Assalam o alikum bhai kia ap bata sakty hen k pety may jali kon kon say number ki use krni chaiye 1 ghar may konsi 2 may konsi or bhosy k ghar may konsi
Good information sir pr mere kch swal hen Agr hm is tra gandum ko wash kr k att pees kr bechte hen to kya ye beimani ni hogi qk jb atta customer k ghr jaega to wo dry ho k apna weight km loose kr jaega Or dusra swal hy k kya is tra customer k ghr ja k atta mn keeri or sundhi to ni pr jaegi qk atta mn nmi hogi Or mne suna hy k geeli gandum jb peesi jati hy to atte ki zada khot hoti hy Kindly give your kind suggestion
Ap ny Jo sawal kia hy main ny uska jawab thumbnail par dydia tha k agr imandari sy karo gy to rozi kamao gy poori video dekhen k dho kar phir sukha kar peesna hy.sookhny k bad jab pisai hogi to koi nuqsan nai hy
@@PakTech1124 bhai washing machine dhony k bad sukhati bhi hy ispar poori video bhi jald upload karu ga . By the way video poori dekhny ka shukria Main is main ye bata raha tha k flour mill waly geeli gandum peesty hyn mgr ap dho kar sukaha kar peesen
یہ آپکی عقلمندی نہیں ھے کہ بارش میں بھیگے ھوئی کٹی گندم کا آٹا اچھا ھوتا ھے۔ یہ بالکل غلط اور آپکی خوش فہمی ھے ایسی گندم جو کٹائی کے بعد اس پر بارش ھوجائے وہ ناقص اور کمزور ھوجاتی ھے اس میں چکناہٹ تو آجاتی ھے لیکن پکائی میں روٹی اوپر سے تو پک جاتی ھے لیکن اندر سے وہ بالکل نہیں پکتی اور ہاضمے میں مشکل پیدا کرتی ھے۔ ایسی گندم کسی کو بیچ بھی دیں دوسرے دن واپس لاتے ہیں ۔ آپکو ککھ پتہ نہیں ایسے سقراط بن رہے ھو۔آپ چکی چلاتے ہیں زمیندار نہیں ہیں
آپ تو ایسے لگتا ہے جیسے ارسطو کی شاگردگی میں ہزاروں سال تپسیہ کی ہو اور آج آپ ہی کےچراغِ عقلُ دانش سے فراست کے چشمے پھوٹ رہے ہیں اور از عرش تا فرش آپ ہی کے تجربات سے مستفید لوگوں کی قطاریں ٹمٹما رہی ہیں جو بات میں نے کی ہے صد فیصد درست تھی بارش کی گندم تھی اور تصدیق شدہ بات کی ہے میں اور میں زمیندار نا بھی ہوں تب بھی مجھے کاشتکاری کا اچھا خاصہ تجربہ ہے اور الحمدللہ اب بھی کاشتکاری سے میرا واسطہ ہے چکی بھی اور دوسرے بزنس بھی
@@AgroEngineer سقراط میں ٹھیک کہ رہا ھوں ۔گندم کا دھونا اور بات ھے اور کٹی ھوئی گندم پر بارش کا ھونا اور بات ھے۔ زمیندار کی انتہائی کوشش یہی ھوتی ھے کہ ایسی صورت حال سے بچا جائے۔ اگر آپ اب بھی اپنی بات پر قائم ھے ۔تو پھر پانی کا حوض بنائے اور اس میں گندم ڈالا کریں اور سفید اور شاندار آٹا بیچا کریں ۔
