Allah ap ko jannat me ala muqam de and miss you too much pyare aqa tuj pe jan bhi qurban Allah bless you always and Allow AP ko jannat me khush raky aur jammt ko tarqi de Ameen
Surah Al-Jummah 62:3-4 Sahih Al Bukhari 4897 Or you can find Sahih bukhari from internet as well. Mentioning one reference. Website is of some Non Ahmadis though. sunnah.com/bukhari/65/417
جماعت احمدیہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے دنیا کی واحد جماعت ھے جس کو اللہ تعالیٰ نے بہت نشانوں سے نوازا الحمداللہ ثم الحمداللہ دنیا کی کوئی جماعت --- جماعت احمدیہ کا مقابلہ نہیں کر سکتی کیونکہ اس جماعت کے ساتھ خدا ھے اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے اک سچی جماعت ھے الحمداللہ اگر حکومتیں کھڑی ھو گی تو پاش پاش ھو جائیں گی انشاءاللہ یہ اللہ تعالیٰ کا حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے وعدہ ھے
اس دنیا میں تقریبا پونے اٹھ ارب انسان ہیں اور ان میں سے تقریبا ڈیڑھ ارب مسلمان ہیں اور ان میں بھی کئی فرقے ہیں اور ہر فرقہ ہی اپنی اپنی جگہ اپنا اپنا سچ لیے بیٹھا ہے وہابی کہتے ہیں ہم سچے ہیں اہل سنت کہتے ہیں ہم سچے ہیں اہل شیعہ کہتے ہیں ہم سچے ہیں احمدیہ کہتے ہیں ہم سچے ہیں اور یہ دوسرے جو ساڑھے چھ ارب ہے وہ کہتے ہیں ہم سچے ہیں اور میں کہتا ہوں کہ یہ پونے اٹھ ارب انسان جو ہیں یہ سب ہی سچے ہیں ہر کوئی اپنا اپنا سچ لیے بیٹھا ہے کوئی اِدھر کا کوئی ادُھر کا اپنا اپنا حق لیے بیٹھا ہے جیو اور جینے دو نہ تاکہ یہ آپس میں مذہبی فرقہ ورانہ جھگڑے ختم ہو جائیں ہم اگر کسی کے مذہبی بھائی نہیں ہو سکتے تو انسانی بھائی تو ضرور ہے نا اس لیے چھوڑو ان باتوں کو کسی کا کون فرقہ ہے کون مذہب ہے وہ رب العالمین ہے وہ سب کا رب ہے تو ہم بھی ایک دوسرے کے بن جائیں ان سب انسانوں کو کس نے بنایا ہے اس رب نے بنایا ہے یہ سب ہی اس رب کے انسان ہیں تو پھر ایک دوسرے سے نفرت کیسی اس لیے جو احمدیہ سے نفرت کرتے ہیں وہ بھی اچھا نہیں کرتے اور اگر احمدیہ دوسروں سے نفرت کرتے ہیں یہ بھی اچھا نہیں کرتے ہم سب انسان ہیں جیو اور جینے دو یہ انتہا پسند بنیاد پرست ہمیں اکٹھے نہیں ہونے دیتے، ہمیں ایک دوسرے سے پیار کرنا چاہیے کیونکہ ہم سب انسان ہیں چاہے ہمارا کوئی بھی عقیدہ ہو یا ہمارا کوئی فرقہ ہو۔ یار اچھا انسان ہونے کے لیے کوئی لازمی نہیں کہ اس کا کوئی مخصوص مذہب یا فرقہ ہو یا نہ ہو قصہ ختم اچھا انسان ہر مذہب میں ہو سکتا ہے ہر فرقے میں ہو سکتا ہے بلکہ میں نے ایسے انسان دیکھے ہیں جو ملحد تھے اور بہت ہی اچھے رحم دل انسان تھے اور ایسے بھی دیکھے ہیں جو اپنے اپ کو مسلمان کہلاتے تھے اور ظالم انسان تھے ان کے سینے میں کوئی محبت نہیں تھی پتھر دل انسان تھے تو پھر مجھے کیا اس سے کہ وہ مسلمان ہے یا کیا ہے اگر وہ اچھا انسان نہیں ہےاللہ حافظ
MASHALLAH Allah Hamare Pyaare Hazoor ko Jantul Fardoos main uncha Maqaaam de..Ameen
Ameen
MashaAllah bohat pyara andaz or khoobsorat jwab
May Allah shower His choicest blessing on this beloved of our's!
Allah ta'ala har Ahmadi par fazl kare
Peyary hazor miss u a lot
اللہ تعالٰی اس پیارے وجود کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Jzakallah
Mashallah
ماشاءاللہ. کتناپیارااورنفیس اندازِبیان ھےمخالفینِ احمدیت میں سےاگرکوئی ھےتودکھائےجواتنی بُردباری اورتحمّل سےبات کرسکےیہ اطمینان صرف سچّوں کوھی نصیب ھوتاھے.. اللّھم صلی علی محمدوعلٰی آل محمدوبارک وسلم انک حمیدمجیدواللّھم ایّدامام الجماعت الاحمدیہ بروح القدس وبارک لنا فی عمرہِ وامرہِ. آمین
Abdul Shakoor Ye to sirf khuda talla ky fazal sy Hi milta hy
Mashallah zebardast information Good bless you all people 🤲👍
Masha Allah Hazoor's lessons sun kar maza aa jata hai
Subhan Allah Subhan Allah
Seriously love you hazoor.
such a good answer makes a lot of sense ahmadiyyat zindabad
Allah ap ko jannat me ala muqam de and miss you too much pyare aqa tuj pe jan bhi qurban Allah bless you always and Allow AP ko jannat me khush raky aur jammt ko tarqi de Ameen
U will be with him in jannah insyallah, aamiin.
