اصغر خان اچکزئی سے انکی رہائشگاہ پر میر سرفراز خان بگٹی وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد ملاقات کررہے ہے

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 вер 2024
  • کوئٹہ: نامزد وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی رہائشگاہ آمد
    کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیراعلی نواب ثنا اللہ زہری،میر چنگیز جمالی ،میرعبدالقدوس بزنجو ،صادق عمرانی میر ضیا لانگو بھی انکے ہمراہ
    کوئٹہ: انجئینیر زمرک خان اچکزئی ،جعفر خان مندوخیل ،اسفند یار کاکڑ ،میر شعیب نوشیروانی، نعیم خان بازئی،مجید بادینی بھی ملاقات میں شریک
    کوئٹہ: ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
    #asgharkhanachakzai #anp #vote4laltain

КОМЕНТАРІ • 5