Aqal k Gadhay Sawari se utr aa. ALLAH paak muskuraty hen aor insan. MUHABBAT FATEH ALAM...Miqdae Barhaty jaen SUBHAN ALLAH...✌🤲📿 SAHIBZADA ASIM MAHARVI Sahib...Waahhhh ishqaa
وعلیکم السلام ،، کیا عمدہ گفتگو فرمائی قبلہ محترم صاحبزادہ حضور سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ میرا اللّٰہ پاک بوسیلہ سرکار پنجتن پاک علیہ الصلواۃ والسلام قبلہ محترم صاحبزادہ صاحب آپ کی عمر میں علم میں عمل میں مزید برکتیں اور وسعتیں عطا فرمائے آمین الٰہی آمین
❤A o a pir Sahab bahot khubsuret leg Rahe heyn yar Pir hazoor ji 🎉 Allah tala AP hezoor ko hemeshah tenrost rekhe tabedar M Usman layyah se Pakistan se
الصلوۃ والسلام علیک یا نور اللہ ارے ساقی تیرے ممنون ھیں سب رند و مستانے پلا دے جام بھر کر جس سے سب غم جائیں آنن میں یہ کیسا ھے گداز و سوز ، کیسی ھے یہ بےخوابی ؟ جگر میں ، آنکھ میں ، دل میں سراپا جسم میں, تن میں مدینے میں بلا بھیجو قریب وادیء حمرا تڑپ کر ڈال لوں میں ھاتھ پھر سیمین ساقن میں حریف ساغر و مے ھوں ، غریق بحر عصیاں ھوں سہارا ھے فترضی کا مجھے محشر مکانن میں ! مجھے کیا غم ھے محشر کا؟ میرا حامی ھے جب وہ شاہ کہا لولاک و طہ و مزمل جس کی شانن میں صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کلام: حضرت پیر مہر علی شاہ (رحمتہ اللہ علیہ) درود و فاتحہ خوانی برائے: والدین کریمین ، عزیز و اقربا، شہداء اسلام و کل مرحومین
رائی زور خودی سے پربت پربت ضعف خودی سے رائی تیری قندیل ھے تیرا دل💖 تو آپ ھے اپنی روشنائی ! (علامہ محمد اقبال رح) یااللہ یا حی یا قیوم اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی کل آل پاک اور آپ کے کل اصحاب پاک کے صدقے امت محمدی کا "ضعف خودی" دور فرما کر سب کے دلوں میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی قندیل روشن فرما دے۔ آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم طہ و یس صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤
بہت دل ❤️ دکھا ہے ان کی گفتگو سن کر عقل کو گدھا کہہ رہے ہیں قرآن کریم نے عقل کی بہت زیادہ اہمیت بیان کی ہے کاش یہ واہ واہ کرنے والے قرآن کریم کی تلاوت کرتے
ماشاءاللہ، ماشاءاللہ ماشاءاللہ، سرور آ گیا جی ، اللہ کریم آپکو اجر کریم عطا فرمائیں ، حضور واصف علی واصف با صفا کا رنگ چڑھا صاف دکھائی دے رہا ہے نہ فلرٹ کی جولاہی نہ غرض ہنر مندی توصیف پیغمبر ہے توفیق خداوندی ( فقیر افضل رحمت اللہ علیہ )
Yazdaan ne kia soch k takhleeq ki dunia dunia ne Badal iss k yazdaan bana lie it's lines given me to My Lord dearest one jazak Allah khair and impressed by the lines of Abdul Hameed Adam Sahab takhleeq kainaat k dilshasp jurm per hanstaa bhi hoo gaa aap yazdaan khabi kabhi.
