رسومات یا خرافات ؟ ساحل عدیم نے بتایا رسم و رواج کا اسلام سےتعلق

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 7

  • @anonymoussoul8563
    @anonymoussoul8563 7 місяців тому

    Love you Sir
    One of the courageous men I've ever seen
    You have always inspired us for better ❤❤❤❤

  • @Numltv
    @Numltv 7 місяців тому

    Masha Allah great

  • @anonymoussoul8563
    @anonymoussoul8563 7 місяців тому

    Adeem hashmi ki tarbayt nazar ati Hy sahil adeem
    Or zaryab hashmi main
    The gem of gems 💎❤❤

  • @riffatnaheed8280
    @riffatnaheed8280 7 місяців тому +1

    اس سے نجات دلا۔۔ یا الللہ

  • @AkhtarZaheer-yn7ns
    @AkhtarZaheer-yn7ns 7 місяців тому +2

    ساحل عدیم صاحب خود کو عقل کُل سمجھتے ہیں۔
    نہ پاکستان کے علماء کرام کو کچھ سمجھتے ہیں، نہ کالج کے لیکچرار کو، نہ اسکول کے ٹیچر کو اور نہ خاندان کے سربراہ کو اور یہاں تک کہ نہ سیاستدانوں کو۔
    سب کو حقیر سمجھتے ہیں اور بس خود کو عقلِ کُل۔
    جناب ساحل عدیم صاحب،،،
    رسول اللّٰہﷺ حضرت فاطمہؓ کے احترام میں اِس لیے کھڑے ہوتے تھے تاکہ اُمّتِ مُحمدﷺ کا ہر باپ اپنی بیٹیوں کے احترام لیے کھڑا ہو، کیونکہ اُس سے پہلے بیٹیوں کو زندہ دَرگُور کیا جاتا تھا،
    آپﷺ نے اُمت کو دکھایا تھا کہ بیٹیاں عزت کے لائق ہیں نہ کہ زندہ دَرگُور کے۔
    لہٰذا ہر باپ اپنی بیٹیوں کا اُتنی احترام کرے جتنا آپﷺ نے کیا تھا۔
    اور ہاں یہ بھی کبر (تکبر) میں شمار ہوتا ہے خود کو باقیوں سے اعلیٰ سمجھنا،

  • @gulf9006
    @gulf9006 7 місяців тому +1

    He is giving absurd example. True examples of buri rasoom are , soyam, daswan chaleeswan etc. They're all indian culture. During marriage they do extravagant mehndi, mayun etc all rubbish.