Capital Talk with Hamid Mir | 30th March 2021

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 141

  • @aamiriqbal6757
    @aamiriqbal6757 3 роки тому +8

    عمران خان اگر بول دے آدمی مرغی کے انڈوں سے پیدا ہوتے ہیں تو چبلی فراز بولے گا ہاں اور مثال بھی دے گا کے میں اسی انڈے سے نکل کے آیا ہوں

  • @syedhusaini2713
    @syedhusaini2713 3 роки тому +13

    یوں بدلہ لیا "انہوں" نے احمد فراز سے
    بوٹ پالش کروالیئے شبلی فراز سے۔

    • @akhlaqahmed3357
      @akhlaqahmed3357 3 роки тому +1

      Great analysis love you

    • @syedhusaini2713
      @syedhusaini2713 3 роки тому

      @@akhlaqahmed3357 jite rhen 🤲

    • @waseemsardar1991
      @waseemsardar1991 3 роки тому

      An excellent poetry

    • @اقبالجاوید-ش8ث
      @اقبالجاوید-ش8ث 3 роки тому +2

      ایک نوجوان نے کراچی کی ایک کمپنی سے سیلزمینی کی جاب چھوڑی اور بہتر مستقبل کی تلاش میں کینیڈا چلا گیا۔۔۔۔وہاں اس نے ایک بڑے ڈیپارٹمینل اسٹور میں سیلزمین کی پوسٹ پر ملازمت کیلئے اپلائی کیا۔۔۔۔اس اسٹور کا شمار دنیا کے چند بڑے اسٹورز میں ہوتا تھا جہاں سے آپ سوئی سے جہاز تک سب کچھ خرید سکتے ہیں۔۔۔
      اسٹور کے مالک نے انٹروویو کے دوران پوچھا
      "آپکے ڈاکومنٹس کے مطابق آپ کا تعلق کسی ایشیائی ملک پاکستان سے ہے۔۔۔پہلے بھی کہیں سیلزمینی کی جاب کی "
      "جی میں آٹھ سال کراچی پاکستان کی ایک کمپنی میں جاب کر چکا ہوں"
      مالک کو یہ لڑکا پسند آیا
      "دیکھو۔۔۔میں آپ کو جاب دے رہاہوں۔۔۔آپ نے اپنی کارگردگی سے میرے فیصلے کو درست ثابت کرنا ہے۔۔۔کل سے آ جاؤ۔۔۔۔گڈلک"
      اگلے دن وہ پاکستانی لڑکا اپنی جاب پر پہنچا۔۔۔پہلا دن تھا۔۔۔طویل اور تھکا دینے والا دن۔۔۔بہرحال شام کے چھ بج گئے۔۔۔
      مالک نے اسے اپنے دفتر میں بلایا
      " ہاں بھئی۔۔اپ نے آج دن میں کتنی سیل ڈیل کیں؟"
      "ایک" اس نے جواب دیا
      "صرف ایک" مالک مایوسی سے بولا "دیکھو۔۔۔میرے سیلزمین دن میں کم سے کم 20 سے 30 ڈیلز کرتے ہیں۔۔۔آپ کو اپنی کارکردگی کو بہتر بنانا ہوگا ورنہ مشکل ہو جائیگی"
      "بہتر سر"
      مالک نے پھر پوچھا "اچھا۔۔۔یہ بتاؤ تمہاری یہ ڈیل کتنے ڈالر کی تھی؟"
      "سر نو لاکھ پچاس ہزار سات سو نو ڈالر کی" وہ بولا
      "کیا۔۔۔نو لاکھ ڈالر۔۔۔۔نو لاکھ ڈالر کی ایک ڈیل" مالک حیرت سے کھڑا ہو گیا تھا
      "نو لاکھ نہیں۔۔۔۔سر۔۔۔نو لاکھ پچاس ہزار سات سو نو ڈالر"
      "او خدا کے بندے! کیا بیچا" ملک چیخ ہی پڑا تھا
