علی امین اور پٹھانوں نے کمال کر دیا ھے پٹھان ایک تاریخ رقم کر گئے ھیں خدا کی قسم پٹھانوں جیسا جنگجو کوئ بھی نہیں ھے ۔۔۔ میں پٹھان نہیں کشمیر سے ھوں مگر پٹھانوں نے دل خوش کر دیا ھے ۔۔۔ جتنی بژی تعداد میں وہ أے ھیں اگر پنجابی بھی اٹھ جائیں تو اس ملک کی تقدیر بدل جاۓ گی
شکر ہے عمران بھائی آپ کو دیکھ کر اور وی لاگ سن کر تسلی اور اطمینان ہوتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور سب پاکستانی قوم جو آس وقت ہماری اور اپنی نسلوں کی جنگ لڑنے کے لیے نکلے ہیں اللہ انھیں کامیاب کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین
عمران ریاض بیٹا آپ جتنی تفصیل سے سب بتاتے ھیں تو ھمیں کافی معلومات مل جاتی ھیں آپ کا بے حد دل سے شکرئہ اللہ پاک ھمیشہ آپکا حامی و ناصر ھو آمین ثُم آمین 🙏🏼🤲🏻♥️
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ھو اللّٰہ پاک عمران ریاض خان عمران خان پی ٹی آئی کے تمام ورکرز اور سب پاکستان کے عوام جو اس وقت احتجاج میں ہیں اللّٰہ پاک سب کو صحت اور طاقت عطا فرمائے آمین ثم آمین
اب باقی عوام بھی پیچھے پیچھے جاہیں عمران خان کو سب کیسوں سے بری کرنا ھے اور چوروں کی حکومت ختم اور موجود اسٹبلشمنٹ فارغ کرنا ہو گی عدالت نظام واپس بحال کرو
ماشاءاللہ پی ٹی آئی کے تمام کارکنان دلیر ہیں۔ بس خان کے بعد کوئی ان کارکنان کے احتجاج کو لیڈ کرنے والے لیڈر نی مل رہے۔ اب اللہ کا شکر ہیں لیڈر نکلے تو ہیں اللہ نہ کرے پہلے کی طرح بیچ راستے میں چھوڑ کر نہ بھاگے۔ لیڈر ساتھ چلے لیڈ کرے انشاءاللہ کامیابی اللہ دیگا اور اللہ کے حکم سے کارکنان کی مدد سے خان بھی باہر ائگا۔ انشاءاللہ
Inahallah awam hi jeeteygi, Inshallah Imran khan will win.... We all are with u by heart from U. A. E.... Our prayrs are with you all....... Imran bhai take care... Great reporting.... ...
Imran Bhai boht khoob ap 1 Bahadur insan ho.. ap NY kaha tha1 tkreeb main Jahan Imran Khan b mojud thy...apky ilfaz thy k is lraai main ..main apni mrzi Sy utra tha or Kisi ka baap b mujhy rok nhi skta or AJ itni ziadti k Baad b ap apny ilfaz py qaym ho ....kyun k ye apki zati lrai nhi h ap mulk or qoom k leay sb kr hn ...I silute u.....❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🤲یا رب العالمین ہماری قوم کے عظیم لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما اور آنے والے پندرہ سالوں کیلئے ہمارے پیارے ملک کا وزیراعظم بنا دے لمبی عمر اور صحت کے ساتھ آمین ثم آمین ❤✌
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد عوام کو خود نکلنا پڑےگا نکلو نکلو نکلو پاکستان کی خاطر اپنے بچوں کے مستقبل کے خاطر عمران خان کی خاطر انشاء اللہ جیت عوام کی ہوگی 🇵🇰❤️✌️
You will regret this, you don't know what you are doing in your emotions which have been made to seem logical.Take this word from your kashmiri brother.
