتے نہیں کہ عمران خان کے آستین کے سانپ بہت ہیں
پی ٹی آئ آستین کےسانپ حامد خان سے سینٹ رکنیت سے استعفیٰ لے۔
بھائی سب لوگ اس غدار کے خلاف آواز اٹھائیں۔ اس بندے نے بہت نقصان پہنچایا پارٹی کو اور عمران خان کو۔۔😢
@@muhammadajmal-yr4qr Bhai here PAK AWAM HAS TO TAKE AND MAKE DESCIONS INSTEAD OF QIYADAT IN THIS WAY WE CAN GET AZADI SO FOR AZADI YA SHAHADAT YA ISTAQLAL.......
💯 💶 💯
پوری لیڈرشپ سے استعفیٰ لے کر نئی اور نوجوان لیڈرشپ سامنے لانی چاہیئے
@@muhammadajmal-yr4qr
حامد خان نے ایک ٹکے کا کام پی ٹی ائی کے لیے نہیں کیا اور سینٹ میں جا کر مزے کر رہا ہے اللہ تعالی ایسے غداروں سے پارٹی کو پاک کرے
صدیق بھائی بالکل صحیح کہ رہے ہیں
صدیق جان تیری جرات کو سلام میرے بھائی اپ اپنا خیال بہت کریں میرے بھائی عمران ریاض کے پاس تو گارڈ تھے اپ بھی کوئی گارڈ رکھ لیں یہ لوگ سچے ادمی کو نہیں چھوڑتے یہ ان لوگوں کے ہاتھ بہت لمبے ہیں میرے بھائی اپ اپنا خیال بہت رکھیں اللہ پاک اپ کو زندگی دے اور اللہ پاک اپ کی حفاظت فرمائے
آمین
Siddiq Jaan tum Imran khan ke aur Pakistan ke sache sipahi ho aur aap ne siddiq naam ki laaj Rakhi hai Allah tumhare Saath hai mere piare bhai❤
صديق بھائی آپ ایک دائمی سچائی بیان کر رہے ہیں۔ آپ کی جرات کو سلام۔
سچائی جاننے کے بعد ہم عوام پر لازم ہے کہ حکومت، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ساتھ پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ کا قبلہ بھی اچھے طریقے سے درست کردیا جائے کیونکہ ہم نے ووٹ خان کے نام پہ دئیے تھے تو خان کے ووٹ کو لیکر وہ شخص اسمبلی میں کیسے ہماری نمائندگی کرنے کا حق رکھتا ہے جو خان سے ہی غداری کرے؟ ہمیں چھتر پریڈ شروع کرنی چاہیے لیڈرشپ کی بھی ورنہ مرشد کا پتہ صاف کروا دینگے یہ لوگ۔۔۔
Great sadeeq baye
حسبنا الله ونعم الوكيل نعم المولى ونعم النصير
حسبنا الله ونعم الوكيل نعم المولى ونعم النصير
حسبنا الله ونعم الوكيل نعم المولى ونعم النصير
سب اپنے مزے لوٹ رہے ہیں،خان صاحب کی کسی کو پرواہ نہیں ہے😢😢😢
ویل ڈن صدیق جان۔
صدیق جان صاحب آپکی باتیں سن کر بھی ان پر کوئی اثر نہی ہ رہا تو پھر انکے غدار ہونے میں کوئی شک نہی
حق کی اواز صدیق جان 👍👍👍
ان کو عہدے ملے ہوئے ہیں مزے لے رہے ہیں شیر افضل مروت کی باتیں سچ ثابت ہورہی ہیں
جی صدیق جان آپ نے بلکل صیح کہا پی ٹی آئی قیادت کمپرومائز ہے۔۔
انکو خان سے کوئی غرض نہیں ان لوگوں نے بس عہدے انجوائے کرنے ھیں ❤❤❤
صدیق جان اپ کا یہ وی لاگ بہت ہی اہم ہے
جو کچھ بھی ہوا فوراُ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست کو فالو کریں -
جی بالکل آپ کی باتوں میں وزن ہے
عدالتی محاذ پر عمران خان اور پی ٹی آئی کو جتنا نقصان حامد خان نے پہنچایا ھے اصل آستین کا سانپ حامد خان ھی ھے۔