      "سر! ایک آدمی آیا ۔پہلے میں نے اسے مچھلی پکڑنے والی چھوٹی، پھر درمیانی اور پھر سب سے بڑی رسی ROD بیچی۔۔۔پھر میں نے اس سے پوچھا کہ وہ مچھلی کہاں پکڑنے کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ کہنے لگا کہ سمندر کے خاموش پانیوں میں۔۔۔تو میں نے اسے کہا کہ تب تو اسے ایک کشتی کی ضرورت ہو گی۔۔۔۔میں اسے کشتی والے پورشن میں لے گیا۔۔۔اس نے ایک بڑی کشتی خریدی۔۔۔پھر میں نے اس سے کہا کہ اس کی گاڑی یہ کشتی ساحل تک نہیں لے جا سکے گی۔۔۔۔میں اسے آٹوموبائل والے پورشن میں لے گیا۔۔۔۔جہاں اس نے ایک 4*4 بلیزر گاڑی خریدی۔۔۔۔پھر میں اسے کہا کہ "آپ کسی ہوٹل کے خشک کمرے میں ٹھہرینگے یا رونق بھرے جگمگاتے جاگتے ساحل پر" اسے میرا آئیڈیا پسند آیا۔۔۔اور ساحل پر رات گزارنے کیلئے ایک 6*6 کا خیمہ ، خیمہ ڈیپارٹمنٹ سے خریدا۔۔۔کھانے پینے کی چیزوں، میوزک سسٹم ، کچھ دیگر ضروری سامان کے علاوہ دو کارٹن بیئر کے خریدے۔۔۔"
      مالک گویا پاگل ہونے کو تھا۔۔۔"یعنی۔۔۔ایک ہی گاہک کو تم نے یہ سب کچھ بیچا۔۔۔ایک ہی گاہک جو صرف مچھلی پکڑنے والی چھوٹی Rod خریدنے آیا تھا"
      "جی نہیں۔۔۔۔وہ بوریت اور یکسانیت کی وجہ سے سر میں ہونے والے درد کو دور کرنے کیلیے گولی خریدنے آیا تھا۔۔۔میں نے اسے بتایا کہ گولی کی بجائے وہ مچھلی پکڑنے جیسی دلچسپ ایکٹویٹی کیوں شروع نہیں کر دیتا۔۔۔۔۔بس پھر اس نے ایک ڈالر کی دو گولیوں کی ڈیل کی بجائے ساڑھے نو لاکھ۔۔۔۔۔ "
      مالک "او بھائی۔۔۔۔تو کہاں سے آیا ھے۔۔۔"
      "سر یہ سب ہم نے عمران خان صاحب سے سیکھا ہے"
      اس نے عوام کو موٹی ویٹ کیا کہ 65 کا پٹرول مہنگا ھے تمہیں 110 کا سستا والا پٹرول خریدنا چاہیئے 😜🤣 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

  • @behonest3197
    @behonest3197 3 роки тому +5

    کیا شبلی فراز کبھی منافقت چھوڑ سکے گا ؟؟؟

  • @DrDermMD
    @DrDermMD 3 роки тому

    Well replied to zubair sb genuine question

  • @muhibullah9113
    @muhibullah9113 3 роки тому +1

    Imran khan zindabad

  • @muhibullah9113
    @muhibullah9113 3 роки тому +2

    H Mir Zafar 420

  • @mohammadmasood2213
    @mohammadmasood2213 3 роки тому +1

    حامد میر یہ شبلی صاحب سے یہ کنفرم کریں کے ان کے وزیراعظم کا کوئی ویژن ھے بھی.

  • @SachinSharma-ww9by
    @SachinSharma-ww9by 3 роки тому

    Good job 👌 hamid meer sab

  • @ahmedbuxjakhrani1999
    @ahmedbuxjakhrani1999 3 роки тому

    Hafeez sahab a technically very sound .

