محترم جناب بھائی جان مظہر آمین چکوکا صاحب بہت بہت شکریہ، دور دراز علاقوں میں سفر کر کے مفید معلومات فراہم کرکے ملک و ملت دوستی کا ثبوت دیتے ہیں،، اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے، چوہدری شبیر صاحب کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کی فصلوں میں برکتیں عطا فرمائے آمین، جزاک اللہ خیر
Bhai please green / red chilli kee mukamal paidawari technology with fertilizer, sprays and irrigation plan upload ker dain ya link share ker dain. Thanks Muhammad Ashraf , Sargodha.
Bhai jan ap bahoot mehnat se videos bnaty hen Allah apko khush rakhy. Bhai jan ap farmar ka nbr nai dety plzz farmar ka nbr screen pe chalaya kren plzz
جناب پاکستان میں جو سبزیاں لگائیں جاتیں ہیں اس کی مارکیٹ تو صرف پاکستان ہی ہیے۔ کیونکہ جو بھی سبزیاں کھائی جاتی ہیں پاکستان میں یہ انڈیا۔ بنگلادیش۔ افغانستان میں بھی کھائی جاتی ہیں اور یہ ممالک اپنی یہ والی سبزیاں خود اگاتے ہیں ان کو یہ والی سبزیاں پاکستان کی ضرورت نہیں ہیے اس لئے مارکیٹ پاکستان ہی ہیے۔ آپ وہ سبزیاں اگائیں جن کی یورپ امریکہ جاپان چین مڈل ایسٹ میں مارکیٹ ہو کیونکہ وہاں اتنی زرعت نہیں ہوتی کچھ ممالک میں برف پڑھتی ہیے کچھ میں شدید گرمی پڑھتی ہیے
گرین پاکستان کا ملک کی زراعت کی ترقی کے لئے ایک اور شاندار اقدام پاکستان کی پہلی سیڈ اتھارٹی - دیکھیں اس کا ملک کی زراعت پر کتنا مثبت اثر پڑے گا؟ ua-cam.com/video/3sdey_ceJ0I/v-deo.html
یورپ امریکہ چین۔ جاپان۔ مڈل ایسٹ میں۔ زوکینی۔ اسپریگس۔ بروسل اسپراوٹ۔ پمپ کن۔ اسکواش بروکلی۔ لیک - کیل آئس برگ لیٹس۔ بوک چوئے - اروگولا۔ سوئز چاڈ وغیرہ کاشت کی جاتیں ہیں اور ان کی ہی مارکیٹ ہیے اور زرمبادلہ ان سے ہی کمایا جا سکتا ہیے
جناب میں نے شاندار مرچ کی پنیری کے لئے بیج 27 نومبر کو لگایا ۔کوور بھی کیا ہوا ہے لیکن آج 10 دسمبر تک germinate نہیں ہوا۔ اس صورت حال پر کیا کیا جائے؟ شکریہ۔ خالد نعیم ا
یااللہ تعالٰی عزوجل اور یارسول صل اللہ علیہ و آلہ و سلم اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہ کی محبت عطا فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
ماشااللہ یہ ادمی زمین والا بہت اچھا فارمر ھیی
اللہ سبحان و تعالٰی ہم سب کو قرآن کریم اور صحیح احادیث کی روشنی میں عمل کرنا کے توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین تحریر محمد بن وزیر اتمانی
Masha Allah
Zabardast
Pakistan Zindabad 🇵🇰👍🏻✅❤️❤️❤️
MASHALLAH , ASAL BAAT DHOOP LAGNA HAAN IS TARA LAGANAY SAY .
اللہ تعالٰی عزوجل آپ کام برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
اللہ تعالٰی عزوجل تمام مسلمانوں کو توحید اور نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
ua-cam.com/video/Yx3wS41EA0A/v-deo.html
ua-cam.com/video/Yx3wS41EA0A/v-deo.html
بہترین ہوگیا شاباش
GOOD job 👏👍👍👍
Very nice content 👌 enjoy watching your videos. informative
اللہ تعالٰی عزوجل ختم نبوت صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
جزاک اللہ خیرا
Boht acha treeka ha mirch ko sookhny se bchany ka
ماشا اللہ بہت خوب
Wonderful information
Mashaallah mashaallah
Allah app ko sulamt rakky mashallah zindabad
بھت اچھی انفارمیشن ھے شکریہ
Ma sha Allah
Bahoot achhi fasal kharri hay,
Allah Kareem Khair o Barkat se
Nawaze, A'meen.
ua-cam.com/video/Yx3wS41EA0A/v-deo.html
ua-cam.com/video/Yx3wS41EA0A/v-deo.html
ماشااللہ ۔۔۔🏵🌼🌸
Wonderful mazhar sb zabardast idea
زبردست بھائی جان
Very nice vlog mashallah
very nice, informative thanks,iski waqt ba waqt information dete rahiye janab thanks
MashaAllah g zabardasat jazakaAllah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
محترم جناب بھائی جان مظہر آمین چکوکا صاحب بہت بہت شکریہ، دور دراز علاقوں میں سفر کر کے مفید معلومات فراہم کرکے ملک و ملت دوستی کا ثبوت دیتے ہیں،، اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے، چوہدری شبیر صاحب کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کی فصلوں میں برکتیں عطا فرمائے آمین، جزاک اللہ خیر
اللہ تعالیٰ آپ کی فصل میں برکت عطا فرمائے
منامہ بحرین 🇧🇭 شارع 🚦 شیخ عبداللہ نزد پاکستان کلب سے ابو منصور ذیشان صادق لائیلپوریا کی طرف سے ڈھیروں محبتیں 🌹🌹🌹
Very good information
Behtareen👍 janab apne malomat me izafa kar dya. Ap aik month baad phir inki video share kijiye ga.
bohat ache mian sahi
Bhai please green / red chilli kee mukamal paidawari technology with fertilizer, sprays and irrigation plan upload ker dain ya link share ker dain. Thanks Muhammad Ashraf , Sargodha.
