Imran Khan is a Brave, honest, intelligent, patriotic and a visionary leader. We Salute his Resilience and steadfastness. His fight for Rule of Law and Constitution is appreciated. Pride of Pakistan 🇵🇰
Habib sb when you speak, you highlight the lovely side of Urdu language. I wish I could attend a live lecture when you are speaking. Allah SWT has blessed with you a style that is subtle, clear, and persuasive. Masha Allah
Political turmoil pushing pakistan backward, Awam is the one suffering most. We need a protest ,release IMRANKHAN . Thank you, Habib Akram, the most favorite and honest analyst
ان شاء اللہ تعالی ، اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور غریب عوام کی پرخلوص دعائوں سے عمران خان خیر و عافیت کے ساتھ رہے گا، اللہ سبحان تعالی عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے سلامتی کے ساتھ ۔ آمین یا رب العالمین،
زبردست تجزیہ ہے اصل میں سارے بند گلی میں پہنچ گئے ہیں کوئی راستہ نکالنا چاہیے ورنہ ملک تباہ ہو جائے گا جو کچھ بھی ہو عوام کے سامنے ہو کوئی خفیہ معاملات نہ ہوں
کسی قسم کھنچائی مذاکرات نہیں ہو رہے اور نا ہونگے۔ وجہ۔ کیونکہ مرشد عمران خان ڈیل نہیں کرے گا یعنی جرنیلوں کی خدائی اور قبضہ کو کھبی تسلیم نہیں کرے گا اور ارشد شریف کے قاتلوں کو معاف نہیں کرے گا۔ جبکہ دوسری جانب کمپنی نے ایک جرم کو چھپانے کے لئے اتنے جرائم کر لئے ہیں کہ اب وہ مذاکرات سے بھی معاف ہونے والے نہیں۔ اس لئے جنگ ایک فریق جیتی گی اور دوسری مٹ جائیگی۔ اور انشاءاللہ اس ملک کو لوٹنے والے اور پاکستانیوں پر ظلم کرنے والے ہی فنا ہونے والے ہیں۔ انشاءاللہ
تباہ ہو جایگا کیا ہوتا ہے بھئی؟؟ اب بھی کچھ باقی رہ گیا ہے۔ ہمیں زعم تھا کہ۔ہماری فوج دنیا کی بہادر ترین فوج ہے، یہ قرآن کے محافظ اور ملک کے لئے جان لٹانے والے ہیں۔ اب پتہ چلا کہ یہ تو جان لینے والے لوگ ہیں۔ قرآن کا حلف اٹھا کر پرے مارنے والے چکلہ باز ہیں یہ تو۔ اس عاصم منیر کے دور میں تو سیاہی ہے ہر طرف۔ پاکستانی ائیر فورس پہ ایک نکمہ ائیر مارشل دو بار مسلط کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کا میزائیل پروگرام وآڑ دیا گیا یے۔ اسرائیل کے خلاف احتجاج جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ فوجی جرنیل پاکستانی آئین کو ماں کے جہیز میں لائی گئی نوکرانی کے طور پہ استعمال کررہے ہیں اور جب چاہتے ہیں اس کو بے آبرو کر دیتے ہیں۔
سازشیں لاکھ اُڑاتی رہیں ظلمت کے نقاب لیکر کر ہر بوند نکلتی ہے ہتیلی پہ چراغ ہزار طوفان اُٹھیں لاکھ آندھیاں آیں وہ پھول کِھل کے رہینگے جو کِھلنے والے ہیں
ماشا اللہ بہت بہترین تجزیہ ، خدا کرے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ اپ کا تجزیہ سنین اور ملک کی محبت کاسوچین نہ کہ عمران خان کی نفرت مین ملک کے نقصان کا نہ سوچین۔
