Adnan Rashid and Muhammad Imtiyaz, both brothers, are also doing great work in exposing the Qadiani issue. I suggest you all consider doing a stream together. It would be beneficial for the cause. Jazzak allah hu khair
لوگوں کا قادیانی مزہب میں شامل ہونی کی کوئی مزہبی وجہ نہیں کیونکہ اگر کوئی اوسط سوچ کا انسان بھی مرزا کی کتابوں کا انتہائی تھوڑا سا بھی مطالعہ کر لے تو اسکا اس فرقہ میں داخل ہونا ممکن نہیں، بلکہ اسکے معاشی وجوہات ہیں اس میں بیرون ملک کی شہریت، پیسوں سے مدد وغیرہ وغیرہ۔
تاریخ گواہ ہے علماء کرام نے ہر دور میں اسلام دشمن عناصر کو شکست دی ہے اور ان کی سازشوں کو بےنقاب کیا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت مفتی صاحب کی ذندگی میں برکت عطا فرمائے اور اسلام پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
جماعت احمدیہ اللہ تعالٰی کے ھاتھ کا لگایا ہوا پودا ھے۔اسے صفحہ ھستی سے مٹانے کے لئے کچھ لوگوں نے وھی خواب دیکھے ہیں جو خواب ابوجہل اور اس کے ساتھیوں نے دیکھے تھے۔ ابوجہل اور اس کے ساتھیوں کے خواب بھی چکنا چور ھوئے تھے اور آپ لوگوں کے خواب بھی ایک پینتیس سال سے مسلسل چکنا چور ھوتے چلے جا رھے ھیں۔ آج تک کبھی ہوا ھی نہیں کہ اللہ تعالٰی کسی کو اپنا خلیفہ اور مرسل بنائے اور ابنائے دنیا اسے اس کے مقصد میں ناکام کر سکیں۔ مجھے پتہ ھے آپ لوگ اللہ تعالٰی کے ساتھ لڑائی سے باز نہیں آئو گے لیکن ھم بھی ایک سو پینتیس سال سے دیکھتے آرھے ھیں کہ حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام اور ان کی جماعت اللہ تعالٰی کی تقدیر کے ھاتھ سے ساری دنیا پر مسلسل محیط ھوتی چلی جا رھی ھے۔ اللہ تعالٰی کی تقدیر کے ساتھ لڑنے والے ابوجہل نہ پہلے کبھی کامیاب ھوئے تھے، نہ اب اور نہ ھی آئندہ کبھی کامیاب ھوں گے۔ اللہ تعالٰی نے روز ازل سے یہ فیصلہ کردیا ہوا ھے کہ اللہ اور اللہ کے بھیجے ھوئے ھی فتحیاب گے۔ سو لگائو زور اور کرکے دیکھ لو ھر تدبیر۔ تمہاری کوششوں کا نتیجہ بھٹو کی پھانسی اور جنرل ضیاء الحق کی جلی ھوئی راکھ سے مختلف نہیں ھوگا۔
حضرت ابو سعید خدریؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا۔ مَیں تمہیں مہدی کی بشارت دیتا ہوں جو لوگوں کے اختلاف اور زلازل کے وقت آئے گا۔ (مسند احمد۔ حدیث نمبر10898
حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :قیامت اس وقت آئے گی جب علم قبض کر لیا جائے گا اور زلزلے کثرت سے آئیں گے اور فتنے ظاہر ہوں گے اور قتل و غارت کی کثرت ہو جائے گی۔ (صحیح بخاری کتاب الجمعہ باب فی الزلازل حدیث نمبر978)
بہت سے علمائے اسلام نے اس کو اپنی کتب میں درج کیا ہے نیز یہ پیشگوئی عہدنامہ قدیم اور جدید، ہندو اور سکھ لٹریچر میں بھی موجود ہے مثلاً متی کی انجیل میں لکھا ہے سورج تاریک ہو جائے گا اور چاند اپنی روشنی نہ دے گا اور ستارے آسمان سے گریں گے۔ اور آسمانوں کی قوتیں ہلائی جائیں گی تب ابن آدم کا نشان آسمان پر ظاہر ہو گا۔ (متی باب 24آیت 29تا30) (مرقس باب 13آیت 24تا25) (لوقا باب 21آیت 25)
حضرت مسیح ناصریؑ کا حلیہ حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ میں نے عیسیٰ، موسیٰ اور ابراہیم علیہم السلام کو دیکھا۔ عیسیٰ کا (حلیہ یہ تھا کہ وہ) سرخ رنگ کے گھنگھریالے بال اور چوڑے سینہ والے تھے۔ (صحیح بخاری کتاب احادیث الانبیاء باب واذکر فی الکتاب حدیث نمبر 3183)
مجددین کی آمد حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اس امت کےلیے ہر صدی کے سر پر ایسے لوگ کھڑے کرتا رہے گا جو اس کے دین کی تجدید کرتے رہیں گے۔ (ابوداؤد کتاب الملاحم باب مایذکر فی قرن المئة حدیث نمبر3740)مسیح موعود 14 ویں صدی کا بلکہ 1000 سال کا مجدد ہے اور اس کی خلافت ہی تجدید دین کرے گی۔ جیسا کہ امام سیوطی نے لکھا ہے۔ (حجج الکرامہ۔ نواب صدیق حسن خان صفحہ 138)
ضرت مسیح علیہ السلام نے بھی آخری زمانہ کی علامات بیان کرتے ہوئے فرمایا:قوم پر قوم اور سلطنت پر سلطنت چڑھائی کرے گی اور جگہ جگہ کال پڑیں گے اور بھونچال آئیں گے لیکن یہ سب باتیں مصیبتوں کا شروع ہوں گی۔ (متی باب 8,7:24)
Assalamualaikum *ایک امت، ایک چاند، ایک رمضان اور ایک عید* ۔ (۳۶۹۵) عَنْ اَبِی عُمَیْرِ بْنِ اَنَسَ حَدَّثَنِی عُمُوْمَۃٌ لِیْ مِنَ الْاَنْصَارِ مِنْ اَصْحَابِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: غُمَّ عَلَیْنَا ہِلَالُ شَوَّالٍ فَاَصْبَحْنَا صِیَامًا، فَجَائَ رَکْبٌ مِنْ آخِرِ النَّہَارِ فَشَہِدُوْا عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّہُمْ رَاَوُ الْہِلَالَ بِالْاَمْسِ، فَاَمَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنْ یُفْطِرُوْا مِنْ یَوْمِہِمْ وَاَنْ یَخْرُجُوْا لِعِیْدِہِمْ مِنَ الْغَدِ۔ (مسند احمد: ۲۰۸۶۰) ۔ ابو عمیر بن انس کہتے ہیں: مجھے میرے انصاری چچوں، جو کہ صحابہ میں سے تھے، نے بیان کیاکہ (۲۹ رمضان کو) ان کو شوال کا چاند نظر نہ آیا، اس لیے لوگوں نے صبح کو روزہ رکھ لیا، پھر دن کے پچھلے پہر ایک قافلہ آیا اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس یہ گواہی دی کہ انہوں نے کل شام کو چاند دیکھا تھا، پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو حکم دیا کہ وہ روزہ توڑ دیں اور اگلے دن عید کے لیے نکلیں۔ مسند احمد#3695 زکوۃ کی ادائیگی کے متعلق ابواب Status: صحیح بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم Surat No 16 : سورة النحل - Ayat No 8 وَّ الۡخَیۡلَ وَ الۡبِغَالَ وَ الۡحَمِیۡرَ لِتَرۡکَبُوۡہَا وَ زِیۡنَۃً ؕ وَ یَخۡلُقُ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۸﴾ گھوڑوں کو ، خچروں کو گدھوں کو اس نے پیدا کیا کہ تم ان کی سواری لو اور وہ باعث زینت بھی ہیں ۔ اور بھی ایسی بہت سی چیزیں پیدا کرتا ہے جن کا تمہیں علم بھی نہیں ۔ یعنی اللہ تعالیٰ کی پیدا کی ہوئی بہت سی سواریاں وہ ہیں جن کا ابھی تمہیں پتہ بھی نہیں ہے، اس طرح آیتِ کریمہ نے یہ خبر دی ہے کہ اگرچہ فی الحال تم صرف گھوڑوں، خچروں اور گدھوں کو سواری کے لئے استعمال کرتے ہو، لیکن اللہ تعالیٰ آئندہ نئی نئی سواریاں پیدا کرے گا، اور اس طرح اس آیت میں اُن ساری سواریوں کا ذکر آگیا ہے جو نزولِ قرآن کے بعد پیدا ہوئیں، مثلا ًکاریں، بسیں، ریلیں، ہوائی اور بحری جہازوغیرہ۔ بلکہ قیامت تک جتنی سواریاں مزید پیدا ہوں وہ سب اس آیت کے مفہوم میں داخل ہیں۔ عربی زبان کے قاعدے کے مطابق اس جملے کا یہ ترجمہ بھی ہوسکتا ہے کہ ’’وہ ایسی چیزیں پیدا کرے گا جن کا تمہیں ابھی علم نہیں ہے۔‘‘ اس ترجمے سے یہ مفہوم زیادہ واضح ہوجاتا ہے۔ 11 March sare muslaman ko roza rakhna farz tha chand kahi bhi dekha hu Jis tarah Allah pe iman hai usi tarah hum Nabi Kai ummat na kai hum country Kai divide hue hai Chand nahi divide huwa hai Chand ek hi hai ..... Khilafat kai waqt sab log ek hi din ramzan or ek hi eid banate the ... Aaj 13 March agar koi Saudia Arabia se aa jai India , Pakistan or afganistan toh un logo ka ek roza badh jaiga or agar yaha se chale jai aaj toh ek roza Kam hu jaiga q ki waha toh Eid jaldi hu jaiga or yaha toh Eid late huga Duniya ko hum padhne aye the Quran or Hadeesh yaha hum 2-2.3 hrs agay piche Kai chakkar mai ek roza aagay piche hu raha q science Kai wajah se *ایک امت، ایک چاند، ایک رمضان اور ایک عید* Google unka science unka kia. hum toh nabi ka followers hai Humara Quran humhe sahi rashta dekha raha fir bhi hum Google or science dekh rahe hai.. social media se bhi Chand ka shahdat mil jai toh bhi roza farz nahi toh ab yaha wale ko bolo zahaj se Jane or Ane or eid or ramzan sab ek hi din huna chayeh muslim ka Tarik hi q agay piche hu rha hai day bhi aa piche karo .. western date bhi aa gay piche karne bolo kaho India mai 12 March or Saudi Arabia mai Khao 13 March khao. Islam hi aisa majhab puri duniya ko padhne aye the Aaj hum western ko padh rehe hai First wahi (Iqra) Yeh Quran or Hadeesh kai bade mai pls explain kare fiqh.islamonline.net/%D9%87%D9%84-%D9%8A%D8%B5%D9%88%D9%85-%D9%85%D9%86-%D8%B1%D8%A3%D9%89-%D8%A7%D9%84%D9%87%D9%84%D8%A7%D9%84-%D9%88%D8%AD%D8%AF%D9%87/ Please check link
حضرت نواس بن سمعانؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:دجال روٹیوں کا پہاڑ اور پانی کی نہر ساتھ لے کر چلے گا اور بڑی تیزی سے دنیا میں پھیلے گا اور ہر طرف فتنہ و فساد اور تباہی پھیلائے گا اور جسے چاہے گا قتل کرے گا اور جسے چاہے گا زندہ کرے گا اس کے حکم پر بارش بھی برسے گی، زمین کھیتی اگائے گی اور ویرانے اس کے حکم سے خزانے باہر نکالیں گے۔ (مسلم کتاب الفتن باب ذکر الدجال حدیث نمبر 5228) حضرت حذیفہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:دجال کے ساتھ پانی بھی ہوگا اور آگ بھی۔ مگر درحقیقت اس کی آگ ٹھنڈا پانی ہوگی اور اس کا پانی آگ ہوگا۔ (صحیح بخاری کتاب الفتن باب ذکر الدجال حدیث نمبر 6597)
بدقسمتی سے یہ تمام دعوے اس نے صوفیاء کی کتب سے لئے، جیسے فرید الدین عطار کی تذکرۃ الاولیاء میں بایزید بسطامی کے حولے سے درج ہے، ’عرش کی حقیقت کے متعلق کسی نے آپ سے سوال کیا تو فرمایا کہ عرش تو میں خود ہوں پھر کرسی کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا کہ کرسی بھی میں خود ہوں پھرقلم کے متعلق بھی یہی فرمایا۔اس کے بعد سائل نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے تو اور بھی بہت سے مقرب بندے ہیں مثلاًحضرت ابراہیم ؑ حضرت موسیٰ ؑ،اور حضور محمد ﷺ اس پر بھی آپ نے یہی فرمایا کہ وہ بھی میں ہی ہوں یہ جواب سن کر جب وہ خاموش ہوگیا تو آپ نے فرمایا کہ حق میں قناعت کے بعدتمام چیزوں کو اپنی ہستی میں ضم پاتا ہوں اس لئے کہ حق میں سب چیزیں موجود ہیں 22:59
فرمایا کہ ایسا زمانہ آئے گا کہ نام کے سوا اسلام کا کچھ باقی نہیں رہے گا۔ الفاظ کے سوا قرآن کا کچھ باقی نہیں رہے گا۔ اس زمانے کے لوگوں کی مسجدیں بظاہر تو آباد نظر آئیں گی لیکن ہدایت سے خالی ہوں گی ان کے علماء آسمان کے نیچے بسنے والی مخلوق میں سے بدترین مخلوق ہوں گے۔ ان میں سے ہی فتنے اٹھیں گے اور ان میں ہی لوٹ جائیں گے یعنی تمام خرابیوں کا وہی سرچشمہ ہوں گے۔ (شعب الایمان بیہقی جلد3 صفحہ 317 حدیث نمبر 1763 باب ینبغی لطالب العلم) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ جب فتنے زوروں پر ہوں گے اور لوگ ایک دوسرے پر حملہ آور ہوں گے تب اللہ تعالیٰ مہدی کو مبعوث فرمائے گا جو گمراہی کے قلعوں اور بند دلوں کو فتح کرے گا۔ وہ آخری زمانے میں ظاہر ہوگا اور زمین کو عدل و انصاف سے بھردے گا جس طرح وہ ظلم وجور سے بھر گئی تھی۔ (ینابیع المودةجلد3صفحہ93۔ شیخ سلیمان بن شیخ ابراہیم طبع دوم۔ مکتبہ العرفان۔ بیروت)
مسیح موعود کا حلیہ حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے ہی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آج رات رؤیا میں خانہ کعبہ کے پاس میں نے گندمی رنگ کا ایک شخص دیکھا جو گندم گوں لوگوں میں حسین ترین نظر آنے والا تھا اور اس کے لمبے بال بھی جن کی کنگھی کی ہوئی تھی لمبے بال والوں میں نہایت خوبصورت نظر آتے تھے اس کے بالوں سے پانی ٹپکتا تھا اور اس نے دو آدمیوں کا سہارا لیا ہوا تھا اور خانہ کعبہ کا طواف کر رہا تھا میں نے پوچھا یہ کون ہے تو مجھے بتایا گیا کہ یہ عیسیٰ بن مریم ہے۔ (صحیح بخاری کتاب اللباس باب الجعد حدیث نمبر 5451)
