❤❤❤❤❤ اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے امت کے فائدے کے لئے آپ کی محنت قابل تعریف ہے اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
بہُت قیمتی یونانی یونانی طلبہ کے لیے بہترین اسٹڈی مٹیریل ہے یہ عام لوگوں کے لئے نہیں ہے بہت اچھی طریقے سے اپ نے سمجھایا مفرد ادویات کو یو ار گریٹ الیگزی اینڈ پروفیسر اف یونانی مفردات
میرا ایک سوال ہے کہ کیا وجہ ہے کہ ہماری تقریباً 95% خوراکیں( اناج،پھل،لمحییات وغیرہ) خشک اور گرم کیوں ہیں؟ اسی طرح ہماری تقریباً 90% مفرد ادویات بھی گرم اور خشک کیوں ہیں؟ گرمی تو سمجھ میں اتی ہے کہ انسانی جسم کو انرجی اسی سے ملتی ہے لیکن خشکی جو کہ قدرتی طور پر گرمی کا ردعمل ہے ،ہمارے جسم کی رطوبات کم کرنے کا باعث بھی بن سکتی ہیں۔کیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ جسم انسانی عام حالت میں زاید تری پیدا کرتا ہے جس کو زائل کرنے کے لیے خشکی ضروری ہے؟
آپ کا سوال سائنسی اعتبار سے بہت دلچسپ ھے۔ھمارے جسم کی ترکیب میں 60 فیصد پانی شامل ھے اور حرارتِ غریزی و استحالے کے لئے ھی شاید گرمی اور خشکی ضروری ھوتی ھوگی ایسا میرا خیال ھے۔اگر مطالعے سے کچھ اور وضاحت ملی تو ان شاء اللّٰہ شیئر کریں گے۔ جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹♥️
This information is very informative. Additionally, it would be beneficial to include details about the medicinal compounds found in herbs. For instance, the primary compound in the drug Moxtu is meloxicam. Providing this information will help individuals who are interested in using herbs as alternatives to allopathic or homeopathic medicines.
Very nice sir,♥️♥️ Utilising modern & advanced information in Hikmat practice is one of many desired goals of Unicademy. Modern Hakims of today's world should enrich their practice with these advances without compromising the basic principles of Unanipathy.
السلام علیکم ورحمت الله میں برہمی کے بارے میں اتنی تحقیق اس لیے کررہا کے مجھے برہمی گھرت بناناہے میری والدہ کو مرگی کا مرض لاحق ہے سناہوں کے برہمی گھرت سے تندرستی ہوتی ہے برہمی گھرت کےلئے پہلے گائے کے گھی کو شدھ کرنا ہوتا ہے جو میں کرچکاہوں گھی شدھ جسے ایوروید میں ghrit murchhana آپ تو ماشاءاللہ بڑے حکیم ہیں اپ تو جانتے ہیں والسلام جزاک الله خیر ہمیں آپ سے بہت مفید معلومات حاصل ہوتی ہے
میرا آپ سے ایک اور سوال ہے کہ کیا وجہ ہے بڑے بڑے حکماء حضرات اپنے نسخوں میں یہ سب جڑی بوٹیاں مفرد حالت میں شاید ہی استعمال کرتے ہوں گے۔ میرے پاس حکیم اجمل مرحوم کی کتاب " حاذق " ہے ۔اسمیں جگر کی تمام بیماریوں میں مرحوم نے اونٹ کٹارا جو کہ جگر کے امراض میں بڑی مفید بوٹی مانی جاتی ہے کا کہیں بھی استعمال نہیں کیا۔۔اسی طرح ارجن جو امراض دل کے لیے سینکڑوں سال پرانی مجرب بوٹی ہے کا استعمال بھی مفرد حالت میں کم از کم میری نظر سے نہیں گزرا۔۔۔۔اگر حکیم اجمل مرحوم جو برصغیر ہند وپاک میں طب پر ایک یقینی اتھارٹی تھے ،نے ان جڑی بوٹیوں کو مفرد حالت میں استعمال نہیں کیا تو پھر آپ جیسے جدید حکماء کی جڑی بوٹیوں پر اتنی تحقیق اور محنت کہاں استعمال ہو گی ؟
ماشاء اللّٰہ ، ھمارے اسلاف بہ شمول حکیم اجمل خانصاحب نے بہتر یونانی علاج تو مفرد دوا سے علاج کو ہی مانا ھے۔ اِس کا مطلب یہ نہیں کہ تنہا دوا استعمال کی جائے بلکہ مزاجِ مرض اور مزاجِ مریض کا لحاظ کرتے ھوئے ایک دو دوا منتخب کی جائے اور اُس کی مضرّت کی اصلاح کے لئے مناسب اضافہ کرکے نسخہ تجویز کیا جائے۔ہر مریض کے لئے مناسب ترین نسخہ بنے۔یہ نہیں کہ ایک مرکّب مثلاً معجون نجاح بنایا تو اب سارے سوداوی مریضوں کو وھی ریڈی میڈ نجاح استعمال کیا جائے بلکہ ہر ہر مریض کی مناسبت سے نسخہ بنایا جائے یعنے "نسخہ" ٹیلر میڈ ھو نا کہ ریڈی میڈ ۔۔۔میں سمجھتا ھوں یہی اصل حکمت ھے اور حکیمی اِسے ھی کہنا چاہئیے۔ ایک طویل گفتگو کی ضرورت ھے۔ارادہ ھے کہ اِس طرح کی حکمت والی حکیمی پر بھی لیکچر بناؤں گا،لیکن ابھی تو پوری توجّہ مفردات پر مرکوز ھے۔ رھی بات کہ ھم جیسے ناچیزوں کی کوشش کہ جڑی بوٹیوں پر تحقیق کے ساتھ وضاحت کیوں کی جائے ؟ مقصود یہ ھے کہ دلچسپی رکھنے والے حکیموں کو اِس جدید ترین معلومات کی روشنی میں *بہتر سے بہتر نسخہ* ترتیب دینے کے لئے بہتر ین اور مناسب ترین مفرد دوا کے انتخاب میں کام آئے.