We should support Pakhtoons to stand with khan ever otherwise it will not be difficult for them to did DHANDLI in kp Punjab should stand with them👈 9:19
عمران ریاض فینز کو سلام۔۔۔ عمران خان کے سپورٹرز کو سلام۔۔۔ سپورٹ پاکستان نیوز ویلاگز
یہ زندگی ہمیشہ مخلص لوگوں کی تابعدار رہے گی❤️❤️
👍👍👍
انشاءاللہ تعالی عمران خان کی اللہ مدد فرمائے گا عمران ریاض بھائی اپ کی بھی ملک پاکستان کی بھی ❤❤❤❤❤
اللہ تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد اور کامیابی مانگتے ہیں ❤
عمران احمد خان نیازی۔❤❤❤❤
عمران ریاض خان بھائ اپ نے ایک محب وطن پاکستانی ھونے کاحق ادا کیا۔اللہ لمبی عمردیں۔امین۔❤❤❤❤❤
❤❤ khan love you 💖💖💖😚😚😚😚😚😚😚😚💖💖💖
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ انشاء اللہ عمران خان کامیاب ہوگا بیشک اللہ پاک حق بات کہنے والوں کا ساتھ دیتے ہیں عمران خان ژندہ آباد 🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫
آپ کی رپورٹ سن کر ہی دل کو تسلی ہوتی ہے اور سچائی نظر آتی ہے
عمران خان مرد مجاہد ہیں ❤❤اور عمران ریاض بھائی سلامت رہیں سلام پیش کرتے آپکی صحافت کو❤❤❤
یا اللہ ہم میں کامیاب کرے❤❤
عمران ریاض خان ماشاءاللہ آپ بڑے باھمت صحافی ھیں اللہ تعالٰی اپکو استقامت عطا فرمائے
ماشاءاللہ عمران ریاض بھائی صاحب بہت ہی عمدہ رپورٹنگ۔شکریہ
علی امین اور پٹھانوں نے کمال کر دیا ھے پٹھان ایک تاریخ رقم کر گئے ھیں خدا کی قسم پٹھانوں جیسا جنگجو کوئ بھی نہیں ھے ۔۔۔
میں پٹھان نہیں کشمیر سے ھوں مگر پٹھانوں نے دل خوش کر دیا ھے ۔۔۔
جتنی بژی تعداد میں وہ أے ھیں اگر پنجابی بھی اٹھ جائیں تو اس ملک کی تقدیر بدل جاۓ گی
اللہ پاک ہر اس شخص کی حفاظت فرمائے جو احتجاجِ حق میں پہنچے
Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen
الحمدوللہ ۔۔۔۔تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئیے ، جس نے اس مظلوم قوم کو خان جیسا غیرت مند ، بہادر اور بااصول لیڈر عطا فرمایا ۔۔۔۔۔❤❤❤❤❤
میرے بھائ عمران ریاض خان
اور عمران خان میری اللہ پاک سے دعا ھے اللہ پاک دونوں کو سلامت رھو اور اللہ پاک سے دعا ھے تمام محب وطن کو سلامت رکھے۔ آمین
Ameen yarabulalamin 🤲🏻
اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے آمین
اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے آمین
اللّٰہ سب کا حامی وہ ناصر ہو آمین۔ عمران اور پاکستان لازم واہ ملزوم hai
❤❤❤ Ameen
ua-cam.com/video/VfbIwkyZC9w/v-deo.htmlsi=kNc7pnMyUGwE_77k
May Allah Protect Imran Riaz Khan Ameen Summa Ameen 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
❤❤❤❤
اللہ کی امان قوم کے ببر شیر عمران ریاض خان پاکستان کے نمبر 1 صحافی تجزیہ نگار ماشاءاللہ اللہ زندگی دے مزید عزت اور کامیابیاں نصیب کرے آمین ❤
Elahi ameen
فتح حق کی ھے انشاللہ عوام کی اللہ تعالیٰ انشاللہ ضرور سنے گا
ہمیں آپ پر بہت فخر ہے کہ آپ جسا نہ کوئی ہیں اور نہ ہی کوئی ہوگا میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ الحق ہیں انشاء اللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی 🤲🤲
