190 Million Pound Case - Imran Khan - Property Tycoon - Irshad Bhatti - Umar Cheema - Report Card

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 31 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 104

  • @akmalakmal-hq5fs
    @akmalakmal-hq5fs 11 днів тому +10

    ارشاد بھٹّی کا مطلب ہے کہ دوسروں نے کرپشن کی ہے تو اِس لیے ہم نے بھی کرپشن کی ہے

  • @JavedIqbal-wj1qw
    @JavedIqbal-wj1qw 5 днів тому +1

    Umer cheema has strong analysis 💪

  • @akmalakmal-hq5fs
    @akmalakmal-hq5fs 11 днів тому +5

    ارشاد بھٹّی کو غثی کے دورے پڑ گئے ہیں اور چکرا رہے ہیں ۔ میڈیم علینہ نے کہا کہ سر الٹا ہے ۔ مادام علینہ کو سلام ۔ میڈیم علینہ شیخ کو آگے لاؤ

  • @AminDad-y6h
    @AminDad-y6h 10 днів тому +1

    برطانوی حکومت نے اس رقم کو قبول کیوں نہیں کیا ۔ اس رقم کو لے جانے
    اور لانے والا کی ٹرانکزیکشن کیسی ھوئی۔

  • @islamzahid6432
    @islamzahid6432 11 днів тому +1

    Wah Umar sb wah❤

  • @Hamza_150
    @Hamza_150 11 днів тому +2

    Bhatti wants to get MNA ticket from pti that's why he is playing a role of unannounced spoke person of pti.

  • @Asadullah-s9f4e
    @Asadullah-s9f4e 4 дні тому

    یااللہ پاک فتنہ عمرانی کے پیروکاروں ججوں صحافیوں سے ملک کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین ❤❤❤❤❤

  • @gulhassan7646
    @gulhassan7646 11 днів тому +3

    Umer cheema is 1000000 percent correct

    • @itsyourchannel6704
      @itsyourchannel6704 5 днів тому

      صحیح بات ہے جب اس کو ارمی نے اٹھایا تھا اور گنجا کیا تھا

  • @saimamir4364
    @saimamir4364 11 днів тому +6

    Jail bhutti topic pr ao

  • @BabiBabi-l5p
    @BabiBabi-l5p 11 днів тому +1

    بھئی ❤❤❤

  • @GhulamRasool-xt3bk
    @GhulamRasool-xt3bk 6 днів тому

    Bhatti
    Jis mulk mein bhatti jasy sahàfi hon us mulk ki Allah khar kry 🎉

  • @nazimabegum5919
    @nazimabegum5919 10 днів тому

    Very well said Bhatti love you bhai Allah bless and protect you always watching you from Fiji islands

  • @naeemullahkhan839
    @naeemullahkhan839 11 днів тому +3

    اطلاعات یہ ھیں دو ارب دبئی میں وصول کیا 458 کنال اور 240 کنال بذریعہ گوگی حاصل کی ریاض ملک سے۔ پانچ قیراط کا ھیرہ اور ھار۔ اسکے علاوہ کچھ ملک ریاض سے نہیں لیا کیا یہ کرپشن ھے۔

  • @sajidsiddiqui8652
    @sajidsiddiqui8652 10 днів тому

    کہتے ہیں کہ بھٹی کو تقریب حلف میں بلایا گیا تھا کیونکہ صفائی کا بہت کام تھا

  • @arlaghari928
    @arlaghari928 9 днів тому +1

    Irshad Bhatti ,,,, bat sunu ,,, tera Imran Niazy chur theifs corept parsons he ,,, me Qasim se Keh rha Hun ,,,

  • @mohammedsabir3278
    @mohammedsabir3278 9 днів тому

    Bhatti is a Youthia
    He should only be considered as PTI spokesperson

  • @khawajasharazfarooq5028
    @khawajasharazfarooq5028 10 днів тому

    بھٹی کا نیا ٹرمپ آ گیا ہے

  • @QamarAhmedmubin
    @QamarAhmedmubin 11 днів тому

    عمران خان کہیں سے کہیں تک 190 ملین پاؤنڈ کا پارٹنر نہیں ہے نہ ہی بینیفیشری۔ QAAM SKYCHIEF

