Astaghfar Ki Fazeelat | Astaghfar Padhne ka Sahi Tarika By Muhammad Mohtasham Tariqi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 вер 2024
  • استغفار ہر کامیابی کی چابی ہے. استغفار کی فضیلت طاقت اور پڑھنے کا مکمل صحیح طریقہ کار. ایسا استغفار جس سے سلسلے کا فیض اور ہر بند تالے کی چابی حاصل ہو جاتی ہے.
    جو شخص یہ ویڈیو اپنی جائز حاجت کی نیت سے سُنے گا اور آخر میں اپنی جائز حاجت کو دل میں رکھ کر دعا کرے گا رب تعالیٰ محمدﷺ و آلِ محمدﷺ اور پوری اہلبیت (رضوان اللہ علیہم اجمعین) کی برکت اور وسیلے سے وہ حاجت پوری فرمائے گا (ان شاءاللہ تعالیٰ)
    ویڈیو دیکھنے کے بعد اول آخر تین تین مرتبہ درودشریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص ہر بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ پڑھ کر
    نبی کریم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)
    حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ الکریم
    حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللّٰہ علیہا
    حضرت امام حسن (رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ)
    حضرت امام حسین (رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ)
    حضرت زینب بنت علی (سلام اللّٰہ علیہا)
    حضرت عباس علمدار (رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ)
    تمام شہدائے کربلا
    تمام اصحابِ حسین (سلام اللہ علیہم اجمعین)
    تمام آلِ رسول ﷺ٫تمام اولادِ علی ؓ٫تمام۔اہلبیت (رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین)
    حضور سیدنا غوثِ اعظم شیخ عبد القادر جیلانی (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ)
    شیخ الشیوخ حضرت شہاب الدین عمر سہروردی (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
    حضرت عبدالرشید حقانی القادری (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
    حضرت بہاؤ الدین زکریا ملتانی (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
    حضرت شاہ رکنِ عالم (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
    حضرت لال شہباز قلندر (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
    حضرت جلال الدین بخاری سرخ پوش (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
    حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
    تمام اصحاب کہف اور قِطمیر
    کی ارواحِ مقدسہ کو ہدیہ کر کے دعا مانگنی شروع کریں اور غیبی مدد آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں (ان شاءاللہ تعالیٰ)
    (محمد مُحتشم طارقی عثمانی حسنی قادری سُہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری شاذلی نقشبندی مجددی فردوسی نظامی صابری)
    ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
    📱 HOW TO CONNECT📱
    Subscribe to UA-cam Channel ► / @muhammadmohtashamoffi...
    Facebook ► / muhammadmohtasham1
    Instagram ► / muhammadmohtasham
    Tiktok ► / muhammadmohtashamofficia
    Website ► www.muhammadmo...
    Whatsapp ► wa.me/+9230017...
    Email ► contact@muhammadmohtasham.com
    ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬

