وااہ وااہ ماشاء اللہ سبحان اللہ دل باغ باغ ہو گیا سلیم بھائی آپ نے کلام کو چار چاند لگا دئے سچ میں میرے خیال و فکر سے کئی زیادہ اعلیٰ و ارفع انداز میں آپ نے کلام پڑھا ہے پتہ ہی نہیں چلا کے کلام کب شروع کیا اور کب ختم ہو گیا اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کی آواز کو دن دوگانہ رات چوگنی ترقی عطا فرمائے خوب خوب بلندیاں نصیب فرمائے اور ماشاء اللہ حسنین بھائی نے بھی بہت ہی پیارے انداز میں کلام اڈیٹ کیا ہے دل خوش ہو گیا اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے میں حنین رضا پروڈکشن کو بھی مذین بلندیاں عطا فرمائے آمین آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
واااااہ وااااہ سبحان الله کیا بات ہے سلیم بھاٸی پرانے کلام کو ایک نیا انداز اور عمدہ انداز دیا آپ نے یقینا یہ فیض بابا جانی ہے کہ رب نے آپ کو بھی امتیازی ثناخواں بنایا یے کریم رب سے دعا ہے کہ آپ کو مزید عروج عطا کرے آمین اور راستے کی تما رکاوٹوں کو دور فرماٸے آمین
saleem bhai Last line Se bht saroor dia jis andaz me apne parhi Mashallah kamal ho gaya Jo last line parhi Sohna aya ty saj gay ny galia bazar is Ph Mery murshad Qibla Ameer ul Mujahideen Hafiz KHR shb ne Bt ki thi K Ajeeb o gareeb humaty naat khowa naat party hai Naat me Patang bazi ka zikr ? Jo porana Album tha Us me Shahid Patang bazi ka bhi zikr hai isi leay baba jee ne wo jumly boly thy ... mgr muje yakeen hai Ap k is Album se Qibla baba jee bhi bht Khosh howay hogy allah pak aapko Khosh rakhy saleem bhai 🌹
قصہ مختصر۔۔۔! میرا نظریہ لا الہ الا اللّہ محمد رسول اللّہﷺ” زندگی کی آخری سانس تک تحفظ ناموس رسالت تحفظ ختم نبوت و تحفظ ناموس صحابہ کی جنگ لڑتے رہیں گے ان شاء اللہ۔۔۔ تاجدار ختم نبوتﷺ ذندہ باد
❤❤❤❤❤❤❤❤❤*🌹ربیع الاوّل شریف کے حوالے چند اہم سوالات اور ان کے جوابات🌹* *حصہ : 1* 📜سوال : میلاد کسے کہتے ہیں؟؟ 📝 جواب : *میلاد* کا معنی ہے ولادت کا وقت۔ *میلاد یا مولود* سے مراد سید الانبیاء ، نبیِ رحمت ، شفیعِ اُمت ، رحمتِ کونين ، حضرت محمدِ مصطفیٰ ، احمدِ مجتبٰی صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کی ولادتِ با سعادت ہے۔ 🔹اور *عید* کا مطلب ہے خوشی کا موقع۔ تو یوں *عیدِ میلاد النبی* کا مطلب یہ ہوا کہ آقا کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کے دنیا میں تشریف لانے اور آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کے مبعوث(پیدا) ہونے کی خوشی کرنا اور آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کے اوصافِ جمیلہ کا ذکر کرنا۔(یعنی حضور صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کا ذکرِ خیر کرنا) اور حضور صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کی آمد پر چرچا کرنا ، شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے خوشی کا اظہار کرنا۔ 