assalamu alaikum w.r.w.b.. hakim ji.. ye kam bahut achchha hai.. is channel ko continue karte hue aor speed se videos banane aor upload karne ki zarurat hai.. bahut jankari wali videos hain apki.. zabardast.. ma sha Allah.. jazakallahu khair..
Be had Shukriya 🌹🌹 Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹 It was my pleasure.♥️♥️♥️♥️♥️ I prefer to first cover those mufradat which are requested ,when I start new alphabets ,as now we are preparing videos of "B" alphabets.
@@Unicademy. when i asked you to make videos on some particular medicine, and you said, in'sha'allah noted, it has been nearly two months And i thought that you just said that and will never make video on that. But when you upload this video i am suprised.
Definitely,when I reply,then I'll really note it....But the sequence will come according to urdu alphabets,sooner or later....In alphabets I try to cover first the demanded videos & which are included in the syllabus of Unani students. Jazakallahu khaira mohtaram...♥️♥️♥️
Aapka suggestion,sar aankhon pe.... jazakallahu khaira brother...♥️ Waqt ki kami ki wajah se videos jaldi jaldi nahi ban paate hain....koshish karoonga. Dua me yaad rakhkhen...
Ginko biloba is mainly chinese origin ,it is a full grown tree,leaves slightly resembling Brahmi ,gotu kala in shape but are bigger in size.The diferences of Gotukala & Brahmi were described in video both are used as brain tonic but Ginko biloba has a weak action as brain tonic.
Many thanks for the information. Please also share info on arjuna, strophanthus hispidus and crategus. Are these effective in homeopathic liquid form.i use them as homeopathy medicine. I have also used bacopa moneri homeopathy dilution
Ye bata dayn arjuna homeo dilution effective hai? Agar nahi to please ye bata dayn ayuverdic unsni arjuna kis tarah istaymaal ki jati hai...actually mayra heart 40% kaam kar raha hai mayn heat ki efficiency kay liyay janana chahata hun konsi herb behtar hai
Brahmi Petha Shankhpushpi In this memory boosting Petha what form will be used in Halwa or vegetable , it will be Great if you please also define third one Urdu name in Pakistan it is un known . Or any one in community member could share please . Regards
Assalamualaikum wr wb I was waiting for someone who knows about it ,may share their information,as I have no experience & information about the process.It can be mixed in Petha ingredients & can be used as vegetables as it is used in many countries. The third term "Qadahe Maryam" is an Arabic name, definitely not known in Pakistan & India with this name.
Is channel Mufradat par information ke liye shuru kiya gaya hai....Ilaj aur treatment ka silsila abhi nahi shuru kiya gaya hai... Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
There are 10 main features & characteristics ,which guide us to know the *mizaj* of a person. Complexion,Built,Touch,Hair,Movement,Diet & Weather (likness),Sleep,Pulse,Emotional status.