  • @user-yu1io1bb3x
    @user-yu1io1bb3x 3 роки тому +1

    Hamid Meer sahib zaber dast Allah pak ap ki hifazat Kare ameen

  • @saminasaleem7646
    @saminasaleem7646 3 роки тому

    Zobir Kahn is Best

  • @shamimishrat1936
    @shamimishrat1936 3 роки тому +1

    PTI na ehlon ki party ha

  • @m.arshad9850
    @m.arshad9850 3 роки тому +1

    hamid mir zindabad

  • @Ali-wm3br
    @Ali-wm3br 3 роки тому +1

    Hafeez ya hamaad..... Name hi kafi ha from pti😜😜😜😜😜😜😜👀👀👀👀👀👀

  • @ronparker645
    @ronparker645 3 роки тому

    Gi sasti hi jaiy gi,, yani 💃💃💃💃💃💃💃

  • @ahadkmk
    @ahadkmk 3 роки тому

    آج شغلی فراڈ کی کسی بات میں کوئی ربط نہیں نظر آیا. صاف لگ رہا ہے کہ وہ جھوٹ بول رہا ہے

  • @اقبالجاوید-ش8ث
    @اقبالجاوید-ش8ث 3 роки тому +2

    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ، تازہ ترین اخبار، 30مارچ 2021) نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی ندیم ملک نے حماد اظہر کی وزیر خزانہ تعیناتی کے بعد اہم سوال اُٹھا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ندیم ملک، وزیر خزانہ حماد اظہر کے ٹیکس ریٹرن رپورٹ سامنے لے آئے، جس کے حوالے سے انہوں نے حیران کن انکشافات کیے۔
    انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ حماد اظہر کا 2013 میں ٹیکس صفر تھا، 2014 میں ٹیکس صرف 50 روپے، اگلے برس یعنی 2015میں انہوں نے 6407 روپے ٹیکس ادا کیا، اسی طرح 2016 میں اُن کی جانب سے دیا گیا کُل ٹیکس 8031 روپے تھا۔ اس سے اگلے برس 2017 میں 20 ہزار روپے ٹیکس دیا گیا۔ سینئرصحافی ندیم ملک نے کہا کہ میں حیران ہوں کے 2017 کے بعد اگلے ہی برس اُنہوں نے 1 کروڑ روپے ٹیکس ظاہر کر دیا، یہ سب کیسے ہو گیا۔

  • @farazkhanop3136
    @farazkhanop3136 3 роки тому +2

    PTI PPP MUK MAKA MULK KO MUKA KAR CHOREGA
    GO PTI GO GO PPP GO

  • @shahbazahmad3560
    @shahbazahmad3560 3 роки тому +1

    P t i chor ha

  • @farazkhanop3136
    @farazkhanop3136 3 роки тому +1

    Mir sahb ppp or pti ka muk maka afshan ho gaya ha

  • @sabirkhan-bs4os
    @sabirkhan-bs4os 3 роки тому

    سر حامد میر صاحب اج کے پروگرام کا اخری سیشن بہت دلچسپ تھا جس طرح اپ اپنے اپکوں روک نہ سکے اسطرح میں بھی خوب ھنسا ھوں سوال میرا ان سے ھیں ھمارا ملک کا پولیٹیکل سیٹ اپ کب عوام کی مفاد کی خاطر ایک نقطے پر أے گا کب تک یہ پیچھے سے ایک دوسرے پر وار کریں گے اور پھر پروگراموں میں صفائیاں پیش کرتے رھیں گے جس طرح امیراکا میں جمھوریت کو خطرہ تھا تو بل کالنٹن اور باراکاوباما نے مل کر اوپن کانفرنس کیا تھا اس طرح جمھوریت کی خاطر اوپن کانفرنس ھمارے ملک میں ھو سکتا ہے

  • @arifakhtar3052
    @arifakhtar3052 3 роки тому +1

    Incompetent leadership

  • @khanhome4756
    @khanhome4756 3 роки тому

    Zubair is 100% correct . Shibli is making educated people fool. Shibli just knows to praise IK