  • @HayatKhan-n8y
    @HayatKhan-n8y 11 днів тому +2

    زرداری کو ملک ریاض نے بحریہ ٹاؤن لاہور میں دو سو کنال زمین پر بلٹ پروف محل بنا کر دیا اس فیاضی پر کون بات کرے گا

  • @zafarullahkhan4447
    @zafarullahkhan4447 11 днів тому +2

    ارشاد بھٹی پی ٹی ائی کا یوتھیا ہے یہ دلیل نہ سنتے ہیں نہ اس پر عمل کرتے ہیں ان لوگوں کے ساتھ ایسا ہے جیسے بھینس کے اگے بین بجانا پتا نہیں جیو نیوز نے کیوں ایسے شخص کو بٹھایا ہے جو دلیل دینے والوں اور دیکھنے والوں کے لئے درد سر ہے

  • @M.TariqKhan-i7k
    @M.TariqKhan-i7k 5 днів тому

    بھٹی القادر ٹرسٹ میں شامل ہے پراپرٹی ٹائیکون سے مستفید ہوا ہے ۔گھڑی چور کی طرف داری کر رہا کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

  • @saimamir4364
    @saimamir4364 11 днів тому +1

    Bhutti hum kis ko kh rha he
    Bhutti pti ka he

  • @akberbaig-m5o
    @akberbaig-m5o 11 днів тому +5

    Hahaha 🤣🤣🤣🤣
    Bhatti k Baap ko 14 Saal Qaid
    Woh bhe ba mushaqqt.
    😂😂😂😂😂😂😂

  • @akmalakmal-hq5fs
    @akmalakmal-hq5fs 11 днів тому +2

    پیسہ واپس نہیں لیا گیا ہے بلکہ مال مسروقہ برآمد کیا گیا ہے

  • @KhalidMehmood-yc9yv
    @KhalidMehmood-yc9yv 5 днів тому +1

    حسن نواز کو این سی نے کلیئر کیا ہے اور اگر منی لانڈرنگ نہیں تھی تو این سی اے نے ضبط کیوں کیا اور پاکستان کو واپس کیوں کیا آج چار سو کینال زمین بشرئ بی بی اور عمران کے نام ہے

  • @arlaghari928
    @arlaghari928 9 днів тому +1

    Irshad Bhatti Sb ,,, bat hu rhy he Imran Niazy KY ,,, or AP PTI ku cover dene ke Lea ,,, Nawaz sharif Zardary etc ku le ate hu ,,, AP Juth bht bulte hu ,,,

  • @KhalidMehmood-yc9yv
    @KhalidMehmood-yc9yv 5 днів тому

    بھٹی صاحب کو گنڈہ پور کی جکہ تحریک انصاف کا صوبائ صدر ہونا چاہئے

  • @mirzamuhammadakhtarbaig4500
    @mirzamuhammadakhtarbaig4500 5 днів тому

    بھٹی صاحب کو پہلے پوچھلو یا باد میں ٹٹیاں ہی ٹٹیاں 🎉⏱️🏏🐒👉😜😂

  • @GhulamRasool-xt3bk
    @GhulamRasool-xt3bk 6 днів тому

    Pakistan zindabad
    Yah Mulk Garib logon ka hai Sirf
    Aur mahangai Bhi Garib Logon per Asar karti hai
    Mulak mein Intshare hoga to mahangai badhegi
    Jis Din yah Garib logon ko baat samajh a gai . Use Din Halat theek ho Jaenge Mahangai sugar ki kimat se shuru Hui aur aaj tak hai
    Mahangai Ka Asar amiron per Nahin Hota
    To yah Mulk garibon ka Hi Hua Socho

  • @arifwazir5149
    @arifwazir5149 11 днів тому

    اعینک والے جن کابینہ میں پیش ھونے سے پہلے کچھ رقم سپریم کورٹ میں اچکا تھا دوسری بات یہ ھے کچھ رقم پی ڈی ایم کے گورنمنٹ کے دوران یعنی 2023 میں سپریم کورٹ میں ایا ھے۔

