The Story of the Negotiations, Maulana's Threat, Tweets from America, and Imran Khan's Decisions
Вставка
- Опубліковано 17 гру 2024
- The Story of the Negotiations, Maulana's Threat, Tweets from America, and Imran Khan's Decisions
#siddiquejaan #imrankhan #pti #us #shehbazsharif #fazlurrehman #donaldtrump #richardgrenell #tweets #alqadirtrustcase #pmln
اللہ تعالٰی ہماری عوام کو ظالم حکمرانوں سے نجات دلائیں اور حقیقی معنوں میں ہماری عوام کو آزادی دلائیں آمین۔ عمران خان زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤
کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں وقت بدلے گا انشاءاللہ
انشاءاللہ
اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
جو جو 26 کو ڈی چوک میں شہید ہوے زخمی ہوے ان کو بھی یاد رکھیں
بالکل درست فرمایا آپ نے دعاکے سوا کوئی راستہ نھیں بچا اللہ پاک اس جعلی حکومت اور ان ظالموں سے چھٹکارہ دے 🤲🤲😭
میرا جب پہلی بار 2002 میں تبوک سے بس کے ذریعے مدینۃ المنورہ اور مدینہ سے مکہ عمرہ کی ادائیگی کے لیئے جانے کا اتفاق ہوا تو مجھے مدینہ اور مکہ کے درمیان 500 کلومیٹر کے موٹر وے کے دونوں اطراف کالے کالے پتھر دیکھ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مکہ سے مدینہ ہجرت اور مدینہ منورہ سے تبوک 30 ہزار بے سر و سامان سپاہ کے ساتھ غزوہ تبوک کے 800 کلومیٹر کے سفر کا تصور آیا تو مجھے جھرجھری سی آ گئی!
۔۔۔ صرف دعاؤں سے کچھ ہونا ہوتا تو نبی کریم صلی اللّٰہِ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ سے تبوک ہر گز نہ تشریف لے جاتے ۔۔۔
عمران خان شخصیت نہیں ایک نظریہ ہے اور نظریات نہ کبھی قید ہوتے ہیں اور نہ کبھی مرتے ہیں۔ انسانیت کی فلاح و بہبود کا نظریہ۔
اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق
Allah imran Khan or sach k saath kharay honay walon ki hifazat karay .
ظلم زیادہ دیر تک نہیں چلتا وقت بدلے گا انشاءاللہ
اللّٰہ تعالیٰ سب سے بڑا اور بہترین کارساز ھے ❤
Good Good Imran Khan❤❤
Love you Imran Khan
عمران خان زندہ باد اللہ حفاظت کرے 🤲 اللہ مدد کرے عمران خان کی غیبی مدد فرمائے آمین ثم آمین 🤲
الھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 💯
وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود سلام
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
Great imran Khan zinda bad
اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔
آمین یا ربّ العالمین
صدیق جان سلامت رھو ❤
ملک کی سلامتی سخت خطرے میں ھے۔
اللہ خیر کرے ۔
YA Allah help to Imran Khan and help our country 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک اس ملک پہ رحم کرے اور اس عوام پہ اللہ پاک کرم کرے
Lanat hai aisa hukumat pe
Lanat hai aisa aisa hukumat per
Very Sad News ya Allah Rehm farma 🤲
Imran Khan zendabad
MA SHA ALLAH
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام.
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ إِبْرَاهِيمَ اِنَّکَ حَمِيدٌ مَّجِید
اَللّٰھُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰیٓ آلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّکَ حَمِيدٌ مَّجِید
بربریت اور درندے اور فسطائیت جاری ہے یا اللہ رحم فرمائے آمین
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
Sideeq jan zindabad Pakistan zindabad Allah AP ki Hifazat karay Ameen
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
عمران خان زندہ باد سلامت رہیں آمین ❤
ایاک نعبد و ایاک نستعین یاحی یاقیوم برحمتک نستغیث اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد
استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
نستغفر اللہ نستغفر اللہ نستغفر اللہ
اللہ تعالی عمران خان اور اس کے چاہنے والوں کو سلامت رکھے امین 💞
Allhamdulilah
MashaAllah
Allah aap ko apni hifazat me rakhe .aamen
جزاک اللہ ❤
صدیق بھائی آپ کے جذبات کو سلام
صدیق جان بھائی پاکستان میں لا قانونیت دھشتگردی اور غربت کا راج ھے اللہ پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے آمین
Geo siddique Jan sahb Geo zindabad ❤❤❤❤❤ Allah Tala apki hifazar farmaye amen ❤❤❤❤❤❤❤
Imran Khan ❤
Allah k har kaam me behtari Hoti hai Allah per yaqeen rakhay Bhai hum app k liyay bhi Dua kertay hai.allah hum sab ko hifzoamaan me rakhay.younan k shaheedow k Ghar walow ko saber de.sab ki rehai karay.ameen
You are right sir siddique jaan saab Thanks for sharing ❤❤❤
Allah Paak Imran Khan ki Hifazat farmay 🤲🏼 (Aameen)
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
روز کچھ نہ کچھ مہنگا ھورہاہے کوکنگ ائل گھی کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہی ہیں سبزی کو غریب بندہ ہاتھ نہیں لگا سکتا آلو جو سب سے زیادہ کھایا جاتا ہے اسکی قیمت اتنی بڑھادی کہ غریب وہ کھانے سے بھی رہ گیا
Pakistan🇵🇰 WANT Release Innocent
💕 Imran Khan with PTI works 💕
💕 And All Innocent Pakistani 💕
حقیقی آزادی مارچ*-*
Khuda grq kre in zalmo ko logon k ghr brbaad kr diye
Brave journalist siddique jaan
i agree to your suggestion about dua and prayers! we are far away from allah subhanatalla's teachings! we need to conect with allah subhanatalla!
