Meri duniya hi mera yar tha😭mujhy chor kar chala giya😭😭Chacho Altaf ki vedio bna di

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 11 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 221

  • @ManihHa
    @ManihHa 10 годин тому +22

    Bahi ap k Abu buhat he achay ensan tahay allha pak un ki magfirat farmay ameen

  • @AftabMalik-ou7kk
    @AftabMalik-ou7kk 9 годин тому +18

    سب بھن بھائیوں کو معلوم ےاتنا بڑا صدمہ ھوا ے انشااللہ بھائ کے چیلن کوکچھ نہیں ھو گا ہم بھنوں کی دعا ے اللہ صبر دیں سب کو امجں بھائ مت رو بھت دکھ ھو رہا ےاپ کو اس طرح دیکھ کر اللہ دینے والا ے

  • @Abbasi-pk4nx
    @Abbasi-pk4nx 9 годин тому +12

    اللہ تعالیٰ آ پ کے ابو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😢😢😢😢😢😢

  • @MahnoorFamilyVlogs-z8l
    @MahnoorFamilyVlogs-z8l 10 годин тому +13

    اللّه پاک اپ کو صبر و جمیل عطاء فرماۓ امین

  • @sunny.sheikh.
    @sunny.sheikh. 9 годин тому +9

    اللہ پاک اپ کو صبر دے الطاف بھائی اللہ تعالی جنت ہے فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ تعالی اپ سب فیملی کو صبر دے واقعی اپ کے ابواب کے دوست ہیں❤❤❤❤❤❤

    • @itzzakhtar7345
      @itzzakhtar7345 9 годин тому

      بلکل الطاف بھائی اپنے والدین کی بہت عزت اور خدمت کرتے ہیں اللہ تعالٰی سب کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @sumairabibi2295
    @sumairabibi2295 9 годин тому +8

    ،الطاف بھائی سن کر بہت صدمہ ہوا اپ کے ابو کا بہت ہی اچھے انسان تھے اور جب مینا روتی ہے مجھے بھی رونا ا جاتا ہے اللہ تعالی اپ کو صبر دے اور اپ کے ابو کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا کرے امین ثم امین 🤲🏻🙏🏻🇬🇧

  • @WaliAhmedMakki
    @WaliAhmedMakki 10 годин тому +12

    Bhot dukh hoa humen uncle g ka yaken nhi ata k aisy achank chaly gy😢😢

  • @AYUBBURKI-c7i
    @AYUBBURKI-c7i 9 годин тому +5

    الطاف بھائی ۔آپ کے والد کو اللہ تعالی جنت الفردوس نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔امین

  • @muhammadmehdi4987
    @muhammadmehdi4987 9 годин тому +7

    Altaf bhai please rona ni allah pak ap k abu ko janat men ala mukam ata kre amen

  • @Kawthar-Hussein
    @Kawthar-Hussein 6 годин тому +4

    الطاف بھائی اپ کے والد صاحب کے لیے عمرہ اور صدقہ کرواونگے یھاں سعودیہ میں اللہ قبول فرمائے یارب 🤲

  • @shafqatishaq397
    @shafqatishaq397 5 годин тому +2

    الللہ آپکے والد محترم کو چنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔

  • @PariWash-x8h
    @PariWash-x8h 10 годин тому +9

    Allah ap ko sbr dy

  • @cookingwithsalma7752
    @cookingwithsalma7752 6 годин тому +2

    اللہ پاک اپ کے ابو جان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اپ سات بہن بھائیوں کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ثم امین

  • @FarhatHashmi-yl2sj
    @FarhatHashmi-yl2sj 10 годин тому +8

    Allah pak AP ko sabar Dy or AP Walid ko jant min aala mqam dy

  • @Saleemkhan-fu7km
    @Saleemkhan-fu7km 10 годин тому +6

    Altaf bhai hosla rakho hr kisi ne jana hy kabi pehly kabi bad main ap ne zindagi chalani hy ap bhe hosla har jain ge baqi femily walo ko kon dambaly Bs ro na dua krin Allah ap k abo ko janat main Ala muqam dy ga ap Apny zindagi main dibara chlin hr kisy ne mot ka zaiqa chakna hy hosala krin

