Doc ny saaf kaha k dispensar num de dety h jbky anchor nu pean pesh krwae h k doc sb jb ap na ho to dispensar dekh lety h mareez ko jisky k yunus butt sb b hans para hai
its shameful act by media and so called health department yeh media wala abi 100 episodes k bad seekha k gloves ki importance kia hoti hai aur doctors jo har waqt diseases ko face karty hain aur aksar bimar bi ho jaty hain un ki disrespect kar rahay hain
السلام علیکم فہد شہباز صاحب کیسے مزاج ہیں آپکے امید ہے اللہ کی رحمت میں ہونگے۔ آپ کا پراگرام تماشہ کئی بار دیکھا اور کئی بار سوچا کہ آپ کے لئے کچھ لکھوں سو آج آپ کی بارگاہ میں پیش کرنے لگا ہوں۔ دیکھے عطائیت ختم ہونی چاہیئے مگر جس طرح آپ، سلمان کاظمی صاحب اور حکومت کرنا چاہتی ویسے کبھی بھی نہیں ہوگی۔ میں آپ کو کچھ نقطے سمجھاتا ہوں آپ ان پر غور فرمائیے گا۔ 1. تمام ایم بی بی ایس ڈاکٹرز کو پابند کریں کہ وہ اپنے کلینکس اور ہسپتالوں میں صرف کوالیفائیڈ پیرامیڈکس قانون کے مطابق کم از کم 14000 تنخواہ کے حساب سے رکھیں اور اگر آپ کو یہ بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹرز اپنے کلینکس پر کوالیفائیڈ عملہ رکھتے ہیں تو سفید جھوٹ بولا گیا ہے دو چار چھاپے ڈاکٹرز کے کلینکس پر بھی لگا لیں اور ان سے پوچھے کہ آپ نے کس قانون کے تحت اپنا عملہ کوالیفائیڈ نہیں رکھا۔ 2. پیرا میڈکس کی تنخواہیں 30000 سے زیادہ نہیں اور آپ بھی جانتے ہیں کہ آج کل اتنی تنخواہ میں گزارا ممکن نہیں اوپر سے ڈاکٹرز اپنی آمدنی میں اضافہ کے لئے مڈل پاس لڑکے اور لڑکیاں رکھ لیتے ہی کیونکہ کوالیفائیڈ کو زیادہ تنخواہ دینا پڑتی ہے تو پیرامیڈیکس بیچارے کہاں جائیں مگر ڈاکٹرز نے کبھی پیرامیڈکس کے لئے تو آج تک آواز نہیں اٹھائی۔ 3. آپ ہر تحصیل کے ہیلتھ آفس سے پریکٹس کرنے والے لوگوں کا ڈیٹا نکالیں میں دعوے سے کہتا ہوں کہ اس میں کوالیفائیڈ ڈسپنسرز اور ایل ایچ ویز صرف 20فیصد ہونگے باقی سب وہی ہوتے ہیں جن کو ڈاکٹرز صاحبان کم تنخواہ دینے کے لالچ میں رکھ لیتے ہیں۔ 4. اگر سلمان کاظمی صاحب حقیقی معنوں میں عطائیت ختم کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے ان 80 فیصد کو بند کروائے اور اس میں ڈسپنسرز ان کا بھرپور ساتھ دیں گے پھر آپ مجھے 5 کلو میٹر کے ایریا میں کوئی عطائی کلینک ڈھونڈ کر دکھائیے گا۔ 5۔ ڈاپنسرز اور ایل ایچ ویز گورنمنٹ ہسپتالوں خاو طور پر بنیادی مراکز صحت پر حکومت کی سرپرستی میں مریضوں کا طبی معائنہ بھی کرتے ہیں اور ڈلیوریاں بھی تو اگر انکے لئے ایسا مانیٹرنگ سسٹم بنایا جائے کہ جس میں یہ محدود پیمانے پر صرف ابتدائی طبی امداد دے سکے تو جناب آپکو ہر 5 گاؤں کے لئے مشکل سے ایک ڈسپنسر کا ابتدائی طبی امداد کا سنٹر ملے گا۔ ڈاکٹرز خود کیا کیا کرتے ہیں اور ان کے ہسپتالوں میں کیا کیا ہوتا ہے اور کس معیار کی ادویات استعمال کی جاتی ہے یہ ایک لمبی کہانی ہے۔ اگر آپ کو عطائیت ختم کرنی ہے تو کوالیفائیڈ پیرامیڈکس کے تعاون کے بنا یہ کبھی بھی ختم نہیں ہوسکتی اور زمینی حقائق کے مطابق ہی فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔ باقی آپ لگے رہیں دودھ کا دھلا کوئی بھی نہیں نہ میڈیا، نہ ڈاکٹرز اور نہ ہی پیرامیڈیکس۔ اللہ کریم آپ کا حامی و ناصر ہو۔ 03017037871
bahi jan ap nain sab kch sach or boat acha bola ya media asa kun ni krta sai bat ni btata doctor ko qulafied dispenser hi sat rakna chy ya sat aam sa bnda rak lata ha sat or qualified bnda sat bdname ho ra ha