  • @farazkhanop3136
    @farazkhanop3136 3 роки тому +6

    Ab bhi chaley jaao shibli to abu ki rooh ko inshalla taskeen mil jaeigi

  • @shahzadahmed1997
    @shahzadahmed1997 3 роки тому

    Lafafa sahafi

  • @deveshwarprasaduniyal5021
    @deveshwarprasaduniyal5021 3 роки тому

    'Ghabrana nahi hai' 🤫

  • @attapk9531
    @attapk9531 3 роки тому +1

    تجہے۔۔شرم انی چاہے ہے

  • @ghulammuhammad1881
    @ghulammuhammad1881 3 роки тому +8

    میر صاحب ذرا یہ بھی پوچھ لین کہ حماد اظہر کے بعد اگلا وزیر خزانہ کون ھو گا ۔ لوگ تو پرویز خٹک کا نام لے رھے ھیں شاید کارکردگی گا گراف بلندیوں کو چھو لے۔

    • @janiyawaqas5634
      @janiyawaqas5634 3 роки тому

      Ho skta h General bajwa he agla finance minister bun jaey

    • @woodencraftwithmughal4003
      @woodencraftwithmughal4003 3 роки тому

      Nawaz sharif aggla ho ga

    • @اقبالجاوید-ش8ث
      @اقبالجاوید-ش8ث 3 роки тому

      اسلام آباد (اُردو پوائنٹ، تازہ ترین اخبار، 30مارچ 2021) نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی ندیم ملک نے حماد اظہر کی وزیر خزانہ تعیناتی کے بعد اہم سوال اُٹھا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ندیم ملک، وزیر خزانہ حماد اظہر کے ٹیکس ریٹرن رپورٹ سامنے لے آئے، جس کے حوالے سے انہوں نے حیران کن انکشافات کیے۔
      انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ حماد اظہر کا 2013 میں ٹیکس صفر تھا، 2014 میں ٹیکس صرف 50 روپے، اگلے برس یعنی 2015میں انہوں نے 6407 روپے ٹیکس ادا کیا، اسی طرح 2016 میں اُن کی جانب سے دیا گیا کُل ٹیکس 8031 روپے تھا۔ اس سے اگلے برس 2017 میں 20 ہزار روپے ٹیکس دیا گیا۔ سینئرصحافی ندیم ملک نے کہا کہ میں حیران ہوں کے 2017 کے بعد اگلے ہی برس اُنہوں نے 1 کروڑ روپے ٹیکس ظاہر کر دیا، یہ سب کیسے ہو گیا۔

  • @hassanatif905
    @hassanatif905 3 роки тому

    I am not the adherent of any political party, hopefully he will do something positive, but he cant do anything as well, because the debt is too high,and for this have to take some serious austerity measures, which is impossible or extremely difficult to achieve with this system of governance,

  • @mohammadafzal2928
    @mohammadafzal2928 3 роки тому +1

    Shibli Fraz Sb, What Vision? sorry to say, but your leadership has zero/zero vision!

  • @SherKhan-jd8sp
    @SherKhan-jd8sp 3 роки тому

    Ware good saar zanda baad pure teem zabar 10

  • @اشرفبلومحمداشرفبلو

    کراچی میں غریبوں کے گھروں کو گرا کر بے گھر کرنا شرمناک عمل ہے ۔ حکومت احساس کرے۔

  • @abidwaheed28
    @abidwaheed28 3 роки тому +2

    کون کہتا ھے تبدیلی نہیں آئی؟ پہلے کبھی اتنی تبدیلیاں دیکھی تھی۔ ملک کو تجربہ گاہ بنا دیا ھے اس نالائق اعظم نے😡

  • @muhammadsaqib3752
    @muhammadsaqib3752 3 роки тому

    Please ask from this Mr Economist "zubair khan" that if SBP is responsible for inflation and the argument is that inflation can be controlled with monetary policy.
    Now someone ask him that on one side you are saying that increasing interest rate lead to destroy the industrial sector and on the other hand you held monetary policy responsible for inflation. So what you want to say? i should tell you that interest rate and inflation have inverse relation and inflation is usually decreased when interest rises. so if the SBP kept interest rate high then it is a good step.
    Please @hamid mir sab try to invite any sensible economists in your show.
    the actual inflation in pakistan nowadays is because of oil, sugar, flour etc cartels and mafias. goods prices rises with energy price rise and energy prices are regulated by OGRA not by SBP.