  • @Shahana_akhtar
    @Shahana_akhtar 7 годин тому +3

    بھائی اللہ اپ سب کو ہمت اور سبر دے اللہ اپ کے والد کو جنت مین اپنے پیارے نبی کا پروس نسیب فرماتے امین 🎉🎉🎉

  • @Saleema-yd6ot
    @Saleema-yd6ot 9 годин тому +4

    السلام علیکم اللہ پاک اپ کے ابو کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اللہ اپ کو صبر و جمیل عطا کرے 🎉❤🎉

  • @AlizaSatarFamily
    @AlizaSatarFamily 4 години тому +1

    الطاف بھائی ابو جان کی ڈیتھ کا بہت دکھ ہوا اللہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @safiaqureshi1418
    @safiaqureshi1418 9 годин тому +5

    ham is cuntery me rhe kar bhe aap ke dukh men sharek hen Allah blessing you all inshaallah

  • @RubinakaReaction
    @RubinakaReaction 9 годин тому +5

    Altaf bhai Allah Abbu je ko jannat Naseeb Farmay Aameen or aap sab Family Ko Sabar De Aameen

  • @Zain-so2wx
    @Zain-so2wx 9 годин тому +4

    Altaf tm strong ho Jao insane Chala jaya hai yai donia Khana chalta rehta hai apky abo nek insan thy

  • @safiaqureshi1418
    @safiaqureshi1418 9 годин тому +5

    bohut Acha kya vlog bna kar dil halka ho geya

  • @nayyernaveed9256
    @nayyernaveed9256 9 годин тому +3

    السلام علیکم اللہ تعالی اپ کے والد صاحب کو جوار رحمت میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اللہ تعالی ان کی کمیوں کوتاہیوں کو معاف کرتے ہوئے اور ان لوگوں میں شامل فرمائے جن کو اللہ پاک پسند فرماتا ہے امین یا رب العالمین اور اللہ تعالی اپ کو اور تمام فیملی والوں کو صبر جمیل عطا کرے امین یا رب العالمین❤❤🤲🤲

  • @Noone-t2w
    @Noone-t2w 4 години тому +2

    بھائ الطاف اپکے ابو کا سن کر بہت دکھ ہوا ہے اللہ پاک انکی مغفرت فرماے اللہ پاک اپ سب بہن بھائیوں کو صبر و جمیل عٓطا فرماے
    مجھے بہت خوشی ہوی انہوں نے اپنے نواسے کی شادی دیکھ لی اور اپ نے انکے دوستوں سے ملا کر لاے ہیں اپ اور سلمہ اپی بہت خوش قسمت تھے اپ نے ابو کی خدمت کی ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا والدین کی خدمت کرنا میری امی کا انتقال ہوگیا ہے یہ غم بہت بڑا ہے اللہ پاک سب کی مغفرت کرے امین

  • @yakhtar1368
    @yakhtar1368 6 годин тому +3

    میرے والد صاحب کو بھی انتقال ہوئے آج سات دن ہوئے ہیں اللہ آپ کے والد مرحوم اور میرے والد مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور جن کے بھی والدین اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں سب کو اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

  • @yasminabdulla4951
    @yasminabdulla4951 9 годин тому +4

    MashaAllah you n salma have earn lot of blessings from Abu. Blessing are not bought from shop Altaf bhai you hve to be brave you hve to take care of Ami and Amina n your family pliz Allah sabar de Ameen suma Ameen

  • @HaramFatima-x5y
    @HaramFatima-x5y 10 годин тому +3

    Allah Pak apko sabr dy Altaf bhi Allah Pak ap k Abu KO janat ma ala maqam ata Kara ameen bht dukh hwa ha ap k Abu Ka