Allah şey dua Pakistan ko or Pakistani awam ko is firoon or is firooni Lashkar şey hamisha k liye nijaat dey..... ameen
میری دعا ہے اللہ پاک عزت و کامیابی سے نوازے عمران خان کو
ھم سب کی یہ ہی دعا ھے!!🤲🤲🤲
آخر میں جیت حق اور سچ کی ہی ہوگی انشاءاللہ
#AlwaysBehindYouSkipper
BAY SHAK
HAQ AUR SACH
انشاء اللہ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عمران خان اور عمران ریاض اللہ تعالی آپ دونوں کو کامیاب کرے ❤❤
اللّٰہ پاک آپ کو صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
تمام پاکستانیوں کو اپڈیٹ کر نے کا شکریہ
عمران بھائی آپ حقیقی ہیرو ہیں قوم کے یقینا آپ اتنی تکلیفیں برداشت کر کے بھی حق پر کھڑے ہیں اللّه سوہنا آپ کو ہمیشہ اپنی حفظوامان میں رکھے امین 🤲🏻🤲🏻
عمران بھائی ماشااللہ بہت مبارک انشااللہ جیتے گا پاکستان جیتے گا عمران خان
❤❤❤ inshallah ❤ua-cam.com/video/VfbIwkyZC9w/v-deo.htmlsi=kNc7pnMyUGwE_77k
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
Ameen
اللہ تعالیٰ عمران خان کے وسیلہ سے پاکستان میں خوشحالی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤
دل میں ایک ھی حسرت ھے کہ وزیراعظم عمران خان ھو ریاست مدینہ کا دور چلے ❤❤❤❤❤
👍👍👍انشاہ اللہ یہ حسرت پوری ھونے وال ھے دعا کرتے رھیں!!🤲🤲🤲
@@biguljikhan3485😢😅
@@biguljikhan3485jis din khan murdar hjyga jail m tu hasrat pori hjygi...r khan ka janazay ki bjy khan ko jalaya jyga...antim sagskar hgaaa😅😅😅😅
ان شاء اللہ۔ اللہ کے حکم سے عمران خان کی قیادت میں ریاست مدینہ کا دور جلد آئے گا
Ameen
Bhai meray sab niklo mea Srinagar sa hun inshallah hum sab apkya saath hai ❤❤❤
Imran khan zindabad
شکر ہے عمران بھائی آپ کو دیکھ کر اور وی لاگ سن کر تسلی اور اطمینان ہوتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور سب پاکستانی قوم جو آس وقت ہماری اور اپنی نسلوں کی جنگ لڑنے کے لیے نکلے ہیں اللہ انھیں کامیاب کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اسلام علیکم جناب اللہ تعالٰی آپ کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین انشاءاللہ جلد عمران خان کی رہائی ہوگی انشاءاللہ ❤❤❤❤❤
اللہ تعالی عمران خان کے ٹائیگروں کو کامیاب فرمائے انشاء اللہ عمران خان کو رہا کر کر دم لیں گے❤
Imran khan zindabad Imran Riaz zindabad
F Rehman zindabad
Allah give good wishes
InsahaAllah PM Imran K
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
عمران ریاض بیٹا آپ جتنی تفصیل سے سب بتاتے ھیں تو ھمیں کافی معلومات مل جاتی ھیں آپ کا بے حد دل سے شکرئہ اللہ پاک ھمیشہ آپکا حامی و ناصر ھو آمین ثُم آمین 🙏🏼🤲🏻♥️
آپ کا ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں اللہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی کو سلامت رکھے آمین
Honest Leader Imran khan
Ameen❤❤❤
Exactly ❤
Ameen ❤❤❤
Aameen summa Aameen
کس کس کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی ہونے پر فخر ہے❤❤❤❤❤
kis badnaseeb ko ye fakhar naseeb na hoga.