  • @rajafarooq3731
    @rajafarooq3731 3 роки тому +1

    when your refrigerator is not working you call experience tech not honest tech

  • @ihsanulhaq5526
    @ihsanulhaq5526 3 роки тому

    Allah ka wasta hai cricket sy niklo ye pakistan hai cricket team nahi

  • @ghawasmoeen6714
    @ghawasmoeen6714 3 роки тому

    Vision:- How to Drown the country, PM should join any University for lecture there
    Awam is Fed up from repeated
    Lectures???

  • @farazkhanop3136
    @farazkhanop3136 3 роки тому +1

    Senate election to ek window thi jisay pti ne open ki oŕ phir 49 wala har kar choti c seat per aamada ho jaey to es se zyada or kya clear ho sukta ha
    PPP BALEY BALEY KUCH KUNJAR BAKI DALEY

  • @rafiqhashmi1
    @rafiqhashmi1 3 роки тому

    ڈاکڑ زبير نے شبلى فراز کو بلکل ٹھيک جواب ديے

  • @imranhassankhan3185
    @imranhassankhan3185 3 роки тому

    Janwaroon main khanzeer...
    Sahafioon main haxxd mir.

  • @golirana8448
    @golirana8448 3 роки тому

    Suna Hamid meer jani kesa he ...!!!

  • @nazeertareennazeertareen5787
    @nazeertareennazeertareen5787 3 роки тому

    السلام وعلیکم حامد میر صاحب ہم نے سنا ہے کہ آپ کا تنخوا جیو نیوز سے بیس لاکھ روپے مل رہے ہیں اگر یہ سچ ہے تو آپ ایک آدمی کا کیا احساس ہوتا ہے اگر یہ غلط ہے تو آپ کو چاہیے کہ مہنگائی پر ایک آدمی سے پروگرام کریں بازار میں جاکے لوگوں سے پوچھ

  • @Siasilight
    @Siasilight 3 роки тому

    شیخ کو آ ئی ایم ایف کے ساتھ نئے معاہدے میں ٹیکسوں میں چھوٹ کے خاتمے کی شرائط شامل کرنے کی وجہ سے نکالا گیا کیونکہ اس سے فوجی کمپنیوں کو حاصل چھوٹ کے خاتمے کا بھی امکان ہے

  • @aymennaz2254
    @aymennaz2254 3 роки тому

    Bilashuba aap nay Pakistan main CAPITAL banaya

  • @farazkhanop3136
    @farazkhanop3136 3 роки тому +1

    Apni bil bil band karo shibli
    Or covid to aap k pm k mutabiq flue ha

  • @rubinadaniel7299
    @rubinadaniel7299 3 роки тому

    Did you respect you don’t know before politician has to go to the people to request their words and now you realise after three years he is Narda politician and you assign him this great job now you open your eyes now you realise when opposition keep questioning you and incursion journalist over and over criticise on him and now you realise after three years yes you are doing experiment according to PPP

  • @aminarafiq4592
    @aminarafiq4592 3 роки тому

    Badtareen Pakistan dushman.mir jafar ki baqiaat hamid mir

  • @shahidarzoo7932
    @shahidarzoo7932 3 роки тому

    Shbli

  • @chand197
    @chand197 3 роки тому +2

    Shabli Fraud should not b a minister but could get any other post . We feel shame when we have to call honourable Mr. Fraz name with hime.