Assalamu alaikum wa Rahmatullah WA barkatuh janaab AAP bahot hee achhi maalumat dete hai AAP ka bahot bahot shukriya AAP ka chennal humne subscribe kar liya hai ab hum aap ka video dekhenge bhi aur share bhi karenge inshallah
السلام علیکم بھائی کیا اس کو مرگی کے لیے کیسے استعمال کر سکتے ہیں مرگی کے بارے میں کائنڈلی بتا دیں میرے بھائی کو تقریبا چھ ماہ بعد تھوڑا پڑتا ہے اس کے لیے کوئی بہترین قسم کا علاج بتا دیں
السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ مجھے وہ ذریعہ بتا ئیے جہاں سے میں یہ تحقیق کر سکوں،میری تلاش جاری رہتی ھے لیکن کوئی معتبر ،مستند ذریعہ نہیں ملتا ھے۔
حکیم صاحب یہ منڈوک پرنی ہے اس کی تین اقسام ہیں جو بطور برہمی استعمال کی جاتی ہیں یہ والی قسم بہت کم استعمال کی اصل برہمی گھوڑ سمی ہے دوسرے نمبر پر جلنیم برہمی ہے تیسرے نمبر پر اس کے افعال ہیں یہ گھوڑ سمی نہیں ہے بلکہ اس کے افعال گھوڑ سمی کی نسبت نہ ہونے کے برابر ہیں اس کی اصل قسم کا میرے پاس بیج بھی دستیاب ہے
Gond keekar ko Unani wale Samgh-e-Arabi kahte hain.Asl me Gond keekar ,Afreeqa aur Sudan ke bobool se hi haasil hota hai,isiliye ise Samagh-e-Arabi naam diya gaya.Wahan ke babool ki qism ko Acacia Senegalis kaha jaata hai.India me Andhra Pradesh,aur Nagor ke saath me Rajasthan ke kai ilaqoon me is qism ke babool ki farming ki koshish ki gai,taa ke asli "Samagh-e-Arabi" india me hi haasil kiya jaae.Isi wajah se Nagor ki gond "Gond Nagori " ki ahmiyat badh gai.Aam babool se in Afreequi nasl ke babool ki gond behtar,zyada aur saaf hoti hai.
میں ذاتی طور پر یونیک اکیڈمی کی طرف سے اج تک جتنے بھی اور جتنی چیزوں پر ریسرچ ہو رہا ہے اپ قابل ستائش اور مبارکباد کے مستحق ہیں اپ کا بہت بہت شکریہ
آپ کا خصوصی شکریہ۔۔۔
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹
❤❤❤❤❤
اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے امت کے فائدے کے لئے آپ کی محنت قابل تعریف ہے اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
بہت بہت شکریہ♥️♥️
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉😢😢@@Unicademy.
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب ۔آپکو جزاے خیر عطا فرمائے آمین
سلسلہ جاری رکھیں
ہم جیسے طلباء کے لئے بہت ہی مفید ھے یہ سلسلہ ماشاءاللہ
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹♥️🌹
ماشاا للہ بہت ہی زیادہ محنت کی آپ نے اللہﷻ اجر عظیم سے نوازے
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹
بہت بہت خصوصی شکریہ
Mashaallah masha allah jajakumullahu khair a Bahothi behtari malumat ap ne di shukriya Sach hamesha
Jazakallahu khaira ♥️♥️
بہت جامع تفصیلی اور آسان ویڈیو ھوتی ھیں آپ کی۔۔ میرے خیال میں ایسی ویڈیو پوری یوٹیوب میں نہیں پائ جاتی جس طرح کی آپ بناتے ھیں۔۔شکریہ
بے حد شکریہ♥️♥️
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹
Vgood information nicely and comprehensively covering all the requirements of the plant .thank you very much .