حقیقت سے بھرپور تجزیہ😢
آپ نے صدیق جان بہت اچھے سوال اٹھائے ہیں جن کے جواب اب صرف آپ ہی نہیں پوری قوم کو چاہیئے۔
صرف عمران خان زندہ باد جیت عوام کی ھو گی انشاءاللہ پاکستان پایئدہ
عمران خان زندہ باد ۔قیادت کمپرومائز ہو چکی ہے
عمران خان زندہ باد ہم عمران خان کے ساتھ ہیں انشاء اللہ
السلام علیکم صدیق جان بھائی, اپ کے ویلاگ سچائی پہ منحصر ہوتے ہیں سجیل جان بھائی اللہ تعالی اپ کو حق اور سچ کے ساتھ کھڑا رہنے کی توفیق عطا فرمائے❤
❤❤❤❤👍👍✌️✌️🇧🇫🇧🇫
ایک چال انہوں نے چلی ، ایک خفیہ تدبیر اللہ تعالیٰ نے فرمائی۔ بیشک اللہ بہترین تدبیر فرمانے والا ہے
صدیق جان صاحب آپ کی باتیں سن کر دل بہت دکھی ہے آپ کی یہ باتیں سو فیصد درست ہیں عمران خان کی رہائی کے لئے کچھ نہیں ہو رہا
اللہ تعالیٰ آپ کی فہم و فراست میں اور اضافہ فرمائے۔۔۔۔امین
اس فقیر کی یہ دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کو اور آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور مسلمانوں کے دشمنوں کو تبہ اور بربادکرے اور ان کو قبر بھی نصیب نہ ہو اور ان کی لاشوں کو آگ لگے آمین آمین آمین سماآمیین یارب العالمین
عمران خان قوم آپ کے ساتھ ہے آپ کی سب سے بڑی طاقت پاکستانی قوم ہے جسے یہ أپ سے جدا نہیں کومر سکے اور یہی آپ کی کامیابی ہے نشاء اللہ آپ جلد رہا یونگے اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے ❤❤❤❤❤❤
عمران خان کی لیگل ٹیم مخلص نظر نہیں آ رھی۔اللہ ان کو ھدایت دے
Wawo..
صدیق جان صاحب اپ نے بہت اچھی خبر سنائی ہے۔۔ ❤❤
عامر فاروق اور فائز عیسی دونوں کے خلاف ریفرنس انی چاہیے۔۔
You're standing on the right side of the history, my friend! Allah apka hami o nasir ho. Ameen
صدیق جان لگتا ہے آج خان پر فدا ہو گیا ہے اللہ پاک صدیق جان کی جان کی حفاظت فرمائے آمین
اگر عدلیہ ڈٹ جائے تو ملک کی قسمت ہی بدل جائے گی
Very important information received by Saddique Jan
❤️ عمران خان ذندہ آباد 💓
وعلیکم السلام جی جناب بھائی صدیق جان صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر ❤❤
آپ نے سچ کہا یہ سب غدار ہے
Siddiiq Jan.... You arre 100 percent right . The leader with with so much public favour would have been out of jail very earlier.
آپ بالکل ٹھیک کہ رہے ہیں
پی ٹی آٸی کی موجودہ قیادت لیڈری کے مزے لے رہی ہے۔
جی باکل آپ سچ فرمارہے ہیں۔
کارکنوں کو نکلنا ہو گا لیڈر شپ کچھ نہیں کرتی
صدیق بھائ میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں آپ بلکل ٹھیک بات کر رہے ہو
اللّٰہ تعالیٰ ہماری پیاری قوم پر رحم و کرم فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین 🤲🤲💞
@@MuhammadAbdullah-ws8hz ھا ھا ھا
ALLAH PAK M ALI SADIQUE JAAN BHAI AP KO SALAMAT RAKAHAY AUR ISTAQAMAT DAY KEEP IT UP NICE WORK........
