قران عربی زبان میں سرزمین عرب میں نازل ہوا ھے وہ انکی اپنی زبان میں تھا وہ اسکے ہر لفظ اور اسکے مدعا کو جانتے بوجھتے تھے قران انکی اپنی واضح اور بیین زبان میں ھے ، نظم قرآن کی ایک واضح دلیل یہ بھی ھے کہ نزول قران جو متواتر اور موقع و محل کے اعتبار سے ۲۴ سال تک نازل ہوتا رہا اس نزول کے آخری ۲ سال میں خود اللہ تعالٰی نے اسکو ایک حتمی صورت میں منظم کیا یعنی ایک نظم میں قیامت تک کے لیئے قایم کردیا ، اسنظم کی دریافت کی ضرورت تو ھم عجمیوں کو ھی کرنی تھی ، اس دریافت کے توقف کی شاید ایک وجہ یہ رھی ہو کہ ابتدا میں قران کی تلاوت برائے ثواب و نقش تعویز دم درود جھاڑ پہونک بیماریوں کے علاج کے طور پر لیا گیا اسکا سب سے بڑا اعجاز اسکو حفظ کر لینا متعین کیا گیا ، کوئ کتاب بطور کتاب ہو ھی نہیں سکتی جب تک اسکا کوئ موضوع اور ان مضوعات کا کوئ نظم نہ ہو
Thanks for covering this important topic 🎉
نظم قرآن ۔۔۔۔ایک انسانی فہم ہے ۔۔۔اور بس !
Explain please
قران عربی زبان میں سرزمین عرب میں نازل ہوا ھے وہ انکی اپنی زبان میں تھا وہ اسکے ہر لفظ اور اسکے مدعا کو جانتے بوجھتے تھے قران انکی اپنی واضح اور بیین زبان میں ھے ،
نظم قرآن کی ایک واضح دلیل یہ بھی ھے کہ نزول قران جو متواتر اور موقع و محل کے اعتبار سے ۲۴ سال تک نازل ہوتا رہا اس نزول کے آخری ۲ سال میں خود اللہ تعالٰی نے اسکو ایک حتمی صورت میں منظم کیا یعنی ایک نظم میں قیامت تک کے لیئے قایم کردیا ،
اسنظم کی دریافت کی ضرورت تو ھم عجمیوں کو ھی کرنی تھی ، اس دریافت کے توقف کی شاید ایک وجہ یہ رھی ہو کہ ابتدا میں قران کی تلاوت برائے ثواب و نقش تعویز دم درود جھاڑ پہونک بیماریوں کے علاج کے طور پر لیا گیا اسکا سب سے بڑا اعجاز اسکو حفظ کر لینا متعین کیا گیا ،
کوئ کتاب بطور کتاب ہو ھی نہیں سکتی جب تک اسکا کوئ موضوع اور ان مضوعات کا کوئ نظم نہ ہو
ؤھو یدعی الی الاسلام سے کون وجود مراد ھے جوآب دیں
اگر علم قرآن مجید ھے یدعی مضارع مجہول ہے