КОМЕНТАРІ • 213

  • @MuhammadMohtashamOfficial
    @MuhammadMohtashamOfficial  11 місяців тому +79

    جو شخص یہ ویڈیو اپنی جائز حاجت کی نیت سے سُنے گا اور آخر میں اپنی جائز حاجت کو دل میں رکھ کر دعا کرے گا رب تعالیٰ محمدﷺ و آلِ محمدﷺ اور پوری اہلبیت (رضوان اللہ علیہم اجمعین) کی برکت اور وسیلے سے وہ حاجت پوری فرمائے گا (ان شاءاللہ تعالیٰ)
    ویڈیو دیکھنے کے بعد اول آخر تین تین مرتبہ درودشریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص ہر بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ پڑھ کر
    نبی کریم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)
    حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ الکریم
    حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللّٰہ علیہا
    حضرت امام حسن (رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ)
    حضرت امام حسین (رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ)
    حضرت زینب بنت علی (سلام اللّٰہ علیہا)
    حضرت عباس علمدار (رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ)
    تمام شہدائے کربلا
    تمام اصحابِ حسین (سلام اللہ علیہم اجمعین)
    تمام آلِ رسول ﷺ٫تمام اولادِ علی ؓ٫تمام۔اہلبیت (رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین)
    حضور سیدنا غوثِ اعظم شیخ عبد القادر جیلانی (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ)
    شیخ الشیوخ حضرت شہاب الدین عمر سہروردی (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
    حضرت عبدالرشید حقانی القادری (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
    حضرت بہاؤ الدین زکریا ملتانی (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
    حضرت شاہ رکنِ عالم (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
    حضرت لال شہباز قلندر (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
    حضرت جلال الدین بخاری سرخ پوش (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
    حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
    تمام اصحاب کہف اور قِطمیر
    کی ارواحِ مقدسہ کو ہدیہ کر کے دعا مانگنی شروع کریں اور غیبی مدد آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں (ان شاءاللہ تعالیٰ)
    (محمد مُحتشم طارقی عثمانی حسنی قادری سُہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری شاذلی نقشبندی مجددی فردوسی نظامی صابری)

  • @worldhistoryurdu
    @worldhistoryurdu День тому

    السلام علیکم۔۔ میں بہت بیمار ہوں۔کوئی دوا اثر نہیں کر رہی ۔ آپریشن بھی کروا آیا ۔۔پھر بھی ٹھیک نہیں ہو رہا۔😢
    آپ سب میرے لیے دعا کریں کہ اللہ مجھے شفا عطا فرمائے ۔ اور آپ سب کو بھی ۔۔اور آپ سب کی نیک خواہشات پوری فرمائے ۔آمین

  • @sakoonzindagi44
    @sakoonzindagi44 11 місяців тому +11

    ماشاء اللہ اپ کی باتوں میں بہت تاثیر ہے دل چاہتا ہے کہ بس سنتے ہی رہیں

  • @shah786
    @shah786 11 місяців тому +11

    یااللّٰہ یا کریمﷻ اپنے محبوب مُحَمَّدﷺ اور اَہلِ بیتِ اَطہار علیہم السلام کے وسیلے سے ہم سے، ہمارے اجداد سے اور اور امت محمدیہ کے ایک ایک فرد سے (جن و انس) جو گناہ ہو گئے وہ توں کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ معاف فرما دے۔
    الٰہی ہم گناہگاروں کو معاف کرنے کے بعد ہم پر اور ہماری قیامت تک آنے والی نسلوں پر اپنے فضل و کرم کے دروازے کھول دے ۔ ۔ ۔ دین، دنیا اور آخرت کی تمام خیریں، بھلائیاں، عزتیں نعمتیں، راحتیں، برکتیں سعادتیں، بہترین رزق، اعلیٰ اخلاق، کامل اخلاص، جسمانی طہارت و روحانی پاکیزگی عطا فرما کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ.
    الٰہی تمام جن و انس کو بیماریوں، وبائو، حادثات، آفات و بلییات سے حفاظت فرما۔ اور ہر قسم کی علت قلت ذلت سے حفاظت فرما کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ۔
    الٰہی توں اپنی شایانِ شان اور نبی کریم ﷺ کے صدقے
    ہمارے دلوں کو اپنی معرفت اور قربت کے لیے قبول فرما لے کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ.
    🌺 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد، سيد الأنبياء، وعلى آل بيته الشرفاء، سيدتنا فاطمة الزهراء، وسيدنا الحسن المجتبى وسيدنا الحسين سيد الشهداء، وسيدنا علي المرتضى تاج الأولياء، صلاة تكرمنا بها بمحبتهم ومعيتهم في الدارين يا أكرم الكرماء. 🌺
    آمِین یَا رَب اَلعَــالّمِـینﷻ
    بـطـفـیـل رحمۃ اللعالمین ﷺ

