ما شاء اللہ. نہایت خوبصورت ولاگ. مقامی باشندہ ہونے کے باوجود کبھی بھی اس ٹریک پہ جانے کا موقع نہ مل سکا. دادا نے اس راستے پہ بارہا سفر کیا اور اسی راستے کے ذریعے خانسپور اور مضافاتی دیہات میں رشتہ داروں کے ہاں آنا جانا ہوتا تھا. وہ تفصیل بتایا کرتے تھے تو بڑا اشتیاق ہوتا تھا اس راستے کو دیکھنے کا. نوید بھائی جنگل میں جب تیز ہوا بیاڑ کے سوئی نما پتوں سے ٹکراتی ہوئی گزرتی ہے تو عجیب قسم کا سماں پیدا کرتی ہے. بعض لوگوں کو خوف بھی آتا ہے لیکن مجھے وہ ہوا کی آواز بہت بھاتی ہے. ایک قسم کا دلی اطمینان اور سکون محسوس ہوتا ہے. اور گر بارش ہو جائے تو مٹی کی بھینی بھینی خوشبو کے تو کیا ہی کہنے. کُوئے یار یعنی کہ دربارِ عالیہ سُسرال پور شریف کو جاتا رستہ دیکھ کر وحید بھائی کی مسکراہٹ 😍❤️گویا دل ہی دل میں لڈو پھُوٹ رہے تھے. ولاگ بہت زبردست تھا. دیکھ کر مزہ آیا اور گاؤں میں گزرا وقت بہت یاد آیا. قسمت کی ستم ظریفی کہیے یا آسائشوں کے حصول کیلئے ہماری کوششیں لیکن اپنا مسکن بالآخر ہمیں چھوڑنا پڑتا ہے. اور جب پلٹنے کا وقت آتا ہے تو اس مٹی کے دو گز ٹکڑے کو ہم ایک بےجان وجود لوٹاتے ہیں.
بہت مزہ آیا اپ کا ویلاگ دیکھ کر اور شکریہ اپ ہمارے علاقے کی خوبصورتی کو اجاگر کر رہے ہیں بہرحال ادریس کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ یہاں آتے وقت کسی مقامی ادمی کو ضرور ساتھ رکھیں ایک تو راستوں سے واقفیت ہوگی اور دوسرا مشکلات اور جنگلی حیات سے بچاو کی تدبیر ٹھیک سے ہوگی۔ ویلاگ دیکھ کر مزہ آیا ایسا لگا میں خود چل رہا ہوں ❤️❤️❤️
pipeline track per is se behtreen vlog aaj tak nahi dehka maine, maza aaa geya ap log bht zabrdast tareeqy se story telling krte hain or behtreen andaz mai pakistan ke khobsorat areas ko promote kr rahy hain, i love your content...
ایوبیہ ٹو ڈونگا گلی پایپ لائن ٹریک پہ دو ویلاگز پہلے بنائے ہیں۔ موسم گرما اور موسم سرما میں ۔ موسم سرما والے ویلاگ میں اس ٹریک کی ساری ہسٹری بیان کی ہے۔ اب بار بار رپیٹ کرنے سے کنٹینٹ میں یکسانیت اور بوریت کا عنصر نمایاں ہوجاتا ہے
احد بھاہی اکیلے نہیں جانا چاہیے لازمی نہیں چیتا ہی حملہ کرے بندروں کا گروہ بھی اکیلے بندے کو دیکھ کے شیر ہوجاتا ہے اور ویسے بھی اکیلا بندہ طبیعت خراب ہوجاے یا خدانخواستہ کوہی مسلہ لاحق ہو تو جنگل کے وسط میں بے بس ہوسکتا ہے بعض جگہ تو سگنل بھی نہیں ہوتے اس لیے اک سے بھلے دو 😀
Zabrdast g she Wala track
Yes sheeeee walk😃😃😃
Zbrdst bhot ala
Thanks dear❤️
Please Keep it clean. Never throw anything. If you see some trash pick it up keep it clean.