Good mazher bhai
ماشاءاللہ
Good information
دنیا بھر میں microgreen vagitabls farming پر زیادہ زور ہیے اس کی کاشت پر توجہ دیں اس پر وڈیو بنائیں
ماشاءالله
V.nice
Informative but dosray bed per lagana bi best ha us sy plants double or income bi double
mashallah
pody kem hongy to pedawar kem hogi
Supper g
Agr hiegt 7feet ho to theek ha warna ghalt ha
Phool gr jatay hain ,mirch nahi lgty,kia kry?
اسکو پانی دینے کا طریقہ کار کیا ھے جناب ؟؟؟
پلیز ذرا وضاحت فرماٸیں ۔
پاٸپ میں قطرہ قطرہ پانی کا سسٹم ھے یا
نالہ سے لگاتے ھو ۔
👍🏼👍🏼👍🏼✔✔✔
Good
Masha Allah Nitrate or metro fast Karachi mn miljygi?
Bhai jan ap bahoot mehnat se videos bnaty hen Allah apko khush rakhy. Bhai jan ap farmar ka nbr nai dety plzz farmar ka nbr screen pe chalaya kren plzz
good sir
Nice
Secret lies in keeping good spacing.
ua-cam.com/video/Yx3wS41EA0A/v-deo.html
ua-cam.com/video/Yx3wS41EA0A/v-deo.html
Mirchi ka bij chahie high grade
Kis rea m hy
منچن آباد تحصیل
ایک ایکڑ کی پنیری کی قیمت اور ایکڑ بیج کی قیمت کیا ھے کیر سخت زمین مین لگ سکتی ھے اور وقت کاشت کونسا ھے
بھائی جان آپ بتانے والے سے زیادہ بول رہے ہیں۔ بے تکا نہ بولیں۔ وہ جو بات کرتا ہے آپ دہرا دیتے ہیں۔ ایسا نہ کریں۔اسے بولنے دیں بس۔
مظہر چکوکا صاحب شاید لوگوں کے فون سن سن کر تھک چکے ہیں
بیج منگوانا تھا لیکن یہ کوئی رسپانس نہیں دیتے
03007922775
جناب پاکستان میں جو سبزیاں لگائیں جاتیں ہیں اس کی مارکیٹ تو صرف پاکستان ہی ہیے۔ کیونکہ جو بھی سبزیاں کھائی جاتی ہیں پاکستان میں یہ انڈیا۔ بنگلادیش۔ افغانستان میں بھی کھائی جاتی ہیں اور یہ ممالک اپنی یہ والی سبزیاں خود اگاتے ہیں ان کو یہ والی سبزیاں پاکستان کی ضرورت نہیں ہیے اس لئے مارکیٹ پاکستان ہی ہیے۔ آپ وہ سبزیاں اگائیں جن کی یورپ امریکہ جاپان چین مڈل ایسٹ میں مارکیٹ ہو کیونکہ وہاں اتنی زرعت نہیں ہوتی کچھ ممالک میں برف پڑھتی ہیے کچھ میں شدید گرمی پڑھتی ہیے
Bhai ch. Shabir ka number share ki jiye ga plz
گرین پاکستان کا ملک کی زراعت کی ترقی کے لئے ایک اور شاندار اقدام
پاکستان کی پہلی سیڈ اتھارٹی - دیکھیں اس کا ملک کی زراعت پر کتنا مثبت اثر پڑے گا؟
ua-cam.com/video/3sdey_ceJ0I/v-deo.html
Ch shabeer sb k number dae daee
یورپ امریکہ چین۔ جاپان۔ مڈل ایسٹ میں۔ زوکینی۔ اسپریگس۔ بروسل اسپراوٹ۔ پمپ کن۔ اسکواش بروکلی۔ لیک - کیل آئس برگ لیٹس۔ بوک چوئے - اروگولا۔ سوئز چاڈ وغیرہ کاشت کی جاتیں ہیں اور ان کی ہی مارکیٹ ہیے اور زرمبادلہ ان سے ہی کمایا جا سکتا ہیے
Good idea 👍 I agreed 💯 with you bro
جناب میں نے شاندار مرچ کی پنیری کے لئے بیج
27 نومبر کو لگایا ۔کوور بھی کیا ہوا ہے لیکن آج 10 دسمبر تک germinate نہیں ہوا۔
اس صورت حال پر کیا کیا جائے؟ شکریہ۔ خالد نعیم
ا
Br Punjabi bolo urdo nahi please
بھائی میرے میں تو پنجابی بولتا ھوں
Bahi Saab sabir Saab ka namber to sent kro
Bahi es farmer ka number send kar den plz
indian 70-30 farming ki copy ki gai hy..... good technique
صرف پودے ھی ھیں۔۔۔پھل بالکل نہیں
Ye chacha galt kehrha h
Sir bij mil sakta hail number Bata de
جی
Sir Plz number Bata de
انتہائی بے وقوفانہ پرکیٹس ہے......
ممکن ہی نہیں کہ یہ فائدہ مند ثابت ہو
آپ کی سوچ بہت محدود ہے
Number dain ap apna
Nice
Mashaallah
Nice