  • @musaratpasha9344
    @musaratpasha9344 11 днів тому

    Irshad Bhatti himself is very much confused. Couldn't convince

  • @faisalhameed2198
    @faisalhameed2198 11 днів тому

    in any case itni bari saza phir bhi naheen banti bushra ko tou bilkul bhi naheen mil sakti not a public office holder

    • @MukhtiarAli-w4b
      @MukhtiarAli-w4b 10 днів тому

      Sir Bushra sahba ne gharelo khatoon hokr pora Punjab Chala rhi then through buzdar and googi. prime minister ki bewi hony ka pora faeda letii rhen woh 5 caret diamond rings aur bhut Kuch.

  • @KaleemKhan-w2g
    @KaleemKhan-w2g 4 дні тому

    ارشاد بھٹی بلکل بھی صحافی نہیں لگتا ھے

  • @AftabAli-jw4wx
    @AftabAli-jw4wx 11 днів тому +1

    جس ملک میں بھٹی جیسے چاہت فتح علی خان قسم کے اینکر ہوں اور بیچارا رٹا رٹایا تجزیہ ہر چینل پر پیش کر تا ہے اور باتوں میں ربط بھی نہیں تو سننے والوں کو بھی بڑی شرم آتی ہے کہ آپ یہ کیا اٹھا لائے

  • @nadeemmahmood-m4h
    @nadeemmahmood-m4h 11 днів тому

    Sab ko yaad kar liya property ticon ka name bhi lay liya karain

  • @fayazkhalil6409
    @fayazkhalil6409 11 днів тому

    مافیہ کے کارندوں اگر ہمت ہے اس ایشو اور موضوع پر احمد نورانی کو بلائیں تاکہ آپکے آنکھیں کھول جائے ادھر ادھر کی باتیں نہ کریں ہائیں بائیں شائیں نہ کریں

  • @theartoftariq505
    @theartoftariq505 11 днів тому

    ٹرمپ کو تو بڑی کوریج مل رہی ہے جیونیوز سے😅

  • @TaimoorKhan-z7e
    @TaimoorKhan-z7e 11 днів тому

    Tatwari hum bikul bi confused nhi Hy Khan sahib zindaabad

  • @sajid8082
    @sajid8082 4 дні тому

    بھٹی کو اب سرے محل یاد ارھا ھے تو خان جب وزیراعظم تھا۔اس وقت اسکو کیوں نہیں یاد آیا ۔اب وہی پرانا رٹا رٹایا سبق پڑھے جا رھے ہیں

  • @QamarAhmedmubin
    @QamarAhmedmubin 11 днів тому

    مسٹر اپ کنفیوز کر رہے ہیں تمام چیزوں کو اور تمام باتوں کو یاد رکھیے گا

  • @Rajaataf-ko4re
    @Rajaataf-ko4re 7 днів тому

    Weldone U mar Cheema sb for truth. Its had Bhatti sharam Karo Malik Riaz be diamond Ring 5 Qarat air zameen kisko di

  • @gulhassan7646
    @gulhassan7646 11 днів тому

    Irshad, ye Jamaiten bhi vite kakerhi hakomat men aaien hen. Aao paraishan mat hon.

  • @sadaqatali8715
    @sadaqatali8715 6 днів тому

    Bhatti sb ap khain sy SHAFI nhe lgty

  • @ChandaDevi-g3w
    @ChandaDevi-g3w 10 днів тому

    Imran Khan Ko jurm ki saza hoe hai

  • @rajaiftikhar7799
    @rajaiftikhar7799 11 днів тому

    Ya kanjer Tara Masih APNA prona register nakal lyta hay

  • @seagullfragrances
    @seagullfragrances 11 днів тому +1

    ارشاد بھٹی صاحب شرم کرو۔بہتر یہ ہے کہ عدالت میں جاکے یے دلائل دو

  • @MirAli-oe4ct
    @MirAli-oe4ct 11 днів тому

    Yaar baat imran khan ki ho rahi ha bhatti baat kia kar raha ha raang baaz ha ya jawab koie nhi hota is ka pass kpie

