International Quran Competition Winner (Hafiz Muhammad Abu Bakar) | Wasaeem Badami | 9 April 2024
Вставка
- Опубліковано 8 кві 2024
- #waseembadami #shaneiftar #HafizM.AbuBakar
International Quran Competition Winner (Hafiz Muhammad Abu Bakar) | Wasaeem Badami | 9 April 2024 | #shaneiftar
#Ramazan2024 #RamazanMubarak #ShaneRamazan
Join ARY Digital on Whatsapp 👉 bit.ly/3LnAbHU - Розваги
میری خواہش پوری کر دی۔ بہت ساری دعائیں ابوبکر بیٹے کے لئے
جزاک اللہ خیر
Assalam o Alikum,
Iiiu😮😮😮😮😢😮😢😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😢😮😢😮😮😮😮😮😮😢😮😮😮😢😮😮😮😮😢😮😮😢😮😢😮😢😮😢😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😢😮😮😮😢😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😢😮😮😮😢😮😮😮😮😢😮😮😮😮😮😮😮😮😮😢😮😮ii😮iii😮😮😮i😮i😮😮ii😮😮😮i😮😮😮😮😮i😮😮😮😮😮😮😮i😮😮ii😮i😮😮ii😮iii😮iii😮iii😮i😮iii😮😮i😮😮😮iiii😮😮ii😮😮iii😮ii😮i😮😮i😮iii😮iiiiii😮ii😮i😮i😮ii😮iiii😮iiii😮iii😮ii😮ii😮iiii😮😮i😮ii😮i😮ii😮😮iii😮iiii😮iii😮😮i😮i😮ii😮i😮ii😢iii😮😮i😮ii😮😮iii😮i😮i😮😮iii😮ii😮ii😮i😮😮ii😮i😮ii😮i😮i😮i😮😮i😮iii😮😮😮i😮i😮ii😮😮iii😮ii😮iii😮😮i😮iiii😮😮ii😮iiii😮😮ii😮i😮ii😮ii😮ii😮ii😮😮iiii😮😮iiii😮ii😮😮i😮😮i😮iii😮ii😮😮i😮😮i😮😮😮😮ii😮ii😮ii😮😮iiii😮😮iiiiiiiii😮iii😮iii😮iiiii😮i😮i😮ii😮iiii😮i😮😮ii😮ii😮ii😮iii😮ii😮i😮😮😮i😮iii😮i😮😮ii😮ii😮😮ii😮i😮i😮😮iii😮i😮😮iiii😮😮i😮iiiii😮ii😮ii😮i😮ii😮iiiiiiii😮i😮i😮i😮iiiiii😮😮iiiii😮iii😮iii😮😮i😮iiiiii😮i😢i😢 😢 pl kon
Pp😊@@shakeelawan4122
❤❤❤@@shakeelawan4122
Kis kis ko Muhammad S.A.W.ka ummati hona pasand hai
قابل رشک ھے اعیذک من شرکل ھامہ ومن عین الآمہ
Hafiz Abu Bakar is the real celebrity❤
Bilkul ❤❤❤❤
Exactly100%
سوشل ٹرینڈ کے بعد الحمدللہ اس جگہ پہنچ گیا ۔ کل تک ان سٹیج پہ گانے سنے جاتے تھے لڑکیوں کو نچایا جاتا تھا ۔ اب الحمدللہ قرآن سنایا جارہا ہے
ابوبکر کا پہلا نمبر ماشاءاللہ ❤
امیر المومنین حضرت امام علی علیہ السّلام کا پہلا نمبر امامت میں ❤❤❤❤
@@ImranAli-sn8hx wo ap ke liye hai mola Ali a.s ka 1st number or wo bhai hazrat abu bakar ko 1st manta hai wo uski marzi ap mola Ali a.s ko 1st mano bus koi behis he nahen
ظالموں ادھر بھی اشارہ کنایہ میں گروہ بندی کا عملی مظاہرہ کرنے لگے ۔ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سب سے آخر میں تشریف لائے تو تم کیا کہو گے اپنے اس اصول و مبادی کے مطابق؟ کچھ تو عقل کے ناخن لو خلیفہ اوّل اور چہارم دونوں ہی دل سے عزیز ھیں لیکن یاد رکھو مولا علی علیہ السلام سے محبت یا بغض ایک کسوٹی ھے کسی بھی شخص کے ایمان کو جانچنے کے لیے۔ باقی آپ خود سمجھ دار ھو اور احادیث مبارکہ کا بھی علم ھو گا۔
:ابوبکرؓ♥ عمرؓ♥ عثمانؓ♥ و علیؓ♥ کو ہم اپنی جان کا سلام لکھیں گئے۔۔۔
Salam salam sahaba Akram RA
اس بچے کے اساتذہ کو ضرور بلانا چاہیے تھا بلکہ آئندہ بلایا جانا چاہیے اور خراجِ تحسین پیش کیا جانا چاہیے
وسیم بدامی صاحب کے اس اقدام کو صراحتے ہیں کہ انہوں نے اس بچے کو اپنے پروگرام میں مدعو کر کے اپنے پروگرام با سعادت بنایا اور جس سے حفاظ قرآن بچوں کی حوصلہ افزائی ہوئی ۔