  • @deenkibatain3585
    @deenkibatain3585 Годину тому

    اللّٰہ تعالیٰ آ پ کےابو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

  • @Zain-so2wx
    @Zain-so2wx 9 годин тому +3

    Apky vlog ki Shan apky abo hamesha yad aye gy ❤❤❤❤❤

  • @shaeedpathan9129
    @shaeedpathan9129 10 годин тому +5

    اللہ آپ کو صبر دے😊

  • @Ashbaaazam
    @Ashbaaazam 2 години тому

    اللہ پاک اپ کے ابو جان کو جنت الفردوس میں اعلٰی سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @yasmeenusmani9347
    @yasmeenusmani9347 10 годин тому +3

    Allah talla sabrejameel atta kare sab family ko mujhae itna dukh ho raha hae k bata nahi sakti Altaf beta apnae app ko sambhalo ab app ko hi sub ko sambhalna hae

  • @chhammad4022
    @chhammad4022 10 годин тому +3

    Altaf bhai hum bi apky baba jaan ky lia dua kreingy insha Allah ap bi krein duniya ki haqeqat hai bhai jaaan ak din sab ny is duniya sy jana hai bss allah pak apko sabar dein ameen 🫂

  • @chhammad4022
    @chhammad4022 10 годин тому +3

    Altaf bhai allah pak apky baba jaan ki magfirat farmayein or jannat ma darjat buland krein onky lia dua krein dill sy bht afsos hai allah pak apko bht zyada sabar dein ameen sum ameen sab ghar mil kr dua krein baba jaaan ky lia 🫂😭

  • @bestiesa3841
    @bestiesa3841 9 годин тому +2

    Allah pak apko sabr dy aur apko abu ko jannat mai ala muqaam ata kary ameen.Apky abu boht achy aur naik insaan thy.

  • @safiaqureshi1418
    @safiaqureshi1418 10 годин тому +3

    Allah aap ko sbar de aap ne apne abbu ke bohut khdmaat kary bohut khyal rakha marnen wale ko ek mhena phelay Allah bta deta he insaan leken splyen nahe kar sakta Allah ke hukam se

  • @safiaqureshi1418
    @safiaqureshi1418 9 годин тому +4

    aap apney abbu ka who vlog dekhe jis din nabeela Ameena ka gift le kar aye the aap ke bhai abbu se mily pucha kiy haal he aap ke abbu rone lage haat se ishara kiy aap vlog dekhe samagte aa Jay ga is leye Quran meaning ke saat phdrna chaeye Hadees pharne chaeye bout zarrory he

  • @sanamassif3933
    @sanamassif3933 9 годин тому +2

    Allah Pak unku janat ul firdus ata kry Ameen uff aaj aapka vlog dykh kr bhut roi😢 hun mujhy apny Ami Abu yaad agaye 9 saal pehly death hui thi abu ki phir saal baad Ami ki hum bhen bhaiu py jesy qayamat tot perhi hu bhut muskil waqt huta hai unki judaai ka 😢 khushnasib wu hai jinhu ny unki khidmat ki,,, Allah apku sabr ur himat dy Ameen 🌼

  • @Zain-so2wx
    @Zain-so2wx 9 годин тому +3

    Altaf Ky yar jesa ko yar nhi miss u your father

  • @safiaqureshi1418
    @safiaqureshi1418 9 годин тому +2

    aap bohut he satdat and bety ho mashallah Allah blessing you inshaallah

  • @SofiaNasreen123
    @SofiaNasreen123 18 хвилин тому

    اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں آمین ثم آمین اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤

  • @yasirsohail9258
    @yasirsohail9258 5 годин тому

    Altaf bhai ap nay tu rula hee diya.. Allah ap ke walid ke darjaat buland kare.. aameeen

  • @mariyamarif1618
    @mariyamarif1618 7 годин тому

    اللہ پاک اپ کے ابو کو جنت الفردوس میں جگہ دے امین

  • @NeelamRani-567
    @NeelamRani-567 6 годин тому

    اللہ پاک آپکو صبر جمیل عطا کرےالطاف بھائی آپکے ابو کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے ہم آپکے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ماں باپ کا دکھ کبھی
    برداشت نہیں ہوتا اللہ پکو اور آپکے سب گھر والوں کو صبر عطا کرے