🔹اور کسی بھی جائز کام پر خوشی کا شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے اظہار کرنا قرآن و حدیث سے واضح طور پر ثابت ہے۔ جیسا کہ اللّٰه تبارک و تعالٰی کا ارشادِ پاک ہے 🔸قُلْ بِفَضْلِ اللّٰهِ وَ بِرَحْمَتِهٖ فَبِذٰلِكَ فَلْیَفْرَحُوْا- (سورہ یونس : 58) (اے حبیب صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم) آپ فرمائیں اللّٰه عزوجل ہی کے فضل اور اُسی کی رحمت اور اُسی پر چاہئے کہ خوشی کریں 🔹آج اگر کسی کو چھوٹی سے چھوٹی نعمت بھی ملے تو وہ اُس پر بے حد خوشی کا اظہار کرتا ہے اور یہ خوشیاں تو چند لمحوں کے لیے ہیں آج نہیں تو کل ختم ہو جائیں گی جبکہ ایک مسلمان کو کائنات میں جو سب سے بڑی نعمت ملی ہے وہ آقا و مولا حضور صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کی ذاتِ مبارکہ ہے۔ جیسا کہ اللّٰه تبارک و تعالٰی کا ارشادِ پاک ہے 🔸بیشک اللّٰه کا بڑا احسان ہوا مسلمانوں پر کہ ان میں انہیں میں سے ایک رسول بھیجا۔ (آل عمران ،164) 🔹تو جب چھوٹی چھوٹی نعمتوں کے ملنے پر خوشی کی جاتی ہے تو سب سے بڑی نعمت (نعمتِ کبریٰ) کے ملنے پر شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیوں نہ کیا جائے؟ اسی لیے مسلمان اپنے نبی اکرم صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کی آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہیں 🔹اللّٰه تبارک و تعالیٰ ہمیں حضور صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کی سچی پَکّی محبت عطا فرمائے اور حق سمجھ کر اس پر عمل کرنے اور اپنی رضا کے لئے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین ثم آمین بِجَاہِ النَّبِیِّ الکَرِیْم صلَّی اللّٰه عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم🤲🏻)
Paigham to acha dia gaya he per Jin Jin ki alamat dikhai gai hen wo sab zikr wali nat se mna krte hen Yahi nat ager Bina zikr ke hoti to zyada acha tha
Mashallah bhai kamal bohat khubsorat
Tlp Tlp Tlp Labaik Labaik Labaik labaik labaik labaik Ya Rsoolallah
MashA ALLAHzindabad
وااہ وااہ ماشاء اللہ سبحان اللہ دل باغ باغ ہو گیا سلیم بھائی آپ نے کلام کو چار چاند لگا دئے سچ میں میرے خیال و فکر سے کئی زیادہ اعلیٰ و ارفع انداز میں آپ نے کلام پڑھا ہے پتہ ہی نہیں چلا کے کلام کب شروع کیا اور کب ختم ہو گیا اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کی آواز کو دن دوگانہ رات چوگنی ترقی عطا فرمائے خوب خوب بلندیاں نصیب فرمائے اور ماشاء اللہ حسنین بھائی نے بھی بہت ہی پیارے انداز میں کلام اڈیٹ کیا ہے دل خوش ہو گیا اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے میں حنین رضا پروڈکشن کو بھی مذین بلندیاں عطا فرمائے آمین آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ
ماشاءاللہ سلیم بھاٸی
So lovely Masha Allha ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ ۔کماال است