وسیم بادامی آپ کا دین کے معاملات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا بہت اچھا لگتا یے، اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت با کرامت رکھیں
السلام علیکم کیسی ہیں آپ
@@businessvlogs7158 وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
الحمدللہ
آپکو عید مبارک آپ کس شہر سے ہیں
کیا آپ سے واٹس اپ پر بات ہو سکتی ہے?
Ameen
Allah mujhe Hafiz Abu Bakar jesa beta ata kare plz ameen kare 😢
Aameen mjhy bhi 🤲🏼😢
Ap khud Abu Bakar jesa beta ban jao apni maa k liye ❤
Ameen ❤
آمین
Ameen
کاش وہ دن جلدی آۓ جب ہم مدینے میں بیٹھ کر قرآن پڑھیں" آمین
آمین
Srf abu bakkar k liye like
اللہ رب العزت ابوبکر صاحب کی امام کعبہ بننے کی خواہش پوری کرے آمین
کاش ہمارے سیکولر حکمران اور باقی میڈیا بھی پاکستان کے ان اصل ہیرو کی عزت اور حوصلہ افزائی کرتے
آللہ تعالیٰ سب کو سمجھ عطاء فرمائیں
❤❤
یہ بچہ قرات میں تو ماہر ہے ہی لیکن اس کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اتنی چھوٹی عمر کے باوجود اس کے چہرے پر سنجیدگی اور تواضع صاف دکھائی دیتا ہے، اتنا بڑا اعزاز ملنے کے باوجود تکبر نام کی کوئی چیز دکھائی نہیں دیتی اور یہ بڑی خصوصیت ہے اللہ اسے نظر بد سے بچائے اور مزید ترقیات سے نوازے۔❤❤
میرا ایک سوال کہ پاکستان میں ماشاءاللّٰہ اتنا ٹیلنٹ ہے جن کو اپنا لوہا منوانے کے لئے باہر ہی کیوں جانا پڑتا ہے پاکستان میں اتنے زیادہ شو چل رہے ہیں تو کیا پاکستان میں ایسی تقریبات اور مقابلوں کی سیریز نہیں چلنی چاہئے ؟ اس سے آنے والی نسل کو بھی شوق پیدا ہو گا۔
Nam kitna pyara ha hafiz suab ka
بے شک اللہ جانتا تھا نا کہ یہ میرے قران پاک کا حافظ بنے گا تو اسی لیے اللہ تعالی نے ان کے دلوں میں یہ ڈالا ہے کہ اس کا نام بھی ابوبکر رکھا جائے ماشاءاللہ
دنیا. بھر میں قراءت کا مقابلہ جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنیوالے محمد۔ابوبکر نے ہزارہ ڈویژن اور کے پی کا نام بھی روشن کیا۔ ہمیں ابوبکر پر فخر ہے۔ رب کریم اسکو نظر بد سے بچائے۔ اساتذہ اور والدین کو خراج تحسین۔
ماشاءاللہ۔۔۔ کیا بات ہے۔۔۔ حافظ محمد ابو بکر صاحب۔۔۔ موجودہ دور کے اندر پاکستان کے اصل ہیرو ہیں۔۔۔ سلامت رہیں۔۔۔ کاش حکومت پاکستان کی بھی تھوڑی توجہ اس طرف ہوجائے
بہترین اقدام ہے،،، ان جیسے احباب کو یہ اس جیسا پلیٹ فارم ملنا چاہیے ❤❤❤❤
اساتذہ کی محنت والدین کی دعائیں بچے. کی محنت نظر آرہی ہے اللہ کامیاب کرے
اصل عزت یہ ہی ھے
خداکی قسم میری آنکھوں میں آنسوں جاری ہوگئے ہیں
کیا شان ھے قرآن کی اور قرآن والوں کی
اللّہ تعالیٰ پوری امت مسلمہ کو قرآن کریم کے ساتھ وابستگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ma Shaa Allah بہت ساری دعائیں ابوبکر کے لئے
وسیم بادامی آپکو سلام۔۔۔
ایسے بچوں کو ایک پلیٹ مہیا کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔۔
اسلام کا اصل شہزادہ ابوبکر بیٹا۔۔۔ سلامت رہو
