The word "Taghut" طاغوت is mentioned in the Quran| What is Taghut? Sahil Adeem

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 кві 2024
  • The word "Taghut" is mentioned in the Quran. After all, what is Taghut? Sahil Adeem
    #quran #education #parenting

КОМЕНТАРІ • 127

  • @seemasyed9961
    @seemasyed9961 3 місяці тому +27

    آپ جیسطرح ھماری آنکھیں کھول رھیں ہیں سبحان اللہ اللہ آپ کو اور ہمت دے

  • @jawadkhanwardak8478
    @jawadkhanwardak8478 3 місяці тому +21

    ماشاءاللہ ساہیل بھائی اللہ تعالیٰ سلامت رکھے خوش وسلامت رہیں

  • @aaisharashid8659
    @aaisharashid8659 3 місяці тому +17

    اللہ ہم سبکو دین کو اسکی صحیح حالت میں قائم کرنے اور اگلی نسلوں تک پہنچانے والا بنائے۔ساحل عدیم اسی کوشش میں مصروف ہیں۔

    • @waseeahmad9143
      @waseeahmad9143 2 місяці тому +1

      Bilkul sai bola ap ny.Allah Pak Sahil Bhai ki Deen ki khidmat qabool frmy.

  • @kashif4878
    @kashif4878 3 місяці тому +31

    یااللہ پاک تیرا شکر ھے اسلام کا کام کرنے ایسے لوگ آۓ

    • @muhammadowais5247
      @muhammadowais5247 20 днів тому

      TAGOOT KALAM
      ua-cam.com/video/TBmSZXJ4Udc/v-deo.html

  • @shahidakthar6034
    @shahidakthar6034 2 місяці тому +5

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ساحل عدیم صاحب اللہٰ آپکو خُش رکھے ایک درخواست ھے کہ انگلش کے ساتھ اُردو میں بھی ضرور سمجھایا کرییں کیونکہ پاکستان میں تیس پرسنٹ لوگ پڑے لکھے ھیں اور اکثر لوگ آپکی پوری بات سمجھنے سے محروم رھ جاتے ھیں

  • @fahad__arxdarxd886
    @fahad__arxdarxd886 14 днів тому +1

    👍👍👌🌹🌹😇 buhat achha kaam kr rahy hyn ap sahil sab yehi batyn sunna bardasht krna Aj k muslim k liye mushkil hy
    Y. Kio k asal islam deen se Quran se doori hy