@@suhailgani010 یہ خیال تو ابو جہل کا بھی تھا ، کفار مکہ کا بھی تھا ۔ جو باتیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی وحی سے انھیں بیان کرتے تھے وہ آگے سے یہی کہتے تھے کہ یہ سب جھوٹ ہے ۔ نعوذ باللہ آپٌ اللہ کی نبی نہیں ہیں ۔ کبھی وہ آپ کو مجبون کہتے تھے اور کبھی جادوگر ۔ کبھی کہتے تھے ھمارے سامنے آسمان پر جاؤ اور کتاب لے کر آؤ ۔ کبھی کہتے تھے کہ کوئی دوسرا شخص ہے جو آپٌ کو سیکھاتا ہے ۔ لیکن ابو بکر ، عمر ، علی رضی اللہ نے کوئی ثبوت نہیں مانگا اور وہ بلا ثبوت مانگے ایمان لے آئے ۔ اللہ قرآن میں فرماتا ہے کہ یہی کامل کتاب ہے‘ اس (امر) میں کوئی شک نہیں‘ متقیوں کو ہدایت دینے والی ہے۔ جو غیب پر ایمان لاتے اور نماز کو قائم رکھتے ہیں اور جو (کچھ) ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے رہتے ہیں۔ غرض دنیا میں جب بھی اللہ کی طرف سے کوئی نبی آتا ہے نیک اور متقی لوگ فوراً بلا ثبوت ایمان لے آتے ہیں وہ نبی سے ثبوت نہیں مانگتے وہ اللہ سے استخارہ اور دعا کے ذریعہ غیر جانب دار ہو کر پوچھتے ہیں تو اللہ اپنے نیک پرھیز گار اور متقی لوگوں کی راہنمائی کرتا ہے کہ شخص جو نبوت کا دعویٰ کر رھا ہے سچا ہے یا جھوٹا ۔ وہ سچے دل سے اللہ سے مدد چاہتے ہوئے مدعئِ نبوت کی تحقیق کرتے ہیں ۔ وہ لوگوں کی سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں کرتے بلکہ نیک لوگ براہ راست انبیاء کے دعوئ نبوت کو غور سےمکمل طور پر سنتے ہیں اور اللہ کی عدالت سے مدد اور فیصلہ لیتے ہیں ۔ لیکن کج رو اور خدا سے دور اور ابلیس کے پیچھے چلنے والے دنیا دار لوگ ھمیشہ شکوک و شبہات میں مبتلا رھتے ہیں ۔ اور ایمان سے محروم رھتے ہیں ۔ میری دلی دعا ہے کہ اللہ آپ کو اپنے سیدھے راستے پر چلائے (آمین ) اور سچے ایمان کی دولت نصیب فرمائے آمین
ہائے افسوس (انکار کی طرف مائل) بندوں پر کہ جب کبھی بھی ان کے پاس کوئی رسول آتا ہے وہ اس کو حقارت کی نگاہ سے دیکھنے لگ جاتے ہیں (اور تمسخر کرنے لگتے ہیں) ۔سورت یٰسین : آیت : Yasin :30
مرزا جب پیدا ہوا تو انگریزوں کا غلام تھا جب مرا تو بھی ہندستان پر انگريز کی حکومت تھی تو آخر مزرا پیدا کس مقصد سے ہوا تھا انگريز کی چاپلوسی کرنے کے لیئے امام مہدی تو مسلمانوں کے عروج کا باعث بنے گے مرزا جیسا گھٹیا انسان ان کے برابر کیسے ہوا
جب مرزا پیدا ہوا تو انگریزوں کا غلام تھا اور جب وہ مرا تو بھی ہندستان پر انگريز کی حکومت تھی تو سوال یہ کہ مرزا آخر پیدا کس مقصد سے ہوا تھا انگريز کی چاپلوسی کرنے کے لیئے امام مہدی تو مسلمانوں کے عروج کا باعث بنے گے اور باطل قوتوں کو شکست دیں گے مرزا جیسا گھٹیا مردود اور خبیث انسان ان کے برابر کیسے ہوا
حضرت زرتشتؑ ایک پیشگوئی میں فرماتے ہیں۔ شریعت عربی پر ہزار سال گزر جائیں گے تو تفرقوں سے دین ایسا ہوجائے گا کہ اگر خود شارع (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے سامنے پیش کیا جائے تو وہ بھی اسے پہچان نہ سکے گا…اور ان کے اندر انشقاق اور اختلاف پیدا ہوجائے گااور روز بروز اختلاف اور باہمی دشمنی میں بڑھتے چلے جائیں گے … جب ایسا ہو گا تو تمہیں خوشخبری ہو کہ اگر زمانے میں ایک دن بھی باقی رہ جائے تو تیرے لوگوں سے (فارسی الاصل) ایک شخص کو کھڑا کروں گا جو تیری گمشدہ عزت وآبرو واپس لائے گا اور اسے دوبارہ قائم کرے گا۔ میں پیغمبری و پیشوائی تیری نسل سے نہیں اٹھاؤں گا۔ ( سفرنگ دساتیر صفحہ 190ملفوظات حضرت زرتشت مطبوعہ 1280ھ مطبع سراجی دہلی )
الغرض غیب کا ایک سمندر ہے جو کبھی ظاہری معنوں میں اور کبھی تشبیہ اور استعارہ اور تمثیلات کی لہروں کی شکل میں ٹھاٹھیں مار رہا ہے اور ہر پیشگوئی جب پوری ہوتی ہے تو وہ زبان سے بولتی ہے کہ خدا ئے محمد کی وہی مراد تھی۔ اور سعید روحیں اسے قبول کر لیتی ہیں مگر وہ جو ما فوق الفطرت کرامات اور سنت الٰہی کے مخالف واقعات کے منتظر ہوتے ہیں وہ ہمیشہ مایوس اور حق کو پہچاننے سے بے نصیب رہتے ہیں اس کی بڑی واضح مثال یوحنا کے آسمان سے اترنے کی پیشگوئی ہے جس کو نہ سمجھ کر یہود پہلے حضرت مسیح پھر حضرت رسول کریمﷺ اور پھر مسیح موعودؑ کے ماننے سے محروم رہ گئے اور آج تک دیوار گریہ پر آنسو بہاتے ہیں۔ یہی غلطی آج کے مسلمان دہرا رہے ہیں اور دجال اور یاجوج ماجوج کے عجیب الخلقت حلیوں اور ان کی غیر انسانی طاقتوں کے ظہور کے بعد مسیح کے آسمان سے اترنے کے منتظر ہیں اور یہ سننے کے لیے بھی تیار نہیں کہ یہ سب واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ جس طرح مامورین کو پہچاننے کے لیے ایک آنکھ ہوتی ہے اسی طرح پیشگوئیوں کے سمجھنے کے لیے بھی ایک بصیرت ہوتی ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اس نور سے منور فرمائے اور عالم انسانیت کو بھی نور بصیرت عطا کرے آمین۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت پر ایک زمانہ اضطراب اور انتشار کا آئے گا۔ لوگ اپنے علماء کے پاس راہ نمائی کی امید سے جائیں گے تو وہ انہیں بندروں اور سؤروں کی طرح پائیں گے۔ تَكُوْنُ فِيْ أُمَّتِيْ فَزعة فيصير الناس إلى علمائهم فإذا هم قردة وخنازير۔ (کنز العمال کتاب القیامہ من قسم الاقوال باب الخسف والمسخ حدیث نمبر 38727جلد 14صفحہ 280) حضرت عمرو بن عاصؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا عالموں کی وفات کے ذریعے علم دین ختم ہو جائے گا اور لوگ انتہائی جاہل اشخاص کو اپنا سردار بنا لیں گے اور ان سے جا کر مسائل پوچھیں گے۔ وہ جاہل بغیر علم کے فتویٰ دیں گے۔ خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے۔ (بخاری کتاب العلم باب کیف یقبض العلم حدیث نمبر 100)
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے کہ آپؐ پر سورت جمعہ نازل ہوئی۔ جب آپ نے آیت وَ اٰخَرِیۡنَ مِنۡہُمۡ لَمَّا یَلۡحَقُوۡا بِہِمۡ کی تلاوت فرمائی تو میں نے سوال کیا کہ اے خدا کے رسول یہ کون لوگ ہیں۔ آپ نے کوئی جواب نہ دیا یہاں تک کہ میں نے دو تین مرتبہ یہ بات پوچھی۔ ابوہریرہؓ کہتے ہیں ہمارے درمیان سلمان فارسی موجود تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ سلمان پر رکھا اور فرمایا اگر ایمان ثریا ستارہ کی بلندی تک بھی چلا گیا تو ان لوگوں یعنی قوم سلمان میں سے کچھ لوگ اسے واپس لے آئیں گے۔ (صحیح البخاری کتاب التفسیر سورت الجمعہ وآخرین منھم حدیث نمبر 4897)
sir apne itna achha mike use kiya. lekin apki awaz esi nhi aati jesi or you tuber ki aati hai bilkul saaf. agar aap is pr gor krenge to viewers badhenge apke. isse sahi bat jada logo tk pahuchegi. : mujhe to pata hai aap bahot achhe se samjhate ho isliye m isi awaz m puri video dekhta hu. but jo apko nhi jante wo thodi c video dekh kr back ho jaenge. or wo bahot kuchh kho denge. please sir awaz improve krna zaruur.