Plate nhi platform😂😂😂
فرق نہیں پڑتا یہ دنیا کیا کہتی ہے
شہزادہ ہوں میں میری ماں کہتی ہے
I❤U
MOM
❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ۔۔۔ نام بھی پیارا اور کام بھی پیارا ❤
ماشاءاللہ ۔۔ اللہ تعالیٰ مملکت پاکستان میں قرآنی نظام انصاف نافذ فرمائے
ماشاءاللہ وسیم بہائ اللہ، آپ کو مزید دین والون کی خدمت کے لیے قبول فرمائیں آمین ثم آمین
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب فخر پاکستان فخر مانسہرہ
Ma sha Allah 🤩Allah pak mery ess bhai ko shitaan k shar sy ta umar mehfooz farmaye
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک شہزادے حافظ ابوبکر بھائی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ❤
دل کی گہرایوں کو آواز لگی ❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آواز ہے❤
ابو بکر کا نام روشن کرنے میں اس کے استاد کی محنت بھی ہے اس استاد کو بھی دلی مبارک اور انہیں بھی متعارف کروایا جاے دنیا کو دکھایا جاے
ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ نے بہت خوبصورت اواز دی ہے اللہ نظر بد سے بچائے
Thnx waseem bhai ...ap ny winner ko blaya
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو بھاٸ حافظ ابوبکر صاحب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
قرآن مجید کی برکت سے اللہ اس شہزادے کے عزت و شہرت کی بلندیوں پر پہنچا رہا ہے
اللہ کریم آپ کی آواز کو اور خوبصورت بناۓ.آپ اسی طرح قرآن کریم کی تلاوت فرماتے رہیں اور ہم سنتے رہے۔ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔
ماشاءاللہ سن کر مزہ آگیا اور اے آر وائی ٹی وی کا بھی شکریہ کہ انہوں نے بھی حق ادا کردیا ۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا 💞
Jazak Allah waseem badami for inviting proud of Pakistan Hafiz Abu Bakar👑
ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ اللّٰہ اور برکت ڈالے آمین ❤
Yai daikh kai ramzan ki yaad agaye😢😢😢Alvida mahe Ramzan Allah taala hamsabko ko aglay saal ka bhi Ramzan daikhna naseeb farmaye ameen
❤❤❤ AMEEN SUM AMEEN ❤❤❤
Ameen 😢❤
ماشاء اللّٰہ قاری ابوبکر صاحب ❤
ماشاءاللہ قاری ابوبکر صاحب نے پاکستان کا نام روشن کردیا 🎉❤
وسیم بدامی صاحب اللہ پاک آپ کو مذید ایسے لوگوں سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Thanks for encouraging Hafiz Abu Bakar Waseem Bada shaaami keep it up God bless you
Real hero❤❤❤❤❤❤❤
Subhan Allah 🌼 brother Allah Pak ap ko issi trha Quran sy logon ky diloon ko munawar kry Ameen
ماشاءاللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ سبحان
SUBHAN ALLAH, Many many congratulations Abu Bakar ❤❤❤
ALLAH Pak haminsha aapko kamiyaab karen, Ameen
سبحان اللہ ماشااللہ بارک الللہ فی عمرک❤😊
ماشاءاللہ آللہ پاک لمبی زندگی عطاء فرمائے
ماشاء اللّٰہ زبردست وسیم بھائی