Ap nay meray dil ki baat kahi...sab ko ijtamaee muafi Allah say mangni chahiye yeh azaab hai jo nazil ho raha hai.
ALLAH affiyat k muamla farmai ameen
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ🕊️❣️
Ghazi Imran Khan zindabad❤❤❤
اللّہ پاک سانحہ اسلام آباد میں شہید پی ٹی آئی کے تمام کارکنان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
❤ماشاءاللہ بھائی زبردست سلامت رہو ❤اللہ پاک خیر فرمائے آمین ❤
Murshad Imran Khan ✌️💪🏏
Kal insha allha imran khan raha ho jain ge
گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️
Awam Sai ApeeL hai ijtami AstagFaar or Doain karwain Gunahon sai Taobah krain AllahPaak Raham Farmai Dai Aameen summa Aameen ya RabuuAalameen 🕋
Khosh mehfoz salamat or abad raho bama family ta hayat ameen❤
Ap ke himat ko salam
Excellent analysis, especially on negotiations
عمران خان ملک کا واحد لیڈر ہے اور سچا اور ایماندار لیڈر ہے الحمد للہ
Allah Hu Akber
ماشاء الله the great leader Imran Khan zindabad
Absolutely right bro
😢😢😢
انا لله وانا اليه راجعون 😢
Free imran khan Free PTI WORKERS ♥
وعلیکم سلام
Siddiqui jaan Zabardast
Love 💕 Imran Khan love 💕
اللہ ان کے گھر والوں پر رحم فرمائے 😢🤲😭
باخبر رکھنے کا شکریہ مولا کریم آپ کو اور گھر والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ❤
یہ ملک ھے انکا۔ ہم ہیں۔۔۔۔۔۔۔
Love you imran khan❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🌹🌹
Great analysis 👍
Bht Ziada afsos g
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
welcome Sadik Jaan Allah Jyada Umar aapko Farma De
اَللّهُم صَلَّی عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ.❤️
اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ.❤️
وعلیکم السلام جی جناب بھائی صدیق جان صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤
Bht ziada afsos nak
IK stand for pakistan
Imran Khan zindabad sadique Jan zindabad
افسوس کے ہمارے پیارے پاکستان کو ان چوروں نے ڈاکو لوٹیرو نے پاکستان کو تباء و برباد کر دیا ہے
اللہ تعالیٰ مرنے والوں کی مغفرت فرمائے امین
Yes you are absolutely right Siddique Bhai Ya Allah reham kar ameen😊
Great journalist siddique jan ❤
Ma Sha Allah
اللہ پاک سے دعا ہے پاکستان کی مدد فراہم کرے آمین ثم آمین ❤
اللہ دیکھ رہا ہے
MaShAllah very nice job and information
We are with Imran Khan ❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
برادر صدیق جان ❤️
انا للہ وانا الیہ راجعون
Bhot dukh howa 😢 hmare mulk ko Allah buchae baki in logo n to koey qaser nhi chore😢
السلام علیکم اپ کی خبروں اور تجزیوں میں پاکستان میں خوفناک مہنگائی کا بھی ذکر ہونا چاہیے جس کی وجہ سے لوگ خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں ڈنکی کے ذریعے ملک سے جانا بھی ایک خودکشی کے برابر ہے والسلام❤
آخری امید عمران خان
Imran khan zindabaad ❤
Well done siddique bahi ❤❤
Allah help those who help themselves. Just prayers doesn't work
اللہ پاک الحق ھیں۔ صدیق جان صاحب ۔ بہت اچھا ھے آپ اپنے دل کی بھڑاس نکال رھے ھیں ۔ ورنہ تو ھم بحثیت مجموعی قوم بے حس ھو چکے ھیں اور یہ حکمران ٹولہ ان کو قوم سے یا ان فوت شدہ افراد سے کیا لینا دینا ۔ جو اپنے ھاتھوں سے بیسیوں افراد اور سینکڑوں کو گولیوں سے ھلاک و زخمی کر دیں اور اس پر تان وتشنیں ۔ یہ شرمندہ بھی نہیں ھوتے۔ ھم آہ بھی کرتے ھیں تو ھو جاتے ھیں بدنام وہ قتل بھی کریں تو چرچا نہیں ھوتا۔ ۔
یکم جنوری سے پہلے خان صاحب اعلان کریں تاکہ ھم پیسے بھیجنا بند کر دیں
Ya Allah pak rehm farmain