حضرت نوراللہ مرقدہ ہی کے ہم درس اور دیرینہ رفیق شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلوی رحمہ کے شاگر و داماد جناب حضرت مولانا سید محمد عاقل صاحب مظاہری عمت فیوضکم العالی.
@@ALFURQANOfficialTV میں حضرت شیخ مولانا یونس جونپوری رحمہ اللہ کا مرید ہوں اور اب میں بیعت کرنا چاہتا ہوں جو حضرت شیخ مولانا یونس جونپوری رحمہ اللہ کا خلیفہ ہو
@@allpakistanmeoittihad گجرات انڈیا میں حضرت شیخ مولانا یونس جونپوری رحمہ اللہ کے بہت مشہور خلیفہ اور معتمد آدمی مولانا حنیف لوہاروی ہیں جو کسی مدرسہ کے شیخ الحدیث بھی ہیں. باقی باہر ممالک میں بھی جیسے برطانیہ و امریکہ میں بھی حضرت کے خلفا ہیں لیکن انکے بارے میں مجھے زیادہ معلومات نہیں ہیں. حضرت والا قدس اللہ سرہ سے احقر نے بخاری شریف مکمل ، مسلم شریف مکمل اور موطا امام محمد مکمل پڑھی ہیں فللہ الحمد ولہ الشکر. اللہ حضرت والا کی قبر کو نور سے بھر دے انکو اپنی شایان شان بلند مقام عطا فرمائے آمین
آج حضرت ہمارے درمیان نہی ہے پر رعب اب بھی قائم ہے اللہ پاک کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
جہاں پرحضرتؒ بزرگ کاواقعہ سناکرآبدیدہ ہوئے ۔۔۔۔۔اللّٰہ اکبرکبیرا ۔۔۔۔۔دل ہلادیا ۔۔۔۔۔
آہ ۔۔۔۔آہ ۔۔۔۔۔ہماری گنہگاروں آنکھوں نےبھی ايسے لوگ دیکھ لئےجو حافظ ابن حجرعسقلانی کی خطاپرگرفت کرسکتےتھے ۔۔۔سبحان اللّٰہ ۔۔۔۔۔
حضرت شیخ یو نس جو نپوری رح پر اللہ تعالیٰ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین۔
❤
اللہ پاک حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد یونس جونپوری صاحب رحیم اللہ تعالی کی قبر پر کروڑوں کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین
Ameen
اللہم آمین ثم آمین
ما شاء اللہ بہت خوب
Wo log khushnaseeb hain jo Hazrar E Shaikh k shaagird hain
اللہ پاک نے حضرت شیخ کو بے پناہ صلاحيتوں سے نوازا تھا
Beshak
Subhanalla ❤
میرے حضرت میرے شیخ
اللہ تعالی آپ کے توسط سے نبی پاک ﷺ کے طفیل میں ہم پر رحم وکرم فضل فرمائیں ہمارے بیماروں کو شفائے کلی عطا فرمائیں آمین یا رب العلمین
Mere Hazrat ustad muhtaram ko jannat k ala makam ata farmaye (ameen)
اللہ تبارک و تعالٰی حضرت کو اعلی مقام عطا فرمائے اور حضرت شیخ کی فیض قیامت تک جاری رکھے آمین
Allah hazrath ke darjath ko bulandh kare.....aameen
اللہ اللہ علم کا نور نظر آتا تھا حضرت شیخ قدس سرہ کے درس میں اور بے پناہ اخلاص تھا
اللہ میرے استاذ محترم کی مکمل مغفرت فرمائے
جزاک اللہ
آپ مظاہر علوم سہارنپور کے شیخ الحدیث اور علامۃ العصر تھے، اللہ تعالیٰ ہمیں بھی علم حقیقی نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
گناہوں سے دور شخص ہی ایسے علم کا حامل ہوسکتا ہے
Apne zamane ke sab se bade shaikh the
اللہ تعالیٰ حضرت کے فیوض کو بعدالموت بھی جاری رکھے
آمین یارب العالمین
لاَ شکَّ فِیہ
لا شک فیه
Mashallah
اللہ تیری طرف سے ہی علم میں گہرائی عطا ہوتی ہے ہم کو بھی کچھ حصہ عطا فرما
MashaAllah
Jazak Allah bhai
اللہ تعالیٰ استاد محترم کی قبر کو نور سے بھر دے آمین ثم آمین نعیم الدین مظاہری گڈاوی جھارکھنڈی انڈیا
🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺
😢😢
اللّٰہ حضرت کی قبر کو نور سے منور فرمائے
آمین
بخاری کا پہلا اور دوسرا سبق مطلوب ہے
😭💔💕🇮🇳💕💕
Dars no 151
Dars no 151
Dars no 152
Apke ilm me is bare me koi malumat ho to bataye
یہ ہوتا ہے علم حقیقی
Hajrat shaikh ke durus pr kaam kr raha hu
Salam, yeh UK ka dars hai?
Yeh kaha ka bayan hai
Tarikh our jagah?
Is bayan par kaam kr raha hu
Maloom nahi
حضرت شیخ کا ایک ایک لفظ آب زر سے لکھنے کے قابل ہے
Hazrat ki jaga abb shaikhul hadees kon heen ?
حضرت نوراللہ مرقدہ ہی کے ہم درس اور دیرینہ رفیق شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلوی رحمہ کے شاگر و داماد جناب حضرت مولانا سید محمد عاقل صاحب مظاہری عمت فیوضکم العالی.
@@ALFURQANOfficialTV حضرت شیخ الحدیث مولانا یونس صاحب سے مولانا عاقل صاحب کو کیا نسبت ہے ؟
@@ALFURQANOfficialTV میں حضرت شیخ مولانا یونس جونپوری رحمہ اللہ کا مرید ہوں اور اب میں بیعت کرنا چاہتا ہوں جو حضرت شیخ مولانا یونس جونپوری رحمہ اللہ کا خلیفہ ہو
@@allpakistanmeoittihad آپس میں درسی ساتھی بھی ہیں اور پیر بھائی بھی ہیں
@@allpakistanmeoittihad گجرات انڈیا میں حضرت شیخ مولانا یونس جونپوری رحمہ اللہ کے بہت مشہور خلیفہ اور معتمد آدمی مولانا حنیف لوہاروی ہیں جو کسی مدرسہ کے شیخ الحدیث بھی ہیں.
باقی باہر ممالک میں بھی جیسے برطانیہ و امریکہ میں بھی حضرت کے خلفا ہیں لیکن انکے بارے میں مجھے زیادہ معلومات نہیں ہیں.
حضرت والا قدس اللہ سرہ سے احقر نے بخاری شریف مکمل ، مسلم شریف مکمل اور موطا امام محمد مکمل پڑھی ہیں فللہ الحمد ولہ الشکر.
اللہ حضرت والا کی قبر کو نور سے بھر دے انکو اپنی شایان شان بلند مقام عطا فرمائے آمین
حضرت رحمه الله كونسي جامعه مين درس ديا كرتا تها ؟
مدرسہ مظاہر العلوم سہارنپور
مظاہر علوم سہارنپور
اب یہ تحقيقات کا ذوق کس میں ہے
Hazrat ke darse Muslim maujood hai kiya ?
جی نہیں