misleading people, bhai aik dafa oil km krna shoru ho jaye to flush krney say issue zyada ho jayega, q k jo carbon ney jaga gairi hoti hain, who to flush say nikal aata hain aur gadi aur dhuwa shoru kr daiti hain.
انجن کو فلش کرنے کا بہترین طریقہ... پرانے انجن آئل کو نکال دیں (آئل فلٹر نہیں)، تیل نکالنے کے بعد ڈرین بولٹ کو واپس لگائیں. پھر کار انجن کی گنجائش کے مطابق 1 لیٹر نارمل یا سستا انجن آئل + ڈیزل کسی گیلن میں اچھی طرح مکس کرلیں (1 لیٹر موبل آئل + 3 لیٹر ڈیزیل اگر انجن میں 4 لیٹر کی گنجائش ہے) پھر اس آئل کو انجن میں ڈالیں، اپنی گاڑی کا انجن صرف 2-3 منٹ کے لیے اسٹارٹ کریں. انجن کو بند کرنے کے بعد آئل اور آئل فلٹر دونوں نکال دیں. ڈرین بولٹ پر چمڑے یا ربڑ کی نئی گیسکٹ لگا کے اوریجنل یا بہتر کوالٹی کا انجن آئل اور نیا آئل فلٹر شامل کریں/ نتیجہ انشاء اللہ بہت اچھا نکلے گا. نوٹ: یہ عمل صرف اس صورت میں کریں جب آپ کی کار 60 ہزار کلومیٹر سے زیادہ چلی ہو اور سال میں صرف ایک بار (یہ عمل ہر سروس پر ہرگز نہ کریں) 🙏🏽
Aoa bro Meri gari cultus 2012model engine oil kam krti hai 2000 km chalnay k bad aik liter kam krti hai r phr 2nd ya 3rd gear main missing krti hai starting main bhi missing krti hai jb oil level pura karon to thk ho jati hai missing khatam ho jati hai
میری ٹویوٹا یارس فی لیٹر 10 کلو میٹر کرتی ہے میں انجیکٹر بھی صاف کروا چکا ہوں، سپارک پلگ بھی نئے ہیں اور فلٹرز بھی نئے ہی. ماس ائیر فلو سینسر اور آکسیجن سینسر بھی نئے ہیں لیکن فیول پھر بھی زیادہ استعمال ہوتا ہے، کیا انجن فلش فیول ایوریج زیادہ کر سکتا ہے. گاڑی آٹو میٹک ہے اور تقریباً 230 ہزار کلو میٹر چل چکی ہے.
جی وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🚦ADDRESS 🚦🚗👨🔧📌 MUSLIM TOWN #1 MAIN SARGODHA ROAD FAISALABAD PUNJAB PAKISTAN 🇵🇰 📲 CONTACT 🤳 CALL & WHATSAPP +92 342 7872 149
Need to flush the engine twice. First either use engine flush or take 1 liter kerosine added in old engine oil and run on idle speed for 15 min and then drain. Then second time add each 1.5 liter cheap oil and diesel into engine and run engine on idle for 15 minutes and then drain oil. Now add synthetic engine oil 10w/30 or 5w/30 with new oil filter. Your engine life will be prolonged as all dirt, carbon residue and varnish are removed. Repeat this procedure once in a year.
انجن کو فلش کرنے کا بہترین طریقہ... پرانے انجن آئل کو نکال دیں (آئل فلٹر نہیں)، تیل نکالنے کے بعد ڈرین بولٹ کو واپس لگائیں. پھر کار انجن کی گنجائش کے مطابق 1 لیٹر نارمل یا سستا انجن آئل + ڈیزل کسی گیلن میں اچھی طرح مکس کرلیں (1 لیٹر موبل آئل + 3 لیٹر ڈیزیل اگر انجن میں 4 لیٹر کی گنجائش ہے) پھر اس آئل کو انجن میں ڈالیں، اپنی گاڑی کا انجن صرف 2-3 منٹ کے لیے اسٹارٹ کریں. انجن کو بند کرنے کے بعد آئل اور آئل فلٹر دونوں نکال دیں. ڈرین بولٹ پر چمڑے یا ربڑ کی نئی گیسکٹ لگا کے اوریجنل یا بہتر کوالٹی کا انجن آئل اور نیا آئل فلٹر شامل کریں/ نتیجہ انشاء اللہ بہت اچھا نکلے گا. نوٹ: یہ عمل صرف اس صورت میں کریں جب آپ کی کار 60 ہزار کلومیٹر سے زیادہ چلی ہو اور سال میں صرف ایک بار (یہ عمل ہر سروس پر ہرگز نہ کریں) 🙏🏽
Aslamulikum Bhai sab mare pass Toyota Prius hybrid 1.8 2009 model missing karti hey mein nei plg new lgay kull ka krant bi thek ht patrol filter bi thek hy computer bi lgaya hy bo bi sab kuch thek btata hy missing nahi rokti uer Pani bi Kam Karne lagai hy pliz ko Hal btan key karon to missing rok jae
❤ correct method it
Very nice 👍🏻
misleading people, bhai aik dafa oil km krna shoru ho jaye to flush krney say issue zyada ho jayega, q k jo carbon ney jaga gairi hoti hain, who to flush say nikal aata hain aur gadi aur dhuwa shoru kr daiti hain.