"Muhammad is not the father of any of your men, but he is the Messenger of Allah and khātim of the prophets,"
اللّٰہ تعالیٰ پیارے خضور انور کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
Mahsahallah very nice Allah ho akbar islam ahmadiyyat zinda Bad
Very nice SubhanAllah
subhan Allah
kia is ky bad b koi shak reh jata hy
Masha Allah Masha Allah hmary pyray Hazoor (Rh)k pas la ta'adad khzanay they Allah pak jannat ul fardos main aala mukam day Aameen Allah huma Aameen
In Start of this video,which surah and ayat did Hazor reciting and telling the tafseer of it?
Surah Al-Jummah 62:3-4
Sahih Al Bukhari 4897
Or you can find Sahih bukhari from internet as well.
Mentioning one reference. Website is of some Non Ahmadis though.
sunnah.com/bukhari/65/417
Very nice
Wow. Adaab sirji
La Ilaha Illallah muhammadur rasulullah yah jamaat Hazrat Imam Mehandi alehi Salam ahmadiyya Muslim jamaat🕋🕋🕋🕋🌴🌴🌴🌴🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯💯💯💯💯💯💯💯
Hazrat imam mendi ... Soudi me Allah unko nazil karege.. Jahil insan
جماعت احمدیہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے دنیا کی واحد جماعت ھے جس کو اللہ تعالیٰ نے بہت نشانوں سے نوازا الحمداللہ ثم الحمداللہ دنیا کی کوئی جماعت --- جماعت احمدیہ کا مقابلہ نہیں کر سکتی کیونکہ اس جماعت کے ساتھ خدا ھے اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے اک سچی جماعت ھے الحمداللہ اگر حکومتیں کھڑی ھو گی تو پاش پاش ھو جائیں گی انشاءاللہ یہ اللہ تعالیٰ کا حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے وعدہ ھے
Yeah pagl hai aur saree ahmadiya kafir hai
@@saimasafee3888 Allah apko hidayat de. Ameen
❤❤❤❤
Islam ahmadiya jindabaad 🤩
اس دنیا میں تقریبا پونے اٹھ ارب انسان ہیں اور ان میں سے تقریبا ڈیڑھ ارب مسلمان ہیں اور ان میں بھی کئی فرقے ہیں اور ہر فرقہ ہی اپنی اپنی جگہ اپنا اپنا سچ لیے بیٹھا ہے وہابی کہتے ہیں ہم سچے ہیں اہل سنت کہتے ہیں ہم سچے ہیں اہل شیعہ کہتے ہیں ہم سچے ہیں احمدیہ کہتے ہیں ہم سچے ہیں اور یہ دوسرے جو ساڑھے چھ ارب ہے وہ کہتے ہیں ہم سچے ہیں اور میں کہتا ہوں کہ یہ پونے اٹھ ارب انسان جو ہیں یہ سب ہی سچے ہیں ہر کوئی اپنا اپنا سچ لیے بیٹھا ہے کوئی اِدھر کا کوئی ادُھر کا اپنا اپنا حق لیے بیٹھا ہے جیو اور جینے دو نہ
تاکہ یہ آپس میں مذہبی فرقہ ورانہ جھگڑے ختم ہو جائیں ہم اگر کسی کے مذہبی بھائی نہیں ہو سکتے تو انسانی بھائی تو ضرور ہے نا اس لیے چھوڑو ان باتوں کو کسی کا کون فرقہ ہے کون مذہب ہے وہ رب العالمین ہے وہ سب کا رب ہے تو ہم بھی ایک دوسرے کے بن جائیں ان سب انسانوں کو کس نے بنایا ہے اس رب نے بنایا ہے یہ سب ہی اس رب کے انسان ہیں تو پھر ایک دوسرے سے نفرت کیسی اس لیے جو احمدیہ سے نفرت کرتے ہیں وہ بھی اچھا نہیں کرتے اور اگر احمدیہ دوسروں سے نفرت کرتے ہیں یہ بھی اچھا نہیں کرتے ہم سب انسان ہیں
جیو اور جینے دو یہ انتہا پسند بنیاد پرست ہمیں اکٹھے نہیں ہونے دیتے، ہمیں ایک دوسرے سے پیار کرنا چاہیے کیونکہ ہم سب انسان ہیں چاہے ہمارا کوئی بھی عقیدہ ہو یا ہمارا کوئی فرقہ ہو۔
یار اچھا انسان ہونے کے لیے کوئی لازمی نہیں کہ اس کا کوئی مخصوص مذہب یا فرقہ ہو یا نہ ہو قصہ ختم اچھا انسان ہر مذہب میں ہو سکتا ہے ہر فرقے میں ہو سکتا ہے بلکہ میں نے ایسے انسان دیکھے ہیں جو ملحد تھے اور بہت ہی اچھے رحم دل انسان تھے اور ایسے بھی دیکھے ہیں جو اپنے اپ کو مسلمان کہلاتے تھے اور ظالم انسان تھے ان کے سینے میں کوئی محبت نہیں تھی پتھر دل انسان تھے تو پھر مجھے کیا اس سے کہ وہ مسلمان ہے یا کیا ہے اگر وہ اچھا انسان نہیں ہےاللہ حافظ
.