  • @sajjadakbar7945
    @sajjadakbar7945 11 днів тому

    Paglo ye tou batao ye paisa tha kia kis waja se NCA involve hoi ABC ko GHI se shuru na karein. Malik riaz ko bhi samney lao k uss ne hussain nawaz ki property kyun market se ziada keemat mein li

  • @MirAli-oe4ct
    @MirAli-oe4ct 11 днів тому

    Bhatti ko khue bulatay ho ap loog ya raang baaz haa buss

  • @inshalnadeemrock0tiktok553
    @inshalnadeemrock0tiktok553 5 днів тому

    Bati koti bonk Rahi ha

  • @zafariqbal-il7uo
    @zafariqbal-il7uo 11 днів тому

    bhatti ny yehi taqreer kamran Shahid k program me parhi h aj....bhai har program me taqreer tu badal liya kr .....tatti

  • @Khan72156
    @Khan72156 11 днів тому +1

    "القادر ٹرسٹ کیس میں پی ٹی آئی کے وزیرشہزاد اکبر کی ملک ریاض کے لیے سہولت کاری"
    برطانیہ میں حسین نواز کا 9 ارب کا مکان ملک ریاض نے 18 ارب کا خریدا, چوری پکڑنے والا وزیر شہزاد اکبر لندن سرکاری خرچے پر گیا 190 ارب واپس پاکستان لےکر آیا سارا پیسہ واپس ملک ریاض کو واپس کر دیا۔
    2016 میں فیض حمید اور عمران خان کی ملک ریاض سے ایک خفیہ ملاقات ہوئی جس میں اسکو ٹاسک دیا کہ حسین نواز کی 1 ھائیڈ پارک لندن میں واقع پراپرٹی دگنی قیمت پر خرید لو۔ بدلے میں ملک ریاض کو اپنی حکومت بننے کی صورت میں بحریہ پشاور سمیت دیگر معاملات میں سہولت کاری کا یقین دلایا۔
    عمران خان کو یقین تھا کہ حسین نواز نے یہ جائیداد پاکستان سےمنی لانڈرنگ کےذریعے خریدی ہوگی۔ اس ٹرانزکیشن کے ذریعے تمام ریکارڈ حاصل ہوگا اور کیس کے لیے گواہی اور ثبوت مضبوط ہونگے۔ جوں ہی ملک ریاض نے اپنے بیٹے سے ذریعے 9 ارب کی وہ پراپرٹی 18 ارب میں خریدی عمران خان نے پی ٹی آئی لندن کے ذریعے برطانوی کرائم ایجنسی کو شکایت کر دی کہ یہ جائیداد وزیراعظم نوازشریف کے بیٹے حسین نواز نے کرپشن کا پیسہ منی لانڈر کرکےخریدی ہے۔
    یوں انکوائری شروع ہوگئی کہ پیسہ کدھر سےآیا؟ لیکن حسین نواز نےاپنی رقم کی تفصیلات دے کر پولیس کو مطمئن کر دیا کہ وہ رقم اسکی پراپرٹی کے کاروبار سے کمائی ہوئی تھی اور قانونی طور پر جائز تھی۔ تب پولیس کو اس جھوٹی شکایت کی فکر پڑ گئی اور انہوں نے احمد علی ریاض سے چھان بین شروع کر دی۔ اس چھان بین میں انکشاف ہوا کہ ملک ریاض کے بیٹے احمد علی ریاض نے بلیک منی سے وہ جائیداد خریدی تھی، نہ صرف یہ جائیداد بلکہ مزید ایسے 8 اکاؤنٹس اور پکڑے گئے۔ جو پاکستان سے پیسہ چوری کر کے لے جایا گیا تھا۔ ان تمام اکاؤنٹس میں مجموعی طور پر 500 ملین پاؤنڈز سے زیادہ کی غیرقانونی رقم موجود تھی۔