He was way ahead of his time He figured out how these Warlords like Muhammad, Ram ,krishn used people in the name of divinity And he was just being sarcastic while doing these claims And he knew people will see when they will able to what he was trying to do . 😂 And people like wajidi debunking sarcasm lol
Pahli baat to ye ki jo tu nationalism nationalism karta he ye islam me nahi he aur na ham nationalism ko mante he sab insan ek hi jese he chahe Indian ho ya koi aur haa fark he aur wo he unke iman aur aml ki buniyad par
محترم، آپ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بات مان جائو اور حضور کے درج ذیل ارشاد کی نافرمانی کرنی چھوڑ دو۔ ھمارے آقا و مولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے خود یہ خوشخبری دی تھی کہ میرے بعد مھدی آئے گا،جو خلیفتہ اللہ ھو گا، اس کی بیعت کرنا تم پر لازم ھوگا۔ اس کے علاوہ حضور نے یہ خوشخبری بھی دی تھی کہ میرے بعد عیسٰی کا نزول ھوگا اور وہ نبی اللہ ھونگے، اور اللہ تعالٰی انہیں وحی کرے گا۔ جس نے بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد سے روگردانی کی ھے،وہ حضور کا نافرمان نہیں ھے تو پھر اور کیا ھے ؟ جہانتک میرا تعلق ھے میں تو یہ گواھی دیتا ھوں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام وھی خلیفتہ اللہ المھدی ھیں جن کے آنے کی خوشخبری حضور نے دی تھی،کیونکہ ان کے حق میں رمضان کے مہینہ میں چاند اور سورج گرہن کے لگنے کا آسمانی نشان بھی اللہ تعالٰی نے دکھا دیا ہوا ھے۔ اور حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مھدئ موعود علیہ السلام کے ذریعے عیسٰی علیہ السلام کے دوبارہ آنے والی پیشگوئی بھی پوری ھوچکی ھے،کیونکہ حضور نے فرمایا تھا مھدی اور عیسٰی ایک ھی وجود کے دو نام ہیں۔ حضور کی ان احادیث کے ھوتے ھوئے بھی حضور کا جو امتی اپنی غلط فہمی اور اپنی ضد پر اڑا رھنا چاھتا ھے وہ اپنا نقصان خود کر رھا ھے اور اللہ کے بھیجے ھوئے مسیح و مھدی کا منکر بنا ہوا ھے اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ھے۔ اللہ تعالی مسیح و مھدی علیہ السلام کے منکروں اور مکذبوں سے خود نبٹ لے گا۔ آپ کو سوچنا اور غور کرنا چاھیئے کہ کیا آپ لوگوں کی دنیا بھر میں زبوں حالی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس مھدی اور مسیح کی تکذیب کی وجہ سے تو نہیں؟ قرآن مجید نے تو اللہ کے بھیجے ھوئوں کا انکار کرنے والوں کے حالات اسی طرح کے بتائے ھوئے ھیں، جیسے حالات آپ لوگوں کے مسلسل چلے آرھے ھیں۔ چاھو تو قرآن مجید میں سابقہ مکفرین کے حالات خود پڑھ کر دیکھ لو،آپ پر یہ حقیقت واضح ھوجائے گی اور جان لو گے کہ آپ لوگوں پر یہ وبال اسی وجہ سے ھے کہ آپ لوگوں نے اللہ کے بھیجے ھوئے مسیح و مھدی کی تکذیب کا گناہ کیا ہوا ھے۔
इस्लाम कोई धर्म नहीं हैं, बल्कि एक सांप्रदाय हैं। अब हमें जाग जाना चाहिए और मान लेना चाहिए कि यह सांप्रदाय मानव जाति के लिए ख़तरा हैं और मुस्लिमों के साथ सभ्य समाज का सह अस्तित्व असंभव हैं। -अली सीना
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہودی اکہتر یا بہتر فرقوں میں تقسیم ہو گئے تھے۔ اسی طرح نصاریٰ کا حال ہو ااور میری امت تہتر فرقوں میں بٹ جائے گی۔ لیکن ایک فرقے کے سوا سب جہنم میں جائیں گے۔ صحابہؓ نے پوچھا یہ ناجی فرقہ کون سا ہے فرمایا وہ فرقہ جو میرے اور میرے صحابہ کی سنت پر عمل پیرا ہو گا۔ (ترمذی ابواب الایمان باب افتراق ھذہ الا مة حدیث نمبر 2564) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میری امت پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ اسلام کا صرف نام اور قرآن کے صرف الفاظ باقی رہ جائیں گے تب اللہ تعالیٰ مہدی کو ظاہر ہونے کا ارشاد فرمائے گا اس کے ذریعہ اسلام کو غلبہ بخشے گا اور اس کی تجدید کرے گا۔ (ینابیع المودہ جلد3صفحہ100شیخ سلیمان۔ طبع دوم مطبع عرفان بیروت)
Mitrza qadiyani ke daway sunney ke baad aisa lagta hai wo koi pagal insan tha ..ager pagal tha sach mai to phir uske sath kiya malah paish aye ga? mager jo uskey followers hain wo to Pagal nahi hain. inke sath kiya mamlah hoga ager kufar per hi marey?
Mashallah ❤mufti sahab carry on your services for islam, jazakallah, salute from Pakistan.
Adnan Rashid and Muhammad Imtiyaz, both brothers, are also doing great work in exposing the Qadiani issue. I suggest you all consider doing a stream together. It would be beneficial for the cause. Jazzak allah hu khair
Labbaik Ya Rasool Allahﷺ
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر مفتی صاحب
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
13:22 sharam gaah😂😂😂
Bilkul sahi daawa kiya isne
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
💯 Agree 😂
Mufti saab ramdan Mubarak Mashallah Aaj aap bahut acchey dekh rahey hai ❤😊
مفتی صاحب اللہ پاک آپ کےعلم ایمان میں اضافہ فرماۓآمین 🌿💐💮🌱🌺🌹🌸🏵️🌴🥀🍀🌻🌼
Love from Kashmir ❤❤❤❤
Masha Allah Mufti sahab bhot hi zabardast❤
MashaAllah ❤
لوگوں کا قادیانی مزہب میں شامل ہونی کی کوئی مزہبی وجہ نہیں کیونکہ اگر کوئی اوسط سوچ کا انسان بھی مرزا کی کتابوں کا انتہائی تھوڑا سا بھی مطالعہ کر لے تو اسکا اس فرقہ میں داخل ہونا ممکن نہیں، بلکہ اسکے معاشی وجوہات ہیں اس میں بیرون ملک کی شہریت، پیسوں سے مدد وغیرہ وغیرہ۔
Love you so much mufti sahab❤
لاسٹ میں یہی کہے گا کہ میں خدا ہوں اور کچھ تو بچا نہیں !!!!!