@@sardaralikhan2725 جو بارش والی بات میں کی وہ ایک حقیقت ہے اور جس کی گندم تھی وہ خود کہے رہا ہے کہ ایسا ہوا ہے اور آپ کو کاشتکاری کے بارے کچھ پتہ نہیں ہے اپریل گندم کی کٹائی کا موسم ہوتا ہے تو ساتھ ساتھ بارش کا بھی موسم ہوتا ہے۔ کٹی ہوئی گندم کا بارش میں بھیگنا بعید از قیاس نہیں ہے اور نہ بھیگی ہوئی گندم ناقس ہوتی ہے نا ہی خراب اگر ایسا ہوتا تو پاکستان کی ستر فیصد گندم ناقابل استعمال ہوتی کیونکہ اس موسم میں بارش کا خطرہ رہتا ہے ۔بھیگی ہونا اور بات ہے اور بھیگ کر ضائع ہونا اور بات یہ بات درست ہے کاشتکار بارش سے پہلے اپنی فصل سمیٹنا چاہتے ہوتے ہیں مگر زمینی حقائق میں ایسا کرنا مشکل بھی ہوجاتا ہے کیوں کہ اس موسم میں بارش اچانک تھوڑی یا زیادہ آتی رہتی ہے اور پکی زمین میں تیار فصل کو سمیٹا کافی مشکل ہوتا ہے کچی زمین میں جیسے کہ ریت والی زمین تھل اور بیٹ کے علاقے جہاں گندم تیار ہی بارش سے ہوتی ہے وہاں کٹی ہوئی فصل پر بارش کچھ نہیں کرتی
جی بھائی جس نے دو تین ہزار من گندم خریدنی ہو اسے کھیت سے ہی خریدنی پڑتی ہے After edition ہمارے علاقے میں گنا کاشت ہوتا ہے اگر ہمیں زیادہ گندم منگوانی ہو تو بروکر کے بجائے چوک اعظم منڈی سے منگواتے ہیں جو کہ لیہ ڈسٹرکٹ میں ہے
نومبر دسمبر جنوری میں دھوئی ہوئی گندم کہاں سکھائیں گے۔ اور دھوئی ہوئی گندم کا آٹا دو ہفتوں میں ذائقہ بدلتا ھے۔ آپ مشین بیچنے کی فکر میں ہیں ۔لوگ کوشش کرتے ہیں کہ کٹائی کے وقت گندم بارش سے بچائیں کیونکہ وہ کوالٹی پھر نہیں رہتی جو خشک گندم کی ہوتی ہے۔
Good بالکل درست ھے میں نے بھی جب آٹا پسوایا ھے دھو کر پسوایا ھے آٹا سفید ھوتا۔ ھے
Thanks
Totally agreed as per my own experience.
Recently i have purchased Black Wheat. This wheat has tremendous power but Rooti is greyish black.
Black wheat ki roti to black hi hogi
Zabardast Analysis mashallah ❤
Thanks for informing.. first time i came to know about this ❤
Good effort. Well done brother
Thanks
Thanks for good advise
Thanks dear very informative video.
Welcome
Good information 👍
Thanks 👍
Bro cyclone ata chakki per complete video bannooo i am waiting
G zaroor
AoA, Mae AP ki video Kafi aarsey sae dekh Raha hn. Mujah AP sae aata chakki laganey k liyah Chakki Kay barey Mae maalomaat laeni hai..