  • @nabeela634
    @nabeela634 9 годин тому +1

    iltaf bi allah ap sub ko sabar dy

  • @Ashbaaazam
    @Ashbaaazam Годину тому

    فجر کا نماز پڑھ کر بیٹھی ہوں قران پاک پڑھنے جا رہے ہیں ابو کے لئے روز قران پاک پڑھ کر دعا مانگتی ہوں ان کے مغفرت کیلیے

  • @fahmidashaikh4771
    @fahmidashaikh4771 9 годин тому +2

    Allah pak Ap ko sabar Dy or Ap Walid ko jant min aala maqam ata fermaye Ameen 🤲🤲🤲🇮🇳

  • @naheedmalik1588
    @naheedmalik1588 42 хвилини тому

    الطاف بیٹا صبر کرو نے تو تمام لوگوں کو رلا دیاہے ہم سب لوگ آپ کے ساتھ ہیں تمام مائوں بہنوں کی دعائیں اپ کے ساتھ ہیں ابو بہت خوش خوش قسمت تھے کتنے لوگ ائے تھے اور کتنے دن آپ کے ساتھ ریے جن لوگوں نے آپ کا ساتھ دیا ان کو بھی میرا اللہ انسب کوجزئخیر دے آہین ثمہ آہین

  • @IrmasfamilyVlog
    @IrmasfamilyVlog 7 годин тому

    ALLAH pak app ke Abu ko Janntulfirdus men jgha atta frmaye amen

  • @azamshah4110
    @azamshah4110 9 годин тому +2

    Ap khushqesmat hain k bap ki khetmat ki allah ap ka bhot Acha kare ga hasla rakhen

  • @ZahidKhan-px3lv
    @ZahidKhan-px3lv 9 годин тому +1

    🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻😥😥😥😥😥😥😥😥😥🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻اللہ پاک جنت فردوس میں علامہ کام عطا فرمائے امین یا رب العالمین

  • @safiaqureshi1418
    @safiaqureshi1418 9 годин тому +3

    aap ko yad he Ameena ro rhe the Abbu ke leye dua kro

  • @Ashbaaazam
    @Ashbaaazam 2 години тому

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    الطاف بھائی اللہ تعالی اپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
    آپ کے ابو کا ہمیں بہت دکھ ہے آآپ کے میں
    میں بھی شریک ہوں بہت یاد آتی ہے ابو کی باتیں ان کا بات بات پر رونا ابو کو پتہ چل گیا تھا دو دن پہلے گاؤں میں جانا دوستوں سے ملنا یہ بہت بڑی بات ہے امینہ کو بھی اہٹ مل گیا تھا ابو کے لئے بار بار رو رہی تھی وہ معصوم ہے نہ جس دن اپ قران کھانی کروائے تھے اسی دن پانچ بچوں سے قران خوانی میں بھی کروائی تھی ابو کے لیےدعا کروائی تھی اللہ پاک قران خوانی قبول فرمائے امین

  • @abuzainab2577
    @abuzainab2577 2 години тому

    اسلام عليكم محسن بھائی آپ کا ہمت ہے اور حق بھی ہے ہم بھی جانتے ہیں الطاف بھائی کی غم کیونکہ مین بھی باپ کے سائے محروم ہوں آللہ الطاف بھائی اور ہم کو سب کو جس کا والدین اس دونیاہ سے رخست ہوئے ہیں ہم سب کو آللہ صبر دے آمین 😢