Allah Aapko hamesha Hifzo Aaman me. Rakhhe
فتحِ بابِ نبوت پہ بے حد دُرود
ختمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام
صلی اللہ علیہ وسلم تسلیما کثیرا
Islam the only one and best religion ❤❤
تاریخ گواہ ہے علماء کرام نے ہر دور میں اسلام دشمن عناصر کو شکست دی ہے اور ان کی سازشوں کو بےنقاب کیا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت مفتی صاحب کی ذندگی میں برکت عطا فرمائے اور اسلام پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
جماعت احمدیہ اللہ تعالٰی کے ھاتھ کا لگایا ہوا پودا ھے۔اسے صفحہ ھستی سے مٹانے کے لئے کچھ لوگوں نے وھی خواب دیکھے ہیں جو خواب ابوجہل اور اس کے ساتھیوں نے دیکھے تھے۔ ابوجہل اور اس کے ساتھیوں کے خواب بھی چکنا چور ھوئے تھے اور آپ لوگوں کے خواب بھی ایک پینتیس سال سے مسلسل چکنا چور ھوتے چلے جا رھے ھیں۔ آج تک کبھی ہوا ھی نہیں کہ اللہ تعالٰی کسی کو اپنا خلیفہ اور مرسل بنائے اور ابنائے دنیا اسے اس کے مقصد میں ناکام کر سکیں۔
مجھے پتہ ھے آپ لوگ اللہ تعالٰی کے ساتھ لڑائی سے باز نہیں آئو گے لیکن ھم بھی ایک سو پینتیس سال سے دیکھتے آرھے ھیں کہ حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام اور ان کی جماعت اللہ تعالٰی کی تقدیر کے ھاتھ سے ساری دنیا پر مسلسل محیط ھوتی چلی جا رھی ھے۔ اللہ تعالٰی کی تقدیر کے ساتھ لڑنے والے ابوجہل نہ پہلے کبھی کامیاب ھوئے تھے، نہ اب اور نہ ھی آئندہ کبھی کامیاب ھوں گے۔ اللہ تعالٰی نے روز ازل سے یہ فیصلہ کردیا ہوا ھے کہ اللہ اور اللہ کے بھیجے ھوئے ھی فتحیاب گے۔
سو لگائو زور اور کرکے دیکھ لو ھر تدبیر۔
تمہاری کوششوں کا نتیجہ بھٹو کی پھانسی اور جنرل ضیاء الحق کی جلی ھوئی راکھ سے مختلف نہیں ھوگا۔
Dil sa AAP KO like kr ta hu AAP Jasa ke zoraat ha Aaj Kal ka dore ma
Allah aapko jazae khair de
Masha Allah bohat khub
حضرت ابو سعید خدریؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا۔ مَیں تمہیں مہدی کی بشارت دیتا ہوں جو لوگوں کے اختلاف اور زلازل کے وقت آئے گا۔
(مسند احمد۔ حدیث نمبر10898
Great Mufti Saab....❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
mashallah achha bayan hai 😊
حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :قیامت اس وقت آئے گی جب علم قبض کر لیا جائے گا اور زلزلے کثرت سے آئیں گے اور فتنے ظاہر ہوں گے اور قتل و غارت کی کثرت ہو جائے گی۔
(صحیح بخاری کتاب الجمعہ باب فی الزلازل حدیث نمبر978)
بہت سے علمائے اسلام نے اس کو اپنی کتب میں درج کیا ہے نیز یہ پیشگوئی عہدنامہ قدیم اور جدید، ہندو اور سکھ لٹریچر میں بھی موجود ہے مثلاً متی کی انجیل میں لکھا ہے سورج تاریک ہو جائے گا اور چاند اپنی روشنی نہ دے گا اور ستارے آسمان سے گریں گے۔ اور آسمانوں کی قوتیں ہلائی جائیں گی تب ابن آدم کا نشان آسمان پر ظاہر ہو گا۔ (متی باب 24آیت 29تا30) (مرقس باب 13آیت 24تا25) (لوقا باب 21آیت 25)
Masha Allah mufti sahab Allah aap ko kamiyab kare aur Jaada himmat de.
Mulhid kise kahte hai?
حضرت مسیح ناصریؑ کا حلیہ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ میں نے عیسیٰ، موسیٰ اور ابراہیم علیہم السلام کو دیکھا۔ عیسیٰ کا (حلیہ یہ تھا کہ وہ) سرخ رنگ کے گھنگھریالے بال اور چوڑے سینہ والے تھے۔
(صحیح بخاری کتاب احادیث الانبیاء باب واذکر فی الکتاب حدیث نمبر 3183)
مجددین کی آمد
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اس امت کےلیے ہر صدی کے سر پر ایسے لوگ کھڑے کرتا رہے گا جو اس کے دین کی تجدید کرتے رہیں گے۔ (ابوداؤد کتاب الملاحم باب مایذکر فی قرن المئة حدیث نمبر3740)مسیح موعود 14 ویں صدی کا بلکہ 1000 سال کا مجدد ہے اور اس کی خلافت ہی تجدید دین کرے گی۔ جیسا کہ امام سیوطی نے لکھا ہے۔
(حجج الکرامہ۔ نواب صدیق حسن خان صفحہ 138)
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو زندہ آور سلامت رکھے
ضرت مسیح علیہ السلام نے بھی آخری زمانہ کی علامات بیان کرتے ہوئے فرمایا:قوم پر قوم اور سلطنت پر سلطنت چڑھائی کرے گی اور جگہ جگہ کال پڑیں گے اور بھونچال آئیں گے لیکن یہ سب باتیں مصیبتوں کا شروع ہوں گی۔
(متی باب 8,7:24)
Assalamualaikum
*ایک امت، ایک چاند، ایک رمضان اور ایک عید*
۔ (۳۶۹۵) عَنْ اَبِی عُمَیْرِ بْنِ اَنَسَ حَدَّثَنِی عُمُوْمَۃٌ لِیْ مِنَ الْاَنْصَارِ مِنْ اَصْحَابِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: غُمَّ عَلَیْنَا ہِلَالُ شَوَّالٍ فَاَصْبَحْنَا صِیَامًا، فَجَائَ رَکْبٌ مِنْ آخِرِ النَّہَارِ فَشَہِدُوْا عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّہُمْ رَاَوُ الْہِلَالَ بِالْاَمْسِ، فَاَمَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنْ یُفْطِرُوْا مِنْ یَوْمِہِمْ وَاَنْ یَخْرُجُوْا لِعِیْدِہِمْ مِنَ الْغَدِ۔ (مسند احمد: ۲۰۸۶۰)
۔ ابو عمیر بن انس کہتے ہیں: مجھے میرے انصاری چچوں، جو کہ صحابہ میں سے تھے، نے بیان کیاکہ (۲۹ رمضان کو) ان کو شوال کا چاند نظر نہ آیا، اس لیے لوگوں نے صبح کو روزہ رکھ لیا، پھر دن کے پچھلے پہر ایک قافلہ آیا اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس یہ گواہی دی کہ انہوں نے کل شام کو چاند دیکھا تھا، پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو حکم دیا کہ وہ روزہ توڑ دیں اور اگلے دن عید کے لیے نکلیں۔
مسند احمد#3695
زکوۃ کی ادائیگی کے متعلق ابواب
Status: صحیح
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
Surat No 16 : سورة النحل - Ayat No 8
وَّ الۡخَیۡلَ وَ الۡبِغَالَ وَ الۡحَمِیۡرَ لِتَرۡکَبُوۡہَا وَ زِیۡنَۃً ؕ وَ یَخۡلُقُ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۸﴾
گھوڑوں کو ، خچروں کو گدھوں کو اس نے پیدا کیا کہ تم ان کی سواری لو اور وہ باعث زینت بھی ہیں ۔ اور بھی ایسی بہت سی چیزیں پیدا کرتا ہے جن کا تمہیں علم بھی نہیں ۔
یعنی اللہ تعالیٰ کی پیدا کی ہوئی بہت سی سواریاں وہ ہیں جن کا ابھی تمہیں پتہ بھی نہیں ہے، اس طرح آیتِ کریمہ نے یہ خبر دی ہے کہ اگرچہ فی الحال تم صرف گھوڑوں، خچروں اور گدھوں کو سواری کے لئے استعمال کرتے ہو، لیکن اللہ تعالیٰ آئندہ نئی نئی سواریاں پیدا کرے گا، اور اس طرح اس آیت میں اُن ساری سواریوں کا ذکر آگیا ہے جو نزولِ قرآن کے بعد پیدا ہوئیں، مثلا ًکاریں، بسیں، ریلیں، ہوائی اور بحری جہازوغیرہ۔ بلکہ قیامت تک جتنی سواریاں مزید پیدا ہوں وہ سب اس آیت کے مفہوم میں داخل ہیں۔ عربی زبان کے قاعدے کے مطابق اس جملے کا یہ ترجمہ بھی ہوسکتا ہے کہ ’’وہ ایسی چیزیں پیدا کرے گا جن کا تمہیں ابھی علم نہیں ہے۔‘‘ اس ترجمے سے یہ مفہوم زیادہ واضح ہوجاتا ہے۔
11 March sare muslaman ko roza rakhna farz tha chand kahi bhi dekha hu
Jis tarah Allah pe iman hai usi tarah hum Nabi Kai ummat na kai hum country Kai divide hue hai Chand nahi divide huwa hai
Chand ek hi hai .....
Khilafat kai waqt sab log ek hi din ramzan or ek hi eid banate the ...