نسیم جانفزا ھے میں نہیں ھوں فقط دم کی ھوا ھے میں نہیں ھوں بنا کر ایک مٹی کی مورت وہ خود ھی آ بسا میں نہیں کوئی مانے نہ مانے اس کی مرضی یہ میرا فیصلہ ھے میں نہیں ھوں برا ھونا ، بھلا ھونا میرا کیا خدا خود جانتا ھے میں نہیں ھوں جو ھوتا میں تو ھوتا فکر فردا بہت اچھا ھوا ھے میں نہیں ھوں بقید عبدیت مشتاق میں ھوں باطلاقا خدا ھے میں نہیں ھوں دل مشتاق میرا کیا بھروسہ ❤ تیرا حافظ خدا ھے میں نہیں ھوں کلام: قبلہء من و مرشد من ، حضرت پیر سید غلام معین الدین گیلانی (مشتاق) المعروف بڑے لالہ جی رحمتہ اللہ علیہ ❤ گولڑہ شریف
جس کے عرفان کی بنیاد محمد و آل محمد ص کی تعلیمات سے ہٹ کر ہیں وہ چاہے ہوا میں بھی اُڑ کر دیکھائے اہل عقل و دانش کے نزدیک باطل اور مذمت یافتہ ہی قرار پائے گا (وسیمیات)
Es ki Baten Kitne sahi Kitne ghalat ye Fesla Qayamat ko hu jaie ga Ju Mujhay ghalti Laga wo ye k es ko Allah ne Mard ki Jin's Atta ki es ne chehray ko zanana Bana deya Kya ye sahi Kya fitrat ko Badal k?????
ASLAM O ALIKUM HAZRAT G AP KA SAMA PA PROGRAM DAKHA K AGR DUAYN QABOOL NHN HOTIN TU SAZA B FORI NHN MILTI MAZRAT K SATH HUMY TU FORI MILI PIADA HOTY HI AK LAGHAR BAYMAR WAJOD OR DUYN HUM TU KAREEM SA MANGTY HN KAREEM TU WOHI HA JIS SA JUB MANGA JAY JO MANGY JASY MANGY DY DIYA JY HAMARI TU NHN HOI QABOOL GUNAHGAR HI SAHI HN TU USI K BANDY AP KO DUNIYA B MILI OR DEEN B HUM E KUN NHN HAR TARF SA MAR HI MAR
محبت کا سمندر ہر شخص کے اندر ھوتا ھے لیکن اپنی منافقت کی وجہ سے استعمال نہیں کرتا دوسری بات اس سمندر کا پانی دوسروں کے لئے شفاء یاب ھے اپنی پیاس بجھانے کے لئے کسی اور کے پاس جانا پڑتا ھے اللّٰہ کسی مسلمان آدمی سے ہی ملا ے
مجھے ان سب حاضرین محفل اور مقرر کی علم و دانش پہ تو کوئی اعتراض نہیں ، پوری دنیا میں اگر جائزہ لیا جائے تو اس مملکت خداداد صاحبزادگان ، سید زادگان ، خانقاہیں پیر و مرشد درسگاہوں اور تعلیم گاہوں کی کمی نہیں ، لیکن سوال یہ ہے یہ سب چیزیں عملی طور پر مساوات ، بردباری ، غریبوں کے احساس ، اور سب سے بڑھ کر اسلامی معاشرے کی تشکیل میں ناکام کیوں رہے ہیں ، کیا جبہ و دستار رنگ برنگی پہن کر اور اونچے اونچے گنبد بنا کر اپنے معتقدین و پیروکار بنانا اور خود کو اونچے مسند پر فائز کرنا مقصود تھا یا انسانی فلاح کے معاشرے کا قیام بھی تھا ، میں اس طرح کے منافقت زدہ معاشرے کا باغی ہوں ، میں اشفاق احمد صاحب اور حضرت واصف علی واصف کے الفاظ چوری کر کے خود ساختہ لوگوں کا قائل نہیں میں اس ملک کے معاشرے کی ساخت دیکھتا ہوں تو یہ سب صاحب زبان و اقتدار سب منافق نظر آتے ہیں سب ذات میں ڈوبے ہوئے ہیں کسی کو دوسروں سے مطلب نہیں
بہت خُوب ، ماشاء اللہ
بہت اچھا لگا
آپ ایسے ہی اپنی محبت بانٹتے رہا کریں ، ہم جیسے مریض شفاء یاب ہو جائے گے۔
G Khan Saab
بہت اعلٰی و عرفہ گفتگو۔ انداز کلام کے کیا کہنے۔اور عقل کو گدھا صرف عشق ہی ثابت کر سکتا ہے ۔ بہت خوب
عقل کو گدھا کہہ رہے ہیں اس سے بڑی جہالت کیا ہوگی ؟
اسلام میں عشق کی کوئی جگہ نہیں ۔ اسلام میں عقل کو پذیرائی حاصل ہے۔
جو جاہل ہے وہ مقبول ہے اس بندے کا معاشرتی ترقی میں کیا کردار ہے ؟
ماشاءاللہ بہت دل کو لگنے والی گفتگو
Aqal k Gadhay Sawari se utr aa.