    ملک ریاض کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ اس نے عمران خان کو شکایت کی کہ مجھے کہاں پھنسا دیا؟ تب تک عمران خان وزیراعظم بن چکے تھے۔ عمران خان نے شہزاد اکبر کو بھیجا۔ شہزاد اکبر سے مشورے کے بعد احمد علی ریاض نے پولیس (NCA) کو درخواست دی کہ میں کاروباری آدمی ہوں۔ آپ، بجائےکئی سال کیس چلانے کے مجھ سے 500 ملین پاؤنڈ کے بجائے 190 ملین پاؤنڈز لے کر پاکستانی حکومت کو واپس کردیں اور کیس یہیں پر بند کردیں اور یہ معاہدہ خفیہ رکھنے کا وعدہ بھی کریں۔
    اس پر NCA نے پاکستانی حکومت سے رابطہ کیا کہ آپ کے ملک کا پیسہ 500 ملین پاؤنڈز ہم نے پکڑا ہے اگر آپ کیس چلائیں تو آپ کو یہ 500 ملین پاؤنڈ کی رقم ساری مل سکتی ہے۔ یا پھر دوسری صورت میں 500 کی بجائے 190 ملین پاؤنڈز قبول کر لیں۔ عمران خان نے فوراً جواب دیا کہ 190 ملین پاؤنڈز دے دیں، میں اپنی کابینہ سے منظوری لےلیتا ہوں۔ پیسے لے کر ملک ریاض کے سپریم کورٹ اکاؤنٹ میں جمع کروا دیا اور اس کے ایک ماہ بعد کابینہ کا اجلاس بلایا۔ خفیہ معاہدے والا لفافہ بغیر کھولےدکھا کر منظور کرنےکا کہا گیا۔ تو شیریں مزاری اور اسد عمر نے اعتراض کیا کہ NCA کا معاہدہ دیکھے بغیر دستخط کرنا مناسب نہیں۔ لہٰذا اجلاس ملتوی کردیاگیا۔ لیکن اگلے اجلاس میں عمران خان نے سختی کی تو کابینہ نے معاہدہ دیکھے بغیر 190 ملین پاؤنڈز وصول کرنے کی منظوری دے دی۔
    ملک ریاض کے 310 ملین پاؤنڈ بچ گئے۔ اب رہ گئے باقی 190 ملین پاؤنڈ۔ برطانوی NCA نےعمران خان سے سرکاری خزانے کا اکاؤنٹ نمبر مانگا تھا تاکہ اس میں رقم ٹرانسفر کی جاسکے۔ عمران خان نےقومی خزانےکا اکاؤنٹ نمبر دینے کی بجائے سپریم کورٹ کا وہ اکاؤنٹ نمبر دیدیا جس میں ملک ریاض جرمانےکی رقم جمع کروانی تھی۔ یاد رہے کہ ملک ریاض پر کراچی بحریہ میں کرپشن پر 460 ارب روپے کا جرمانہ ہوا تھا۔ یہ وہ ڈیم فنڈ کی طرز کا مخصوص اکاؤنٹ تھا لہٰذا برطانیہ سے رقم قومی خزانے میں جانےکی بجائے سیدھی ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں جمع ہوگئی۔ یوں عوام کے پیسے سے ملک ریاض کا جرمانہ بھر دیا۔
    اس ریلیف کے بدلے میں عمران خان اور بشری بی بی نے ملک ریاض سے بہت بڑی زمین، کیش اور بھاری زروجواہر بھی وصول کیے۔ گو کہ ملک ریاض کا گلہ تھا کہ پھنسایا بھی عمران خان نے ہی تھا۔
    تو عمران خان نواز شریف کے بیٹے کی اس پراپرٹی کی شکایت این سی اے کو لگا چکا تھا اور انہوں نے تحقیق کر کے اسکو کلیئر کر دیا تھا۔ ورنہ اپنی حکومت میں کر لیتا اسکی تحقیقات؟ اب عوام کو گمراہ کرنے کے لیے دوبارہ اسکا تذکرہ کررہا ہے۔ جھوٹ اور منافقت عمران خان پر ختم ہے۔ اس کی بدقسمتی دیکھیں کہ جو جال اس نے حسین نواز اور نوازشریف کو پھنسانےکیلئے پھیلایا تھا اس میں خود پھنس گیا اور ساتھ ساتھ ملک ریاض کو بھی پھنسا دیا۔ اس سارے معاملے میں عمران خان نے پاکستان کو 190 ملین پاؤنڈ نہیں بلکہ 500 ملین پاؤنڈ کا ٹیکہ لگایا ہے۔
    آج اسی کیس میں عمران احمد نیازی کو 14 سال جبکہ اس کی شریک جرم شریک حیات پنکی پیرنی کو 7 سال قید بامشقت سنائی گئ ۔ سچ کہتے ہیں بندہ گڑھا کسی اور کیلیے کھودتا ہے لیکن اسمیں خود گرتا ھے۔