LA ILAHA ILLALLAH
MUHAMMADUR RASOOL ALLAH❤
Hum sab ko hai Alhamdolillah
Yes I m proud of ummati Mohammad SAW
الحمدللہ ہمیں فخر ہے کہ
اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے اور ایسے حکمران عطا فرمائے جو ملک و ملت کی تعمیر کی اہلیت رکھتا ہو۔ آمین
السلام علیکم عمران ریاض صاحب اپ کا بہت بہت شکریہ اپ ہمیں اگاہ کرتے ہیں انشاءاللہ ہم بہت جلدی دیکھیں گے عمران خان وزیراعظم
اللہ پاک مظلوم قوم کا مقدمہ لڑنے والے مجاہدوں کی حفاظت فرمائے گا
Imran Khan zindabad ❤️
Pakistan zindabad ❤️
Pak army zindabad ❤️
I love you Imran Khan ❤️
Haqiqi aazadi leky rahengy inshallah ❤️
اللہ پاک عمران خان پر اپنا سایہ رحمت ہمیشہ قائم رکھے ❤️🙏
ام
🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
آمین
عمران خان کے بہادر سپاہیوں کو سلام... اللہ ان بہادر کارکنوں کی حفاظت کرۓ اور ان سب کی کوششوں کو کامیاب کرۓ آمین
Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen
Ma Sha Allah , evil eyes off ❤️🔥
Looking gorgeous like a moon 🌙🌙
You are the " Best " 👍👍
پاکستانیوں کے دل کی آواز
گریٹ عمران ریاض خان
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ھو اللّٰہ پاک عمران ریاض خان عمران خان پی ٹی آئی کے تمام ورکرز اور سب پاکستان کے عوام جو اس وقت احتجاج میں ہیں اللّٰہ پاک سب کو صحت اور طاقت عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ عمران ریاض زندہ باد
اب باقی عوام بھی پیچھے پیچھے جاہیں عمران خان کو سب کیسوں سے بری کرنا ھے اور چوروں کی حکومت ختم اور موجود اسٹبلشمنٹ فارغ کرنا ہو گی عدالت نظام واپس بحال کرو
اللہ وکیل❤
اللہ آپ سب کو دین و دنیا میں بہت خوش جیتا آباد اور اپنے بہترین حفظ وآمان اور پناہ میں رکھے
آمین ثم آمین یارب العالمین❤
انشاء اللہ جلد کامیابی حاصل کر لی جائے گی
عمران خان ایک ایماندار اور بہادر لیڈر ھے❤ اللہ رب العزت خان کی حفاظت فرمائے آمین❤
سب سے پہلا ویوز بہاولپور سے اقبال ایوب خان پی ٹی ائی ورکر
Great bro
جیسا دلیر مراد سعید ویسی ہی دلیر انکی ٹیم
حقیقی آزادی کے لیے لڑنے والے تمام ٹائیگرز کو سلام 🙌 👏👍✌️
❤❤
❤❤❤
ماشاءاللہ پی ٹی آئی کے تمام کارکنان دلیر ہیں۔ بس خان کے بعد کوئی ان کارکنان کے احتجاج کو لیڈ کرنے والے لیڈر نی مل رہے۔ اب اللہ کا شکر ہیں لیڈر نکلے تو ہیں اللہ نہ کرے پہلے کی طرح بیچ راستے میں چھوڑ کر نہ بھاگے۔ لیڈر ساتھ چلے لیڈ کرے انشاءاللہ کامیابی اللہ دیگا اور اللہ کے حکم سے کارکنان کی مدد سے خان بھی باہر ائگا۔ انشاءاللہ
❤
Where is sher Afzal marwat qafla?
جیو عمران ریاض خان اللہ پاک سلامت رکھے
Inahallah awam hi jeeteygi, Inshallah Imran khan will win.... We all are with u by heart from U. A. E....
Our prayrs are with you all....... Imran bhai take care... Great reporting....
...