SUBHANALLAH MASHALLAH G
Kmal kr diya apnay tu 💕 lovely 🌹🌹
ماشآء اللہ
mashallah saleem raza mashallah bohat khoob
واااااہ وااااہ سبحان الله کیا بات ہے سلیم بھاٸی پرانے کلام کو ایک نیا انداز اور عمدہ انداز دیا آپ نے
یقینا یہ فیض بابا جانی ہے کہ رب نے آپ کو بھی امتیازی ثناخواں بنایا یے
کریم رب سے دعا ہے کہ آپ کو مزید عروج عطا کرے آمین اور راستے کی تما رکاوٹوں کو دور فرماٸے آمین
Ameen suma Ameen jazakallah bahi jan ❤️
ঈদে মিলাদুন্নবী ﷺ জিন্দাবাদ ❤️
Mashallah sleem bhai buhat khubsoorat Kalam parah hai ek waqt tha k Rabi ul awal main owais bhai ka intazar rehta tha ab apka hoga INSHALLAH
saleem bhai Last line Se bht saroor dia jis andaz me apne parhi Mashallah kamal ho gaya Jo last line parhi Sohna aya ty saj gay ny galia bazar is Ph Mery murshad Qibla Ameer ul Mujahideen Hafiz KHR shb ne Bt ki thi K Ajeeb o gareeb humaty naat khowa naat party hai Naat me Patang bazi ka zikr ? Jo porana Album tha Us me Shahid Patang bazi ka bhi zikr hai isi leay baba jee ne wo jumly boly thy ... mgr muje yakeen hai Ap k is Album se Qibla baba jee bhi bht Khosh howay hogy allah pak aapko Khosh rakhy saleem bhai 🌹
Mashallah Labaik Ya Rasool Allah Sallhu Alhiya Walhi Waslim ♥️
ماشااللہ بہت خوب بھائی جان
لبیک لبیک کہا یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ ث
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
تحریک لبیک پاکستان یوسی پراگ پور پی پی 39 ضلع سیالکوٹ
Subhan allah Masha allaah so beautifull nat-e- paak nice❤❤
Subhan Allaha ♥️
Amad e Mustafa Marhaba Marhaba 🤍
تحریڪ لبیڪ یَارسُول اللّٰہﷺ پاڪستان ضلع منڈی بہاؤالدین
Masha Allah Milad Mubarak✨💚
Mashaallah Subhanallah
bhot badhiya kalam bhot badhiya andaaz❤️❤️
Mashallah ji mashallah ❤️😘❤️💖😘❤️ that's amazing 🤩
Ma sha Allah Allah Allah
لبیک یا رسول اللّٰہ ❤
MaShaALLAH 🌹❤️💖💕
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام
جنڈ اٹک سے سلام
Masha Allah bht iara kalam hy qadri sahib.
Kmal jeo mashallah la jvab
Subha Allah 💗💗
Jeo saleem bhai💞💞💞
My Allah almighty give him long life and keep reciting like this❣️🌹
Mashaallah
MashaAllah ❤️❤️
So lovely Masha Allah💝💝
Masha Allah
Buhat acha kalam ha bhi ap ka
ماشااللہ بہت اچھی آواز و انداز ہے۔
ماشاءاللّٰه
MashAllah 💚💚💚
Mashallah ❤️🔥❣️🥀
May Allah bless you always Saleem Bhai
Subhan Allah 💚
Masha Allah 💖 absolutely beautiful
Subahnallah
Mashallah 😍
تحریک لبیک پاکستان
منشور۔اسلام,پاکستان,عوام
اٹھو نظام مصطفی ﷺ تخت پر لے آو۔
علامہ سعد حسین رضوی کا ساتھ دے۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ
❤😍
Boht hi piyara naat he
قصہ مختصر۔۔۔!