  • @AAKS1991
    @AAKS1991 3 місяці тому +4

    May Allah guide us to the right path and may Allah ease your struggles ❤

  • @qudratullah8557
    @qudratullah8557 3 місяці тому +7

    ماشاءاللہ بہت اچھا بیان کیا ہے

  • @NazooHealthTips
    @NazooHealthTips 20 днів тому

    Ma Sha Allah ... Informative session ❤️

  • @saeedatariq8042
    @saeedatariq8042 3 місяці тому +2

    Jazak Allah khair

  • @MuslimAli135
    @MuslimAli135 20 днів тому +5

    "طاغوت کیا ہے ؟"
    طاغوت کا لغوی معنی حد سے تجاوز کرنا ہے شرعی اصطلاح میں طاغوت کی جامع تعریف وہ ہے جو ’’ابن قیم الجوزی رحمہ اللہ‘‘ نے اپنی کتاب ’’اعلام الموقعین عن رب العالمین‘‘(۵۰/۱) مطبوعہ دارالجیل میں کی ہے۔کہتے ہیں:
    ’’طاغوت سے مراد، ہر وہ معبود (جس کی عبادت کی جاتی ہو) متبوع (جس کی اتباع کی جاتی ہو) مطاع (جس کی بات مانی جاتی ہو) جسے بندہ اس کی "اصل" حیثیت سے زیادہ درجہ دے پس ہر قوم کا "طاغوت" وہ ہے کہ جس کی بات کو اللہ اور اس کے رسول کے طریقے کو چھوڑ کر مان لیا جائے ،
    یا اللہ کے سوا اس کی عبادت کی جائے،
    یا اللہ کی طرف سے عطاء کردہ کسی بصیرت (دلیل، رہنمائی، حکم) کے بغیر ہی اس کی اتباع کی جائے،
    یا اس کی بات اسطرح مانی جائے کہ جیسے اللہ کی بات ماننی چاہیے۔
    یہ سب دنیا کے طاغوت ہیں۔
    لوگوں کے تعلقات و معاملات کے بارے میں غور وفکر کرنے پر آپ جان لیں گے کہ معاشرے میں ذیادہ تر لوگ اللہ کی عبادت سے ہٹ کر طاغوت کی عبادت میں لگ چکے ہیں۔
    اور اللہ اور اس کے رسول کی طرف تحاکم (فیصلے کے لئے جانا) کے بجائے طاغوت کی طرف تحاکم کرتے ہیں۔۔۔۔
    اور اللہ کی بات ماننے اور اس کے رسول کے نقش قدم پر چلنے کے بجائے طاغوت کی بات مانتے اور اس کے نقش قدم پر چلتے ہیں۔
    اور اس تعریف کے رو سے آج کل کے جمہوری حکمران، عدالتیں، فیصلہ کرنے والے لوگ، جانتے بوجھتے اس طاغوتی نظام پر راضی ہیں اس نظام کے مددگار ہیں اور طاغوت میں شامل ہیں ،
    "طاغوت کو جاننے کی اہمیت"
    اللہ تعالیٰ نے طاغوت کے ساتھ شامل ہونے سے منع فرمایا ہےاور اس کا کھلا انکار کرنے کا حکم دیا ہے اور اس ایسا کرنے کو ہی ایمان اور توحید کی شرط قرار دیا ہے جیسا کہ فرمایا:
    فَمَنْ یَّکْفُرْ بِالطَّاغُوْتِ وَ یُؤْمِنْم بِاﷲِ فَقَدِ اسْتَمْسَکَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰی لَا انْفِصَامَ لَھَا وَ اﷲُ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ۔
    ’’پس جو طاغوت کا کھل کر انکار کرے گا اور اللہ پر ایمان لائے گا وہی ہے جس نے ایسے مضبوط کڑے کو پکڑ لیا جو ٹوٹتا نہیں اور اللہ سننے والا جاننے والا ہے۔‘‘
    [سورۃ البقرہ، آیت: ۲۵٦]
    نیز فرمایا:
    اَلَمْ تَرَ اِلَی الَّذِیْنَ یَزْعُمُوْنَ اَنَّھُمْ اٰمَنُوْا بِمَآ اُنْزِلَ اِلَیْکَ وَ مَآ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِکَ یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّتَحَاکَمُوْآ اِلَی الطَّاغُوْتِ وَ قَدْ اُمِرُوْآ اَنْ یَّکْفُرُوْا بِہٖ وَ یُرِیْدُ الشَّیْطٰنُ اَنْ یُّضِلَّھُمْ ضَلٰلاًم بَعِیْدًا۔
    ’’کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کا زعم (گمان و خوش فہمی ) ہے کہ وہ آپ کی جانب اور آپ سے پہلے نازل کردہ (وحی، دین، قانون) پر ایمان رکھتے ہیں اور فیصلے کے لئے طاغوت کے پاس جانا چاہتے ہیں جبکہ انہیں حکم دیا گیا ہے کہ اس کا کھل کر انکار کریں اور شیطان انہیں دور کی گمراہی میں لا پھینکنا چاہتا ہے۔‘‘
    [سورۃ النساء، آیت:٦۰]
    نیز اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے اپنے بندوں کو طاغوت سے اجتناب کرنے کا حکم دیا ہے، فرمایا:
    وَ لَقَدْ بَعَثْنَا فِیْ کُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوْلًا اَنِ اعْبُدُوا اﷲَ وَ اجْتَنِبُوا الطَّاغُوْتَ۔
    ’’اور ہم نے ہر امت میں رسول بھیجے کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور طاغوت سے بچو۔‘‘
    [سورۃ النحل، آیت:۳٦]
    نیز فرمایا:
    وَالَّذِیْنَ اجْتَنَبُوا الطَّاغُوْتَ اَنْ یَّعْبُدُوْھَا وَ اَنَابُوْآ اِلَی اﷲِ لَھُمُ الْبُشْرٰی فَبَشِّرْ عِبَادِ،الَّذِیْنَ یَسْتَمِعُوْنَ الْقَوْلَ فَیَتَّبِعُوْنَ اَحْسَنَہٗ اُولٰٓئِکَ الَّذِیْنَ ھَدٰ ھُمُ اﷲُ وَاُولٰٓئِکَ ھُمْ اُوْلُوا الْاَلْبَابِ۔
    ’’اور جو لوگ طاغوت کی عبادت سے بچتے ہیں اور اللہ کی طرف رجوع کرتے ہیں ان کے لئے خوشخبری ہے تو آپ میرے بندوں کو خوشخبری دے دیجئے وہ بندے جو بات کو توجہ سے سنتے ہیں پھر اس کے اچھے پہلو پر چلتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جنہیں اللہ نے ہدایت دی اور یہی لوگ عقل والے ہیں۔‘‘
    [سورۃ الزمر، آیت: ۱۷-۱۸]
    لہذا سوچنے کا مقام ہے جنہیں طاغوت کا پتہ تک نا ہو وہ اس سے اجتناب کیسے کریں گے ؟
    اور معلوم ہوا کہ اکثریت میں عوام کو اور بعض علماء طلباء اور علم سے نسبت کرنے والوں کو طاغوت کے نہ جاننے کے بسبب جاہل قرار دیا جاسکتا ہے !