اللہ تعالیٰ عمران خان کی اور پورے کرکنان کی خفاظت عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲💕🌻🌺🤲👍
Ameen
انشاء اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو کامیابی ملے گی
عمران خان جىو ھزاروں سال جو عمران خان کے ساتھ کھڑے ھىں
اللله پاک ان سب کو سلامت رکھے اپنى حفظ و امان مىں رکھے
نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ
سلام محبت ان تمام مجاہدوں کو جو قوم کی آزادی کے لئے سڑکوں پر موجود ہیں ۔
💝❤❤❤❤❤❤❤❤
انشاءاللہ ، فتح عمران خان اور عوام کی ھو گی ۔۔۔❤❤❤
ایسا جوش جنون ماضی میں کبھی دیکھنے کو نہیں ملا
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
Kya Palestine ja raye hy
اللہ اکبر ج
@@faisalnadeem-yc5gs فلسطین تو بندوقوں والے نہیں جا سکے تو یہ کیا نہتے لوگ جاینگے۔
@@faisalnadeem-yc5gs
Phely khud to azad ho jaen in amrica k paltun sy
Aisa fitna nahi mila kabhi dekhny ko...ya ALLAH aisy acha insan ko apny pass bula lay ameen....
Imran khan Riaz bhai ALLAH SUBHAN Tallah ap ko humesha salamat rakhyn. ❤️🤲🤲🤲❤️
عمران ریاض ایک اچھے صحافی ہیں۔ ﷲ پاک ان کو سلامت رکھے❤❤❤
اللہ سبحان و تعالی عمران خان اور عمران ریاض خان کی عزت ۔ شان اور ایمان میں اضافہ فرمائیں ۔
انکے اہل خاندان اور اعزاء کی حفاظت فرمانا ۔
آمین ثمہ آمین ۔
پہلا کمنٹ میں کیا عمران خان زنداں باد🎉🎉🎉
انشاء اللہ خیر کرے اللہ اللہ کامیاب کرے اللہ حفاظت کرے 🤲🕋
Imran Bhai boht khoob ap 1 Bahadur insan ho.. ap NY kaha tha1 tkreeb main Jahan Imran Khan b mojud thy...apky ilfaz thy k is lraai main ..main apni mrzi Sy utra tha or Kisi ka baap b mujhy rok nhi skta or AJ itni ziadti k Baad b ap apny ilfaz py qaym ho ....kyun k ye apki zati lrai nhi h ap mulk or qoom k leay sb kr hn ...I silute u.....❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
انشاءاللہ اس بار عمران خان کامیاب ہو گا
💖❤️🇧🇫🇧🇫🤲🤲🤲
سلام ہے بلکہ سلوٹ ہے ان لوگوں کو جو ہمارے حصے کی جنگ بھی لڑ رہے ہیں جو اس قافلے میں شامل ہیں جو اس تحریک میں شامل ہیں
اور ہم بے شرم یہاں شکریہ ادا کر رہے ہیں پھر نانسنس ویں جاتے یہاں بے شرموں کی طرح بیٹھے ھو اس وقت تو خان کا بھاشن بہت دے رہے تھے
❤❤❤ اللّٰہ انکو کامیابی عطاء فرمائے ❤❤
آمین یارب العالمین
بہت دیر کی مہرباں آتے آتے
Aameen
Ameeeen Sum Ameeeen
Tum gr ma bethe raho
Na mard kahe ke
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللہ آپکو صحت دے
ھمیشہ خوشں رھو
آمین
پاکستان زندہ باد
عمران ریاض صاحب اسلام علیکم اسلام آباد کی سر زمین شور مچا رہا ہے کوئی انقلاب آ رہا ہے انشاء اللہ جیت خق کی ہو گی مبارک ہو سب پاکستانیوں کو ❤
شاباش عمران ریاض خان
اللہ تعالٰی آپ سب کو حفظ آمان میں رکھیں آمین ثم آمین
انشاء اللہ عمران خان بہت جلد ہمارے ساتھ ہوگا۔۔۔❤❤
Inshallah Imran Khan bhr ajaga❤❤❤
اللہ پاک عمران کی حفاظت فرمائے اور پی ٹی آئی کے ٹائیگرز کی ۔
اللہ تعالیٰ عمران ریاض صاحب آپکی اوپر سے نیچے سے دائیں سے بائیں سے سامنے سے پیچھے سے حفاظت فرمائیں امین۔
❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب جناب شکریہ
انشاءاللّٰہ ایک دفعہ پھر سے عمران خان ہم سب کے بیچ و بیچ ہوںگے
اللّٰہ عمران خان کے شیروں کی حفاظت کرے آمین❤️🩹🫶❤️🩹