Shukriya🌹🌹
Jazakallahu khaira
بہُت قیمتی یونانی یونانی طلبہ کے لیے بہترین اسٹڈی مٹیریل ہے یہ عام لوگوں کے لئے نہیں ہے بہت اچھی طریقے سے اپ نے سمجھایا مفرد ادویات کو یو ار گریٹ الیگزی اینڈ پروفیسر اف یونانی مفردات
Be had Shukriya 🌹🌹
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Thanks a lot for the kind words of appreciation.♥️♥️♥️
Sochal
میرا ایک سوال ہے کہ کیا وجہ ہے کہ ہماری تقریباً 95% خوراکیں( اناج،پھل،لمحییات وغیرہ) خشک اور گرم کیوں ہیں؟ اسی طرح ہماری تقریباً 90% مفرد ادویات بھی گرم اور خشک کیوں ہیں؟ گرمی تو سمجھ میں اتی ہے کہ انسانی جسم کو انرجی اسی سے ملتی ہے لیکن خشکی جو کہ قدرتی طور پر گرمی کا ردعمل ہے ،ہمارے جسم کی رطوبات کم کرنے کا باعث بھی بن سکتی ہیں۔کیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ جسم انسانی عام حالت میں زاید تری پیدا کرتا ہے جس کو زائل کرنے کے لیے خشکی ضروری ہے؟
آپ کا سوال سائنسی اعتبار سے بہت دلچسپ ھے۔ھمارے جسم کی ترکیب میں 60 فیصد پانی شامل ھے اور حرارتِ غریزی و استحالے کے لئے ھی شاید گرمی اور خشکی ضروری ھوتی ھوگی ایسا میرا خیال ھے۔اگر مطالعے سے کچھ اور وضاحت ملی تو ان شاء اللّٰہ شیئر کریں گے۔
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹♥️
پانی کے ساتھ مل کر ساری غذائیں معتدل ہوجاتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب ۔آپکو جزاے خیر عطا فرمائے آمین
شکریہ شکریہ
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹
برہمی پر تفصیلی جانکاری دینے کے لۓ آپکا شکریہ اللة جزاۓ خیر دے
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹
MashaAllah details ka bahot shukriya , Allah jazae khair de.
Aameen summa Aameen 🌹🌹🌹
♥️♥️♥️
ماشاء اللہ
اللہ رب العالمین آپ کو خیرو عافیت سے رکھے
آمین ثم آمین 🌹
You are doing a great service. This will be of benefit to all.
May Allah SWT accept your efforts. Jazakallah khaira.
Be had Shukriya 🌹🌹
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Aameen summa Aameen ♥️🌹♥️
❤sir jzaak ALLAH khir ALLAH pak hamisha app koo Khush rekhi seht or iman wali zindgi aata firmay Ameen
Be had Shukriya 🌹🌹
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Aameen summa Aameen ♥️♥️
This information is very informative. Additionally, it would be beneficial to include details about the medicinal compounds found in herbs. For instance, the primary compound in the drug Moxtu is meloxicam. Providing this information will help individuals who are interested in using herbs as alternatives to allopathic or homeopathic medicines.
Very nice sir,♥️♥️
Utilising modern & advanced information in Hikmat practice is one of many desired goals of Unicademy. Modern Hakims of today's world should enrich their practice with these advances without compromising the basic principles of Unanipathy.
السلام علیکم ورحمت الله میں برہمی کے بارے میں اتنی تحقیق اس لیے کررہا کے مجھے برہمی گھرت بناناہے میری والدہ کو مرگی کا مرض لاحق ہے سناہوں کے برہمی گھرت سے تندرستی ہوتی ہے برہمی گھرت کےلئے پہلے گائے کے گھی کو شدھ کرنا ہوتا ہے جو میں کرچکاہوں گھی شدھ جسے ایوروید میں ghrit murchhana آپ تو ماشاءاللہ بڑے حکیم ہیں اپ تو جانتے ہیں والسلام جزاک الله خیر ہمیں آپ سے بہت مفید معلومات حاصل ہوتی ہے
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹
वाकई आपका वर्णन बहुत ही शानदार है और गहराई वाला है
शुक्रिया 🌹🌹
Kya isey har mijaj waale istemaal kar sakte hai.
Ji nahi....yeh Khushk mizaj ki dawa hai....isliye Khusk mizaj walon ko musleh ke saath istemal karen...