جناب حبیب اکرم صاحب ! طاقتوروں سے درخواست ھے کہ طاقت کا استعمال اپنے ملک و قوم کے دشمنوں کے خلاف کی جائے تو قوم طاقتوروں کو شاباش دیتی ھے ۔ اگر طاقت خود اپنوں کے خلاف استعمال کی جائے تو قوم ایسے اقدامات کی پزیرائی ہرگز نہیں کرتی۔ قوم جسے دل میں بٹھا چکی ھے طاقتوروں کو بھی اس کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیئے۔ قوم جن سے بیزار ہو چکی طاقتوروں کو بھی قوم کے جزبات کا خیال رکھنا چاہیے ۔ تب ملک میں حالات بدلیں گے۔
برائے مہربانی سب ایک دوسرے کو سیف ایکزٹ دہں۔ ماضی میں کوئی بھی پرفیکٹ نہیں رہا۔ اور دوبارہ سے اداروں کی تنظیم سازی کریں۔ تاکہ مضبوط مستقبل کی بنیاد رکھی جا سکے۔
Be Shak , Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah) Ya Hayyu Ya Qayyum Imran khan Zindabaad , (Salute) Pur Azam Ba Shaoor Awaam Zindabaad , (Salute) Habib Akram Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
ماشاءاللہ بہت خوب تجزیہ جناب۔آپ ڈھیروں مبارک باد کے مستحق ہیں۔اے کاش یہ سب باتیں ہمارے بہادر اور حب الوطن بھائیوں کے ذہن میں بھی آ جائیں مگر لگتا ھے کہ ان کے اذہان میں مال بناو اور مٹی پاو کے علاوہ کوئی اور بات نہیں سماتی۔۔۔۔ھم عوام کی تمام سٹیک ہولڈر ز سے دست بستہ التماس ھے کہ خدا را اس ملک خدا داد کے بارے میں بھی کچھ سوچیں کہ کچھ عرصہ پہلے کہاں پہ کھڑا تھا اور اب کس پاتال میں پہنچ چکا ھے۔۔خدا کے لئے اگر اپنےنہیں تو کم از کم اپنے بچوں اور نوجوانوں کے مستقبل کے بارے میں سوچیں کہ ھم ان کے لیے کیسا ملک چھوڑ کے جانے والے ہیں۔۔۔بس بہت ھو چکا کھلواڑ اس ملک سے۔آئیں سب رنجشیں بھلا کر سر جوڑ کر بیٹھیں اور کوئی حل نکالیں۔نیٹ سچی ہو تو اللہ تعالٰی ضرور مدد کریں گے آمین۔۔
حبیب اکرم نۓ صحافیوں میں بہترین صحافی سچ اور حق کا پیکر
زبردست لاجواب جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک ھمیشہ آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Imran Khan is a Brave, honest, intelligent, patriotic and a visionary leader. We Salute his Resilience and steadfastness. His fight for Rule of Law and Constitution is appreciated. Pride of Pakistan 🇵🇰
بہترین تجزیہ۔۔۔۔۔ سب ایک سے بڑھ کر ایک نالائق ہے ملک کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا ہے۔
نظام الدین کا بد ترین چہرہ عیاں ھوگیا۔۔۔۔ شکریہ فیلڈ مارشل عمران خان زندہ باد
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤
آپ کا تجزیہ حقائق پر مبنی ہے اور ہوثا ہے اللہ تعالیٰ آپ کی عمران خان کی پاکستان کی حفاظت فرمائے ،
Habib sb when you speak, you highlight the lovely side of Urdu language. I wish I could attend a live lecture when you are speaking. Allah SWT has blessed with you a style that is subtle, clear, and persuasive. Masha Allah
Imran Khan is absolutely right, 👍👍❤❤
Our great leader Imran Khan ❤
اللہ کا نظام
نافذ کرے گا عمران
مُستحکم ھو گا پاکستان
اِنشا اللہ !
