خواب میں صاف یا گندا پانی دیکھنا دریاؤں میں پانی پینا having dream of water

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 сер 2024
  • #خواب میں پانی دیکھنا
    #havingdreamofwater

КОМЕНТАРІ • 19

  • @hashmifanz
    @hashmifanz  Рік тому

    ua-cam.com/play/PLefrHdWaN7CIBDiTlqdoxYv9WnewOOkhZ.html
    If you would like to know your own personal dreams meanings can WhatsApp only on
    00447861779684 no calls please
    Watch in English, urdu punjabi talks on dream interpretations

  • @cryptopro4817
    @cryptopro4817 4 роки тому

    Allhumdulliah

  • @soniagiga9471
    @soniagiga9471 4 роки тому

    Jazakhallah for the clip

  • @rafiaaziz2531
    @rafiaaziz2531 8 місяців тому

    agr glazt bhry panj ma giry ya koi dhaka dy ??

  • @SCNEWSPLUS
    @SCNEWSPLUS 2 роки тому +1

    پہاڑی سے اترتے ہوئے چشمہ کا پانی پی رہا ہوں ،چشمہ کا پانی کھڑا ہے مگر اردگرد پانی چل رہا ہے ،صاف پانی ہے

    • @hashmifanz
      @hashmifanz  2 роки тому

      خوشی ملنے کی علامت ہے دکھ اور غم دور ہونا بیماری کا دور ہونا

  • @ShahidKhan-jq8ju
    @ShahidKhan-jq8ju 3 роки тому

    میں نے خواب دیکھا ہے کہ بہت بڑی نہر اور نہر میں اچانک ایک کنوا بنتا ہے اور پانی سارا اس کنوے میں جا رہا ہے میں باہر کھڑا دیکھ رہا تھا

  • @muhammadzahid9147
    @muhammadzahid9147 3 роки тому

    Aslmolykum
    Main ny hwab mai dakha hai k bht zyda panni hai or wo panni Matti wala hai us my main garny wali ho lkn bht muskil k bad main bht a jati ho or is k bad main agy jati ho waha kutty mujy katny k laiy mery pechy aty hai un kutto ka rang Matti colour ka tha
    Is ki tabeer bta dy
    Plz
    Jazakala

  • @saimahanif5483
    @saimahanif5483 3 роки тому +1

    Khawab may کنواری لڑکی کا بچے کو دیکھنا کیسا ہے

    • @hashmifanz
      @hashmifanz  3 роки тому

      Sign of benefit and future full of happiness

  • @saimahanif5483
    @saimahanif5483 3 роки тому

    گود میں اٹھانا کیسا ہے

  • @IrfanAli-ug4pt
    @IrfanAli-ug4pt 2 роки тому

    سر خواب میں میری گھر والی دیکھا کہ مٹی کا پانی ہے اور اس میں اس کی دوست اور بہن ڈوب جاتی ہے اپنی بہن کو بچا لیتی ہے دوست ڈوب جاتی ہے اور یہ بہن کو بچانے کے لیے اس پانی میں اتارتی ہے پیر تک اس کے پیر پانی میں ہوتے ہے اس خواب کی کیا دلیل ہے مہربانی کر کے بتا دے

    • @hashmifanz
      @hashmifanz  2 роки тому

      اسلام علیکم ورحمتہ اللہ مشکل حالات آنے کی دلیل ہے زندگی میں کچھ مسائل آنے کی دلیل ہے پانچ وقت کی نماز سورۃالفاتحہ پہلا کلمہ درود شریف کثرت کے ساتھ پڑھا کریں

  • @mohammadadan5889
    @mohammadadan5889 2 роки тому

    اپنی والدہ اور ہمشیرہ کو دیکھا بارش ہو رہی ہے یا ہو گئی ہے بارش تازہ تازہ ابھی گلی میں بارش کا پانی کھڑا ہے۔۔ جس طرف پانی جاتا ہے وہاں جانے کی بجائے الٹ واپس جا رہا ہے۔۔ اور میں اپنی والدہ ہمشیرہ کو بتا رہا ہو وہ دیکھو پانی واپس جا رہا ہے۔۔ پیچھے کی طرف

  • @hashmifanz
    @hashmifanz  3 роки тому +1

    00447861779684
    Add WhatsApp for any question or for knowing the meaning of dream, no ring please
    WhatsApp only
    Jazakallah Khair

  • @zaarnofficial3951
    @zaarnofficial3951 3 роки тому

    بھائی خواب میں گھر کے سامنے سمندر ہے