New start k liey poori video bani hoi hy
Sir Link de diya kren reply k sath Thank you @@AgroEngineer
Zaber Dust brother
Wash machine ka no
Merai pass vartikal chakki hai merai atta ki roti sook rhi hai ya shikayat kaisai khatam ho gi
Pathar wali
Gundum ko dho bhi rhai Hain
Phir bhi roti sook rhi hai
Agar ye shikayat aj kal hoi to nai gandum ki waja Sy Hy aor agr purani gandum Sy bhi yehi shikayat Hy to pather ki jhiryan Sahi tareeka Sy lagawaeyn
Vartikal chakki Pai atta MOTA pissai karain ya bareek
Merai pass filter bhi hai us m Mai nai 55 ki jali AUR 40 ki jali lagai hai
Na ziyada mota na ziyada bareek normal pisai Karen
Assalam o alikum bhai kia ap bata sakty hen k pety may jali kon kon say number ki use krni chaiye 1 ghar may konsi 2 may konsi or bhosy k ghar may konsi
Bhai mujhy samajh nai aai ap kia farma rahy hyn app mujhy whatsapp karen 03002323351
Jzakallah
Good work
جزاکم اللہ خیرا کثیرًا
👏
Good bro
Thanks
Sir geeli gndm pathar wali chaki p kis trha pisegi ??? Ye TU cuter chki p hi mumkin hai k. AP ki kia raa.e hai
Geeli bhi pis jati mgr dhony k bad sukhaya jata hy jis NAMI ziyada mojod rehti hy
Safai pehle krni he ya dho k krni he
Pehly dhoni hy phir sukha kar safai karni hy
Mjy ghar ky lye chikee lene kitny hp walee ln
2/3 hp wali
Nice information
Thanks
Motr 10 ki thk h agr 16 solr palate 550watt k ho
Chal jaey gi
Bhai mujhe single phase atta chakki chaheye 5hp moter ke sath.aap meri rehnumai karen. Aap ki mehrbani ho gi.
Bhai Choti chakki ap multan ya Lahore sy mily gi mujhy ghareloo atta chakki ka itna ziyada tajarba nai hy
aap kiss city say ho?
Kot addu
@@AgroEngineer ok
میرا آبائی گاؤں قصبہ گجرات ھے ۔
MashaAllah
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Very good yar bohat nachay
Good very good
@@MuhammadYousaf-rl3rr thanks
Aoa...bae machine jahan sy millay ge adress dy dain
Okara
Daska engineering works
Okara
Daska engineering works
i need cyclone atta chakki with 10 HP motor.
لاہور سے بنی بنائی یا صوبی ایگرو والوں کی ملے گی
Good information sir pr mere kch swal hen
Agr hm is tra gandum ko wash kr k att pees kr bechte hen to kya ye beimani ni hogi qk jb atta customer k ghr jaega to wo dry ho k apna weight km loose kr jaega
Or dusra swal hy k kya is tra customer k ghr ja k atta mn keeri or sundhi to ni pr jaegi qk atta mn nmi hogi
Or mne suna hy k geeli gandum jb peesi jati hy to atte ki zada khot hoti hy
Kindly give your kind suggestion
Ap ny Jo sawal kia hy main ny uska jawab thumbnail par dydia tha k agr imandari sy karo gy to rozi kamao gy poori video dekhen k dho kar phir sukha kar peesna hy.sookhny k bad jab pisai hogi to koi nuqsan nai hy
Dhony k bad sookhany sy gandum normal ho jaey gi Yani routine ka aata rahy na keery paren gy na sundhi
Dear sir mn apki puri video he dekhta hn mera irada washing machine lgane ka tha pr ek admi ne mje is kam se rok dia k ye customer k sath beimani hogi
@@PakTech1124 bhai washing machine dhony k bad sukhati bhi hy ispar poori video bhi jald upload karu ga .
By the way video poori dekhny ka shukria
Main is main ye bata raha tha k flour mill waly geeli gandum peesty hyn mgr ap dho kar sukaha kar peesen
Thank your sir for your kind suggestion I will wait for your brief video on wheat washing and dry machine
very nice
Thanks
Good
Thanks
Bhai gandum ko wash kernai wali machine ki video banao.
Kal ya parsu ye video aaey go
Salaam BHai gandum washing video nai I abi tk main ne kafi search Ki ap k channel per
Bhai us par video banani Hy wo machine mere qareeb 1 chakki waly NY lagai hoi Hy
@@AgroEngineer OK thanks
Bhai Karachi me gandum kaha se milta hy
Mandi sy
👍👍👍
میں گھر میں چھوٹی چکی لگانا چاہتا ہوں۔ تو کیا "نیم گیلی" کو بھی پیس لیا کریں؟
Nai china chakki sookhi gandum hi pisai ho sakti Hy geeli gandum ka atta phans jaey ga andar
25hp 1450rpm electric motor price.