  • @behonest3197
    @behonest3197 3 роки тому

    کیا شبلی فراز اللہ کو مانتا ہے ؟ اگر مانتا ہے تو اتنی منافقت کیوں کرتا ہے ؟ کیا منافقت کرتے ہوئے اس اللہ کا خوف نہیں آتا ؟؟

  • @bala3121
    @bala3121 3 роки тому

    Imran se kaho Modi se online tuition le....

  • @akhlaqahmed3357
    @akhlaqahmed3357 3 роки тому

    Shameful statement by shibli faraz pti ur badly failed shame and lahnat on pti

  • @farazkhanop3136
    @farazkhanop3136 3 роки тому +3

    Dimagh se farigh pm or eski party

  • @luqmqnhazrat1077
    @luqmqnhazrat1077 3 роки тому

    Na sharam na haya Name imran and all pti

  • @kifayatullah5508
    @kifayatullah5508 3 роки тому +1

    اسکے بعد کون ہوگا

    • @sakhihasrat994
      @sakhihasrat994 3 роки тому

      شوکت ترین ہوگا
      اور یہ بیت جلد ہونے والا ہے

  • @inderpalsingh5183
    @inderpalsingh5183 3 роки тому

    Sir ,pakistan is dump under establishment from last sevem decades.what you expect is just a dream but truth everyone knows.all ideas and vews are golden zero but in pakistan voice raiser ko bdnam kr diya gadhaar khkr

  • @aslamalvi3069
    @aslamalvi3069 3 роки тому

    8

  • @zahidmaqsood4290
    @zahidmaqsood4290 3 роки тому

    Mr. Mir, you are the most biased generalist in the history of Pakistan. You don't have any right to critique government.

  • @saminasaleem7646
    @saminasaleem7646 3 роки тому

    Galat ko galt kAh rAha ha sible faraz👍

  • @naveedekhan1
    @naveedekhan1 3 роки тому

    Leader of lafafa journalist keep it up..Mir Nam hi aisa hai

  • @SherKhan-jd8sp
    @SherKhan-jd8sp 3 роки тому

    Abe.maryam.filame.seen.ya.molana.saab.amresh.pore.daylak.kari.koe.parwa.nahe.hi.gahbar.sang

  • @jehangirazam3107
    @jehangirazam3107 3 роки тому

    L

  • @azizhaidar7639
    @azizhaidar7639 3 роки тому

    Chawlan nan mar chawli dukhe ha ke tu fraz ka beta ha

  • @hussainkatk3355
    @hussainkatk3355 3 роки тому

    Shebli faraz ko hamid mir ka khansna bardash nhe howa

  • @SherKhan-jd8sp
    @SherKhan-jd8sp 3 роки тому

    Agar..adahr.to.tek.odar.to.no.tek

  • @shahidarzoo7932
    @shahidarzoo7932 3 роки тому

    Jouto koi tola

  • @SxetehakhBettehakh
    @SxetehakhBettehakh 3 роки тому

    Mehangai ko koiee aadmi qaboo nahi karsakta. There is a science of economics behind it that determines the cause of high rising prices irrespective of proper measures by authorities. Some of the causes are uncontrollable by nature due to global changes in demand and supply at international level. Local governments can set the standards and policies of the local market yet market by nature is free and open as long as illegal practices and hoarding is not one of the cause. Otherwise governments don’t control markets in democratic nations and Pakistan is an open economy nation not a closed one. You anchors before read your stupid headline be educated on the subject you are breaking news or giving ur opinion about.