Thanks for your information Good Information Brother
Thank you brother
Allah ask ko jazaye Khair dey lambo umer ata Katey ameen
Be had Shukriya 🌹🌹
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
❤ ये सब तो हमारे यहां होता है ❤ में इसको जंगल समझ ती हूं ❤ में तुलसी और पुदीना को कारगर समझ ती ए❤
यह बहोत काम की बूटी है। एक नंबर ब्रेन टॉनिक
@@Unicademy.❤ बहुत बहुत शुक्रिया ❤ जानकारी देने के लिए ❤
میرا آپ سے ایک اور سوال ہے کہ کیا وجہ ہے بڑے بڑے حکماء حضرات اپنے نسخوں میں یہ سب جڑی بوٹیاں مفرد حالت میں شاید ہی استعمال کرتے ہوں گے۔ میرے پاس حکیم اجمل مرحوم کی کتاب " حاذق " ہے ۔اسمیں جگر کی تمام بیماریوں میں مرحوم نے اونٹ کٹارا جو کہ جگر کے امراض میں بڑی مفید بوٹی مانی جاتی ہے کا کہیں بھی استعمال نہیں کیا۔۔اسی طرح ارجن جو امراض دل کے لیے سینکڑوں سال پرانی مجرب بوٹی ہے کا استعمال بھی مفرد حالت میں کم از کم میری نظر سے نہیں گزرا۔۔۔۔اگر حکیم اجمل مرحوم جو برصغیر ہند وپاک میں طب پر ایک یقینی اتھارٹی تھے ،نے ان جڑی بوٹیوں کو مفرد حالت میں استعمال نہیں کیا تو پھر آپ جیسے جدید حکماء کی جڑی بوٹیوں پر اتنی تحقیق اور محنت کہاں استعمال ہو گی ؟
ماشاء اللّٰہ ،
ھمارے اسلاف بہ شمول حکیم اجمل خانصاحب نے بہتر یونانی علاج تو مفرد دوا سے علاج کو ہی مانا ھے۔ اِس کا مطلب یہ نہیں کہ تنہا دوا استعمال کی جائے بلکہ مزاجِ مرض اور مزاجِ مریض کا لحاظ کرتے ھوئے ایک دو دوا منتخب کی جائے اور اُس کی مضرّت کی اصلاح کے لئے مناسب اضافہ کرکے نسخہ تجویز کیا جائے۔ہر مریض کے لئے مناسب ترین نسخہ بنے۔یہ نہیں کہ ایک مرکّب مثلاً معجون نجاح بنایا تو اب سارے سوداوی مریضوں کو وھی ریڈی میڈ نجاح استعمال کیا جائے بلکہ ہر ہر مریض کی مناسبت سے نسخہ بنایا جائے یعنے "نسخہ" ٹیلر میڈ ھو نا کہ ریڈی میڈ ۔۔۔میں سمجھتا ھوں یہی اصل حکمت ھے اور حکیمی اِسے ھی کہنا چاہئیے۔
ایک طویل گفتگو کی ضرورت ھے۔ارادہ ھے کہ اِس طرح کی حکمت والی حکیمی پر بھی لیکچر بناؤں گا،لیکن ابھی تو پوری توجّہ مفردات پر مرکوز ھے۔
رھی بات کہ ھم جیسے ناچیزوں کی کوشش کہ جڑی بوٹیوں پر تحقیق کے ساتھ وضاحت کیوں کی جائے ؟ مقصود یہ ھے کہ دلچسپی رکھنے والے حکیموں کو اِس جدید ترین معلومات کی روشنی میں *بہتر سے بہتر نسخہ* ترتیب دینے کے لئے بہتر ین اور مناسب ترین مفرد دوا کے انتخاب میں کام آئے.
❤❤❤❤❤❤
دل کی بات فرمائی ہے آپ نے ۔۔۔۔
100 % perfect clarification .
@@Unicademy.Quite Truth
Sir bahut bahtreen andaz samjhane ka
Jazakallahu khaira ♥️🌹🌹
Excellent information, Sir
Jazakallahu khaira ♥️♥️🌹🌹
assalamu alaikum w.r.w.b..
hakim ji.. ye kam bahut achchha hai..
is channel ko continue karte hue aor speed se videos banane aor upload karne ki zarurat hai..
bahut jankari wali videos hain apki.. zabardast..
ma sha Allah..
jazakallahu khair..
Walaikumassalam wr wb
Be had Shukriya 🌹🌹
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
بہت شاندار جانکاری دی ہے شکریہ
جزاک اللّٰہ خیرا ♥️🌹🌹
جزاك اللّٰه خيرًا
جزاک اللّٰہُ خیرا
و ایّاکم🌹🌹🌹
یونانی کیڈمی میں داخلہ لینا چاہتا ہوں اور اس کا طریقہ کار بھی بتائیں
♥️♥️
Thank you so much for making video on my recommend herbal medicines.