May be 125000
180000
کیایہ مشین گندم صاف بھی کرتی ہے
No
Very very good
Thanks
Aap ki 1 video dekhi thi us mein 32 blead thay. Aap rehnumai karen
Ghareloo atta chakki takreeban har city main mil jati hyn
اصل بات 7 منٹ بعد بتائی
سات منٹ تک کہ ویڈیو دیکھنے کا شکریہ
Ghandam ko dhony ki machine ka number send kr d plz
Okara main sabhi banaty hym
Sb sy alg he analysis ha apka?? Asa kbi suna nhe dhony sy kharb ho jati ha asa he suna ha hm ny to...
Nai Hoti kharab Punjab main aksar log dho kar istimal karty hyn
اگر پسوآئی سے پہلے گھر پر دھوئے کتنے گھنٹے پانی میں رکھے
bas dho kar foran sukhany k liey dal den
یہ آپکی عقلمندی نہیں ھے کہ بارش میں بھیگے ھوئی کٹی گندم کا آٹا اچھا ھوتا ھے۔ یہ بالکل غلط اور آپکی خوش فہمی ھے ایسی گندم جو کٹائی کے بعد اس پر بارش ھوجائے وہ ناقص اور کمزور ھوجاتی ھے اس میں چکناہٹ تو آجاتی ھے لیکن پکائی میں روٹی اوپر سے تو پک جاتی ھے لیکن اندر سے وہ بالکل نہیں پکتی اور ہاضمے میں مشکل پیدا کرتی ھے۔ ایسی گندم کسی کو بیچ بھی دیں دوسرے دن واپس لاتے ہیں ۔ آپکو ککھ پتہ نہیں ایسے سقراط بن رہے ھو۔آپ چکی چلاتے ہیں زمیندار نہیں ہیں
آپ تو ایسے لگتا ہے جیسے ارسطو کی شاگردگی میں ہزاروں سال تپسیہ کی ہو اور آج آپ ہی کےچراغِ عقلُ دانش سے فراست کے چشمے پھوٹ رہے ہیں اور از عرش تا فرش آپ ہی کے تجربات سے مستفید لوگوں کی قطاریں ٹمٹما رہی ہیں
جو بات میں نے کی ہے صد فیصد درست تھی بارش کی گندم تھی اور تصدیق شدہ بات کی ہے میں اور میں زمیندار نا بھی ہوں تب بھی مجھے کاشتکاری کا اچھا خاصہ تجربہ ہے اور الحمدللہ اب بھی کاشتکاری سے میرا واسطہ ہے چکی بھی اور دوسرے بزنس بھی
@@AgroEngineer سقراط میں ٹھیک کہ رہا ھوں ۔گندم کا دھونا اور بات ھے اور کٹی ھوئی گندم پر بارش کا ھونا اور بات ھے۔ زمیندار کی انتہائی کوشش یہی ھوتی ھے کہ ایسی صورت حال سے بچا جائے۔ اگر آپ اب بھی اپنی بات پر قائم ھے ۔تو پھر پانی کا حوض بنائے اور اس میں گندم ڈالا کریں اور سفید اور شاندار آٹا بیچا کریں ۔
@@sardaralikhan2725 جو بارش والی بات میں کی وہ ایک حقیقت ہے اور جس کی گندم تھی وہ خود کہے رہا ہے کہ ایسا ہوا ہے اور آپ کو کاشتکاری کے بارے کچھ پتہ نہیں ہے اپریل گندم کی کٹائی کا موسم ہوتا ہے تو ساتھ ساتھ بارش کا بھی موسم ہوتا ہے۔ کٹی ہوئی گندم کا بارش میں بھیگنا بعید از قیاس نہیں ہے اور نہ بھیگی ہوئی گندم ناقس ہوتی ہے نا ہی خراب اگر ایسا ہوتا تو پاکستان کی ستر فیصد گندم ناقابل استعمال ہوتی کیونکہ اس موسم میں بارش کا خطرہ رہتا ہے ۔بھیگی ہونا اور بات ہے اور بھیگ کر ضائع ہونا اور بات