  • @Cinematicdecode924
    @Cinematicdecode924 3 місяці тому +1

    JazakAllah Khair

  • @mohammedaziz7654
    @mohammedaziz7654 3 місяці тому +1

    Jazakallah khair ❤

  • @qudratullah8557
    @qudratullah8557 3 місяці тому +2

    جزاک اللہ

  • @asadullahkhan4549
    @asadullahkhan4549 19 днів тому

    Well said Sahil Sir....keep educating us❤❤

  • @amirhossain3312
    @amirhossain3312 15 днів тому +1

    Mash Allah

  • @muhammadtaha575
    @muhammadtaha575 2 місяці тому +3

    Allah apko salamat rakhy k islam ke sahe ishat krny liy chuna apko jazakAllah

  • @dobashirahmed8363
    @dobashirahmed8363 3 місяці тому +1

    Mind opening session, as usual Sir Sahil,
    Kindly give the link of full session

    • @sidrarana2768
      @sidrarana2768 3 місяці тому

      ua-cam.com/video/1ozumbcCdEM/v-deo.htmlsi=QZbNGdKFEaKChbq-

  • @ahsanahmad6853
    @ahsanahmad6853 3 місяці тому +3

    Sahil adeem keep up

  • @SkEtcH_Artyst
    @SkEtcH_Artyst 3 місяці тому +8

    phli dfa sr ap ki SMJH ai asan lfzon MEIN ap ne BTAYA hai jo rule insan khud bnata hai VOH tagoot khlata hai jis ka deen se koi taluq NHIN

  • @DrUzair-ll8lj
    @DrUzair-ll8lj 19 днів тому +1

    Great❤

  • @rizwanaali9344
    @rizwanaali9344 3 місяці тому +1

    سبحان اللہ

  • @reemajawed2968
    @reemajawed2968 3 місяці тому +1

    mashAllah

  • @sipiizhar4737
    @sipiizhar4737 3 місяці тому +2

    Alhamdulillah for giving us vision to understand and own Islam .