Political turmoil pushing pakistan backward, Awam is the one suffering most. We need a protest ,release IMRANKHAN . Thank you, Habib Akram, the most favorite and honest analyst
Habib Akram is the Tendulkar of Pakistani gernolism , Hats off sir you have a different class. ❤
حقیقت پر مبنی تجزیہ
اسلام وعلیکم بھائ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے اور آپ کی حفاظت فرمائے آمین صدیق ناگوری کراچی
ان شاء اللہ تعالی ،
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور غریب عوام کی پرخلوص دعائوں سے عمران خان خیر و عافیت کے ساتھ رہے گا،
اللہ سبحان تعالی عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے سلامتی کے ساتھ ۔
آمین یا رب العالمین،
بہت ہی خوبصورت اردو کے ساتھ باخبر اور حقیقت پسندانہ تجزیہ
IMRAN KHAN Zindabad ❤❤❤❤
زبردست تجزیہ ہے اصل میں سارے بند گلی میں پہنچ گئے ہیں کوئی راستہ نکالنا چاہیے ورنہ ملک تباہ ہو جائے گا جو کچھ بھی ہو عوام کے سامنے ہو کوئی خفیہ معاملات نہ ہوں
نہیں۔ نہیں ھر گز نہیں جنہوں نے نا جائیز طور پر خود کو پاکستان قرار دے رکھا ھے۔ وہ ھوں گے۔ ڈس اپیئر
❤q
کسی قسم کھنچائی مذاکرات نہیں ہو رہے اور نا ہونگے۔ وجہ۔ کیونکہ مرشد عمران خان ڈیل نہیں کرے گا یعنی جرنیلوں کی خدائی اور قبضہ کو کھبی تسلیم نہیں کرے گا اور ارشد شریف کے قاتلوں کو معاف نہیں کرے گا۔ جبکہ دوسری جانب کمپنی نے ایک جرم کو چھپانے کے لئے اتنے جرائم کر لئے ہیں کہ اب وہ مذاکرات سے بھی معاف ہونے والے نہیں۔ اس لئے جنگ ایک فریق جیتی گی اور دوسری مٹ جائیگی۔ اور انشاءاللہ اس ملک کو لوٹنے والے اور پاکستانیوں پر ظلم کرنے والے ہی فنا ہونے والے ہیں۔ انشاءاللہ
تباہ ہو جایگا کیا ہوتا ہے بھئی؟؟
اب بھی کچھ باقی رہ گیا ہے۔ ہمیں زعم تھا کہ۔ہماری فوج دنیا کی بہادر ترین فوج ہے، یہ قرآن کے محافظ اور ملک کے لئے جان لٹانے والے ہیں۔ اب پتہ چلا کہ یہ تو جان لینے والے لوگ ہیں۔ قرآن کا حلف اٹھا کر پرے مارنے والے چکلہ باز ہیں یہ تو۔
اس عاصم منیر کے دور میں تو سیاہی ہے ہر طرف۔ پاکستانی ائیر فورس پہ ایک نکمہ ائیر مارشل دو بار مسلط کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کا میزائیل پروگرام وآڑ دیا گیا یے۔ اسرائیل کے خلاف احتجاج جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ فوجی جرنیل پاکستانی آئین کو ماں کے جہیز میں لائی گئی نوکرانی کے طور پہ استعمال کررہے ہیں اور جب چاہتے ہیں اس کو بے آبرو کر دیتے ہیں۔
سازشیں لاکھ اُڑاتی رہیں ظلمت کے نقاب لیکر کر ہر بوند نکلتی ہے ہتیلی پہ چراغ ہزار طوفان اُٹھیں لاکھ آندھیاں آیں وہ پھول کِھل کے رہینگے جو کِھلنے والے ہیں
حقیقت پر مبنی جاندار تجزیہ
حب الوطن کا خلوص بھرا تجزیہ
Allah pak Imran Khan sahib ki hifazt farmaey or kamjabi ata kare Ameen
بہترین تجزیہ حبیب اکرم صاحب اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین یا رب العالمین
Behtreen
❤BEHTREEN ❤BEHTREEN ❤BUHUT BEHTREEN ❤ANALYSIS ❤ALLAH APP KO khush aur abaad rakhain❤Ameen summa Ameen ❤
Pakistan and iMRAN khan Sab zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ماشا اللہ بہت بہترین تجزیہ ، خدا کرے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ اپ کا تجزیہ سنین اور ملک کی محبت کاسوچین نہ کہ عمران خان کی نفرت مین ملک کے نقصان کا نہ سوچین۔
پاکستان زندہ باد۔ مرشد عمران خان زندہ باد۔ جناب حبیب اکرم زندہ باد۔ ❤❤❤❤❤
Buhut khoobsurat, Jaandar aur Haqeeqat par Mabni tajziya,
Jazaak Allah Sir Habib ❤❤❤❤❤
great analysis as usual. We wish our country get out of political crisis and move towards progress and citizens' prosperity.