  • @timepassvideos1707
    @timepassvideos1707 11 днів тому

    Irshad bhati pagal ho Gia ha

  • @sajid8082
    @sajid8082 4 дні тому

    کیا یہ ایک حسین اتفاق ھے کہ جیسے ھی برطانیہ سے ملک ریاض کا پیسہ پکڑا جاتا ھے اسی وقت 450کینال زمین ،القادر یونیورسٹی کے لئے 28کروڑ کیش ھیرے کی انگوٹھیاں عمران خان فیملی کو تحفہ دی جاتی ہیں ۔

  • @timepassvideos1707
    @timepassvideos1707 11 днів тому

    Logic nai ha is Ka pass pata nai kiu la Ka Ata ha isa

  • @Rajaataf-ko4re
    @Rajaataf-ko4re 7 днів тому

    Criminal is the person who got signed sealed envelope from cabinet

  • @MuhammadIbraheem-r7x
    @MuhammadIbraheem-r7x 10 днів тому

    Abi bhatti bhoken ge sune jhoot

  • @SaeediqbalArain
    @SaeediqbalArain 9 днів тому

    اک نمبر کے جھوٹے ہیں ہرجگہ نیا جھوٹ بولتے ہیں

  • @abdulsaleem4951
    @abdulsaleem4951 11 днів тому

    Bhatti ki irrelevant comment

  • @sajid8082
    @sajid8082 4 дні тому

    پاکستانی صحافی اتنے ھی آزاد ہیں ۔کہ وہ ملک ریاض کا نام لینے کی بجائے بزنس ٹائیکون کہتے ہیں اگر کوئی بھولے سے نام بھی لے تو اسکا اپنا چینل ٹوں ٹوں لگا دیتا ھے۔اور یہ سب اپنے چینل کے مالک کے آگے احتجاج نہیں کر سکتے۔لیکن حکومت اور سیاستدانوں کے خلاف بڑے بڑے پروگرام کر لیتے ہیں ۔یہ اتنے ھی بہادر اور آزاد ہیں ۔

  • @Rajaataf-ko4re
    @Rajaataf-ko4re 7 днів тому

    Shame on I'm ran Khan who vowed to end corruption in 90 days and proved himself a certified thief. Its had Bhatti sh corruption of other political leaders does not justify corruption of I'm ran Khan. Saar chali shafaf chali.

  • @Rajaataf-ko4re
    @Rajaataf-ko4re 7 днів тому

    Itshad Bhatti sh aram karo

  • @Rajaataf-ko4re
    @Rajaataf-ko4re 7 днів тому

    Malik Riaz be zameen kisko di air trustee non bana diamond ring kisko doi Its had Bhatti sh aram Karo kehte ho khan be chawani LA faida nah I liiya

  • @Rajaataf-ko4re
    @Rajaataf-ko4re 10 днів тому

    Tariq Jamel kid her hai

  • @BabarKhan-n9i
    @BabarKhan-n9i 11 днів тому

    Property taicon nahee malik riyaz bolo

  • @tahirminhas1996
    @tahirminhas1996 11 днів тому

    Bhatti joker 😂😂😂😂 sawal kya jawab kya