  • @ammigvlogs
    @ammigvlogs 9 годин тому +2

    😢 الطاف بیٹا ابو جان کی ڈیتھ کا بہت زیادہ دکھ ہوا ہے 😢 اللہ پاک اپ کو اور اپ کی ساری فیملی کو صبر و جمیل عطا فرمائے اور اپ کے ابو جان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اپ نے اور سلمہ ان کی بہت خدمت کی ہے واقعی کسی قسمت والے کو ایسی بیوی نصیب ہوتی ہے اپ کے امی ابو بہت قسمت والے ہیں اللہ تعالی نے اپ جیسا بیٹا دیا ہے اور سلمہ جیسی بہودی ہے بس بیٹا رویا نہ کرو کہتے ہیں جب گھر والے زیادہ روتے ہیں تو قبر میں میت کو تکلیف ہوتی ہے کلام پاک ان کے لیے جتنا بھی ہو سکے پڑھا کریں اب ان کو اس چیز کی ضرورت ہے بس بیٹا ہم نے بھی وہیں جانا ہے ان کی زندگی اتنی تھی بس اللہ تعالی کی رضا ہے ان کا ٹائم اگیا اللہ پاک کے اگے کسی کا زور نہیں چلتا ہم اس کی امانتیں ہیں وہ جب چاہے اپنے پاس بلا لے بیٹا اپ حوصلہ رکھو اپ ہمت اور حوصلہ کرو گے تو باقی سب گھر والوں کو ہمت ملے گی اپ نے اپنے بچوں کی خاطر جینا ہے اپ اپنی امی کی طرف دیکھے ہیں امینہ کی طرف سلمہ بچے اللہ تعالی کے بعد اب اپ بھی ان کا سہارا ہو اپ کو بہت زیادہ حوصلہ اور ہمت سے کام لینا ہے ان سب کی خاطر اپ ہمت کرکے ویڈیو بنایا کرو اللہ تعالی سب بہتر کر دے گا وہ غفور رحیم ہے کریم ہے اس کی ذات عظیم ہے اوسکی رضا میں راضی رہنا چاہیے

  • @FarhatHashmi-yl2sj
    @FarhatHashmi-yl2sj 9 годин тому +1

    Allah pak AP k abo ke magfrat kary or AP sb ko sabar dy

  • @shehlasayed-g3u
    @shehlasayed-g3u 3 години тому

    Allah paak apke Abu jaan ko Janatul Firdaus mai Ala maqam ata farmaye. Allah paak apko or sari family ko Sabar ata farmaye. Altaf bhai app to lucky ho ke apne bohot piar se apne abu ki khidmat ki or Salma ne waqaie mai apke Ammi Abu or Ameena ki khidmat ki 🤲

  • @AsadDasti-x2n
    @AsadDasti-x2n 8 годин тому

    😢😢اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @SalmanSaleem-o2v
    @SalmanSaleem-o2v 9 годин тому +1

    Altaf bahi Allah ap KO SBR dy

  • @alamzaib6418
    @alamzaib6418 8 годин тому

    الله پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

  • @yasminabdulla4951
    @yasminabdulla4951 9 годин тому +1

    Altaf bai Allah bless your father jannatul firdosh n give your family sabar Ameen suma Ameen

  • @Ayesha-dee
    @Ayesha-dee 8 годин тому +1

    Allah Apko Sabar Dey, Ap Apne Abu Se Bhttt Attached Ty Mujhy Bs Itna Kehna Hy K Ap Quran Khuwani Khairat Nafal Jo B Apne Abu K Liye Kar Rahe Hain Plz Na Karen Q K Marey Hue Logo Ko Sirf Dua Pohnchti Hy Apse Jitna Ho Saky Dua Karen Aulaad Ki Dua Jannat Tak Pohncha Deti Hy, Sirf Apki Dua Ap K Abu Ko Jannat De Skti Hy. To Plz Agr Ap Ye Smjhty Hain K Quran Ka Sawab Khaiyraat Ka Sawab Ya Nafal Ka Sawab Marey Hue Logo Ko Jayega To Esa Bilkul B Nhi, Unko Sirf Dua Pohnchti Hy. Baqi Allah Unki Maghfirat Farmaye.

