Sasta Hybrid MPPT Solar Charge Controller Price in Pakistan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 56

  • @ZakirAli-ob4gr
    @ZakirAli-ob4gr 7 місяців тому +3

    Mane ne laga hai in se lekr mobht acha chalta hai or price b thik hai

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  7 місяців тому

      پیارے بھائی آپ کے خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ میں یقین رکھتا ہوں آپ ایسے ہماری آنے والی ویڈیوز کو دیکھتے رہیں گے اور لائک کرتے رہیں گے اور کمنٹ کرتے رہیں گے شکریہ۔

    • @asawr6487
      @asawr6487 5 місяців тому +2

      سر میں نے 20 ہزار میں اس جناب سے ایم پی پی ٹی لیا ہے پہلے تو ڈیڑھ مہینہ اس نے بھیجا ہی نہیں پھر بہت کوششوں سے کسی طریقے ان سے لیا ہے اس کے بعد وہ چل ہی نہیں رہا اور اب دکاندار بات سننے کو تیار ہی نہیں باقی آپ کی مرضی

    • @asawr6487
      @asawr6487 5 місяців тому +1

      @@MarketVoice سر میں نے آپ کے چینل کی وجہ سے بہت سی چیزیں خریدی ہیں دروازے خریدے ہیں سولر پینل خریدے ہیں ڈورہینڈل لاک خریدے ہیں آج تک میں نے کوئی شکایت نہیں کی لیکن جہاں سے میرا نقصان ہوگا میرا حق بنتا ہے کہ میں دوسرے لوگوں کو بتاؤں

  • @muhammadyousaf1988
    @muhammadyousaf1988 4 місяці тому

    Very good , asie items ka ana bht zaroori ha 🎉

  • @everythings4470
    @everythings4470 8 місяців тому +2

    Ap ki video boht l8 a rahi ha jaldi upload kiya karny ap ki videos boht achi hoti han

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  8 місяців тому

      ہماری ویڈیوز کو دیکھنے کا ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنے کا اور اپنا خوبصورت سا کمنٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ انشاءاللہ ہم ریگولر ویڈیوز اپلوڈ کیا کریں گے💖💖

  • @sfirizvi
    @sfirizvi 8 місяців тому +3

    ھاٸی برڈ کی قیمت چھ ھزار روپٸے زیادہ بتاٸی ھے ۔ بارہ ھزار سے زیادہ نہیں ھونا چاھٸے ۔ کراچی میں تقریباً اتنے کو ھی ملرھا ھے ۔

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  8 місяців тому

      پروڈکٹ کی قیمت کوالٹی کے حساب سے دی گئی ہے مزید کچھ جاننے کے لیے ویڈیو ملتی ہے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ

  • @abdulkhaliq938
    @abdulkhaliq938 7 місяців тому +1

    good videos sir

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  7 місяців тому

      امید ہے اپ نے ہمارے اس چینل مارکیٹ کو اس کو ضرور سبسکرائب کیا ہوگا اپ کے خوبصورت سے کمنٹس دیکھ کر ہمیں بہت ہی اچھا لگتا ہے شکریہ ❤️

  • @tariqjoya464
    @tariqjoya464 8 місяців тому +1

    Good information

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  8 місяців тому

      ویڈیو کو دیکھنے کا اور اپنی قیمتی رائے دینے کا بہت بہت شکریہ اسی طرح اپنے خوبصورت کمنٹ کیا کریں!

  • @SaqibShaikh-d7b
    @SaqibShaikh-d7b 5 днів тому

    Assalam alikum

  • @AshiqHussain-tk9kl
    @AshiqHussain-tk9kl 8 місяців тому

    Bhai mere ghar mein ayan mppt solar charger controller lga huva hi. Main 455 watt ka solar panel hi. Aur 6mm kee solar wire lgyi huvi hi. Sath Osaka kee 230ah tall tubular battery hi. Mosam shi hutu mppt 27 ampere tak current milta hi. Moreover jab humri battery charge karrhe hu tu agar load daliye suppose agar float charging karraha hi 1ampere see to extra load dalne see float hee rhe ga. Just jitne load kee ampere the. Wo increase hujaye gee. Best working krta hi.