Well done ❤
Apke azmat ko salam saddiq jan is wqt bht dukh horha hai i n ghaddaron pr
پی.ٹی.آئی کو چاہئے آستین کے سانپ حامد خان سے استفیٰ لے
Yes agreed am crying to listening inside detail
جس کو کاٹو وھی لال
جب سب ھی غدار ھی تو بھروسہ کس پر کریں
Khush rahey Allah ki Hifz o Aman mai rakhey
جس ملک کے جج اپنے لئے انصاف مانگنے کے لئے فریاد کر رہے ہیں وہ انسانی حقوق کا تحفظ کیسے کریں گے؟ اس ملک کی عدالت ارشد شریف کو انصاف تک نہ دے سکی!
Bilkul dorust farmaya aap ne beta ji saddique jaan.
پاکستان میں ہر ایک محب وطن کے ساتھ سو سو غدار ھیں 😭
Excellent & valid points raised.
TQ S Jaan.
مائ ڈیر صدیق جان، جب تک خان کی بہنیں خان کی رہائی سے متعلق معاملات اپنے ھاتھ میں نہیں لیں گی تب تک خان اندر ہی رہے گا، یہ وکلاء بھی ذاتی معاملات کو خان کے معاملات پے ترجیح دیتے ہیں، حالانکہ ان سب نے خان کی وجہ سے ہی نام کمایا یے۔
Mash Allah May Allah protect you and your family from evildoers
قاضی نے کہیں مخصوص نشستوں کے کیس میں ججوں کو مینیج تو نہیں کرلیا
😭
ماشاءاللہ صدیق جان صاحب آپ کے ویلوگ کی طرح آپ کی داڈھی بھی خوبصورت لگ رہی ہے
آپ کی ایک بات صیح ھے کہ حامد خان سے استعفی لینا چاہیے
آپ بلکل سچ بول رہے ہیں
غدار ہیں سب😢
Well done Jan sb Zindabad Imran khan PM sb Zindabad ♥
غداروں کو اللّٰہ برباد کرے😢
Ameen sum ameen🤲
شکر یہ صدیق جان صاحب
Imran Khan zaindabad
MashaAllah Imran Khan zendabad Pakistan zendabad ❤❤
زمانہ منتظر ہے اب نئی شیرازہ بندی کا
بہت کچھ ہو چکی اجزائے ہستی کی پریشانی 🤲💞🤲
Allah. Hamarey madt. Karey. Ameen. 😮😮😮😮😮😮😮😮
Waalikum Asalaam Pakistan zindabad release Imran Khan
Sadiq jaan you are 💯 right. All are compromised. El ek bast sach hein a ki. Thanks for raising your voice it will make a big difference.
عامر فاروق اور قاضی دونوں پر عدم اعتماد کرنا چاہئے
نہیں آپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
رہا کرو ہمارا کپتان ❤
صدیق جان اب ماشاء اللہ بہت پیارے لگ رہے ہیں اپ نے بھی عمران ریاض خان بھائی کی طرح داڑھی رکھی ہوئی ہے❤❤
Bilkul apny theek kaha saari qiyadat compromise hen
MashaALLAH Well done Siddique Jaan Sahib Siddique Jaan Sahib Zindabad ALLAH Bless you and your family ALLAH SiddiqueJaan ko apney HifzoAmman mein rakhay ALLAH Siddique Jaan Sahib ka Hami O Nasir ho Ameen Ameen Ameen Pakistan Zindabad
پاکستان میں فوجی حکومت ہے جس کو ہم نہیں مانتے
اللہ پاک عمران خان کو شریر کے شر سے بچائے