شہاب صاحب آپ کی ہر ویڈیو کی طرح یہ ویڈیو بھی بہت ہی خوبصورت ہے۔ سکھ ورثے پر بھی بات ہونی چاہئے۔ وہ ہمارے پنجاب کا ہی حصہ ہیں اور لاہور سے بہت محبت بھی کرتے ہیں۔ اللہ پاک کی ذات آپ کو سلامت رکھے اور آپ اپنی بھرپور آواز اور سمجھانے والے انداز کے ساتھ ہمیں ایسی معلوماتی ویڈیوز دکھاتے رہیں۔ آمین
Brother, your video is incredibly informative and beautifully made. I’ve always wanted to see this gurdwara, and through your video, that wish has been partially fulfilled. Warm greetings to you from the Sikh community in Canada. I’ve also read your articles in Profit Magazine, and your passion for heritage has truly made me admire you. You deserve great respect and appreciation for your work.
السلام علیکم! شہاب بھائی آپ کا تحقیقی کام قابل ستائش ہے ۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی رحمان و رحیم اپنی پاک و پاکیزہ جناب سے اور سید المرسلین خاتمہ النبیین آقا و مولی بعد از رب العالمین سیدنا حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے متبرک و محترم وسیلے سے آپ کو شاد و آباد رکھیں آمین
بہت خوب شہاب صاحب گردواروں کا سلسلہ شروع کیا ہے تو بابا گرو نانک صاحب کی بہن غالباً نانکے بی بی نام ہے جن گردوارہ بیدیاں روڈ ڈھیرہ چاہل پر واقع ہے اگر ممکن ہو تو اس کی بھی ویڈیو بنا لیں آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں ہسدے وسدے رہیں 🤗👍🍁🌹 انیس احمد لاہور
شہاب صاحب آپ کی ہر ویڈیو کی طرح یہ ویڈیو بھی بہت ہی خوبصورت ہے۔ سکھ ورثے پر بھی بات ہونی چاہئے۔ وہ ہمارے پنجاب کا ہی حصہ ہیں اور لاہور سے بہت محبت بھی کرتے ہیں۔ اللہ پاک کی ذات آپ کو سلامت رکھے اور آپ اپنی بھرپور آواز اور سمجھانے والے انداز کے ساتھ ہمیں ایسی معلوماتی ویڈیوز دکھاتے رہیں۔ آمین
Brother, your video is incredibly informative and beautifully made. I’ve always wanted to see this gurdwara, and through your video, that wish has been partially fulfilled. Warm greetings to you from the Sikh community in Canada. I’ve also read your articles in Profit Magazine, and your passion for heritage has truly made me admire you. You deserve great respect and appreciation for your work.
nice story tellining & communication skill.thx
Thanks to you
Very nice shahab sahab❤
السلام علیکم! شہاب بھائی آپ کا تحقیقی کام قابل ستائش ہے ۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی رحمان و رحیم اپنی پاک و پاکیزہ جناب سے اور سید المرسلین خاتمہ النبیین آقا و مولی بعد از رب العالمین سیدنا حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے متبرک و محترم وسیلے سے آپ کو شاد و آباد رکھیں آمین
Sikho ka sabsy mutbarak jaga Nankana sahib hy 7 Gurdubaray hy is city my
Yes its true
Streets are very dirty...😢
بہت خوب شہاب صاحب
گردواروں کا سلسلہ شروع کیا ہے تو بابا گرو نانک صاحب کی بہن غالباً نانکے بی بی نام ہے جن گردوارہ بیدیاں روڈ ڈھیرہ چاہل پر واقع ہے اگر ممکن ہو تو اس کی بھی ویڈیو بنا لیں
آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں
ہسدے وسدے رہیں 🤗👍🍁🌹
انیس احمد
لاہور
جی انیس بھائی، جلد ہی وہ بھی ویڈیو پوسٹ کریں گے