I am shocked ya channel walay program dal datay Han comment nahe parhty….. ya kasa public ka channel ha ka public ko hi side line kiya hova ha…… doc fake ha to tum log kon sa haji ho mic paker ka jitani badmashi tum loog kerty ho woh b public janti ha
Hahahahaha yeh anchor doctors ko lead kerta ha ka band kero na kero or ya doctors camera dekh ker apny ullo sedha kerta Han….. lanat asi team pa Jin ko anchor sab apny masalay ka liya use kerty Han …… fake doc logo sa piasy kamatay Han or ya anchor Apni ratting ka liya blackmail kerty
kal yeh media wala aik program main SHO ko keh raha tha k iss bandy ko arrest karo aur bechara SHO kehny laga sir naisay ap ka hukum bohot buri bat hai ap beshak quacks ko benikab karo lakin legal doctors ka tamasha lagana bohot buri bat bai doctors iss country se chalay jain gsy respect the legal doctors
media anchor bohot sharam ki bat hai yar jhoot bol rahe ho us dr ne kaha k yeh time de dete hain ksm az kam jhoot tau na bolo na baki ap kam acha kar rahe ho
Doc ny saaf kaha k dispensar num de dety h jbky anchor nu pean pesh krwae h k doc sb jb ap na ho to dispensar dekh lety h mareez ko jisky k yunus butt sb b hans para hai
Fahad bhai apko salute krta hon.Police ko bhi benaqab karein.
Younas bhai gd work yaar nce ....
its shameful act by media and so called health department yeh media wala abi 100 episodes k bad seekha k gloves ki importance kia hoti hai aur doctors jo har waqt diseases ko face karty hain aur aksar bimar bi ho jaty hain un ki disrespect kar rahay hain
legal aur senior doctors ko respect deni chaheay ab media logon ko saza aur jaza dilwaye ga
Hi
Media man doctor officers se bhi bda samjh aa rha hai.unki baat kat ke unke uper hawi ho rha hai. Asa nhi hona chhiye. Officers is first.
matric pass media wala har department ka mahir ban nata hai jb k doctors sari zindigi apni studies par laga dete hain tb bi mahir nahee ban sakty
Media Syastdaano Kee paaltu Kutti ha.
ya media b boat azad ho gya ha musharif nain inain sai qabu kia hua ta
shazad ji ye pakistan hei u s a
Yar yeh enkar zeyada checking kr raha ha
Anckr bot glta ha
sir je plz ap ka contct kaya ha kuch jali doctr ha plz contc no de plz
السلام علیکم
فہد شہباز صاحب کیسے مزاج ہیں آپکے امید ہے اللہ کی رحمت میں ہونگے۔
آپ کا پراگرام تماشہ کئی بار دیکھا اور کئی بار سوچا کہ آپ کے لئے کچھ لکھوں سو آج آپ کی بارگاہ میں پیش کرنے لگا ہوں۔
دیکھے عطائیت ختم ہونی چاہیئے مگر جس طرح آپ، سلمان کاظمی صاحب اور حکومت کرنا چاہتی ویسے کبھی بھی نہیں ہوگی۔
میں آپ کو کچھ نقطے سمجھاتا ہوں آپ ان پر غور فرمائیے گا۔
1. تمام ایم بی بی ایس ڈاکٹرز کو پابند کریں کہ وہ اپنے کلینکس اور ہسپتالوں میں صرف کوالیفائیڈ پیرامیڈکس قانون کے مطابق کم از کم 14000 تنخواہ کے حساب سے رکھیں اور اگر آپ کو یہ بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹرز اپنے کلینکس پر کوالیفائیڈ عملہ رکھتے ہیں تو سفید جھوٹ بولا گیا ہے دو چار چھاپے ڈاکٹرز کے کلینکس پر بھی لگا لیں اور ان سے پوچھے کہ آپ نے کس قانون کے تحت اپنا عملہ کوالیفائیڈ نہیں رکھا۔