جناب حبیب اکرم صاحب ! طاقتوروں سے درخواست ھے کہ طاقت کا استعمال اپنے ملک و قوم کے دشمنوں کے خلاف کی جائے تو قوم طاقتوروں کو شاباش دیتی ھے ۔
اگر طاقت خود اپنوں کے خلاف استعمال کی جائے تو قوم ایسے اقدامات کی پزیرائی ہرگز نہیں کرتی۔
قوم جسے دل میں بٹھا چکی ھے طاقتوروں کو بھی اس کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیئے۔
قوم جن سے بیزار ہو چکی طاقتوروں کو بھی قوم کے جزبات کا خیال رکھنا چاہیے ۔
تب ملک میں حالات بدلیں گے۔
Pakistan and IMRAN khan sab zindabad
عمران خان صاحب ژندہ باد
Habib Akram Sahib.... Excellent, Candid, Truthful and Brave Analysis.
May ALLAH bless you....Ameen
Great analysis sir habib
بہترین, دانشمندانہ اور عقل مندانہ تجزیہ . خوبصورت.. ذندہ وسلامت رھیں.
کمال کا تجزیہ اور الفاظ کا چناؤ
سبحن اللہ
بہترین تجزیہ
QADINI IMF CONTROL PAK MILITARY.❤❤❤ IMRAN KHAN STUGED BY QUIDIANI PLANTS IN PTI
خان ھی عوام کی امید ھے
We satisfying and logical as always .. Allah bless you Habib Akram sb
You're very great journalist and analysts.Respect
برائے مہربانی سب ایک دوسرے کو سیف ایکزٹ دہں۔ ماضی میں کوئی بھی پرفیکٹ نہیں رہا۔ اور دوبارہ سے اداروں کی تنظیم سازی کریں۔ تاکہ مضبوط مستقبل کی بنیاد رکھی جا سکے۔
Wa alakum asalam sir 🫡
حبیب آپکا پنجابی پروگرام اچھا لگا
اس ڈیڈ لاک کی وجہ نامعلوموں کے مفادات ہیں۔انہیں اپنی من موجیں ختم ہوتی ہوئی نظر آتی ہے۔
اللہ کریم پاکستان پے اپنا خاص کرم فرماے
اللہ پاک آپ کو لمبی عمر دے پاکستان کو اپ جیسے صحافیوں کے ضرورت ھے۔۔
Always short, and to the point
Very good vlog.......
Very balanced analysis. KASK K in Jahil rulers ki aqal kam krne lag jae jiska dur dur tak koi pata nai hai.
Best and ballance approch ever I found in your analysis God bless you sir
❤❤ Imran khan zindaabad pakistan zindaabad ❤❤
لاجواب بلکل درست
بُغضِ عمران نقصان ھی نقصان
بُغضِ عمران نقصان ھی نقصان ۔
پاکستان کو بچانا ھے
عمران کو لانا ھے ۔
جس جس نے عمران کو ستایا
اُس نے پھر رِکشا ھی چلایا ۔
Allah Pak Imran Khan ka haami o nasir ho ameen ya Rabbulalimeen 🙏
One of the most reliable decent and balanced journalists in Pakistan.
😍💪✌🏽🇵🇰 گریٹ حبیب صاحب🌹🌹🌹
Jazakallahu khaira for updating
8 ستمبر کو وہ ھو گا جو دنیا دیکھے گی. انشاء اللہ پنڈی اسلام آباد کم پڑھ جانا ھے یہ جلسہ 22 اگست سے بھی زیادہ بڑا ھو گا انشاءاللہ
انشاء اللہ
إنشاءالله
Kisi dewany k khawb lagta ha
Ik one man army
Only Imran khan zindabaad ❤ Imran khan is a last hope of Pakistan ❤
Excellent vlog habit akram is the best
قوم مافیا سے آزادی کا انتظار کر رہی ہے ۔
لو یو مرشد عمران خان
Love you Habib bhai
good analysis❤❤❤❤
السلام علیکم
حبیب صاحب
اللہ تعالیٰ سے ہماری دعا ہے کہ عمران رہا ہو کر نا صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کے لیڈر بنے آمین یارب العالمین
We stand with Imran khan zinda baad he is a great leader May Allah SWT give him success Ameen summa Ameen .