Aaj 13 March agar koi Saudia Arabia se aa jai India , Pakistan or afganistan toh un logo ka ek roza badh jaiga or agar yaha se chale jai aaj toh ek roza Kam hu jaiga q ki waha toh Eid jaldi hu jaiga or yaha toh Eid late huga
Duniya ko hum padhne aye the Quran or Hadeesh yaha hum 2-2.3 hrs agay piche Kai chakkar mai ek roza aagay piche hu raha q science Kai wajah se
*ایک امت، ایک چاند، ایک رمضان اور ایک عید*
Google unka science unka kia.
hum toh nabi ka followers hai
Humara Quran humhe sahi rashta dekha raha fir bhi hum Google or science dekh rahe hai.. social media se bhi Chand ka shahdat mil jai toh bhi roza farz nahi toh ab yaha wale ko bolo zahaj se Jane or Ane or eid or ramzan sab ek hi din huna chayeh muslim ka
Tarik hi q agay piche hu rha hai day bhi aa piche karo .. western date bhi aa gay piche karne bolo kaho India mai 12 March or Saudi Arabia mai Khao 13 March khao.
Islam hi aisa majhab puri duniya ko padhne aye the Aaj hum western ko padh rehe hai
First wahi
(Iqra)
Yeh Quran or Hadeesh kai bade mai pls explain kare
fiqh.islamonline.net/%D9%87%D9%84-%D9%8A%D8%B5%D9%88%D9%85-%D9%85%D9%86-%D8%B1%D8%A3%D9%89-%D8%A7%D9%84%D9%87%D9%84%D8%A7%D9%84-%D9%88%D8%AD%D8%AF%D9%87/
Please check link
Masha Allah
حضرت نواس بن سمعانؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:دجال روٹیوں کا پہاڑ اور پانی کی نہر ساتھ لے کر چلے گا اور بڑی تیزی سے دنیا میں پھیلے گا اور ہر طرف فتنہ و فساد اور تباہی پھیلائے گا اور جسے چاہے گا قتل کرے گا اور جسے چاہے گا زندہ کرے گا اس کے حکم پر بارش بھی برسے گی، زمین کھیتی اگائے گی اور ویرانے اس کے حکم سے خزانے باہر نکالیں گے۔
(مسلم کتاب الفتن باب ذکر الدجال حدیث نمبر 5228)
حضرت حذیفہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:دجال کے ساتھ پانی بھی ہوگا اور آگ بھی۔ مگر درحقیقت اس کی آگ ٹھنڈا پانی ہوگی اور اس کا پانی آگ ہوگا۔
(صحیح بخاری کتاب الفتن باب ذکر الدجال حدیث نمبر 6597)
Mufti saheb we will be waiting for you ❤
بدقسمتی سے یہ تمام دعوے اس نے صوفیاء کی کتب سے لئے، جیسے فرید الدین عطار کی تذکرۃ الاولیاء میں بایزید بسطامی کے حولے سے درج ہے،
’عرش کی حقیقت کے متعلق کسی نے آپ سے سوال کیا تو فرمایا کہ عرش تو میں خود ہوں پھر کرسی کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا کہ کرسی بھی میں خود ہوں پھرقلم کے متعلق بھی یہی فرمایا۔اس کے بعد سائل نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے تو اور بھی بہت سے مقرب بندے ہیں مثلاًحضرت ابراہیم ؑ حضرت موسیٰ ؑ،اور حضور محمد ﷺ اس پر بھی آپ نے یہی فرمایا کہ وہ بھی میں ہی ہوں یہ جواب سن کر جب وہ خاموش ہوگیا تو آپ نے فرمایا کہ حق میں قناعت کے بعدتمام چیزوں کو اپنی ہستی میں ضم پاتا ہوں اس لئے کہ حق میں سب چیزیں موجود ہیں
22:59
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد
1000 shades of gulam qadiani 🌚
Mirza par wahi nazil hui "I love you" I miss you 😊
Assalam walekum mufti Sahab Allah aapki filmi Amal mein film mein Amal mein barkat
فرمایا کہ ایسا زمانہ آئے گا کہ نام کے سوا اسلام کا کچھ باقی نہیں رہے گا۔ الفاظ کے سوا قرآن کا کچھ باقی نہیں رہے گا۔ اس زمانے کے لوگوں کی مسجدیں بظاہر تو آباد نظر آئیں گی لیکن ہدایت سے خالی ہوں گی ان کے علماء آسمان کے نیچے بسنے والی مخلوق میں سے بدترین مخلوق ہوں گے۔ ان میں سے ہی فتنے اٹھیں گے اور ان میں ہی لوٹ جائیں گے یعنی تمام خرابیوں کا وہی سرچشمہ ہوں گے۔
(شعب الایمان بیہقی جلد3 صفحہ 317 حدیث نمبر 1763 باب ینبغی لطالب العلم)
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ جب فتنے زوروں پر ہوں گے اور لوگ ایک دوسرے پر حملہ آور ہوں گے تب اللہ تعالیٰ مہدی کو مبعوث فرمائے گا جو گمراہی کے قلعوں اور بند دلوں کو فتح کرے گا۔ وہ آخری زمانے میں ظاہر ہوگا اور زمین کو عدل و انصاف سے بھردے گا جس طرح وہ ظلم وجور سے بھر گئی تھی۔
(ینابیع المودةجلد3صفحہ93۔ شیخ سلیمان بن شیخ ابراہیم طبع دوم۔ مکتبہ العرفان۔ بیروت)
Subhanallah Mashallah
Ranadan Mubarak to everyone. ❤
Allah tala in qadiani dajjali fitna se ummat ko bachaye,in gaddaro se
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
❤❤❤
مسیح موعود کا حلیہ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے ہی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آج رات رؤیا میں خانہ کعبہ کے پاس میں نے گندمی رنگ کا ایک شخص دیکھا جو گندم گوں لوگوں میں حسین ترین نظر آنے والا تھا اور اس کے لمبے بال بھی جن کی کنگھی کی ہوئی تھی لمبے بال والوں میں نہایت خوبصورت نظر آتے تھے اس کے بالوں سے پانی ٹپکتا تھا اور اس نے دو آدمیوں کا سہارا لیا ہوا تھا اور خانہ کعبہ کا طواف کر رہا تھا میں نے پوچھا یہ کون ہے تو مجھے بتایا گیا کہ یہ عیسیٰ بن مریم ہے۔
(صحیح بخاری کتاب اللباس باب الجعد حدیث نمبر 5451)
Bhai iss se kaha pata chalta hai mirza nabi thai nauzubillah
@@suhailgani010
یہ خیال تو ابو جہل کا بھی تھا ، کفار مکہ کا بھی تھا ۔ جو باتیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی وحی سے انھیں بیان کرتے تھے وہ آگے سے یہی کہتے تھے کہ یہ سب جھوٹ ہے ۔
نعوذ باللہ آپٌ اللہ کی نبی نہیں ہیں ۔ کبھی وہ آپ کو مجبون کہتے تھے اور کبھی جادوگر ۔ کبھی کہتے تھے ھمارے سامنے آسمان پر جاؤ اور کتاب لے کر آؤ ۔ کبھی کہتے تھے کہ کوئی دوسرا شخص ہے جو آپٌ کو سیکھاتا ہے ۔ لیکن ابو بکر ، عمر ، علی رضی اللہ نے کوئی ثبوت نہیں مانگا اور وہ بلا ثبوت مانگے ایمان لے آئے ۔
اللہ قرآن میں فرماتا ہے کہ
یہی کامل کتاب ہے‘ اس (امر) میں کوئی شک نہیں‘ متقیوں کو ہدایت دینے والی ہے۔
جو غیب پر ایمان لاتے اور نماز کو قائم رکھتے ہیں اور جو (کچھ) ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے رہتے ہیں۔
