I believe that if you say Allah instead of khuda will be better and get rewarded for it If I met molana Mowdodee at the day of judgement Inshallah I will convince him
نبی کریم ﷺ نے جب سورج غروب ہوا تو ان سے پوچھا کہ تم کو معلوم ہے? یہ سورج کہاں جاتا ہے ؟ میں نے عرض کی کہ اللہ اور اس کے رسول ہی کو علم ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہ جاتا ہے اور عرش کے نیچے پہنچ کر پہلے سجدہ کرتا ہے ۔ پھر ( دوبارہ آنے کی ) اجازت چاہتا ہے اور اسے اجازت دی جاتی ہے اور وہ دن بھی قریب ہے ، جب یہ سجدہ کرے گا تو اس کا سجدہ قبول نہ ہو گا اور اجازت چاہے گا لیکن اجازت نہ ملے گی ۔ بلکہ اس سے کہا جائے گا کہ جہاں سے آیا تھا وہیں واپس چلا جا ۔ چنانچہ اس دن وہ مغرب ہی سے نکلے گا ۔ اللہ تعالیٰ کے فرمان (سورۃ یٰسٓ آیت 38 ) میں اسی طرف اشارہ ہے ۔ صحیح بخاری حدیث نمبر 3199
ماشاءالله بہت خوب 💓
The book read is not complete.
اقتصادی نظام اور روحانی نظام are missing
Plz make a sketch, bullet points or notes form on screen so it will be easy to have a complete view. Good job keep it up
Bht khoob
I believe that if you say Allah instead of khuda will be better and get rewarded for it
If I met molana Mowdodee at the day of judgement Inshallah I will convince him
Please upload BOOK "Sood" by Maulana Maududi
سود بھی موجود ہے
❤️ ❤️ ❤️
❤
Too much disturbance near the end. Please avoid.
Book is well read but still there is space for improvement
ان شاءاللہ نیکسٹ امپرومنٹ ہو گی
Kya reader Tahir Jadoon Hai???
جی
نبی کریم ﷺ نے جب سورج غروب ہوا
تو ان سے پوچھا کہ تم کو معلوم ہے?
یہ سورج کہاں جاتا ہے ؟
میں نے عرض کی کہ اللہ اور اس کے رسول ہی کو علم ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا
کہ یہ جاتا ہے اور عرش کے نیچے پہنچ کر پہلے سجدہ کرتا ہے
۔ پھر ( دوبارہ آنے کی ) اجازت چاہتا ہے اور اسے اجازت دی جاتی ہے
اور وہ دن بھی قریب ہے ، جب یہ سجدہ کرے گا
تو اس کا سجدہ قبول نہ ہو گا اور اجازت چاہے گا
لیکن اجازت نہ ملے گی
۔ بلکہ اس سے کہا جائے گا کہ جہاں سے آیا تھا وہیں واپس چلا جا
۔ چنانچہ اس دن وہ مغرب ہی سے نکلے گا ۔ اللہ تعالیٰ کے فرمان (سورۃ یٰسٓ آیت 38 ) میں اسی طرف اشارہ ہے ۔
صحیح بخاری حدیث نمبر 3199