Job well done bhai👍👏, apki shop konse city mn hai?
🚦ADDRESS 🚦🚗👨🔧📌
MUSLIM TOWN #1 MAIN SARGODHA ROAD FAISALABAD PUNJAB PAKISTAN 🇵🇰
انجن کو فلش کرنے کا بہترین طریقہ...
پرانے انجن آئل کو نکال دیں (آئل فلٹر نہیں)، تیل نکالنے کے بعد ڈرین بولٹ کو واپس لگائیں. پھر کار انجن کی گنجائش کے مطابق 1 لیٹر نارمل یا سستا انجن آئل + ڈیزل کسی گیلن میں اچھی طرح مکس کرلیں (1 لیٹر موبل آئل + 3 لیٹر ڈیزیل اگر انجن میں 4 لیٹر کی گنجائش ہے) پھر اس آئل کو انجن میں ڈالیں، اپنی گاڑی کا انجن صرف 2-3 منٹ کے لیے اسٹارٹ کریں. انجن کو بند کرنے کے بعد آئل اور آئل فلٹر دونوں نکال دیں. ڈرین بولٹ پر چمڑے یا ربڑ کی نئی گیسکٹ لگا کے اوریجنل یا بہتر کوالٹی کا انجن آئل اور نیا آئل فلٹر شامل کریں/ نتیجہ انشاء اللہ بہت اچھا نکلے گا.
نوٹ: یہ عمل صرف اس صورت میں کریں جب آپ کی کار 60 ہزار کلومیٹر سے زیادہ چلی ہو اور سال میں صرف ایک بار (یہ عمل ہر سروس پر ہرگز نہ کریں) 🙏🏽
3thrd bottle ka use Nahin btaya please massage lkar kay bta dain.
Aoa bro Meri gari cultus 2012model engine oil kam krti hai 2000 km chalnay k bad aik liter kam krti hai r phr 2nd ya 3rd gear main missing krti hai starting main bhi missing krti hai jb oil level pura karon to thk ho jati hai missing khatam ho jati hai
Good
Very good
Cultus 2008 model 200,000 km chali ha oil 20w50 dalta lekin oil kam ho jata, kia men ye use kr skta hu
گھر سے باہر کر سکتے ہیں یا کسی اور جگہ گملے میں کر سکتے ہیں اور کتنے دن اور بعد میں تعویز کا کیا کرنا ھے ۔وڈیو 2 مرتبہ دیکھی ھے ۔ رہنمائی کریں
Zbardast
Mehran pr bi asy hiplz anser
میری ٹویوٹا یارس فی لیٹر 10 کلو میٹر کرتی ہے میں انجیکٹر بھی صاف کروا چکا ہوں، سپارک پلگ بھی نئے ہیں اور فلٹرز بھی نئے ہی. ماس ائیر فلو سینسر اور آکسیجن سینسر بھی نئے ہیں لیکن فیول پھر بھی زیادہ استعمال ہوتا ہے، کیا انجن فلش فیول ایوریج زیادہ کر سکتا ہے. گاڑی آٹو میٹک ہے اور تقریباً 230 ہزار کلو میٹر چل چکی ہے.