ALLAH paak muskuraty hen aor insan.
MUHABBAT FATEH ALAM...Miqdae Barhaty jaen
SUBHAN ALLAH...✌🤲📿 SAHIBZADA ASIM MAHARVI Sahib...Waahhhh ishqaa
اللّہ پاک آپ کو ہمیشہ مسکراتا رکھے آمین
Shahbzada shab kya khoob farmaya💞❣️👍 jazak Allah khair kaseera ❣️
وعلیکم السلام ،،
کیا عمدہ گفتگو فرمائی قبلہ محترم صاحبزادہ حضور سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
میرا اللّٰہ پاک بوسیلہ سرکار پنجتن پاک علیہ الصلواۃ والسلام قبلہ محترم صاحبزادہ صاحب آپ کی عمر میں علم میں عمل میں مزید برکتیں اور وسعتیں عطا فرمائے آمین الٰہی آمین
Aameen Summa Aameen Ya Rabal Aalameen
سبحان الله سبحان الله سبحان الله
جزاك الله خيرا سائیں
❤ ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا
Sain boht maza aya ap ki guftagoo se
Mohabat ko aap ne boht khobsorti se define kiya hai
Andaze guftagoo tu kiya kehnay
Jazakallah sain
MashaAllah Bhot Aala .Muhabat Khuda ha Khuda ha Muhabat .muskurana bhi saqda e jariya ha .Aameen Jzak Allah Khair .
کیا لا زوال گفتگو۔۔۔۔بہت بہت خوب سائیں🥰🥰🥰
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
Aameen...
سبحان اللہ ماشااللہ ❤ جزاک اللہ خیراً کثیرا
Mashahlla jazakhlla ❤❤❤❤❤❤❤
بہت خوب۔بہترین انداز بیاں
اللہ کریم سلامت رکھے۔آمین۔
مولا خوش رکھے۔آمین
زوالقرنین صابری بانی شعور سوشل سوساٸٹی کوٹلی راج محل تتہ پانی آزاد کشمیر
Very nice and informative ❤
Subhan’Allah 🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻
❤A o a pir Sahab bahot khubsuret leg Rahe heyn yar Pir hazoor ji 🎉 Allah tala AP hezoor ko hemeshah tenrost rekhe tabedar M Usman layyah se Pakistan se
Andazy bayan Zbr10 hy
ما شاء اللہ بہت عمدہ
سبحان اللہ سئیں ۔۔۔❤️❤️
MashALLAh bohat khoob …La jawab ….SubhAnAllah….Allah apsy razi ho Allah ap py rehmet kry ameeensumameeen….🤲🤲
Boht umda ❤
بہت اعلی حضور
Subhan Allah.
Great ❤
کمال است۔۔۔۔سلامتی ھو سر
بہت سبحان اللہ
Kia bat ha sain🙏🙏
MashaAllah
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم آمین ثم آمین 🌹🌹🌹🌹🌹
Ma Sha Allah
Masha Allah 💞
❤ Beshak bar haq saein❤
الصلوۃ والسلام علیک یا نور اللہ
ارے ساقی تیرے ممنون ھیں
سب رند و مستانے
پلا دے جام بھر کر جس سے
سب غم جائیں آنن میں
یہ کیسا ھے گداز و سوز ، کیسی
ھے یہ بےخوابی ؟
جگر میں ، آنکھ میں ، دل میں
سراپا جسم میں, تن میں
مدینے میں بلا بھیجو قریب
وادیء حمرا
تڑپ کر ڈال لوں میں ھاتھ پھر
سیمین ساقن میں
حریف ساغر و مے ھوں ، غریق
بحر عصیاں ھوں
سہارا ھے فترضی کا مجھے
محشر مکانن میں !