یااللہ عمران خان کواور عمران خان کے ٹائیگر کو کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲 یااللہ ہمارے پورے پاکستان کو اپنی حفظ وامان میں رکھ
اللہ پاک عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے مجھے فخر ھے اپنے لیڈر پر
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالی آپ کا حامی و مددگار ہو
وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ
ان شاءاللہ عزوجل حق اور سچ کی فتح ہوگی
Inshallah ❤😊
13:42 انشاء اللہ
ameeennnnn
ماشاءاللہ آپکی وڈیوز دیکھتا ہوں تو بہت خوشی ہوتی ہے کہ بہت سارے لوگ حق کو پسند کرتے ہیں مطلب اپکو پسند کرتے ہیں مطلب عمران خان کو پسند کرتے ہیں
Thank you Imran Riaz Khan for the updates 👍
اللہ ان سب کو کامیابی۔عطا فرمائے آمین ثم آمین
In Sha Allah
❤ بہت بہت شکریہ عمران ریاض ❤
سب دوست احباب ایک بار درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ خیرا بھائی جان ❤❤
♥️♥️💚♥️
❤❤❤
Mashallah ❤️
Ayat ul kursi
Allah imran khan samait sb pakistaniyon ki hifazat frmay jo apny ghr se nikly zakhmi hue sbko shifayab kary ameen
اگر عوام نے اسی طرح ہِمّت اور بہادری کا مظاہرہ کیا تو اِن شاءاللّٰہ عمران خان کی رہائی بہت جلد ہوگی
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
subhan allah
🤲یا رب العالمین ہماری قوم کے عظیم لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما اور آنے والے پندرہ سالوں کیلئے ہمارے پیارے ملک کا وزیراعظم بنا دے لمبی عمر اور صحت کے ساتھ آمین ثم آمین ❤✌
Ameen Allah huma Ameen ❤❤❤❤❤
اللہ پاک قافلوں کے شرکاء کی حفاظت فرماۓ
آمین
❤عمران خان ❤❤❤
🌹🌹🌹
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🇫🇷
بہت اعلیٰ تجزیہ کیا ہے شکریہ
اللہ تعالیٰ خیر کری آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی امت کی.
میں رات 12:00 تک عمران خان کے لیے دعا کرتا رہا اللہ تعالی میری مرشد عمران خان کو کامیابی عطا کرے عمران ریاض صاحب میں اپ کے لئے بھی دعا کرتا ہوں
آمین
Ameen❤❤❤
Ameen
آمین ثم آمین ❤
Ground pe niklo dua chorho
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد عوام کو خود نکلنا پڑےگا نکلو نکلو نکلو پاکستان کی خاطر اپنے بچوں کے مستقبل کے خاطر عمران خان کی خاطر انشاء اللہ جیت عوام کی ہوگی 🇵🇰❤️✌️
عمران ریاض بھائی آپ کا واحد چینل ہے جس سے سچی خبر ملتی ہے اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
❤❤❤❤❤
Ameen
❤❤
❤
Ameeen
جب تک خان کی سب باتیں ناں مانی جائیں۔۔میرے بھائیوں اور بچوں کو اب کسی صورت واپس نہیں آنا چاھیے۔۔یہ بہت بڑا احسان عظیم ھوگا اس قوم کی اگلی نسلوں پر۔۔۔
You will regret this, you don't know what you are doing in your emotions which have been made to seem logical.Take this word from your kashmiri brother.
Absolutely
We should support Pakhtoons to stand khan ever otherwise it will not be difficult for them to did DHANDLI in kp Punjab should stand with them👈
We should support Pakhtoons to stand with khan ever otherwise it will not be difficult for them to did DHANDLI in kp Punjab should stand with them👈 9:19
ua-cam.com/video/5rWOA4S_TAw/v-deo.htmlsi=AwUTsn_gKhdgV1-B
ماشاءاللہ ماشاءاللہ عمران خان آور عمران ریاض زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤فتح ہمارا ہوگی انشاء اللہ