  • @MusaratAhmed-gw9pg
    @MusaratAhmed-gw9pg 20 днів тому

    Well done sir

  • @A.Muslim.girl.from.Yemen-
    @A.Muslim.girl.from.Yemen- 3 місяці тому +3

    انا اختكم من اليمن والله ماتكلمت الا من جوع ومن ضيق الحال انا وامي واخوتي نستقبل رمضان بالعبرٱت والدموع نحن في حاله لايعلم بها الا الله حسبنا الله ونعم الوكيل في من اوصلنا الى هاذا الحال 💔💔وًّالَلَهَ الَعَظَيَمَ مَا كتَبَتَ هَذا الَمَنَاشَدَهَ غَيَرَ مَنَ الَضَيَقَ وّالَفَقَر يَاعَالَمَ حَسَوّا فَيَنَا ارَجَوّكمَ وّالَلَهَ الَعَظَيَمَ رَبَ الَعَرَشَ الَعَظَيَمَ انَه الَاكلَ مَا فَيَ عَنَدَيَ بَالَبَيَتَ وًّالَلَهَ يَا اخَوّانَيَ انَهَ اخَوًّنَيَ بَقَعَدَوًّ بَالَيَوًّمَيَنَ مَافَى اكلَ وًّالَلَهَ وًّضَعَنَا كثَيَرَ صَعَبَ نَحَنَ 4 نَفَرَ دَاخَلَ الَبَيَتَ وًّابَيَ مَتَوًّفَيَ وًّلَا يَوًّجَدَ مَنَ يَعَوًّلَ عَلَيَنَا وًّسَاكنَيَنَ فَيَ بَيَتَ اجَارَ لَانَسَتَطَيَعَ دَفَعَ الَاجَارَ الَلَيَ بَاقَيَ عَلَيَنَا ''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''' اخي اول كلامي انا اقسم بالله على كتاب الله اني لااكذب عليك ولا انصب ولا احتال اني بنت يمنيه نازحين من الحرب انا واسرتي بيننا ایجار الشهرب 20 الف يمني والان علينا 60 الف حق 3 شهور وصاحب البيت من الناس الي ماترحم والله يا اخي انه يجي كل يوم يبهدلنا ويتكلم علينا ويريد من البيت للشارع لانناماقدرنا ندفعله الأجار شافونا الجيران نبكي ورجعو تكلمو الجيران ومهلنالاخره الأسبوع معادفعنا له حلف يمين بالله هذا بيخرجنا إلى الشارع رحمه واحنا. بلادنا بسبب هذا الحرب ولانجد قوت يومنا وعايشين اناوامي واخوتي سفار والدنا متوفي الله يرحمه ومامعنا أحد في هذا الدنيا جاانبنا في هذه الظروف القاسيه اخوتي الصغار خرجو للشارع وشافو الجيران ياكلو واوقفو عند بابهم لجل يعطوهم ولو كسره خبز والله الذي له ملك السموات والارض انهم غلفو الباب وطردوهم ورجعو یبکو ایموتو من الجوع ما احد رحمهم وعطلة ردها لقمت عیش والان لوما احدنا ساعدنا في إيكيلو دقيق اقسم بالله انموت من الجوع فيا اخي انا دخيله على الله ثم عليك واريد منك المساعده لوجه الله انشدك بالله تحب الخير واتساعدني ولو ب ||| ماتستطيع مع تراسلي واتساب على هذا الرقم 00967716649494 وتطلب اسم بطاقتي وترسلي ولاتتاخر وايعوضك الله بكل خير اخواتي سغار شوف كيف حالتهم وساعدنا وأنقذنا قبل أن يطردونا في الشارع تتبهدل أو نموت من الجوع وانا واسرتي نسالك بالله لولك مقدره على مساعد لاتتاخر علينا وجزاك الله خيررا`/-~~««« ~: ~؛ΠΠΠΠΠ💔💔💔πππππ↑^^^•••^^^•••^^^•••^^^•••^^^•

    • @Gemini_79
      @Gemini_79 3 місяці тому

      You shouldn't have to do that , the door of fraud and loot is opened in the name of Palestine.