مجھے کیا غم ھے محشر کا؟
میرا حامی ھے جب وہ شاہ
کہا لولاک و طہ و مزمل جس
کی شانن میں
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
کلام: حضرت پیر مہر علی شاہ
(رحمتہ اللہ علیہ)
درود و فاتحہ خوانی برائے:
والدین کریمین ، عزیز و اقربا،
شہداء اسلام و کل مرحومین
waah kamal sayeen❤❤❤
Masha Allah.Subhanallah.
Wah Malik wah❤
SubhanAllah
رائی زور خودی سے پربت
پربت ضعف خودی سے رائی
تیری قندیل ھے تیرا دل💖
تو آپ ھے اپنی روشنائی !
(علامہ محمد اقبال رح)
یااللہ یا حی یا قیوم
اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی کل آل پاک اور آپ کے کل اصحاب پاک کے صدقے امت محمدی کا "ضعف خودی" دور فرما کر سب کے دلوں میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی قندیل روشن فرما دے۔
آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم طہ و یس صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤
Very well said Saaen ❤❤❤
سلامت رہو
آمین ثم آمین
❤
SubhanAllah ❤
Best video.
بہت ہی کمال گفتگو
Jazak ALLAH kheir
Haq murshad wasif Ali wasif
بہت دل ❤️ دکھا ہے ان کی گفتگو سن کر عقل کو گدھا کہہ رہے ہیں قرآن کریم نے عقل کی بہت زیادہ اہمیت بیان کی ہے
کاش یہ واہ واہ کرنے والے قرآن کریم کی تلاوت کرتے
کیا بات ❤ ما شاء اللہ
ماشاءاللہ
Bhai vah...
zabardast....
🌹🌹🌹🌹🌹
Beautiful ❤️
آگہی اور عرفان و معرفت کے بھی کیسے کیسے دلکش رنگ ہیں۔
Subhan Allah
بہت ھی عمدہ
❤❤❤❤
Ye Masha Allah bht aqalmand insan Hain.. Sufi hun Masha Allah
Great
Mashallha asim bhai❤
❤
ماشاءاللہ، ماشاءاللہ ماشاءاللہ، سرور آ گیا جی ، اللہ کریم آپکو اجر کریم عطا فرمائیں ، حضور واصف علی واصف با صفا کا رنگ چڑھا صاف دکھائی دے رہا ہے
نہ فلرٹ کی جولاہی نہ غرض ہنر مندی
توصیف پیغمبر ہے توفیق خداوندی ( فقیر افضل رحمت اللہ علیہ )
نہ فکر کی جولاہی
❤❤❤
Bohat khoob jnaab
واہ کیا خوبصورت گفتگو ہے گویا موتی بکھر رہے ہوں یا پھول بکھر رہے ہوں
Sain wah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️ سائیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🎉🎉🎉❤❤❤
شہر 💓۔۔۔۔
Kia kahnay❤
Yazdaan ne kia soch k takhleeq ki dunia dunia ne Badal iss k yazdaan bana lie it's lines given me to My Lord dearest one jazak Allah khair and impressed by the lines of Abdul Hameed Adam Sahab takhleeq kainaat k dilshasp jurm per hanstaa bhi hoo gaa aap yazdaan khabi kabhi.
Apni Sunaye ya Kisi ki Sunaye Ab Waqt aa giya ha Parda Uthaye
Iss shahir e Dil SE ap shanasaa Nahi hazoor
Rukiye ma sath chalta Hun Tanha na jaiye
❤golden words
WATCHED PLEASE
❤❤❤❤
💚🌹
❤❤❤❤❤
Aslam o alekum
In se rabta kesy kr skti hu ?
سلام
نسیم جانفزا ھے میں نہیں ھوں
فقط دم کی ھوا ھے میں نہیں ھوں
بنا کر ایک مٹی کی مورت
وہ خود ھی آ بسا میں نہیں
کوئی مانے نہ مانے اس کی مرضی
یہ میرا فیصلہ ھے میں نہیں ھوں
برا ھونا ، بھلا ھونا میرا کیا
خدا خود جانتا ھے میں نہیں ھوں
جو ھوتا میں تو ھوتا فکر فردا
بہت اچھا ھوا ھے میں نہیں ھوں
بقید عبدیت مشتاق میں ھوں
باطلاقا خدا ھے میں نہیں ھوں
دل مشتاق میرا کیا بھروسہ ❤
تیرا حافظ خدا ھے میں نہیں ھوں
کلام: قبلہء من و مرشد من ،
حضرت پیر سید غلام معین الدین
گیلانی (مشتاق) المعروف بڑے لالہ جی
رحمتہ اللہ علیہ ❤ گولڑہ شریف
Wah, kaya banda hae, Ma Sha Allah.