ماشاءاللہ تبارک وتعالی الحمدللہ رب العالمین جزاک اللہ خیرا 🎉❤
سبحان اللّه ماشاءالله بہت ہی خوب بہت ہی آعلیٰ اللّه پاک آپکو سدا سلامت رکھے
ماشاء اللّٰه سُبحان اللّٰه اللّٰهُ اکبر اللّٰه پاک آپ کو سلامت رکھے ابوبکر آمین یا رب العالمین
Mashaallah aaj to Dil Khush kr deya app ny abubaker ko Bula kr
Allah mazeed kamyabia ata Kary Ameen sum Ameen 💖
اللّٰہ تعالیٰ بھائی حافظ محمد ابوبکر کو ڈھیروں خوشیاں دے اور ہم سب کو بھی ڈھیروں خوشیاں دے اور اللّٰہ تعالیٰ فلسطین کی مدد کریں آمین یا رب العالمین آمین ثم آمین اللّٰہ تعالیٰ فلسطین کے حالات بہتر فرمائے آمین یا رب العالمین آمین ثم آمین
وسیم بادامی صاحب بہت بہت مبارک ہو زندگی میں اپ نے پہلی بار اچھے گیسٹ منگوائیں
Yeh real hero hai dosre bachoo k tarah vloging ban k naam nahi kamaya
absolutely right
To Bhai apko Kya masla h
To sar or sar tera koi ilaj ni
Yes right
Keerha spotted..
Boht Khushi is bachay ko yha dekh k wrna TikToker TU jaldi viral ho jatay hen
Allah Paak is nanhe shehzade ho hmesha pne hifz o amaan me rakhey or her buri nazr se mehfooz farmaye or bht bht bht kamiyab karey (Ameen) ❤❤
Ma Sha Allah.....❤
Allah hmsha kmyb kry aur inhn apni hifzt mn rkhy ....Ameen💗
Ma shaa Allah. Bohat piyara bacha hai. Allah agay bhi ase hi kamiyabi atta fermye aameen
Mashallah humray real hero Allah pak Aap ko Mazeed Kamiyaab kary Ameen!
اللّٰہ تعالیٰ اس بچے کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے اور اسی طرح قرآن پاک کی تعلیم و تربیت حاصل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
Allah pak hamari oladon ko b ye saadat naseeb farmaey ameen summa ameen 🤲
ماشاء اللّٰہ
MashaAllah Abo Bakar Allah ap ko izat or Qoran k Sath wabastagi day or hum sab ko or humary bachoon ko wabastagi day Ameen
Ameen
Masha Allah
Allah kry hmary mulk k hukmran b isi base py ohdy sy nwazy jae jinhen jitna Quran yad ho
Mera beta bhi hafize quran ban raha hai ek 12 yeras ka hai ek 13 years ka hai plz khas kar mere bacchau k liye bhi duwa kare k wo bhi jald se jald hafize quran ban jaye
Allah kamyab karai
Kon sai madrase mai. Jata hai
Maktab Jamia islamia jamia abad bkl
Ma sha Allah. Allah pak bchy ki sehat mn brkat dy
Ma sha Allah
Waqai ye asal hero hen hmare
ALLAH pak mazeed taraqqi dy..amin
Masha Allah Masha Allah dil ko skoon milta hy sun kr meri dua hy k mere bachy b aisa e quran parhain
Really appreciate wasim bhai and ARY for making that effort to bring this lovely boy AbuBakar on the show. Since I came to know about him through Shan e ilm there was not a single day I didn’t listen to his recitation, so much attached to his soulful and heartfelt recitation. Alhamdulillah, May Allah bless him and keep him in His protection. Ameen