  • @MusaratAhmed-gw9pg
    @MusaratAhmed-gw9pg 20 днів тому

    Allah Taala aap ko ap k kaam ka behtar ajar de

  • @qazidanish5757
    @qazidanish5757 3 місяці тому

    Full lecture kha milega ye

  • @samzsamz8669
    @samzsamz8669 2 місяці тому

    ALLAH AKBAR ❤❤❤❤❤

  • @hayakazi2407
    @hayakazi2407 3 місяці тому +6

    I respect ths man but sir plz be clear .we cant get anything in the end .

    • @farkalittherock6850
      @farkalittherock6850 22 дні тому

      Yeh khud دجال کا ایجنٹ ہے
      پہلے اچھی اچھی باتیں کرکے لوگوکو اپنی طرف مائل کرنا باد میں اصل کام شرو ہوتا ہے

  • @user-ip8ye7dg8g
    @user-ip8ye7dg8g 2 місяці тому +1

    اللہ آ پ اور ہم سب سے دین اسلام کا کام لے اور ہمارا خاتمہ ایمان کی حالت میں کرے 🤲🤲

  • @ahsanahmad6853
    @ahsanahmad6853 3 місяці тому +2

    Sshil sir true scolors

  • @SharjeelMehmood-et2uw
    @SharjeelMehmood-et2uw 21 день тому

    Sir 1 request hy ap sy koshish kya kry k urdu ma zyada bt kya kry English ka thora km istmal kry plzzzz ma ya is lia kh rha hu kafi muj jasy logo ko English nai ati plzzzzz sir

  • @batinzahir6968
    @batinzahir6968 19 днів тому +1

    The TRUTH is that we are NOTHING but we want to show the other person that I have POWERS. The slave with superiority complex. Last but NOT least Sahil Adeem he is at another level. It does not matter whether agree with him or not; it does not matter just listen U May learn something new (knowledge)

  • @alibabar8487
    @alibabar8487 19 днів тому

    Plz sir g English ' mn zida bt na krhn mj smj nh a rh naaaa ..

  • @amjadfiaz4830
    @amjadfiaz4830 3 місяці тому +2

    ❤❤❤❤❤

  • @ahteshamhusain2386
    @ahteshamhusain2386 3 місяці тому +3

    حَيَّ عَلَىٰ ٱلْفَلَاحِ

  • @user-uu7sp2vz5j
    @user-uu7sp2vz5j 3 місяці тому +1

    ❤❤

  • @Ahmadmughal-ve2yh
    @Ahmadmughal-ve2yh 3 місяці тому +1

    Please translate the vedio in urdu

  • @lubnasumdani7909
    @lubnasumdani7909 3 місяці тому +4

    طاغوت نفس خاندان والدین دوست احباب معاشرہ سب کے سب اسی رنگ میں رنگے ھیں۔ اللہ ولی الذین امنوا یخرجھم من الظلمات الی النور والذین کفروا اولیاھم الطاغوت یخرجونھم من النور الی الظلمات اولیک اصحاب النار ھم فیھاخالدون البقرہ

    • @muhammadinambutt7305
      @muhammadinambutt7305 3 місяці тому +2

      السلام عليكم۔ آیت میں کئی حروف کی غلطیاں ہیں، انہیں درست فرما لیں۔ جزاک اللہ خیر۔
      { ٱللَّهُ وَلِیُّ ٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ یُخۡرِجُهُم مِّنَ ٱلظُّلُمَـٰتِ إِلَى ٱلنُّورِۖ وَٱلَّذِینَ كَفَرُوۤا۟ أَوۡلِیَاۤؤُهُمُ ٱلطَّـٰغُوتُ یُخۡرِجُونَهُم مِّنَ ٱلنُّورِ إِلَى ٱلظُّلُمَـٰتِۗ أُو۟لَـٰۤىِٕكَ أَصۡحَـٰبُ ٱلنَّارِۖ هُمۡ فِیهَا خَـٰلِدُونَ }
      [Surah Al-Baqarah: 257]