❤❤❤. Masha
❤❤❤Masha Allah ❤️ ❤❤very good
حالات کا بہترین تجزیہ ہے لیکن موجودہ نظام کے کرتا دھرتا ایسے مشورے کب مانتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پر رحم فرمائے آمین
Well analysed.......
Allahtaala hifazut kare aur kamyab kare
Be Shak ,
Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Imran khan Zindabaad , (Salute)
Pur Azam Ba Shaoor Awaam Zindabaad , (Salute)
Habib Akram Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
اے اللہ پاکستان 🇵🇰 کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین
❤
Habib Akram sb buhat best analysis
زبردست تجزیہ
ALLAH BLESS YOU
اللّٰہ تعالٰی آپ کے فہم و فراست کو مزید جلا بخشے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
﷽الله أكبرﷻمُحَمَّدﷺ﷽الله أكبرﷻمُحَمَّدﷺ﷽الله أكبرﷻمُحَمَّدﷺ﷽الله أكبرﷻمُحَمَّدﷺ
اللہ پاک جزائے خیر سے نوازے آمین
Ma sha ALLAH TabarakALLAH IK zind baad J.A.Khar❤❤❤
Very nice and informative/meaningful analysis. Keep up the good work sir 👏 👍 👌
بہت خوب
Pakistan need such kind of anchors, analysts and patriotic speakers. Keep it up brother you are doing a good job.
Naughty Habib Akram as always short sweet n smart words 💕
Great analysis by a great analysist
Great analysis 😊
بہت عمدہ ۔❤
Very nice Allah ap ko slamat rakhay
You are exceptional sir! Excellent analysis.
Bohat alaa bhai jety rahen
Waaah kiyaa kiyaa alfaaaz hain ❤
بہترین تجزیہ ہے سرحبیب جزاك الله
ماشاءاللہ بہت خوب تجزیہ جناب۔آپ ڈھیروں مبارک باد کے مستحق ہیں۔اے کاش یہ سب باتیں ہمارے بہادر اور حب الوطن بھائیوں کے ذہن میں بھی آ جائیں مگر لگتا ھے کہ ان کے اذہان میں مال بناو اور مٹی پاو کے علاوہ کوئی اور بات نہیں سماتی۔۔۔۔ھم عوام کی تمام سٹیک ہولڈر ز سے دست بستہ التماس ھے کہ خدا را اس ملک خدا داد کے بارے میں بھی کچھ سوچیں کہ کچھ عرصہ پہلے کہاں پہ کھڑا تھا اور اب کس پاتال میں پہنچ چکا ھے۔۔خدا کے لئے اگر اپنےنہیں تو کم از کم اپنے بچوں اور نوجوانوں کے مستقبل کے بارے میں سوچیں کہ ھم ان کے لیے کیسا ملک چھوڑ کے جانے والے ہیں۔۔۔بس بہت ھو چکا کھلواڑ اس ملک سے۔آئیں سب رنجشیں بھلا کر
سر جوڑ کر بیٹھیں اور کوئی حل نکالیں۔نیٹ سچی ہو تو اللہ تعالٰی ضرور مدد کریں گے آمین۔۔
اللہ وکیل❤
اللہ آپ کو خوش اور جیتارکھےآمین❤
بہت خوب جناب ❤
اللہ پاک آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین
نہایت عمدہ کام کر رہے ہیں آپ ❤
The one and only credible journalist
Always very clear and easy to understand ❤❤
Sir ma ap ka bot bara fan hon ap sach ka sath data hen ap or Amran riaz. Or Oria jan sab best journalist hen is waqt
Great leader of great Pakistan
Sir Imran khan
عمدہ