میرا نظریہ
لا الہ الا اللّہ محمد رسول اللّہﷺ”
زندگی کی آخری سانس تک تحفظ ناموس رسالت تحفظ ختم نبوت و تحفظ ناموس صحابہ کی جنگ لڑتے رہیں گے
ان شاء اللہ۔۔۔
تاجدار ختم نبوتﷺ ذندہ باد
Subhan ALLAH💕
👍I 💖LOVE😍YOU👑AAQAﷺ🇨🇨
MashAllah
Beautiful voice
Amazing🥰🌟
Masha allaah
MasllahAllah
💯💯💯🌹🌹❤️❤️
❤❤nice😊
May Allah protect your beautiful voice from evil eye Ameen 🙌 Love from UK 🇬🇧
❤️
Masha allaah
And it thy yet trio uttgiiiw
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
Nice
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
❤
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
I love iove u naat❤❤😊😊🎉🎉😂😂😢😢😮😮
6:15 sohna aya tay saj gay na galyia bazar
❤❤❤❤❤❤❤❤❤*🌹ربیع الاوّل شریف کے حوالے چند اہم سوالات اور ان کے جوابات🌹*
*حصہ : 1*
📜سوال : میلاد کسے کہتے ہیں؟؟
📝 جواب : *میلاد* کا معنی ہے ولادت کا وقت۔ *میلاد یا مولود* سے مراد سید الانبیاء ، نبیِ رحمت ، شفیعِ اُمت ، رحمتِ کونين ، حضرت محمدِ مصطفیٰ ، احمدِ مجتبٰی صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کی ولادتِ با سعادت ہے۔
🔹اور *عید* کا مطلب ہے خوشی کا موقع۔ تو یوں *عیدِ میلاد النبی* کا مطلب یہ ہوا کہ آقا کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کے دنیا میں تشریف لانے اور آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کے مبعوث(پیدا) ہونے کی خوشی کرنا اور آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کے اوصافِ جمیلہ کا ذکر کرنا۔(یعنی حضور صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کا ذکرِ خیر کرنا) اور حضور صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کی آمد پر چرچا کرنا ، شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے خوشی کا اظہار کرنا۔
🔹اور کسی بھی جائز کام پر خوشی کا شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے اظہار کرنا قرآن و حدیث سے واضح طور پر ثابت ہے۔
جیسا کہ اللّٰه تبارک و تعالٰی کا ارشادِ پاک ہے
🔸قُلْ بِفَضْلِ اللّٰهِ وَ بِرَحْمَتِهٖ فَبِذٰلِكَ فَلْیَفْرَحُوْا-
(سورہ یونس : 58)
(اے حبیب صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم) آپ فرمائیں اللّٰه عزوجل ہی کے فضل اور اُسی کی رحمت اور اُسی پر چاہئے کہ خوشی کریں
🔹آج اگر کسی کو چھوٹی سے چھوٹی نعمت بھی ملے تو وہ اُس پر بے حد خوشی کا اظہار کرتا ہے اور یہ خوشیاں تو چند لمحوں کے لیے ہیں آج نہیں تو کل ختم ہو جائیں گی جبکہ ایک مسلمان کو کائنات میں جو سب سے بڑی نعمت ملی ہے وہ آقا و مولا حضور صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کی ذاتِ مبارکہ ہے۔
جیسا کہ اللّٰه تبارک و تعالٰی کا ارشادِ پاک ہے
🔸بیشک اللّٰه کا بڑا احسان ہوا مسلمانوں پر کہ ان میں انہیں میں سے ایک رسول بھیجا۔
(آل عمران ،164)
🔹تو جب چھوٹی چھوٹی نعمتوں کے ملنے پر خوشی کی جاتی ہے تو سب سے بڑی نعمت (نعمتِ کبریٰ) کے ملنے پر شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیوں نہ کیا جائے؟
اسی لیے مسلمان اپنے نبی اکرم صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کی آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہیں
🔹اللّٰه تبارک و تعالیٰ ہمیں حضور صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کی سچی پَکّی محبت عطا فرمائے اور حق سمجھ کر اس پر عمل کرنے اور اپنی رضا کے لئے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔
(آمین ثم آمین بِجَاہِ النَّبِیِّ الکَرِیْم صلَّی اللّٰه عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم🤲🏻)
Mien kalam kab aa ga galdi
9 rabi ul awal
ua-cam.com/video/a5RPlHAD0kQ/v-deo.html
ماشااللہ۔تمام چیزیں آپکی ٹھیک ہیں ۔پر جو میوزک محسوس ہو رہا ہے وہ پلیز ختم کر دیں تو مرحبا مرحبا۔
Thumbnail Galat Hai rasool men R Nahi Haiیا رسول اللہ
Paigham to acha dia gaya he per
Jin Jin ki alamat dikhai gai hen wo sab zikr wali nat se mna krte hen
Yahi nat ager Bina zikr ke hoti to zyada acha tha
Beard😒
Mashaallah 😘😘😘
Masha Allah
Subahanallah
❤😊
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