    • @AshiqHussain-tk9kl
      @AshiqHussain-tk9kl 8 місяців тому

      Bhai humra din aur rat ko dc coller, wifi aur laptop charging hujata hi. Mere ghar mein light nhi hi. Mein remote area Villager kee door rehta hu. Almost 2 saal see system shi work karrha hi

    • @AshiqHussain-tk9kl
      @AshiqHussain-tk9kl 8 місяців тому +1

      Recommendations
      Sab see phale tubular battery buy karna. Moveable stand banvana solar panels ka. Beshak 575 ka eikh longi hi mo 6 ka panel lay lee. Aur then eikh aisa mppt solar charge controller lena jiss kee bulk aur float voltage adjust hujaye. Aur wire achi guage kee lena. Ap inshallah dua de gee.
      Koshih kare dc load chaliye. Q Kay ac load pee conversations kee between humra current waste hota hi.
      Agar apne 2 dc coller use karne hen tu eikh 280ah kee tall tubular battery lay lee. Sath beshak 2 plates 575 watt kee lay lee. Apka system shi work kare ga even ac inverter fridge bhee chal jaye gee.
      Mein koi solar installer nhi hu. Abhi bs chemistry complete kee hi. But humre ghar mein light Nhi hi tu mane system khud design kiya tha aur khud hee install kiya tha.

    • @fazlerabbi7026
      @fazlerabbi7026 8 місяців тому

      Masha Allah

  • @MuhammadAzam-wg2ts
    @MuhammadAzam-wg2ts 8 місяців тому +5

    یہ جو نان ہائبرڈ ہے کیا اس کو بغیر ی پی ایس کے صرف ڈی سی لوڈ کے لیے چلا سکتے ہیں؟

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  7 місяців тому +1

      سر اگر اپ کسی بھی قسم کی انفارمیشن لینا چاہتے ہیں پرائس کے حوالے سے پروڈکٹ کے حوالے سے تو دکاندار کا نمبر ہماری ویڈیوز میں موجود ہے برائے مہربانی آپ ہماری ویڈیوز کو ایک بار دوبارہ ضرور دیکھیں دکاندار کا نمبر اور ایڈریس ویڈیوز میں موجود ہے آپ کمنٹ کا بہت شکریہ آپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہوا اگر اپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں گے تو ہم آپ کے بہت شکر گزار ہوں گے اور ایسے ہی ہماری آنے والی تمام نئی ویڈیوز کودیکھتےرہیں اور ویڈیوز کو لائک کرتے رہیں شکریہ

    • @muhammadkhalid7356
      @muhammadkhalid7356 6 місяців тому

      I need controller 80 Amp. with 12 v dc output.

  • @entertainmentplushd
    @entertainmentplushd 7 місяців тому +1

    Local ups kitnay ka hai ?jis Keh Sath yeh mppt lag jayay 3,4 fans aur lights Keh liyay

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  7 місяців тому

      سر اگر اپ کسی بھی قسم کی انفارمیشن لینا چاہتے ہیں پرائس کے حوالے سے پروڈکٹ کے حوالے سے تو دکاندار کا نمبر ہماری ویڈیوز میں موجود ہے برائے مہربانی آپ ہماری ویڈیوز کو ایک بار دوبارہ ضرور دیکھیں دکاندار کا نمبر اور ایڈریس ویڈیوز میں موجود ہے آپ کمنٹ کا بہت شکریہ آپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہوا اگر اپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں گے تو ہم آپ کے بہت شکر گزار ہوں گے اور ایسے ہی ہماری آنے والی تمام نئی ویڈیوز کودیکھتےرہیں اور ویڈیوز کو لائک کرتے رہیں شکریہ

    • @entertainmentplushd
      @entertainmentplushd 7 місяців тому

      I did subscribe to ur channel

  • @INTERESTINGWORLD-bf3pk
    @INTERESTINGWORLD-bf3pk 4 місяці тому +1

    Location please and bilty charges

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  4 місяці тому

      مزید کسی بھی قسم کی معلومات لینے کے لیے اپ دکاندار سے رابطہ کر سکتے ہیں دکاندار کا نمبر ہماری ویڈیوز میں موجود ہے۔

  • @mohsinehsan6264
    @mohsinehsan6264 7 місяців тому +1

    Saleya bohat mehnga dy rea ayen

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  7 місяців тому

      سر دکاندار کا اپنا ریٹ ہوتا ہے اور وقت کے ساتھ قیمت کم زیادہ ہوتی رہتی ہے پھر بھی کسی بھی قسم کی معلومات لینے کے لیے اپ دکاندار سے رابطہ کر سکتے ہیں میں یقین رکھتا ہوں اپ کو ہماری ویڈیو پسند ائی ہوگی ویڈیو کو لائک کیجیے گا شیئر کیجیے گا شکریہ

  • @abdullatifrahurahu9435
    @abdullatifrahurahu9435 6 місяців тому

    mujy ye system chaheye jis me solar wapda shairing wala inverter Gree Ac1.5 ton pkg need at Hyderabad plz guide and help

  • @imiifaizi3622
    @imiifaizi3622 7 місяців тому

    Is pr 580 W ki 4 plates lag sakti hain ?