غرض دنیا میں جب بھی اللہ کی طرف سے کوئی نبی آتا ہے نیک اور متقی لوگ فوراً بلا ثبوت ایمان لے آتے ہیں وہ نبی سے ثبوت نہیں مانگتے وہ اللہ سے استخارہ اور دعا کے ذریعہ غیر جانب دار ہو کر پوچھتے ہیں تو اللہ اپنے نیک پرھیز گار اور متقی لوگوں کی راہنمائی کرتا ہے کہ شخص جو نبوت کا دعویٰ کر رھا ہے سچا ہے یا جھوٹا ۔ وہ سچے دل سے اللہ سے مدد چاہتے ہوئے مدعئِ نبوت کی تحقیق کرتے ہیں ۔ وہ لوگوں کی سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں کرتے بلکہ نیک لوگ براہ راست انبیاء کے دعوئ نبوت کو غور سےمکمل طور پر سنتے ہیں اور اللہ کی عدالت سے مدد اور فیصلہ لیتے ہیں ۔
لیکن کج رو اور خدا سے دور اور ابلیس کے پیچھے چلنے والے دنیا دار لوگ ھمیشہ شکوک و شبہات میں مبتلا رھتے ہیں ۔ اور ایمان سے محروم رھتے ہیں ۔
میری دلی دعا ہے کہ اللہ آپ کو اپنے سیدھے راستے پر چلائے (آمین ) اور سچے ایمان کی دولت نصیب فرمائے آمین
ہائے افسوس (انکار کی طرف مائل) بندوں پر کہ جب کبھی بھی ان کے پاس کوئی رسول آتا ہے وہ اس کو حقارت کی نگاہ سے دیکھنے لگ جاتے ہیں (اور تمسخر کرنے لگتے ہیں) ۔سورت یٰسین : آیت : Yasin :30
Kya kehna chate ho
مرزا جب پیدا ہوا تو انگریزوں کا غلام تھا جب مرا تو بھی ہندستان پر انگريز کی حکومت تھی تو آخر مزرا پیدا کس مقصد سے ہوا تھا انگريز کی چاپلوسی کرنے کے لیئے امام مہدی تو مسلمانوں کے عروج کا باعث بنے گے مرزا جیسا گھٹیا انسان ان کے برابر کیسے ہوا
جب مرزا پیدا ہوا تو انگریزوں کا غلام تھا اور جب وہ مرا تو بھی ہندستان پر انگريز کی حکومت تھی تو سوال یہ کہ مرزا آخر پیدا کس مقصد سے ہوا تھا انگريز کی چاپلوسی کرنے کے لیئے امام مہدی تو مسلمانوں کے عروج کا باعث بنے گے اور باطل قوتوں کو شکست دیں گے مرزا جیسا گھٹیا مردود اور خبیث انسان ان کے برابر کیسے ہوا
حضرت زرتشتؑ ایک پیشگوئی میں فرماتے ہیں۔ شریعت عربی پر ہزار سال گزر جائیں گے تو تفرقوں سے دین ایسا ہوجائے گا کہ اگر خود شارع (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے سامنے پیش کیا جائے تو وہ بھی اسے پہچان نہ سکے گا…اور ان کے اندر انشقاق اور اختلاف پیدا ہوجائے گااور روز بروز اختلاف اور باہمی دشمنی میں بڑھتے چلے جائیں گے … جب ایسا ہو گا تو تمہیں خوشخبری ہو کہ اگر زمانے میں ایک دن بھی باقی رہ جائے تو تیرے لوگوں سے (فارسی الاصل) ایک شخص کو کھڑا کروں گا جو تیری گمشدہ عزت وآبرو واپس لائے گا اور اسے دوبارہ قائم کرے گا۔ میں پیغمبری و پیشوائی تیری نسل سے نہیں اٹھاؤں گا۔
( سفرنگ دساتیر صفحہ 190ملفوظات حضرت زرتشت مطبوعہ 1280ھ مطبع سراجی دہلی )
الغرض غیب کا ایک سمندر ہے جو کبھی ظاہری معنوں میں اور کبھی تشبیہ اور استعارہ اور تمثیلات کی لہروں کی شکل میں ٹھاٹھیں مار رہا ہے اور ہر پیشگوئی جب پوری ہوتی ہے تو وہ زبان سے بولتی ہے کہ خدا ئے محمد کی وہی مراد تھی۔ اور سعید روحیں اسے قبول کر لیتی ہیں مگر وہ جو ما فوق الفطرت کرامات اور سنت الٰہی کے مخالف واقعات کے منتظر ہوتے ہیں وہ ہمیشہ مایوس اور حق کو پہچاننے سے بے نصیب رہتے ہیں اس کی بڑی واضح مثال یوحنا کے آسمان سے اترنے کی پیشگوئی ہے جس کو نہ سمجھ کر یہود پہلے حضرت مسیح پھر حضرت رسول کریمﷺ اور پھر مسیح موعودؑ کے ماننے سے محروم رہ گئے اور آج تک دیوار گریہ پر آنسو بہاتے ہیں۔ یہی غلطی آج کے مسلمان دہرا رہے ہیں اور دجال اور یاجوج ماجوج کے عجیب الخلقت حلیوں اور ان کی غیر انسانی طاقتوں کے ظہور کے بعد مسیح کے آسمان سے اترنے کے منتظر ہیں اور یہ سننے کے لیے بھی تیار نہیں کہ یہ سب واقعات رونما ہو چکے ہیں۔
جس طرح مامورین کو پہچاننے کے لیے ایک آنکھ ہوتی ہے اسی طرح پیشگوئیوں کے سمجھنے کے لیے بھی ایک بصیرت ہوتی ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اس نور سے منور فرمائے اور عالم انسانیت کو بھی نور بصیرت عطا کرے آمین۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت پر ایک زمانہ اضطراب اور انتشار کا آئے گا۔ لوگ اپنے علماء کے پاس راہ نمائی کی امید سے جائیں گے تو وہ انہیں بندروں اور سؤروں کی طرح پائیں گے۔
تَكُوْنُ فِيْ أُمَّتِيْ فَزعة فيصير الناس إلى علمائهم فإذا هم قردة وخنازير۔
(کنز العمال کتاب القیامہ من قسم الاقوال باب الخسف والمسخ حدیث نمبر 38727جلد 14صفحہ 280)
حضرت عمرو بن عاصؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا عالموں کی وفات کے ذریعے علم دین ختم ہو جائے گا اور لوگ انتہائی جاہل اشخاص کو اپنا سردار بنا لیں گے اور ان سے جا کر مسائل پوچھیں گے۔ وہ جاہل بغیر علم کے فتویٰ دیں گے۔ خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے۔
(بخاری کتاب العلم باب کیف یقبض العلم حدیث نمبر 100)
🔖sahih Al Bukhari 1896
Zbrdst
Masha Allah 🌹 Kuchh
Qadiyani Murabi ese hai jise Amir Haq bhai ke havale karnge to behtar rahega (Gustakhi Maf)
Mufti sahab kabir panthi par b koi video banayeee plzzzzzzzzzz
Kya koi or b is new dharm k bare janta h jo kabir ko Allaah batate h na'auzubillaah
Hazrat ye aap ke channel pe ye astrology ki ad he kyo
😊😊
walaikum assalam wa rahmatullahi wa barkatuhu jazak allah khair aapko chand aur ramzan mubarak ho.
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے کہ آپؐ پر سورت جمعہ نازل ہوئی۔ جب آپ نے آیت
وَ اٰخَرِیۡنَ مِنۡہُمۡ لَمَّا یَلۡحَقُوۡا بِہِمۡ
کی تلاوت فرمائی تو میں نے سوال کیا کہ اے خدا کے رسول یہ کون لوگ ہیں۔ آپ نے کوئی جواب نہ دیا یہاں تک کہ میں نے دو تین مرتبہ یہ بات پوچھی۔ ابوہریرہؓ کہتے ہیں ہمارے درمیان سلمان فارسی موجود تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ سلمان پر رکھا اور فرمایا اگر ایمان ثریا ستارہ کی بلندی تک بھی چلا گیا تو ان لوگوں یعنی قوم سلمان میں سے کچھ لوگ اسے واپس لے آئیں گے۔
(صحیح البخاری کتاب التفسیر سورت الجمعہ وآخرین منھم حدیث نمبر 4897)
Tajdar Khatme Nabuwat Zindabad ❤❤❤ Allah hu Akbar ❤❤❤ Labbaik Ya Rasool Allahﷺ
وعلیکم السلام ورحمۃ الله وبرکاتہ
sir apne itna achha mike use kiya. lekin apki awaz esi nhi aati jesi or you tuber ki aati hai bilkul saaf.
agar aap is pr gor krenge to viewers badhenge apke. isse sahi bat jada logo tk pahuchegi.
:
mujhe to pata hai aap bahot achhe se samjhate ho isliye m isi awaz m puri video dekhta hu. but jo apko nhi jante wo thodi c video dekh kr back ho jaenge. or wo bahot kuchh kho denge.
please sir awaz improve krna zaruur.
Mufti Sahb I am very sorry to say "Aik Dawa bilkul drust hai jis main Mirzay ne bola main Sharam Gah hn" Main mutafiQ hn is baat se.