بہت عمدہ مرشد
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ
Ainaa dekh kar tasali howee
Humko bhi Ghar may Janta hey koi
جس کے عرفان کی بنیاد محمد و آل محمد ص کی تعلیمات سے ہٹ کر ہیں وہ چاہے ہوا میں بھی اُڑ کر دیکھائے اہل عقل و دانش کے نزدیک باطل اور مذمت یافتہ ہی قرار پائے گا
(وسیمیات)
اَفَلَا یَتَدَبَّرُوۡنَ الۡقُرۡاٰنَ اَمۡ عَلٰی قُلُوۡبٍ اَقۡفَالُہَا
47/24
کیا یہ لوگ قرآن میں تدبر نہیں کرتے یا (ان کے) دلوں پر تالے لگ گئے ہیں؟
Es ki Baten Kitne sahi Kitne ghalat ye Fesla Qayamat ko hu jaie ga Ju Mujhay ghalti Laga wo ye k es ko Allah ne Mard ki Jin's Atta ki es ne chehray ko zanana Bana deya Kya ye sahi Kya fitrat ko Badal k?????
ASLAM O ALIKUM HAZRAT G AP KA SAMA PA PROGRAM DAKHA K AGR DUAYN QABOOL NHN HOTIN TU SAZA B FORI NHN MILTI MAZRAT K SATH HUMY TU FORI MILI PIADA HOTY HI AK LAGHAR BAYMAR WAJOD OR DUYN HUM TU KAREEM SA MANGTY HN KAREEM TU WOHI HA JIS SA JUB MANGA JAY JO MANGY JASY MANGY DY DIYA JY HAMARI TU NHN HOI QABOOL GUNAHGAR HI SAHI HN TU USI K BANDY AP KO DUNIYA B MILI OR DEEN B HUM E KUN NHN HAR TARF SA MAR HI MAR
محبت کا سمندر ہر شخص کے اندر ھوتا ھے لیکن اپنی منافقت کی وجہ سے استعمال نہیں کرتا دوسری بات اس سمندر کا پانی دوسروں کے لئے شفاء یاب ھے اپنی پیاس بجھانے کے لئے کسی اور کے پاس جانا پڑتا ھے اللّٰہ کسی مسلمان آدمی سے ہی ملا ے
مجھے ان سب حاضرین محفل اور مقرر کی علم و دانش پہ تو کوئی اعتراض نہیں ،
پوری دنیا میں اگر جائزہ لیا جائے تو اس مملکت خداداد صاحبزادگان ، سید زادگان ، خانقاہیں پیر و مرشد درسگاہوں اور تعلیم گاہوں کی کمی نہیں ، لیکن سوال یہ ہے یہ سب چیزیں عملی طور پر مساوات ، بردباری ، غریبوں کے احساس ، اور سب سے بڑھ کر اسلامی معاشرے کی تشکیل میں ناکام کیوں رہے ہیں ، کیا جبہ و دستار رنگ برنگی پہن کر اور اونچے اونچے گنبد بنا کر اپنے معتقدین و پیروکار بنانا اور خود کو اونچے مسند پر فائز کرنا مقصود تھا یا انسانی فلاح کے معاشرے کا قیام بھی تھا ،
میں اس طرح کے منافقت زدہ معاشرے کا باغی ہوں ، میں اشفاق احمد صاحب اور حضرت واصف علی واصف کے الفاظ چوری کر کے خود ساختہ لوگوں کا قائل نہیں
میں اس ملک کے معاشرے کی ساخت دیکھتا ہوں تو یہ سب صاحب زبان و اقتدار سب منافق نظر آتے ہیں
سب ذات میں ڈوبے ہوئے ہیں کسی کو دوسروں سے مطلب نہیں
ا ب ت ثچچ بخشش
کلمہ طیبہ کے ساتھ درود نہیں ھے
کلمہ۔طیبہ۔کے۔بعد۔درود۔شریف۔پڑھنے۔پر۔پابندی۔نہیں۔