  • @Sanaa8653
    @Sanaa8653 4 години тому

    اللہ پاک صبر دے الطاف بھائی سن کر بہت زیادہ افسوس ہوا اللہ پاک انکل جی کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور آپ کی سب فیملی کو میری طرف سے بہت بہت افسوس اللہ پاک آپ سب کو صبر دے امین ثم امین

  • @mariyamarif1618
    @mariyamarif1618 7 годин тому

    سب سے زیادہ اللہ پاک اپ کی فیملی کو صبر دے

  • @MuhammadAyan-k1g
    @MuhammadAyan-k1g 6 годин тому

    ALLAH Pak janatulfirdose ma ala muqam ata farmay Ameen sum Ameen

  • @SweetAndSavouryRecipes7861
    @SweetAndSavouryRecipes7861 10 годин тому +1

    🤲🤲💔Allah aapke abu ko janat de, i lost my dad i kmow how u feel bhai, Allah sab ko sabr de.
    😭

  • @MuhammadUsman-bs3bi
    @MuhammadUsman-bs3bi 9 годин тому +1

    اللہ تعالی آپ ک ابو کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور آپ سب بہن بھائ کو صبر دے آپ سب کو دیکھ کر مجھے رونا آگیاسلمہ کو بھولو صبر کرو اللہ کی مرضی ھےانسان کیا کر سکتا صرف صبرھی

  • @purerajanpuribakre
    @purerajanpuribakre Годину тому

    Rula diya bhai apne, mery walid sb bi is dunya e fani me ni han, Allah Kareem apko sabar Den

  • @SamiKhan-w4f
    @SamiKhan-w4f 7 годин тому

    Allah pak Apke Abu ko janat nasib kare Ameen

  • @yasminabdulla4951
    @yasminabdulla4951 9 годин тому +1

    Allah give your mum n salma Amina sabar pliz it's very hard to loss the loved one Allah sabar de Ameen suma Ameen

  • @safiaqureshi1418
    @safiaqureshi1418 9 годин тому +1

    Allah aap ko bohut himat de

  • @RukhsanaAnjum-ph6wx
    @RukhsanaAnjum-ph6wx 10 годин тому +1

    Alla pak ap sab ko sabar day amen

  • @khankhan-ho8jo
    @khankhan-ho8jo 3 години тому

    Hum ap ke sath hy bahi ❤

  • @AsadDasti-x2n
    @AsadDasti-x2n 9 годин тому

    اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطاء فرمائے ❤❤❤😢😢😢

  • @KundiAmmar
    @KundiAmmar 3 години тому

    AAP bahut achy bete hn 🥰

  • @muhammadraza457
    @muhammadraza457 9 годин тому +1

    Allah pak sabar da

  • @salmakanwal2468
    @salmakanwal2468 8 годин тому

    Bhai jab aap abo ko onke porane doston se milvane gaye the tab onke dawayi aapke ghar wale gaon me bhol aaye the jabke os dawayi se aapke abo ki tabiyet thek ho rahi thi aysa to nahi time pe dawai na lene se onki tabiyet ziyada khrab ho gai ho baqi Allaha aapko sabar de aap ne apne walid ki bohat khidmat ki he Allaha onko janat me aala maqam de aameen

  • @Hajivlogs786
    @Hajivlogs786 8 годин тому

    Allah Pak apko sbr dyameen

  • @SamiKhan-w4f
    @SamiKhan-w4f 7 годин тому

    Allah apko Khush rakhe

  • @Kawthar-Hussein
    @Kawthar-Hussein 6 годин тому

    السلام علیکم الطاف بھائی اور سلمی بھابھی اور سب گھر والوں کو سلام اور دلے دعاء ھے اللہ باگ اپ سب کو صبر دے اپ کا دگھ بہت بڑا ھے میں خد ایگ یتیم ھوں مجھے اپ کا دگھ کا بتا ھی 😢 صبر کرو امی جان کا خیال رگھو انگا سہارا بنو رونے سے گجہ نھیں ھوگا بلگی والد صاحب کو بہت دگھ ھوکا انگو دعاء صدقہ کے ضرورت ہے رونے کے نھیں اللہ جنت نصیب کرے اور اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲 ھمارے دعاء اپ سب کے ساتھ ہی 🤲

  • @shireenhariparsad7150
    @shireenhariparsad7150 8 годин тому

    So so sorry Altaf bhai .Be strong for Ammi and family. Mohsin you are accha admi ❤

  • @shabanainamdar8575
    @shabanainamdar8575 8 годин тому

    Bhai sabar karo Allahpak aap ke walid ko jant min aala maqam dy Aameen ya rabbul alamin.