    • @lubnasumdani7909
      @lubnasumdani7909 3 місяці тому +1

      علیکم اسلام ورحمت اللہ وبرکاتہ۔جزاک اللہ خیرا

  • @drakula
    @drakula 3 місяці тому +2

    Mostly the people in hall look confused,,,,,,,,,

  • @mdshahnwazmallick1123
    @mdshahnwazmallick1123 20 днів тому

    Sahil bhai aap ek baar nationalism par baat kigiye qki log nationalists banna chahte hai na ki ummah

  • @MahnoorZainabRollno38
    @MahnoorZainabRollno38 2 місяці тому

    👏👏👏👏👏👏

  • @Nature_Lover153
    @Nature_Lover153 3 місяці тому +5

    yes i want to use my body acording to quran islam because i new our body is like machine n ever electronic matchine have a guide book and human guide book is quran and sunna if we will not use this guide book
    we destroy our body our soul dunya and akhira

  • @nadirkhaskheli7046
    @nadirkhaskheli7046 20 днів тому

    Sir AP agar Urdu me taqreer karenge to jitne b apko video dekhny Waly he un sab ko AP ki bat samjh Sahi ayge English me to sirf jinko English ati he un ko samjh ayege

  • @atharkhaksar730
    @atharkhaksar730 13 днів тому

    He is beating about the bushes. He should tell what the meaning is. Is it adjective or Noun?

  • @ZestyFoods
    @ZestyFoods 2 місяці тому

    I did not know the meaning of Taghut 😢

  • @rukhsanashaheen8521
    @rukhsanashaheen8521 3 місяці тому

    Taghoot is a leader

  • @naseemmughal9203
    @naseemmughal9203 21 день тому

    aap yakinn git pit tabkay k liye hi Allah ki trf sy aye hn 😊😊 pr hum jesy b vedio repeat kr kr k kuch na kuch smjh hi lety hn slam sahil sahib

  • @mohammadkamil6957
    @mohammadkamil6957 17 днів тому

    Saheel nadeem is taghut

  • @sairajessani
    @sairajessani 14 днів тому

    AAP ne already puri dunya ko taghoot ka matlab samjha dia 😂
    Pura UA-cam taghoot ke matlab ki videos se bhara hai.
    😊Salute

  • @ITCRAFT126
    @ITCRAFT126 20 днів тому

    mai jb 2012 m tagoti foj kehta tha tha hame pro americi hone ka fatwa hmare apne log lagate they ab sb k sb yehi kehte hain. 😢

  • @hsargani
    @hsargani 2 місяці тому

    Yaan to ap apni speech English me rakhen yan Urdu me. Thanks

  • @talhataha3231
    @talhataha3231 17 днів тому +1

    ابے کتنا طاغوت طاغوت کریں گا بھائی معاف کردیں🤔

  • @82asm
    @82asm 19 днів тому +1

    Sahil bhai. You nailed it. Becouse of your Jahil Aurat argument. The whole liberal and feminist community is making you viral. Now everybody wanna know what is taghoot. I was a teenager when I learnd the meaning of taghoot and it changed the world around me. But unfortunately I couldn't made other understand it. But you got it bro.

  • @kelashkumar1037
    @kelashkumar1037 19 днів тому

    Kuch nya ho jaA 🤔,taghut

  • @roshanara9202
    @roshanara9202 3 місяці тому

    Assalam alaikum sahil saheb aap English zyada bolte hain jinhe English nhi aati unko bahot dikkat hoti hai kyonki ham sab aapke har ek lafz ko sunna samjhna chahte hain to please aase guzarish hai ki humari baat samjhe shukriya