Lots of love from Hyderabad,TS, India.❤
Be had Shukriya 🌹🌹
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
It was my pleasure.♥️♥️♥️♥️♥️
I prefer to first cover those mufradat which are requested ,when I start new alphabets ,as now we are preparing videos of "B" alphabets.
@@Unicademy. when i asked you to make videos on some particular medicine, and you said, in'sha'allah noted, it has been nearly two months
And i thought that you just said that and will never make video on that.
But when you upload this video i am suprised.
Definitely,when I reply,then I'll really note it....But the sequence will come according to urdu alphabets,sooner or later....In alphabets I try to cover first the demanded videos & which are included in the syllabus of Unani students.
Jazakallahu khaira mohtaram...♥️♥️♥️
ماشاءاللہ بہت خوب حکیم صاحب
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹♥️
Jazak Allah Khair
Be had Shukriya 🌹🌹
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Excellent explanation
Thank you ,🌹♥️♥️♥️
Adibasimy bang sag kyhtyhy myri khyt my bohot hy ham fekty fykty thak jaty hy 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤
♥️♥️😊
Kabhi kabhi saag bana ke kha liya karo....dimagh ke liye behtreen booti hai...
Fatafat Video banayye Sahab Aur Hindi me bhi Thumbnail Likhye aapke Channel ki Growth ke liye. Love from India.
Aapka suggestion,sar aankhon pe.... jazakallahu khaira brother...♥️
Waqt ki kami ki wajah se videos jaldi jaldi nahi ban paate hain....koshish karoonga.
Dua me yaad rakhkhen...
جزا خير
جزاک اللّٰہ خیرا ♥️🌹
جزاك الله خيرا
آمین ثم آمین 🌹♥️
Bohat SHUKRIA
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Duaon me yaad rakhen♥️♥️
Can you compare brahmi booti, and gingko biloba for brain functions???
can you answer my question
Ginko biloba is mainly chinese origin ,it is a full grown tree,leaves slightly resembling Brahmi ,gotu kala in shape but are bigger in size.The diferences of Gotukala & Brahmi were described in video both are used as brain tonic but Ginko biloba has a weak action as brain tonic.
MA SHA ALLAH Sir
Be had Shukriya 🌹🌹
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
ماشاءاللہ میرے پیارے بھائی
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹
سر اگر گرم مزاج والے استعمال کریں تو کشنیز خشک کی مقدار کیا ہوگی؟
مصلح کا اضافہ کر لیں۔یا مزاج کی مناسبت سے بدل یا کوئی اور دوا استعمال کریں۔
Salam
Sir agar Kong ki jaarh na milay too is Kay beej kitni miqdar ma istimal kr sktay hai???
Please guide krdain.
Shukriya.
Kong???
Yes koung.
Kewanch to suna hai....
Sorry bhai....Koung ke bare me nahi janta...Agar kuch infot mili to share karoonga.....
Velvet beans (konj)
Assalam o alikum, Aap ki jankari ke liye shukriya.In ke tasir ke saath available Unani dawayen naam bhi bathaiye.
Walaikumassalam wr wb
Lecture me Mashoor Tayyar mrakkabat aur market me available murakkabat diye jaate hain.
Jazakallah khairum
Be had Shukriya 🌹🌹
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
I make salad n eat everday,in my place so many r there
👍♥️♥️
زبردست بہت ہی عمدہ ❤
میرے گھر میں یہ بوٹی لگی ہوئی ہے، مگر اس کے اور جامنی رنگ کے پھول آتے ہیں، کیا یہی بوٹی ھے پتے اس اسی طرح کے ہیں
In Odisha this plant is called Brahmi and Ghoda tapu plant .
Thank you👍🌹🌹
Many thanks for the information. Please also share info on arjuna, strophanthus hispidus and crategus.
Are these effective in homeopathic liquid form.i use them as homeopathy medicine.
I have also used bacopa moneri homeopathy dilution
Jazakallahu khaira
Arjun lecture is already uploaded
Ok
Ye bata dayn arjuna homeo dilution effective hai? Agar nahi to please ye bata dayn ayuverdic unsni arjuna kis tarah istaymaal ki jati hai...actually mayra heart 40% kaam kar raha hai mayn heat ki efficiency kay liyay janana chahata hun konsi herb behtar hai
Arjun powder,Sharbat,Joshanda kisi bhi tarah istemal kar sakte hain....behtar dawa hai....