Being Clean is half of our faith take it serious.
Yes You absolutely Right brother ❤️❤️❤️
wow lovely vlog i ever watched before
Bohat Khoob Maza aa geya yar ❤❤❤ itni khobsorat jaga or oper se ap information se bhrpor vlog 🎉🎉
Thanks ❤️❤️❤️
wow great vlog very informative, lovely place and lovely content
Thanks Dear
Amazing Vlog 😍😍😍
Glad you liked it
Amazing track and very nice commentary of Abbasi sahab
Thanks dear really it was such a beautiful trek ❤️❤️❤️
Ya Allah j kheir ker aur hidayat de hidayat de
Thanks ❤️❤️❤️
Amazing ❤
Thanks Huzaifa ❤❤❤
@@LifewithNaveed1 Welc
ما شاء اللہ. نہایت خوبصورت ولاگ.
مقامی باشندہ ہونے کے باوجود کبھی بھی اس ٹریک پہ جانے کا موقع نہ مل سکا.
دادا نے اس راستے پہ بارہا سفر کیا اور اسی راستے کے ذریعے خانسپور اور مضافاتی دیہات میں رشتہ داروں کے ہاں آنا جانا ہوتا تھا. وہ تفصیل بتایا کرتے تھے تو بڑا اشتیاق ہوتا تھا اس راستے کو دیکھنے کا.
نوید بھائی جنگل میں جب تیز ہوا بیاڑ کے سوئی نما پتوں سے ٹکراتی ہوئی گزرتی ہے تو عجیب قسم کا سماں پیدا کرتی ہے.
بعض لوگوں کو خوف بھی آتا ہے لیکن مجھے وہ ہوا کی آواز بہت بھاتی ہے. ایک قسم کا دلی اطمینان اور سکون محسوس ہوتا ہے. اور گر بارش ہو جائے تو مٹی کی بھینی بھینی خوشبو کے تو کیا ہی کہنے.
کُوئے یار یعنی کہ دربارِ عالیہ سُسرال پور شریف کو جاتا رستہ دیکھ کر وحید بھائی کی مسکراہٹ 😍❤️گویا دل ہی دل میں لڈو پھُوٹ رہے تھے.
ولاگ بہت زبردست تھا. دیکھ کر مزہ آیا اور گاؤں میں گزرا وقت بہت یاد آیا.
قسمت کی ستم ظریفی کہیے یا آسائشوں کے حصول کیلئے ہماری کوششیں لیکن اپنا مسکن بالآخر ہمیں چھوڑنا پڑتا ہے.
اور جب پلٹنے کا وقت آتا ہے تو اس مٹی کے دو گز ٹکڑے کو ہم ایک بےجان وجود لوٹاتے ہیں.
وجاہت بھائی آپ آئیں اک ویلاگ آپ کے ساتھ بھی انشااللہ ہوگا ❤❤❤
شرفتم❤️❤️❤️
Thanks brother you’re compliments are our fuel❤❤❤❤
Great effort dear vary beautiful track
Thanks a lot
بہت مزہ آیا اپ کا ویلاگ دیکھ کر اور شکریہ اپ ہمارے علاقے کی خوبصورتی کو اجاگر کر رہے ہیں بہرحال ادریس کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ یہاں آتے وقت کسی مقامی ادمی کو ضرور ساتھ رکھیں ایک تو راستوں سے واقفیت ہوگی اور دوسرا مشکلات اور جنگلی حیات سے بچاو کی تدبیر ٹھیک سے ہوگی۔
ویلاگ دیکھ کر مزہ آیا ایسا لگا میں خود چل رہا ہوں ❤️❤️❤️
Jazak Allah apki pazerai ka bht hi achaaa ho ap hmen apny sath apny village ly kr jayen aur hum explore krn kuch new❤
Much improved and a very nice vlog loved it❤
Thanks brother saad for your feedback keep supporting our content ❤️
❤❤Bot Maza aya Vlog Dekh ke ❤❤
Thanks ❤❤❤
Mashallah mashallah
Thanks dear
❤❤❤❤
Thanks abbasi Sahib❤❤❤
❤❤
Vlog kesa lga apko ???