    • @jamilakhan1780
      @jamilakhan1780 3 місяці тому +1

      Aur English accent ziyada hay clarity kum hain

    • @farkalittherock6850
      @farkalittherock6850 22 дні тому

      IS JAHIL SE DEEN SIKHNE SE ACHCHHA HAI KISI KABIL ALIM E DEEN SE RABTA KARO

  • @reemajawed2968
    @reemajawed2968 3 місяці тому

    Rt

  • @user-zh8ts6dk1f
    @user-zh8ts6dk1f 20 днів тому

    and i know that tagoot mean scorpio🥰😍😇🤣🤣🤣🤫🤫🤭

  • @user-mf3zv1ks9g
    @user-mf3zv1ks9g 2 місяці тому +3

    َایماں لانے سے پہلے طاغوت کا انکار لازم ھے افسوس کا مقام ھے کہ اکشر مسامان طاغوت کے بارے میں نہی جانتے اور نا ہی محراب و منبر سے اس بارے میں بتایا جاتا ھے پتہ نہیں کیا وجہ ھے

  • @LovelyParrotfish-oe9xx
    @LovelyParrotfish-oe9xx 2 місяці тому

    Dollar euro sab. Chood kar paKistan aagaya fitarti Tor par acha insan aur musaman❤

  • @hsargani
    @hsargani 2 місяці тому

    Who the hell is Iza?

    • @afreen46
      @afreen46 2 місяці тому

      The one who asked the question initially I think

  • @kah16196
    @kah16196 3 місяці тому +1

    AP ki respect apni jaga
    Mgr SAWAL bnta h
    Wo ye k apky hath me water bottle Kon sy brand ki Hoti h .
    May b hm NY Jo vedio Dekhi ho purani ho jis me aquafina h shayad,, khaan ka brand h ye.?

  • @MuhammadBilal-qf8zc
    @MuhammadBilal-qf8zc 3 місяці тому +1

    Pehly to ye ka Pani beth kar pena chahiye aur adakari nahen Karni chahiye ye Jo nach nach kar bata rahe ho aik jaga beth kar bhi bata sakte ho

    • @hammadahmad5022
      @hammadahmad5022 2 місяці тому +1

      Ali came to the gate of the courtyard (of the Mosque) and drank (water) while he was standing and said, "Some people dislike to drink while standing, but I saw the Prophet (ﷺ) doing (drinking water) as you have seen me doing now."
      Sahih al-Bukhari (5615)

    • @hammadahmad5022
      @hammadahmad5022 2 місяці тому

      Aur aapki dusri baat valid nahi hai kisi bhi cheez per criticise karna 🙂

    • @farkalittherock6850
      @farkalittherock6850 22 дні тому

      YEH KHUD ACTOR HAI
      JAHIL SE DEEN SIKHNE WALE BEWAKOOF LOG

  • @shaheenkader8300
    @shaheenkader8300 3 місяці тому +2

    Highly misleading

    • @0Hasan0261
      @0Hasan0261 3 місяці тому

      to aap lead krdein hafiz sahab

    • @hammadahmad5022
      @hammadahmad5022 2 місяці тому +1

      He's just saying to follow the rules of allah, implementing them and not be a taghooti , that's what you call misleading ?

    • @aayeshajunaidi5240
      @aayeshajunaidi5240 2 місяці тому +1

      Not misleading...he is actually giving you the psychology of your sickness

    • @farkalittherock6850
      @farkalittherock6850 22 дні тому

      ​@@hammadahmad5022
      YOU ARE NOT MATURE ENOUGH TO UNDERSTAND 'MISLEADING '
      PEOPLE LIKE YOU TRAP AND DESTROY OWN AAKHIRA

  • @rukhsanashaheen8521
    @rukhsanashaheen8521 3 місяці тому +1

    He rejects Allah’s law and implements democracy, he becomes taghoot

    • @MahnoorZainabRollno38
      @MahnoorZainabRollno38 2 місяці тому

      he is the one who rejects democracy and wants islamic system but clearly this requires educated capable muslims interested in politics not the mooochis governing us right now

  • @syedsirajulfaheem5454
    @syedsirajulfaheem5454 15 днів тому

    Nonsense man a little learning is dangerous

  • @shaheenkader8300
    @shaheenkader8300 3 місяці тому +1

    What on earth is this guy trying to say

  • @Electrician.4u
    @Electrician.4u 3 місяці тому

    ساحل صاحب اپنے طرز کا ترجمہ کر رہے ہیں
    ان کو بولے ویسا ترجمہ کرے جو قرآن بتا رہا

  • @SaviorGuru
    @SaviorGuru 21 день тому

    He's another Fitnah being imposed upon Muslims, what a deceiver he is...
    He himself is not aware of the meaning of "Taghoot" !!!