Ameen ❤
Masha Allah 💖🤍 Subhaan Allah 💚🤍 Allah Pak is bachy ko bhot kamyaabi ata farmaye.Ameen ❤❤
Sare doston se guzarish h Allah ke Quran ko zaror parhen uski khobsorati ko dilon me uataren
Real Hero = Mohammad Hafiz Abu Bakar sab ❤❤❤❤
ماشاءاللہ کیا ہی انداز ہے آیات کی انترے کو کتنے خوبصورت انداز میں اٹھاتاہے
Ramzan transmission adhuri rehti agr ye bacha miss ho jata .. alhamduAllah fakhr e pakistan Abu bakar...khush naseeb olaad,khush naseeb maa baap,khush naseeb shagird and bakamal ustaad👏👏👏
Allah pak har shar sy mehfooz rakhay ameen
@@ruqyia656saleh2🤲Aameen🤲
Mashallah Mashallah Mohammad Abu Bakkar ❤❤❤ Mubarak ho aap ko Allah paak salamat rakhe Ameen ❤❤i love Quran
اللہ پاک خافظ بھائی ابو بکر جان کی حفاظت فرما ۔ بے شک الله بہتر حفاظت کرنے والا مہربان ہے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
بادامی صاحب کے لئے بہت بہت پیار
اللّٰہ رب العزت آپ کی اولاد پر آپ کی آنکھیں ٹھنڈی کریں آمین ثم آمین
Mashaa Allah bht Mubarak ho Abu Bakar Bhai ko❤
Vote for next year Shan ramzan recite tilawat Quran
Masha Allah Masha Allah Allah pak Mazeed tarreqi day ❤❤
Waseem Bhai bhtt atta KARAY ALLAH PAK apko....Dil Khush ker diya ye hai humara PAKISTAN ❤🇵🇰
WHO IS PROUD TO BE PART OF UMMTE MUHAMMAD SAWﷺ🥰
Masha Allah mabrook bacche
انشاءاللہ اللہ پاک حافظ صاحب کہ والدین کو سلامت رکھے کہ اتنی اچھی تربیت کی ماشاءاللہ اور اللہ پاک اس بچے کو مزید عروج و ترقی عطافرمائے بے شک یہی اصلی ہیڑو ہے جس نے پاکستان کا اللہ کا کلام پڑھ سر فخر سے بلند کیا❤❤❤❤
بہت بہت مبارک ہو محمد ابوبکر سلام ارو سلامتی ہو❤❤❤
ماشاء اللہ یہ ابوبکر صاحب نے تلاوت فرماٸی کتنا سکون ملا اگر اس پاکستان میں قران کا نظام قاٸم ہو اور ہر بندے کو قران کے نظام کے لیے جو وہ کرے تو ہمارے ملک میں کتنا سکون ہو جناب سے گزارش ہے کہ ہمت کر کے نظام مصطفٰی کی بھی بات عام کرے اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو
ماشاللہ ۔۔۔جزاک اللہ تبارک اللہ۔۔
Bhhht sari duain Abu Bakar k liy ❤❤
Allah pak salamti ata farmaey ameen
Deen ki sir bulanndi ata farmaey ameen summa ameen 💗
Masha Allah Subhan Allah❤
MashaAllah Hafiz Abu bakar ki awaaz ko sunkr dil ko bht sukoon hasil hota he or MashaAllah me din me taqreeban 4 , 5 baar inki surah aa'ala ki tialawat sunti hn to dil ko bht sukoon mlta he
علماے دیو بندے کا ہر طالب علم ایک ہیرا ہے۔الحمد اللہ۔
سلام پیش کرتے ہیں علماۓ دیوبند کے استادوں کو۔اس بچے کا تعلق الحمد اللہ علماۓ دیوبند سے ہے۔❤❤❤❤❤
مولاکریم فرقہ واریت سےبچنےکی توفیق عطافرمائے
Mashaallha Subhanallha Kya Kahnay Allha Pak Slamat Rakhay Islam Zindabad Pakistan paindabaad
MasAllah❤ subhanAlLah
Masha Allah Hafiz abubakar sahib Allah pak sabit qadmi dey