❤❤❤
❤ Very Amazing ❤
Apki mhbat ka shukria, Vlog kesa laga apko?
pipeline track per is se behtreen vlog aaj tak nahi dehka maine, maza aaa geya ap log bht zabrdast tareeqy se story telling krte hain or behtreen andaz mai pakistan ke khobsorat areas ko promote kr rahy hain, i love your content...
Apki mhbaat ka behad ❤️❤️❤️
ماشاء اللہ. اس کی تاریخ (ہسٹری) بھی بیان ہوتی تو زیادہ دلچسپ ہوتی
Je Inshallah next kisi vlog mai Zaror kern gy❤️❤️❤️
❤❤
ایوبیہ ٹو ڈونگا گلی پایپ لائن ٹریک پہ دو ویلاگز پہلے بنائے ہیں۔
موسم گرما اور موسم سرما میں ۔ موسم سرما والے ویلاگ میں اس ٹریک کی ساری ہسٹری بیان کی ہے۔
اب بار بار رپیٹ کرنے سے کنٹینٹ میں یکسانیت اور بوریت کا عنصر نمایاں ہوجاتا ہے
Nice
Thanks dear❤❤❤
Bhai apko dar ni laga 😂😂mjy to sun k laga bhai ur life nd health is first priority
Dar tu lag tha but dar ke gay hi tu jeet hai❤
Shee k drmyan rah k shee sy kya drr hai 😂
Hahaha abbasi sb not coming slow😍😍😃
احد بھائی میرے پاس اک ویڈیو ہے جس میں سورج آل شریف سڑک کنارے اک قد آور چیتا کھڑا غرا رہا ہے۔
اس لیے شی سے محتاط رہنا 😂
@@waheedabbasi1317 😂😂
ویسے ادریس نے یہاں پے شی شی بہت خطرناک کیا ہے
Hahaha hahaha idreess bahi ne bht achi terha humy track ki sair krwai ❤❤❤
Abbasi sahab phr susral gye k nhe?
Ye kesy ho skta hai abbasi sahib murshid ke aastany ke pass se ho kr ayen or faiz leye bina jayen🤗
Any waly vlogs mai apko pata chl jaye ga😍
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Thanks Mohsin’s ❤️❤️❤️
Is track pe main ak bar akela gya to bandru ny ger lia mery hath main shaper dakh k ..phir wahi sy daang uthai or bachaya apny apko
Humy bundron ny nahiiii sher she she ne ghera 🤗
احد بھاہی اکیلے نہیں جانا چاہیے لازمی نہیں چیتا ہی حملہ کرے بندروں کا گروہ بھی اکیلے بندے کو دیکھ کے شیر ہوجاتا ہے اور ویسے بھی اکیلا بندہ طبیعت خراب ہوجاے یا خدانخواستہ کوہی مسلہ لاحق ہو تو جنگل کے وسط میں بے بس ہوسکتا ہے بعض جگہ تو سگنل بھی نہیں ہوتے اس لیے اک سے بھلے دو 😀
@@ifabbasi9559 well said
@@ifabbasi9559 bss majbooran jana para tha akely
اس ٹریک میں میں گچھیاں ڈھونڈنے جایا کرتا تھا
Humny boht dhondi thi humy tu nahi mili
سر یہ ولاگ اپ نے بہت پہلے بنایا ہے نا گچھیاں کا سیزن تو اب ہے
Abhi phir aa jayen gy ap invite tu kren😜
Ye btaye vlog kesa lga apko?
Vlog bahut acha Laga main khud soch raha tha k is track per vlog banaun
❤❤❤❤