  • @hashimzahid476
    @hashimzahid476 14 днів тому

    Yai sab se badha gadha hai

  • @user-xb1fi2vu9g
    @user-xb1fi2vu9g 2 місяці тому

    Elun musk molvi sab

  • @nomanzafar5056
    @nomanzafar5056 2 місяці тому

    ap ma bap k khilaf ho, ap taghoot k numainde ho.

  • @tarayirfan6755
    @tarayirfan6755 18 днів тому

    یہ آپ کی اپنی تعریف ہے

  • @user-cr6er5db8q
    @user-cr6er5db8q 18 днів тому

    جناب! عالم کم اور جوکر ذیادہ لگتے ہیں مینٹل ہیلتھ کا مسئلہ ہو سکتا ہے ، یہ نہیں کہا کہ ہے، ہوسکتا ہے۔

  • @jamilakhan1780
    @jamilakhan1780 3 місяці тому

    Arey Bhai aap bataana kiya chahtey hain ? Koi baat tu clarity ke saath explain karen .point kiya hay ?
    Shock treatment .out of box explanation but no clarity at all .

    • @hammadahmad5022
      @hammadahmad5022 2 місяці тому +1

      My dear brother , it's a part of a full lecture you can find it one the channel.

    • @farkalittherock6850
      @farkalittherock6850 22 дні тому

      YEH JAHIL SE DEEN NA SIKHO JO KHUD CONFUSED HAI

  • @Hareafter
    @Hareafter 3 місяці тому

    Ok fine I'm bad guy U r gud guy but what is the difference between us......... .
    Yes I got it .
    I m not munafiq.😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂by the way U r not my teacher.

    • @MahnoorZainabRollno38
      @MahnoorZainabRollno38 2 місяці тому

      if u are really interested in learning islam then listen ..

    • @farkalittherock6850
      @farkalittherock6850 22 дні тому

      ​@@MahnoorZainabRollno38 NOT NEED TO LISTEN THIS JAHIL
      OUR ULEMA IS ENOUGH TO TEACH THE DEEN IN ITS TRUE FORM

  • @user-cr6er5db8q
    @user-cr6er5db8q 18 днів тому

    ساحل صاحب! قرآن شریف تو پڑھ لیں آپ کی گفتگو سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ قرآن شریف سے لا علم ہیں ، قرآن شریف کے دو تین ترجمے پڑھ لیں آپ کو مترجم کا بھی پتہ چل جائے گا ، شکریہ

  • @YaseenBuledi
    @YaseenBuledi 18 днів тому

    Shame Shame Sahil Adeem🖐🏻🖐🏻

  • @YaseenBuledi
    @YaseenBuledi 18 днів тому

    Shame On You Sahil Adeem🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻

  • @nasiraejaz8354
    @nasiraejaz8354 3 місяці тому +1

    This is not the actual matter in Islam you are only presenting a wrong perception of Islam in Pakistan.

    • @intellectualseries15869
      @intellectualseries15869 3 місяці тому +3

      How bro could you convince us
      Or explain it
      Or your tiny god exposed too ❤❤

    • @farkalittherock6850
      @farkalittherock6850 22 дні тому

      YES BROTHER PEOPLE ARE NOT MATURE ENOUGH TO UNDERSTAND THIS JAHIL ADEEM

  • @syedirfan4458
    @syedirfan4458 3 місяці тому

    A New You tube Islamic philospher has emerged 😢 to misguide muslims

  • @shu8438
    @shu8438 3 місяці тому +1

    This Man is full of nonsense irrelevant things hard core
    He is just a story maker