2. پیرا میڈکس کی تنخواہیں 30000 سے زیادہ نہیں اور آپ بھی جانتے ہیں کہ آج کل اتنی تنخواہ میں گزارا ممکن نہیں اوپر سے ڈاکٹرز اپنی آمدنی میں اضافہ کے لئے مڈل پاس لڑکے اور لڑکیاں رکھ لیتے ہی کیونکہ کوالیفائیڈ کو زیادہ تنخواہ دینا پڑتی ہے تو پیرامیڈیکس بیچارے کہاں جائیں مگر ڈاکٹرز نے کبھی پیرامیڈکس کے لئے تو آج تک آواز نہیں اٹھائی۔
3. آپ ہر تحصیل کے ہیلتھ آفس سے پریکٹس کرنے والے لوگوں کا ڈیٹا نکالیں میں دعوے سے کہتا ہوں کہ اس میں کوالیفائیڈ ڈسپنسرز اور ایل ایچ ویز صرف 20فیصد ہونگے باقی سب وہی ہوتے ہیں جن کو ڈاکٹرز صاحبان کم تنخواہ دینے کے لالچ میں رکھ لیتے ہیں۔
4. اگر سلمان کاظمی صاحب حقیقی معنوں میں عطائیت ختم کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے ان 80 فیصد کو بند کروائے اور اس میں ڈسپنسرز ان کا بھرپور ساتھ دیں گے پھر آپ مجھے 5 کلو میٹر کے ایریا میں کوئی عطائی کلینک ڈھونڈ کر دکھائیے گا۔
5۔ ڈاپنسرز اور ایل ایچ ویز گورنمنٹ ہسپتالوں خاو طور پر بنیادی مراکز صحت پر حکومت کی سرپرستی میں مریضوں کا طبی معائنہ بھی کرتے ہیں اور ڈلیوریاں بھی تو اگر انکے لئے ایسا مانیٹرنگ سسٹم بنایا جائے کہ جس میں یہ محدود پیمانے پر صرف ابتدائی طبی امداد دے سکے تو جناب آپکو ہر 5 گاؤں کے لئے مشکل سے ایک ڈسپنسر کا ابتدائی طبی امداد کا سنٹر ملے گا۔
ڈاکٹرز خود کیا کیا کرتے ہیں اور ان کے ہسپتالوں میں کیا کیا ہوتا ہے اور کس معیار کی ادویات استعمال کی جاتی ہے یہ ایک لمبی کہانی ہے۔
اگر آپ کو عطائیت ختم کرنی ہے تو کوالیفائیڈ پیرامیڈکس کے تعاون کے بنا یہ کبھی بھی ختم نہیں ہوسکتی اور زمینی حقائق کے مطابق ہی فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔ باقی آپ لگے رہیں دودھ کا دھلا کوئی بھی نہیں نہ میڈیا، نہ ڈاکٹرز اور نہ ہی پیرامیڈیکس۔
اللہ کریم آپ کا حامی و ناصر ہو۔
03017037871
bahi jan ap nain sab kch sach or boat acha bola ya media asa kun ni krta sai bat ni btata doctor ko qulafied dispenser hi sat rakna chy ya sat aam sa bnda rak lata ha sat or qualified bnda sat bdname ho ra ha
Bache ko Kia kehna ha ap ne jub finger le liya ha
Shame app log ghalat biyani kar rahy hain
I am shocked ya channel walay program dal datay Han comment nahe parhty….. ya kasa public ka channel ha ka public ko hi side line kiya hova ha…… doc fake ha to tum log kon sa haji ho mic paker ka jitani badmashi tum loog kerty ho woh b public janti ha
السلام عليكم اجهي بات هيں سر
Dr gos bad Dr unce Dr very good
O may god mehman to dekhen
Hahahahaha yeh anchor doctors ko lead kerta ha ka band kero na kero or ya doctors camera dekh ker apny ullo sedha kerta Han….. lanat asi team pa Jin ko anchor sab apny masalay ka liya use kerty Han …… fake doc logo sa piasy kamatay Han or ya anchor Apni ratting ka liya blackmail kerty
Press reporter apni dukan chla raha hae
kal yeh media wala aik program main SHO ko keh raha tha k iss bandy ko arrest karo aur bechara SHO kehny laga sir naisay ap ka hukum bohot buri bat hai ap beshak quacks ko benikab karo lakin legal doctors ka tamasha lagana bohot buri bat bai doctors iss country se chalay jain gsy respect the legal doctors
nahin
Ghalat byani fahad!!!
media anchor bohot sharam ki bat hai yar jhoot bol rahe ho us dr ne kaha k yeh time de dete hain ksm az kam jhoot tau na bolo na baki ap kam acha kar rahe ho
💟🧤💟🧤
اسلام علیکم صاحب کبھی کے پی کے کے طرف بھی چکر لگاؤ
Ye media waly apni behan dety hain
Bohat e fazool media ha