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  6 місяців тому

      سر اگر اپ کسی بھی قسم کی انفارمیشن لینا چاہتے ہیں پرائس کے حوالے سے پروڈکٹ کے حوالے سے تو دکاندار کا نمبر ہماری ویڈیوز میں موجود ہے برائے مہربانی آپ ہماری ویڈیوز کو ایک بار دوبارہ ضرور دیکھیں دکاندار کا نمبر اور ایڈریس ویڈیوز میں موجود ہے آپ کمنٹ کا بہت شکریہ آپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہوا اگر اپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں گے تو ہم آپ کے بہت شکر گزار ہوں گے اور ایسے ہی ہماری آنے والی تمام نئی ویڈیوز کودیکھتےرہیں اور ویڈیوز کو لائک کرتے رہیں شکریہ

  • @zohraseedat5747
    @zohraseedat5747 8 місяців тому +1

    Wah 😮

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  8 місяців тому

      ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے گا اپ کے اس خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ

  • @sakhiahmadjan4598
    @sakhiahmadjan4598 8 місяців тому

    السلام وعلیکم
    آپکا ہائی برڈ 3کلو واٹ کتنے کا ملے گا جواب دے کر شکریہ کا موقع بخش دیں

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  3 місяці тому

      پیارے بھائی ان کے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے اپ جان سکتے ہیں

  • @meohu3817
    @meohu3817 8 місяців тому +1

    Lahore supply kiasay Hien??

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  8 місяців тому

      مزید معلومات کے لیے ویڈیو میں دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ

  • @mahmoodkhan9391
    @mahmoodkhan9391 8 місяців тому

    Kia 1ton inverter ac chlay ga

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  8 місяців тому

      سر مزید معلومات کے لیے ان دکاندار سے رابطہ کر سکتے ہیں ان دکاندار کا نمبر ہماری ویڈیوز میں موجود ہے براہ کرم ہماری ویڈیوز کو ایک بار دوبارہ ضرور دیکھیں میں یقین رکھتا ہوں اپ کو ہماری ویڈیو پسند ائی ہوگی ویڈیو کو لائک کیجئے گا شیئر کیجئے گا شکریہ

  • @umairaslamdarwaish408
    @umairaslamdarwaish408 5 місяців тому

    HyBird ka kia Rate Hy

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  4 місяці тому

      Dukan dar sy ap price puch skta ha dukan dar ka number hamri video main majood ha

  • @raazraz5878
    @raazraz5878 4 місяці тому

    میں نے بھی لیا ہے.....
    آج ہی لگایا ہے اور Setting، Inter کا بٹن کام ہی نہیں کر رپا ہے......
    اس نے ایک سال گارنٹی کا بولا ہے
    میں یہ ایک دن میں ہی واپس کرنے لگا ہوں........
    باقی لینے والے خود سوچیں ......

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  4 місяці тому

      پیارے بھائی ہزاروں لوگ اس کو خریدتے ہیں اور استعمال کرتے ہیں

  • @MuhammadWaheed-e7q
    @MuhammadWaheed-e7q 6 місяців тому

    Micro hybrid na khareedna ma khareeda ha bio Jul bay car ha doukandar WAP us b nah I kartay 1 machina ho Tia tecnication k pas check nah I hue out put nil

  • @ShabeerQazi-xk1xz
    @ShabeerQazi-xk1xz 4 місяці тому

    Ac vhaliga

  • @muhammadfaizan-go4sr
    @muhammadfaizan-go4sr 8 місяців тому

    اس بھائی کا نمبر یا شاپ کا نمبر

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  8 місяців тому

      ان بھائی جان کا نمبر ہماری ویڈیو کے اندر موجود ہے اور ان بھائی جان نے خود بول کر بھی بتایا ہے ہماری ویڈیو کو شروع سے لے کے اینڈ تک ضرور دیکھا کریں شکریہ

    • @hafizimranattari
      @hafizimranattari 8 місяців тому

      ua-cam.com/video/WMDw3P5V-Co/v-deo.html