قرآن مجید حفظ پڑھانے کا طریقہ teacher training camp in Saharanpur

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 24 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 17

  • @rafiuddinshah5145
    @rafiuddinshah5145 3 дні тому

    Mashallah, Mere Liye. Dua I am on a mission mein Quran K lecture dal Raha hun

  • @zaheercalligraphy786
    @zaheercalligraphy786 3 дні тому +1

    حفظ کلام پاک کے ساتھ ساتھ اردو اور کچھ فقہی تعلیم بھی دی جائے۔ بہت بڑی تعداد طلبہ کی ایسی ہوتی ہے جو حفظ کرنے کے بعد امامت کی تلاش میں لگ جاتے ہیں اب انھیں امامت کی جگہ تو مل جاتی ہے مگر ان میں اتنی صلاحیت نہیں ہوتی کہ وہ کوئی فقہی مسئلہ بتاسکیں۔ ان کی املا بھی صحیح نہیں ہوتی۔ وہ رجسٹر نکاح بھی صحیح طریقے سے نہیں بھرسکتے۔ ان سے حدیث کی اردو کتاب بھی صحیح طور سے نہیں پڑھی جاتی۔ ارباب مدارس نے کبھی اس پر توجہ نہیں دی ہے جب کہ اس کی شدید ضرورت ہے

  • @nazrulhaque9521
    @nazrulhaque9521 8 днів тому

    Mashallah bahut Achhi Talim aur tabiyat keliye batate H

  • @Aejaz65
    @Aejaz65 6 днів тому +1

    اسلام علیکم پجوں کو کم وقت میں زیادہ کسے پڑھاۓ کوئی اسا طریقہ بتائی شکریہ

  • @abumuhammad9800
    @abumuhammad9800 7 днів тому

    السلام علیکم السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    سبق یاد کرنے کا طریقہ، مفصل بتادیجیے
    شکریہ

  • @iftikharmo.1118
    @iftikharmo.1118 5 днів тому

    Hzrt tuhde trgeeb tnkha ke bhe roshne daldu hzrt fe sbellah pdhaya jae tnkha nhe

  • @hassaniqaida9294
    @hassaniqaida9294 7 днів тому

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ، پرچہ بھی ڈال دیجئے

  • @mohdmaroof856
    @mohdmaroof856 14 днів тому +5

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اچھی بات ہے کہ بچوں کو اچھی سے اچھی تعلیم دی جائے اچھے طریقے سے پڑھا یاجائے لیکن آج کے ٹائم میں بہت سارے بچے کنفیوز ہیں یہ جو نئے نئے طریقے ایجاد ہو رہے ہیں نہ کیا پڑھیں بچے کیا پڑھیں بچوں کو بھائی بہتر یہ ہے جس کو اچھے سے جیسے پڑھانا اتا ہو پڑھائیں تاکہ بچے مدرسوں سے نہ بھاگے اور پڑھنے میں آسانی ہو جائے بچوں کو

  • @stvideos9412
    @stvideos9412 9 днів тому

    Aaki bahut saari baaton se main sahmat hun lekin kuchh baaton se main asahmat hun kahin aisa na ho ke bacha padhai na chhod de

  • @mohammadshadabbijnouri3421
    @mohammadshadabbijnouri3421 14 днів тому

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت پرچہ بھیجو

  • @SufyanRaja-s4j
    @SufyanRaja-s4j 8 днів тому +1

    کون سا مدرسہ ہے حضرت قاری صاحب اس کا نام کیا ہے مدرسہ کا اور کہاں کا مدرسہ ہے وہ تاکہ ہم لوگ جا سکے

    • @Dastak_Daily
      @Dastak_Daily  8 днів тому

      قاری موصوف مظاہر علوم سہارنپور کے شعبہ تجوید کے استاد ہیں

  • @Shekhmdayaz
    @Shekhmdayaz 3 дні тому

    Tariqa batana koi zaruri kardo Hafiz ban Hai koi tariqa bataneki zaruri Nahi Hai sab ko pata Hai

  • @ShamsShams-l9h
    @ShamsShams-l9h 5 днів тому

    یہ تو خود ہی ہل رہا ہے

  • @irfanabbas6783
    @irfanabbas6783 6 днів тому

    Hazrat apka contact nammbar batadijiye.kuch saval puchna he