آج کا انتخاب تو بہت ہی عمدہ ہے۔داغ کی یہ غزل تو بہت ہی لاجواب ہے اور بہت ہی لطیف پیرائے میں لکھی گئی ہے۔ اہل ذوق کے لیے خاصے سے کم نہیں۔اگرچہ اقبال نے کہا تھا اشک کے دانے زمین شعر میں بوتا ہوں میں تو بھی رو اے خاک دلی، داغ کو روتا ہوں میں لیکن ہمارا ذاتی خیال اس سے یکسر مختلف ہے۔ ہمیں ہمیشہ داغ کے کلام میں دبستان دلی اور لکھنئو دونوں کی گنگا جمنی آمیزش اور آویزش دکھائی دی۔ اب یہی غزل دیکھ لیجیے، سادگی و پرکاری اور فصاحت و بلاغت ہر دو کا مرقع ہے۔ یہاں قلبی واردات اور خارجی مظاہر کے اظہار کے لئے جن تشبیہات و استعارات ،صنائع و بدائع ، محاورات و تراکیب کا سہارا لیا ہے وہ دونوں مکتبہ فکر کی ترجمان ہیں۔ البتہ قلعہ معلی کی روشنی سے تغزل کو جلا بخشنے والی وہ آخری شمع تھے۔ ان کے بعد شاعری کا میدان شاہی تمدن کے آثار سے محروم ہو گیا۔ آج ہم آپ کی شیریں بیانی پر اظہار خیال نہیں کریں گے۔ آپ بھی عاجز آ چکے ہوں گے ہماری روز روز کی قصیدہ گوئی سے۔
داغؔ جیسا کوئی نہیں۔ ہماری بات کوئی اہمیت نہیں رکھتی ورنہ ہم اردو زبان و ادب کے دو ہی بڑے ادوار کے قائل ہیں۔ ماقبلِ داغؔ اور مابعدِ داغؔ! رہی ہماری پیشکش تو اس پر رائے ضرور دیا کیجیے۔ مگر صرف تب جب کوئی امر قابلِ گرفت پائیں۔ ورنہ رخصت ہے اور عام ہے!
@@Urdu اس کا مطلب ہے'' نہ ''ہی سمجھیں کیونکہ اگر قابل گرفت امر پر اظہار خیال کیا تو آپ کو پھر ایک شذرہ لکھنے کی زحمت گوارا کرنا پڑے گی ،جو ہم نہیں چاہتے۔
کمال غزل
واہ جی واہ میرا پسندیدہ شاعر سر داغ دہلوی سبحان الله کیا ہی بات ہے 👌👌
واہ جیو
بہت اعلیٰ جناب بہت اعلیٰ
آج کا انتخاب تو بہت ہی عمدہ ہے۔داغ کی یہ غزل تو بہت ہی لاجواب ہے اور بہت ہی لطیف پیرائے میں لکھی گئی ہے۔ اہل ذوق کے لیے خاصے سے کم نہیں۔اگرچہ اقبال نے کہا تھا
اشک کے دانے زمین شعر میں بوتا ہوں میں
تو بھی رو اے خاک دلی، داغ کو روتا ہوں میں
لیکن ہمارا ذاتی خیال اس سے یکسر مختلف ہے۔ ہمیں ہمیشہ داغ کے کلام میں دبستان دلی اور لکھنئو دونوں کی گنگا جمنی آمیزش اور آویزش دکھائی دی۔ اب یہی غزل دیکھ لیجیے، سادگی و پرکاری اور فصاحت و بلاغت ہر دو کا مرقع ہے۔ یہاں قلبی واردات اور خارجی مظاہر کے اظہار کے لئے جن تشبیہات و استعارات ،صنائع و بدائع ، محاورات و تراکیب کا سہارا لیا ہے وہ دونوں مکتبہ فکر کی ترجمان ہیں۔ البتہ قلعہ معلی کی روشنی سے تغزل کو جلا بخشنے والی وہ آخری شمع تھے۔ ان کے بعد شاعری کا میدان شاہی تمدن کے آثار سے محروم ہو گیا۔
آج ہم آپ کی شیریں بیانی پر اظہار خیال نہیں کریں گے۔ آپ بھی عاجز آ چکے ہوں گے ہماری روز روز کی قصیدہ گوئی سے۔
داغؔ جیسا کوئی نہیں۔
ہماری بات کوئی اہمیت نہیں رکھتی ورنہ ہم اردو زبان و ادب کے دو ہی بڑے ادوار کے قائل ہیں۔ ماقبلِ داغؔ اور مابعدِ داغؔ!
رہی ہماری پیشکش تو اس پر رائے ضرور دیا کیجیے۔ مگر صرف تب جب کوئی امر قابلِ گرفت پائیں۔ ورنہ رخصت ہے اور عام ہے!
@@Urdu
اس کا مطلب ہے'' نہ ''ہی سمجھیں کیونکہ اگر قابل گرفت امر پر اظہار خیال کیا تو آپ کو پھر ایک شذرہ لکھنے کی زحمت گوارا کرنا پڑے گی ،جو ہم نہیں چاہتے۔
@@ayeshasheikh9936
میں سمجھتا تھا لوگ میری نثر کو پسند کرتے ہیں!
@@Urdu
میرا خیال ہے کہ لوگ فیصلہ نہیں کر پاتے کہ آپ کی نثر اچھی ہے ، شاعری اچھی ہے یا پھر انداز بیاں۔
ماشاءاللہ، بہت اچھا ذوق ہے آپ کا۔
زبردست آہنگ
Hayeeeeeee kya alfaaz hai
Bahut khub andaaz awsme
کمال ہے
عمدہ
Wah
❤❤
کیا بات ہے
واہ بہت خوب
سلامت باشید
Jisam ki bathan dunya sa miltha han
بہت خوب جناب۔
بسں اگر مشکل الفاظ کے معنی بھی مکمل شاعری کے ساتھ عنات کر دیا کرے تو نوازش ہو جائے گی۔
🥰💖🌹
Sir ji jo background par music chal raha hai is ko kahan se mily ga hamko
Daag Ko Kon Dene wala Tha
Jo Diya Ae Khuda Diya Tune
سلامتی
Music slow rakhiye
Sir koi sindhi me b sunao