He was way ahead of his time
He figured out how these Warlords like Muhammad, Ram ,krishn used people in the name of divinity
And he was just being sarcastic while doing these claims
And he knew people will see when they will able to what he was trying to do . 😂
And people like wajidi debunking sarcasm lol
Mai sharam gah isme kiya sarcasm hai?
Mashallah zabardast mufti sahab 👍👍
Mufti Sahab u r grate Masha Allah
Mahdaviyat pe bhi kijiye ek session
Already Kiya jaa chuka hai bhai
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مفتی صاحب 🥀🥀🥰🥰❤️❤️
Mufti Sahab can you explain how people got into his trap in spite of being so educated and pious in their own right.
Assalamualaikum
Mashallah
I have a question which country is this?
Uganda
Asak Mufti saab, Video quality achi nahi hain
Ye confirm hai ki wo bewkuf hi tha 😢😢😢
21:36 😅😂 perfect mantel case 😂😂😂😂😂😂😂😂😅
And also please expose Muhammed jaunpuri
Assalamu alikum. Mufti sahab Jawed akther se bat chit honi thi march me wo kab hogi?
*لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد💖💖💖*لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد💖💖💖
बहुत हंसी आ रही कादियानी के दावों पे 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
❤
ختم نبوت زندہ باد زندہ باد ، شاداب میرٹھی انڈیا
🇵🇸🇵🇸🇵🇸
एक मुसलमान की सोच में मुस्लिम देशों का स्थान पहला हैं तथा भारत का स्थान दुसरा हैं।
- बाबासाहब अंबेडकर
तो क्या करू मिठाई बांटू
Pahli baat to ye ki jo tu nationalism nationalism karta he ye islam me nahi he aur na ham nationalism ko mante he sab insan ek hi jese he chahe Indian ho ya koi aur haa fark he aur wo he unke iman aur aml ki buniyad par
lagta eid k baad qadyaniyo k uper musibat tutne wali h
محترم، آپ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بات مان جائو اور حضور کے درج ذیل ارشاد کی نافرمانی کرنی چھوڑ دو۔ ھمارے آقا و مولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے خود یہ خوشخبری دی تھی کہ میرے بعد مھدی آئے گا،جو خلیفتہ اللہ ھو گا، اس کی بیعت کرنا تم پر لازم ھوگا۔ اس کے علاوہ حضور نے یہ خوشخبری بھی دی تھی کہ میرے بعد عیسٰی کا نزول ھوگا اور وہ نبی اللہ ھونگے، اور اللہ تعالٰی انہیں وحی کرے گا۔
جس نے بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد سے روگردانی کی ھے،وہ حضور کا نافرمان نہیں ھے تو پھر اور کیا ھے ؟
جہانتک میرا تعلق ھے میں تو یہ گواھی دیتا ھوں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام وھی خلیفتہ اللہ المھدی ھیں جن کے آنے کی خوشخبری حضور نے دی تھی،کیونکہ ان کے حق میں رمضان کے مہینہ میں چاند اور سورج گرہن کے لگنے کا آسمانی نشان بھی اللہ تعالٰی نے دکھا دیا ہوا ھے۔
اور حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مھدئ موعود علیہ السلام کے ذریعے عیسٰی علیہ السلام کے دوبارہ آنے والی پیشگوئی بھی پوری ھوچکی ھے،کیونکہ حضور نے فرمایا تھا مھدی اور عیسٰی ایک ھی وجود کے دو نام ہیں۔
حضور کی ان احادیث کے ھوتے ھوئے بھی حضور کا جو امتی اپنی غلط فہمی اور اپنی ضد پر اڑا رھنا چاھتا ھے وہ اپنا نقصان خود کر رھا ھے اور اللہ کے بھیجے ھوئے مسیح و مھدی کا منکر بنا ہوا ھے اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ھے۔ اللہ تعالی مسیح و مھدی علیہ السلام کے منکروں اور مکذبوں سے خود نبٹ لے گا۔
آپ کو سوچنا اور غور کرنا چاھیئے کہ کیا آپ لوگوں کی دنیا بھر میں زبوں حالی
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس مھدی اور مسیح کی تکذیب کی وجہ سے تو نہیں؟
قرآن مجید نے تو اللہ کے بھیجے ھوئوں کا انکار کرنے والوں کے حالات اسی طرح کے بتائے ھوئے ھیں، جیسے حالات آپ لوگوں کے مسلسل چلے آرھے ھیں۔
چاھو تو قرآن مجید میں سابقہ مکفرین کے حالات خود پڑھ کر دیکھ لو،آپ پر یہ حقیقت واضح ھوجائے گی اور جان لو گے کہ آپ لوگوں پر یہ وبال اسی وجہ سے ھے کہ آپ لوگوں نے اللہ کے بھیجے ھوئے مسیح و مھدی کی تکذیب کا گناہ کیا ہوا ھے۔
Or Mufti sahab bata rhe hai uska kya?😅
Ye banda kya tha? ❌
Ye banda kyu tha? ✅
इस्लाम कोई धर्म नहीं हैं, बल्कि एक सांप्रदाय हैं। अब हमें जाग जाना चाहिए और मान लेना चाहिए कि यह सांप्रदाय मानव जाति के लिए ख़तरा हैं और मुस्लिमों के साथ सभ्य समाज का सह अस्तित्व असंभव हैं।
-अली सीना
Copy paste out of topic
Awaz haq
Amir haq
सही कहा भाई तुम भारत छोड़ कर जा सकते हों हम मुसलमान आपका पूरा समर्थन करेंगे।
------ देश को बचाना हैं और झूठों को भगाना हैं। -----
Yeh kahen nahi kaha men pagal hun 🤣🤣🤣
इन बातों से मुझे यह लगता है कि गुलाम अहमद एक साइको था
मुझे लगता है उनकी बातों पर तहकीक होनी चाहिए वो ऐसी मूर्खता वाली बातें क्यों कहता था
Eid aai hai zamane mai Mirza Qadiyani margaya Ghusal Khane mai
😂😂😂
اسان الفاظ میں اسنے خود کو جو لوڑا بولا ھے نا وہ بالکل فیٹ ھے اس پہ
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہودی اکہتر یا بہتر فرقوں میں تقسیم ہو گئے تھے۔ اسی طرح نصاریٰ کا حال ہو ااور میری امت تہتر فرقوں میں بٹ جائے گی۔ لیکن ایک فرقے کے سوا سب جہنم میں جائیں گے۔ صحابہؓ نے پوچھا یہ ناجی فرقہ کون سا ہے فرمایا وہ فرقہ جو میرے اور میرے صحابہ کی سنت پر عمل پیرا ہو گا۔
(ترمذی ابواب الایمان باب افتراق ھذہ الا مة حدیث نمبر 2564)
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میری امت پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ اسلام کا صرف نام اور قرآن کے صرف الفاظ باقی رہ جائیں گے تب اللہ تعالیٰ مہدی کو ظاہر ہونے کا ارشاد فرمائے گا اس کے ذریعہ اسلام کو غلبہ بخشے گا اور اس کی تجدید کرے گا۔
(ینابیع المودہ جلد3صفحہ100شیخ سلیمان۔ طبع دوم مطبع عرفان بیروت)
Hazrat is baar apni taraweeh padhate waqt ki video zaroor dalna chahe ek hi dalna AP se request hai . Please please ❤❤❤❤❤
Mitrza qadiyani ke daway sunney ke baad aisa lagta hai wo koi pagal insan tha ..ager pagal tha sach mai to phir uske sath kiya malah paish aye ga? mager jo uskey followers hain wo to Pagal nahi hain. inke sath kiya mamlah hoga ager kufar per hi marey?
Hazrat what about jawed akhtar?
Mirza Ghulam Ahmed Qadyani bhi Aik Ling hai Shivling ki Tarah. Lol
Baitullah ❌ baitul khala(toilet)✅
Mai us ke aik dawa Manta hon, sharamgah😂
😂😂😂
Dimag ka diwaliyapan isi ko to kahenge.
अल्लाह देख रहा कैसे झूठ बोल बोल कर इस्लाम बचा रहे है मोमिनों😅
Tu apne ved bacha re😅
Lindon bardast hota karo out of topic copy paste
Ye sare Hindu ex muzlim bante ja rahe hai. 😅