Mera he same masla hy jo ap ny kraya hy sab meny bhe kiya hy but same masla hy
@@khanzadashb اس ہفتے کرتے ہیں فلش انجن کو پھر دیکھتے ہیں نتائج
Kia ye asani sy mil Jata he Kaha sy mily gha
G bilkul kisi bhi oil shop sy mil jaty hain
bhai jan ap ki location kia hai
🚦ADDRESS 🚦🚗👨🔧📌
MUSLIM TOWN #1 MAIN SARGODHA ROAD FAISALABAD PUNJAB PAKISTAN 🇵🇰
👌❤🤲
میرے پاس xli2005ماڈل ھے1500کلو میٹر چلنے بعد پونا لیٹر آئل کم کرتی ھے آئل پورا کرنے کے بعد آئل کم نہیں ہوتا تو کیا انجن فلش کرسکتے ھیں رھنمائی کرے
جی بلکل
آپ کی لوکیشن کیا ھے
Meri garri ko bhi yehi issue ha. Kia Ap ka engine flush honey k baad behter hua ha
جی الحمدللہ بلکل بہت بہتر
🎉
Bhai aap ka number mil sakta hai?
0342 7872149
sir number plz
03427872149
Assalam walekum kya hal hai bhai theek hai Achcha bhai ji aapki workshop kidhar hai bhai apna contact number de de bhai
جی وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🚦ADDRESS 🚦🚗👨🔧📌
MUSLIM TOWN #1 MAIN SARGODHA ROAD FAISALABAD PUNJAB PAKISTAN 🇵🇰
📲 CONTACT 🤳 CALL & WHATSAPP
+92 342 7872 149
❤ correct method it
Need to flush the engine twice. First either use engine flush or take 1 liter kerosine added in old engine oil and run on idle speed for 15 min and then drain. Then second time add each 1.5 liter cheap oil and diesel into engine and run engine on idle for 15 minutes and then drain oil. Now add synthetic engine oil 10w/30 or 5w/30 with new oil filter. Your engine life will be prolonged as all dirt, carbon residue and varnish are removed. Repeat this procedure once in a year.
Kerosine will kill engine's front and rear seals...
Use detergent based oil flush..
Thank me later
Hmmm you have good knowledge 👏
انجن کو فلش کرنے کا بہترین طریقہ...
پرانے انجن آئل کو نکال دیں (آئل فلٹر نہیں)، تیل نکالنے کے بعد ڈرین بولٹ کو واپس لگائیں. پھر کار انجن کی گنجائش کے مطابق 1 لیٹر نارمل یا سستا انجن آئل + ڈیزل کسی گیلن میں اچھی طرح مکس کرلیں (1 لیٹر موبل آئل + 3 لیٹر ڈیزیل اگر انجن میں 4 لیٹر کی گنجائش ہے) پھر اس آئل کو انجن میں ڈالیں، اپنی گاڑی کا انجن صرف 2-3 منٹ کے لیے اسٹارٹ کریں. انجن کو بند کرنے کے بعد آئل اور آئل فلٹر دونوں نکال دیں. ڈرین بولٹ پر چمڑے یا ربڑ کی نئی گیسکٹ لگا کے اوریجنل یا بہتر کوالٹی کا انجن آئل اور نیا آئل فلٹر شامل کریں/ نتیجہ انشاء اللہ بہت اچھا نکلے گا.
نوٹ: یہ عمل صرف اس صورت میں کریں جب آپ کی کار 60 ہزار کلومیٹر سے زیادہ چلی ہو اور سال میں صرف ایک بار (یہ عمل ہر سروس پر ہرگز نہ کریں) 🙏🏽
3 mintues time is very less for good cleaning of engine internal parts. At least run engine on idle speed for 10 minutes
@@ahmedalimian9597bhai jan
Koi faida nae hota i tried many times u r doing business only
Bro I have 1000cc vits 2003 FL the pick of car is okay but the mileage average is minimum? What is the reason? Speed meter shows 187000 km
Engine flush krny sy engine ko koi nuqsan hota ha kya suna hy engine flush krny sy engine ko nuqsan hota ha zarat reh jaty hain engine me
Aslamulikum Bhai sab mare pass Toyota Prius hybrid 1.8 2009 model missing karti hey mein nei plg new lgay kull ka krant bi thek ht patrol filter bi thek hy computer bi lgaya hy bo bi sab kuch thek btata hy missing nahi rokti uer Pani bi Kam Karne lagai hy pliz ko Hal btan key karon to missing rok jae
Bai uski bettry set krn train achi tra lgain theek ho jye gi