نیازی صاحب اپ درست فرما رہے ہیں اللہ تعالی ہمارے ڈرائیور حضرات کو سمجھ عطا فرمائے اصل میں ہمارے ملک میں ڈنڈا نہیں ہے یہاں ڈنڈا ہے اور یہ ڈنڈے کی بات زیادہ سمجھتے ہیں اب اپ دبئی میں کوئی قانون کی خلاف ورزی کریں تو جرمانہ ڈرائیور کو بھرنا پڑے گا اس نے کیوں خلاف ورزی کی اور جرمانہ بھی بھاری ہوگا اور وہاں کی پولیس والے رشوت بھی نہیں لیتے فل چلان دیتے ہیں یہ بات اپ اور ہم تو سمجھتے ہیں یہ ڈرائیور نہیں سمجھتے اگر ہم پاکستان میں بھی ایمانداری والا قانون لے ائیں تو یہ درست ہو جائیں گے بس اخر میں ایک ہی بات کہوں گا کہ ہمارے ملک پاکستان کا اللہ ہی مالک ہے یہ تو اس کو غرق کرنے کے چکروں میں ہیں میری یہ سے مراد جو لوگ غلط ہیں
Mashallah ♥️
Bajjash Bhai allah rabul ezat app ko khushia naseeb farmay
ماشاءاللّٰه
❤❤❤❤❤

❤