Zabardast, Jazakallah
Be had Shukriya 🌹🌹
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Excellent
Jazakallahu khaira ♥️
Mashkatra masaiya kon se herb hai bataiye iska doosra bhi koi nam hai kya
Sorry sir,Mai nahi jaanta....
Brahmi
Petha
Shankhpushpi
In this memory boosting Petha what form will be used in Halwa or vegetable , it will be Great if you please also define third one Urdu name in Pakistan it is un known .
Or any one in community member could share please .
Regards
Assalamualaikum wr wb
I was waiting for someone who knows about it ,may share their information,as I have no experience & information about the process.It can be mixed in Petha ingredients & can be used as vegetables as it is used in many countries.
The third term "Qadahe Maryam" is an Arabic name, definitely not known in Pakistan & India with this name.
اسکو ہم پنجابی میں سونچل کا ساگ کہتے ہیں اور بہت ہی بہترین ذائقہ ہوتا ہے یہ ساگ گرم ہوتا ہے
👍♥️♥️
ہمارے ہاں یہ گھوڑے سنبی کے نام سے مشہور ہے لیکن طب میں ہم بھی برہمی کہتے ہیں
ماشاء اللّٰہ
شکریہ 🌹♥️🌹
Is it watercress ?
No brother: Brahmi is Centella asiatica & Watercress is Nasturtium officinalis. Shape of leaves are different.
❤❤❤❤❤ thanks
Bahot shukriya
Jazakallahu khaira 🌹
Good.
👍👌🌹
Jazakallahu khaira 🌹🌹
If you could define Gond Babool /keeker,gond kateera,Gond cheer difference and khwas
Jzakallh g uric acid k ley koi boti btaiy ga bhot mhar bani hogi g
Is channel Mufradat par information ke liye shuru kiya gaya hai....Ilaj aur treatment ka silsila abhi nahi shuru kiya gaya hai...
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Thank you. also share a video on "Bao Barang"
In'sha'allah jald👍
ماشااللہ
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹🌹
In Assam it is called dangar ( big) manimuni.
किशन मेवाडे🎉🎉🎉 ❤
♥️♥️♥️
Thank you brother
Thanquni
جناب برہمی کیا کولفے یا خرفے سے ملتی جلتی نہیں ہوتی جس میں چھوٹے چھوٹے سفید پھول ہوتے ہیں جو زمین پر رنگتی ہوئ جگہ جگہ سے جڑیں زمین میں گاڑتی ہے
جی نہیں، خرفہ جیسی جو بوٹی آپ بتا رھے ہیں وہ بسکھپرا(اِٹ سٹ )کی ایک قسم ھے۔
How to know the Mizaj of any person?
There are 10 main features & characteristics ,which guide us to know the *mizaj* of a person.
Complexion,Built,Touch,Hair,Movement,Diet & Weather (likness),Sleep,Pulse,Emotional status.
Assalamu alaikum wa Rahmatullah WA barkatuh janaab AAP bahot hee achhi maalumat dete hai AAP ka bahot bahot shukriya AAP ka chennal humne subscribe kar liya hai ab hum aap ka video dekhenge bhi aur share bhi karenge inshallah
Bahot bahot Shukriya Janab♥️♥️♥️♥️
Thank you ji Jatamaasi ki video
In'sha'allah 🌹♥️
اسلام علیکم
( عود ہندی ) کے بارے بتائیں
جسکا ذکر حدیث میں بھی آیا ہے
ان شاء اللّٰہ ۔۔۔ترتیب سے ۔۔۔وقت آنے پر
❤
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Yah donon hi paudha ham log ke idhar bharpur Matra mein paya jata hai ise
सरजी,इस वनस्पतीको विदर्भमें बोफली कहते है।
लेकिन बू फली नाम की एक अलग बूटी होती है।
Too much thanks for
Jazakallahu khaira brother ♥️🌹
In Bengali it is called thankuni not Brahmi
السلام علیکم بھائی کیا اس کو مرگی کے لیے کیسے استعمال کر سکتے ہیں مرگی کے بارے میں کائنڈلی بتا دیں میرے بھائی کو تقریبا چھ ماہ بعد تھوڑا پڑتا ہے اس کے لیے کوئی بہترین قسم کا علاج بتا دیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
جی نہیں یہ مرگی کی دوا نہیں ھے۔مرگی کے لئے عود صلیب استعمال کی جاتی ھے۔
Kindly make video on rose merry leaves
Unicademy will first *prefer* to make video lectures on drugs which are included in the syllabus of Unani Medicine Course
محترم اس کا نقصان دہ پہلو کیا ہے؟ نہیں بتایا گیا
"مضرت" (نقصان دہ)اثر بتائے بغیر کوئی لیکچر نہیں رھتا۔
Maashaallah
Shukriya 🌹🌹
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Ye 'manimuni' hai -iska do varieties hai. Ye 'brahmi' to nhi .
