کرکٹ کی بجائے دوسری انفرادی کھیلوں کو بھی اہمیت دینی چاہیے اور حوصلہ افزائی کرنی چاہیے کرکٹ میں میچ فکسنگ اور جوئے نے اس کھیل کی خوبصورتی کو بگاڑ پیدا کر دیا ہے قوم کو ارشد ندیم جیسا ہیرو مبارک ہو ارشد ندیم نے کرکٹ کے کھلاڑیوں سے زیادہ آؤٹ پُٹ دی ہے
عرصہ دراز سے بہت سے ہڈحرام لوگ کھیل کے مختلف شعبوں میں عہدے لیکر بیٹھے ہیں لیکن ان کی کارکردگی صفر ہے لہزا ان کی جگہ کام کرنے والے لوگ لگائے جائیں تاکہ اولمپک اور دوسرے بین الاقوامی کھیلوں میں پاکستانی کھلاڑی بھی اچھی طرح پرفارم کریں۔
شکیل ملک صاحب محب وطن صحافی ھونے کے ناطے خوبصورت تجزیہ کرتے ھو وہ بھی بہترین آ واز کے ساتھ خراج تحسین پیش کرتا ھوں۔ اللہ کرے. بانی پی ٹی آ ئ جلد فوجی حراست میں آ جاۓ قوم. کو جھوٹے دلاسوں کے تحت بتایا جا رھا ھے لیکن رزلٹ صفر اور قیدی صاحب سیاسی قلابازیوں اور دھمکیوں سے باز نہیں آ رھے۔۔خدارا ملک و قوم کو اس فتنے سے اور سپیشلی IMF کے زھریلی ڈنک سے بچایا جاۓ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
پاکستاں 🇵🇰 میں کرکٹ پر پابندی عائد کردی جائے اور اسکے فنڈز کو ہاکی ٹیم اور دیگر اولمپک گیمز اور دیسی گیم پر استعمال کیا جائے جس سے پاکستاں بہت سے گولڈ 🥇 میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر سکتا ھے کیوں کہ ہمارے کرکٹر جواری بنِ کر ملک کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ بنِ چکے ھیں 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Very nice sherzaman awanlahore
شکیل ملک صاحب بہترین و مدلل تجزیہ اور رپورٹنگ ماشاءاللہ ❤
عدلیہ کو تکلیف ہے اس حکومت سے. قاضی کو کہنا کہ جتنی درخواست گرامر بک میں ہیں وہ بھی ختم کروائیں تاکہ سکول میں بھی صاحب نہ پڑھایا جائے
وعلیکم اسلام
ملک صاحب گزارش ھے کہ اللہ تعالیٰ لاکھ لاکھ شکر ھے ارشد ندیم۔ خان نہیں۔ وگرنہ پاکستان کو ایک نئے لیڈر کا سامنا کرنا پڑتا۔
وعلیکم السلام زبردست تجزیہ کیا شکیل ملک صاحب اپ نے اپ کی ہر بات بالکل صحیح اور درست ہے
Muhammad Ali Lahore
ارشد ندیم اور تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰💕💕💓💓
کرکٹ کی بجائے دوسری انفرادی کھیلوں کو بھی اہمیت دینی چاہیے اور حوصلہ افزائی کرنی چاہیے
کرکٹ میں میچ فکسنگ اور جوئے نے اس کھیل کی خوبصورتی کو بگاڑ پیدا کر دیا ہے
قوم کو ارشد ندیم جیسا ہیرو مبارک ہو
ارشد ندیم نے کرکٹ کے کھلاڑیوں سے زیادہ آؤٹ پُٹ دی ہے
Hi sir thanks for ur best vedio presented ented thanks
🎉🎉🎉🎉
Arshad Nadeem well come ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤🎉
Zabardast
جب ہم ہہ سنتے ہیں کہ اعلی عہدوں پر ایک پلید اور بد دیانت شخص براجمان ہوتا ہے ۔ ،تو حیرت ہوتی ہے
عرصہ دراز سے بہت سے ہڈحرام لوگ کھیل کے مختلف شعبوں میں عہدے لیکر بیٹھے ہیں لیکن ان کی کارکردگی صفر ہے لہزا ان کی جگہ کام کرنے والے لوگ لگائے جائیں تاکہ اولمپک اور دوسرے بین الاقوامی کھیلوں میں پاکستانی کھلاڑی بھی اچھی طرح پرفارم کریں۔
Malik sab g Kuch nhin Hoga sirf batain hain.imrandu juj baaz nhin aaingey
شکیل ملک صاحب محب وطن صحافی ھونے کے ناطے خوبصورت تجزیہ کرتے ھو وہ بھی بہترین آ واز کے ساتھ خراج تحسین پیش کرتا ھوں۔ اللہ کرے. بانی پی ٹی آ ئ جلد فوجی حراست میں آ جاۓ قوم. کو جھوٹے دلاسوں کے تحت بتایا جا رھا ھے لیکن رزلٹ صفر اور قیدی صاحب سیاسی قلابازیوں اور دھمکیوں سے باز نہیں آ رھے۔۔خدارا ملک و قوم کو اس فتنے سے اور سپیشلی IMF کے زھریلی ڈنک سے بچایا جاۓ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
9th May culprits ko nishan e ibrat bnaya jana chaheay takeh mulk dushman anasar dobara watan e aziz ko nuqsan pohanchanay ki juraat na ker saken..
Ap pr Allah ki salamti ho
مطلب قاضی صاحب ٹھیک اور جج صاحب غلط
ملٹری کورٹس کو اپنا کام کر لینا چاہیئے اسی میں بہتری ھے گند تو صاف کرنا ھی ھے نہ
جیو جی
JERA PANNOO NAMA NEEM O NAMURAD HI NIKALTA HAI......😮
DEAR PLEASE CLEEN YOUR URDU ,NO.PUNJABY STYLE
Kion?JB pashtoon ,Sindhi or others apnay accent myn baat kertay hyn Woh theek hay?siraf Punjabi apko chubtay hyn?
پاکستاں 🇵🇰 میں کرکٹ پر پابندی عائد کردی جائے اور اسکے فنڈز کو ہاکی ٹیم اور دیگر اولمپک گیمز اور دیسی گیم پر استعمال کیا جائے جس سے پاکستاں بہت سے گولڈ 🥇 میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر سکتا ھے کیوں کہ ہمارے کرکٹر جواری بنِ کر ملک کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ بنِ چکے ھیں
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