  • @momina__iqbal200
    @momina__iqbal200 9 годин тому

    Ya Allah iltaf bhi ko saber dea ya Allah Amina ko b sber dea

  • @nabeela634
    @nabeela634 9 годин тому +1

    Altaf bhai Jamila aunty ki taraf se do kurane pak Hain abbu Ki Dua ke liye

  • @MuhammadUsman-bs3bi
    @MuhammadUsman-bs3bi 9 годин тому

    اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطاء فرماے آمین یا رب اللہ مین

  • @Sandy.408
    @Sandy.408 9 годин тому

    May Allah give your father highest place in jannah and your family patience

  • @mnajhatialbaloch6501
    @mnajhatialbaloch6501 9 годин тому +3

    🤲😭

  • @iqbalmusarrat7879
    @iqbalmusarrat7879 3 години тому

    Inna lilla hi wa inna ilahi rajioon Allah tallah aap ke baba ke magfarat farmay un ke darjat buland farmay ameen sum ameen,🤲

  • @nosheenfatima5276
    @nosheenfatima5276 10 годин тому +3

    😭😭😭🤲🤲🤲

  • @NaidanAbdulaziz
    @NaidanAbdulaziz 8 годин тому +1

    الله سب كو صبر دي

  • @kousarambreen5481
    @kousarambreen5481 9 годин тому

    Allah pak sabr dy sab ko our abo ko jantul ferdus my ala maqam dy Ameen from London

  • @ansakhancooking4352
    @ansakhancooking4352 3 години тому

    Altaf you are very good son Allaha app ko sabar day ameen Allaha ony junt main jaga day ameen app bhot farmabardar bath hain Allaha rahim kary gaa in sha Allaha

  • @nargismorsa1594
    @nargismorsa1594 8 годин тому

    Ameen Suma ameen💔💔💔💔💔

  • @SAIMAAWAIS-l3k
    @SAIMAAWAIS-l3k 8 годин тому

    Altaf bhi boht dokh hoa apky abu g ka allha pak onki ahli manzil asan frmay sabr rakhin or allh sy onkliy doa karin😢😢😢

  • @AmirKhan-c2l9s
    @AmirKhan-c2l9s 5 годин тому

    Bhai bht dukh hua apk abbu jan ka Sun K Allah pak unki maghfirat farmae aur jannat ME Aala maqam ata farmae

  • @saqibnaqvi9630
    @saqibnaqvi9630 8 годин тому

    Allah Pak Jannat me aala mukaam ataa kre aap k Abbu KO Puri family KO Sbbr e jmeel ataa kre, Aelahi Ameen

  • @sidraasim262
    @sidraasim262 10 годин тому +1

    Bhai Allah ka hookam saber Karen sab family member s 🤲😭😭😭😭😭

  • @Ashbaaazam
    @Ashbaaazam 2 години тому

    ماں باپ کا دکھ کبھی برداشت نہیں ہوتا اللہ آپ کو آپ کے گھر والوں کو خاص کر کے امی جان صبر دے
    الطاف بھائی ایک دن ہم سب کو مرنا ہے لیکن آپ کے ابو اچانک دنیا سے رخصت ہوگئے یہ بہت بڑی تکلیف دہ ہے

  • @mesamabbas8778
    @mesamabbas8778 9 годин тому

    بہت افسوس ہوا الطاف بھائی آپکے ابو کا اللہ ان کے درجات بلند فرمائے آمین میرے بابا کو دو سال ہوگئے ہیں ہم سے بچھڑے ہوئے ابھی بھی یقین نہیں آتا اللہ آپکو صبر دے یہ صدمہ برداشت کرنے کی آمین😢

  • @binarehsi7400
    @binarehsi7400 8 годин тому +1

    My condolences to the family sad news . Be strong guys