  • @laheebazeem6746
    @laheebazeem6746 3 роки тому

    paliz hamid bhai ye ap ko or hum sab ko pata he k imran khan ki teem ka jo b banda he wo kabi such nai kehta khasan shibli faeaz is ne to apne dad ka naam hi badnam kar diya kya paisa or position itni zaroart he

  • @SherKhan-jd8sp
    @SherKhan-jd8sp 3 роки тому

    Ap.logo.ni.hamara.nam.suna.hoga.kam.nahe.D.r.saab

  • @thanks8454
    @thanks8454 3 роки тому

    Sab ke sab chor he khao

  • @azizhaidar7639
    @azizhaidar7639 3 роки тому

    Ja ke crikat khelo hkumat tumhry bus ka kam nhen shuram karo

  • @SherKhan-jd8sp
    @SherKhan-jd8sp 3 роки тому

    Mare.lay.saab.kabil.akteram.hi.kw.ka.mi.be.pakistane.ho

  • @tr7426
    @tr7426 3 роки тому +1

    ناصر شاہ کے پلے کچھ نہیں پررہا،

  • @SherKhan-jd8sp
    @SherKhan-jd8sp 3 роки тому

    Abe.mi.saraf.amran.kan.ko.nahe.os.ke.pore.teem.ka.sherng.karonga.kw.ka.mi.pakistan.ka.sat.be.ho

  • @rubinadaniel7299
    @rubinadaniel7299 3 роки тому

    Mr fraz You comparing England America economy and there economic policies right now we talking about the policies and unemployment you making excuse unemployment through COVID-19 this is not true you giving wrong statement and wrong excuse shame shame on you before you speak you need to know that defend your cabinet your government Imran Khan one day you will pay the price

  • @shahabuddin7012
    @shahabuddin7012 3 роки тому

    میں پاکستان کے تمام اینکر پرسن کو اللہ اور اس کے رسول کا واسطہ دے کر اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کے کرپٹ لوگوں کو جس میں نواز شریف اور زرداری فیملی سرفہرست ہے ان کی کرپشن عوام کے سامنے لائیں۔یہ آپ کی ذمہ داری ہے آپ ان کو بے نقاب کریں ۔ یاد رکھیں زندگی بڑی ناپایدار ہے قبر میں منکر نکیر کو جواب دینا ہے اب یہ آپ پر ہے کہ اپنی قبر مے جنت کی کھڑکی کھل والیں یا سانپ بچھوؤں کا مسکن بنا لیں MS ۔

  • @miramir9750
    @miramir9750 3 роки тому

    Hahahahahahahaha

  • @zakirahmad7611
    @zakirahmad7611 3 роки тому +1

    شبلی اگر میرا بیٹا ہوتا تو میں اس کو پیدا ہوتے ہی کوٹھے پر چھوڑ آتا تا کہ لوگ اس پر تھوک تے اور مجھ پر ہنستے اور میں مسکراتا اپنی اس chwawell پر..

    • @akhlaqahmed3357
      @akhlaqahmed3357 3 роки тому

      Great analysis ur . absolutely right brother love you

  • @muhammadkhalid5667
    @muhammadkhalid5667 3 роки тому

    یہ جو مرضی ہے کر لیں ان نالائق لوگوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے

  • @muhammadamjad1832
    @muhammadamjad1832 3 роки тому

    حامد میر کو مولانا طارق جمیل سے معزرت کر نی چاھئے اگر راہ راست پر آھی گئے ھیں تو ورنہ ھم یہی سمجھیں گے یہ بھی فیک کر رھے ھیں

  • @rajasohail116
    @rajasohail116 3 роки тому

    پی ٹی آئی والوں کو شرم تو ہے کہ اپنے بندوں کے بارے میں غلطی پر ایکشن کرتے ہیں پر باقی پارٹیوں میں اخلاقیات کی بہت کمی ہے

    • @useruvwxyz
      @useruvwxyz 3 роки тому

      Other parties don't make such mistakes.

  • @muhammadghafoor423
    @muhammadghafoor423 3 роки тому

    Lanate HAMADE meir

  • @ankhan441
    @ankhan441 3 роки тому

    TALKING LIFAFA ;D

  • @muhammaddilawar9753
    @muhammaddilawar9753 3 роки тому

    lanti geo media Koi K program btao jo hakomat k haq mein ho koi nae ha Inki Such Sirf lifafa Or tamasha