Jay ho aur ved veerigood
🌹🌹🌹
پودے کا پشتو نام بھی تحقیق کرکے شامل کریں شکریہ
السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
مجھے وہ ذریعہ بتا ئیے جہاں سے میں یہ تحقیق کر سکوں،میری تلاش جاری رہتی ھے لیکن کوئی معتبر ،مستند ذریعہ نہیں ملتا ھے۔
❤❤❤❤❤
Jazakallahu khaira ♥️♥️
Allah Allah Allah
Jazakallahu khaira 🌹 🌹 🌹
الحمدللہ
جزاک اللّٰہ خیرا 🌹🌹🌹
حکیم صاحب یہ منڈوک پرنی ہے اس کی تین اقسام ہیں جو بطور برہمی استعمال کی جاتی ہیں یہ والی قسم بہت کم استعمال کی اصل برہمی گھوڑ سمی ہے دوسرے نمبر پر جلنیم برہمی ہے تیسرے نمبر پر اس کے افعال ہیں یہ گھوڑ سمی نہیں ہے بلکہ اس کے افعال گھوڑ سمی کی نسبت نہ ہونے کے برابر ہیں اس کی اصل قسم کا میرے پاس بیج بھی دستیاب ہے
جی برادر۔شکریہ🌹🌹
Gond nagori ka barama bhi btanaki mhrbani kra
Gond keekar ko Unani wale Samgh-e-Arabi kahte hain.Asl me Gond keekar ,Afreeqa aur Sudan ke bobool se hi haasil hota hai,isiliye ise Samagh-e-Arabi naam diya gaya.Wahan ke babool ki qism ko Acacia Senegalis kaha jaata hai.India me Andhra Pradesh,aur Nagor ke saath me Rajasthan ke kai ilaqoon me is qism ke babool ki farming ki koshish ki gai,taa ke asli "Samagh-e-Arabi" india me hi haasil kiya jaae.Isi wajah se Nagor ki gond "Gond Nagori " ki ahmiyat badh gai.Aam babool se in Afreequi nasl ke babool ki gond behtar,zyada aur saaf hoti hai.
Admission lina hai ❤ Love you from Rana Azhar Pakistan skp ❤❤❤
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Abhi to aap yeh lectures hi dekhiye ♥️♥️♥️
@@Unicademy. right sir
Website needed pls.
Noted
حضرت کچھ پورنوا hogweed ، بسکھپرا کے بارے میں بتائیں
ان شاء اللّٰہ ،بہت جلد بسکھپرا(پُنرنوا) پر ویڈیو لیکچر آئے گا۔
@@Unicademy. Jazak Allah Khair
🎉 آ ب واٹسب نمبر کیا ھے
16:48
Iska kya kya fayda hai dusre next video mein bataen donon ka
Isi video me sab fayede batayen hain....yeh sab se behtareen brain tonic hai....Dimag aur yad-daasht ko bahot taqat deta hai....
For your kind information this photo is not brahmi
It's called gotu gola
👍👍
MashAllah
Be had Shukriya 🌹🌹
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
اسلام و علیکم
بچپن میں برہمی بوٹی کے تیل کی افادیت بہت سنا تھا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
👍👍🌹
Apka leccher buhat acha hota ha ek pregnant woman PR b Hansen k unko KIA Dana chahiye or sir what's up no b send krn thanks
Jazakallahu khaira
Is channel par sirf jadi booityon ki information di jaati hai.....
ಕರ್ನಾಟಕದಲ್ಲಿ ಒಂದೆಲಗ ಅನ್ನುತ್ತಾರೆ.
It is called ONDELAG in kannada
👍🌹♥️♥️
This is not brahmi
This is gotu cola
Brahmi has botanical name is bacopa monnieri and quiet different morphology
I have given the explanation in detail in the video,please see...
Jazakallahu khaira ♥️🌹♥️
Charsadda me asko panneerak khte hai
Shukriya🌹
کنّڑا ಕನ್ನಡ Kannada زبان میں اِسکو وند یلگہ ಒಂದ ಎಲಗಾ کہتے ہیں. Bagalore