یہ بات درست ہے کاشتکار بارش سے پہلے اپنی فصل سمیٹنا چاہتے ہوتے ہیں مگر زمینی حقائق میں ایسا کرنا مشکل بھی ہوجاتا ہے کیوں کہ اس موسم میں بارش اچانک تھوڑی یا زیادہ آتی رہتی ہے اور پکی زمین میں تیار فصل کو سمیٹا کافی مشکل ہوتا ہے کچی زمین میں جیسے کہ ریت والی زمین تھل اور بیٹ کے علاقے جہاں گندم تیار ہی بارش سے ہوتی ہے وہاں کٹی ہوئی فصل پر بارش کچھ نہیں کرتی
بھائی آپ نے تو کہانی رکارڈ کرلی ہے
خلاصہ بتاتے ایک دو منٹ میں
آپ دو منٹ والی کلپ دیکھا کریں
@@AgroEngineer
😊👍
😂😂
asalam alaikum bhi jan watsap only aik cheez
Whatsapp only 03002323351
چکی والے 100/200 کلو میٹر دوری سے گندم خریدتے ہیں۔۔سٹوری پلس۔
جی بھائی جس نے دو تین ہزار من گندم خریدنی ہو اسے کھیت سے ہی خریدنی پڑتی ہے
After edition
ہمارے علاقے میں گنا کاشت ہوتا ہے اگر ہمیں زیادہ گندم منگوانی ہو تو بروکر کے بجائے چوک اعظم منڈی سے منگواتے ہیں جو کہ لیہ ڈسٹرکٹ میں ہے
Gandm ko safe kese krty hen susri bri tang krti hai
Bhai poori tfseel lekhin
اسلام علیکم فون نمبر۔مہربانی
sufi engineerings
03216954361
muneer agro okara
03009401147
03446730076
03027773209
03481448464
al haseeb lodhran
03007191980
03027382586
03101669022
shabbir agro okara
03227024727
03167024227
03004836928
03451416278
نومبر دسمبر جنوری میں دھوئی ہوئی گندم کہاں سکھائیں گے۔ اور دھوئی ہوئی گندم کا آٹا دو ہفتوں میں ذائقہ بدلتا ھے۔ آپ مشین بیچنے کی فکر میں ہیں ۔لوگ کوشش کرتے ہیں کہ کٹائی کے وقت گندم بارش سے بچائیں کیونکہ وہ کوالٹی پھر نہیں رہتی جو خشک گندم کی ہوتی ہے۔
بھائی ہمارےپاس گندم دھونے والی مشین نہیں ہے نہ ہم وہ بیچتے ہیں یہ ویڈیو صرف دھلی ہوئی گندم کے حوالے سے تھی نہ کہ مشین بیچنے کےلیے
@@sardaralikhan2725 🕊
Jara jaldi bakwas kar liya karo
Bakwas band kar aor dubara Meri video mat dekhna badtameez insan
Tumhari tameez tumhari trabiat dikha rahi rahi hy
Gundam washing machine wali ka number address send kr day plz.
03007955985 daska engineering works
Salam mujhe apka number chaye
Whatsapp 03002323351
Bhae ap dy sktay ho ye machine or training be to whatsapp number dy ap
03002323351 Whatsapp Karen
اسلام علیکم فون نمبر۔مہربانی
sufi engineerings
03216954361
muneer agro okara
03009401147
03446730076
03027773209
03481448464
al haseeb lodhran
03007191980
03027382586
03101669022
shabbir agro okara
03227024727
03167024227
03004836928
03451416278