  • @innocentangel9457
    @innocentangel9457 11 місяців тому +10

    أسْتَغْفِرُ اللهَ رَبي مِنْ كُلِ ذَنبٍ وَأتُوبُ إلَيهِ

  • @FaisalKhan-qu6yw
    @FaisalKhan-qu6yw 5 місяців тому +1

    Assalamualaikum hajrat ji is wazif istaqfar ijjat Deya

  • @malikrauf7855
    @malikrauf7855 5 місяців тому

    حضرت میں سوا لاکھ استغفار کرنا چاہتا ہوں اپ مجھے اجازت دیں میرا نام عبدالرؤف ہے میں پنجاب میں فیصل اباد ضلع تحصیل جڑانوالہ سے بات کر رہا ہوں

  • @AbdullahKhan-bi8lw
    @AbdullahKhan-bi8lw 11 місяців тому +5

    بہت شدت سے انتظار ہوتا آپ کی نشیت کا اللہ آپ کو اسلامت رکھے میاں حضور ہم کو سب ان کے فیض برکت ملیےمیاں حضور لمبی عمر دے صحت آفیات والی زندگی دے

  • @nidawasi6445
    @nidawasi6445 Місяць тому

    MashAllah SubhanAllah..
    Yesterday I saw you first time on UA-cam after Dr Wajid sir and Hafiz Amir Tariqi Sir.
    Mian hazoor K bagh k sab phool aik e barh Kar aik Hain madhAllah.
    Allah hamary musrdhid Pak Ko salamat rakhen aur unki barkaten qaim rakhen.Aameen

  • @MnFarooqi-fb8zw
    @MnFarooqi-fb8zw 3 місяці тому

    Hazarat je mery liey boht dua kren main boht preshani main hon

  • @AsifKhan-rf8eh
    @AsifKhan-rf8eh 8 місяців тому +1

    بابا جی اس سلسلہ میں آنے کا کیا طریقہ ہے میں بہت زیادہ جگہ گیا ہوں بیعت بھی کیا لیکن دل مطمئن نہیں ہوتا اور روحانی ترقی بھی نہیں ہوتی

  • @ZryabKhan-yn2by
    @ZryabKhan-yn2by 10 місяців тому +3

    السلام علیکم بابا جان اپ کے ایک ایک لفظ میں بہت اثر ہے بابا جان اپ کی اواز سننے کے بعد جسم منو بوجھ سےہلکا ہو جاتا ہے ۔بابا جان پلیز مجھے بھی اجازت عنایت فرمائیں کہ میں بھی سوا لاکھ مرتبہ استغفار پورا کرو ۔پہلے ایک بار کیا ہے لیکن توجہ کے ساتھ نہیں ۔اس لیے اب کی بار خصوصی کرم عنایت فرمائے

  • @FaisalKhan-wm8ls
    @FaisalKhan-wm8ls Місяць тому

    huzor aap ki rohani tawjhe ki talabgar me India se

  • @muqaddasjalil8406
    @muqaddasjalil8406 11 місяців тому +6

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ مرشد کریم سدا سلامت رہیں آمین ❤

  • @innocentangel9457
    @innocentangel9457 11 місяців тому +5

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ

  • @Badinp-ig6ou
    @Badinp-ig6ou 7 місяців тому +2

    Please mere lie dua karna mujhe meri mohbat wapis mil jayen unka nika mere sath ho jaye 😭😭😭😭😭

  • @RabiaAli785
    @RabiaAli785 11 місяців тому +5

    I've been following you since you started your journey on Facebook. Unfortunately I lost contact on that platform. But I used to search you here on UA-cam. I'm so happy to see you here. Please never stop streaming here. I always listen you

  • @qusainsyed6305
    @qusainsyed6305 10 місяців тому +1

    Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Astugfirullah Amean Amean Amean

  • @kamrunnaherlaily751
    @kamrunnaherlaily751 6 місяців тому +1

    Jazakallah khairan huzur. I do try to recite astagfirullah for 3000 times daily . I m in huge problems and facing very hardship. I m jobless and helpless. Please pray for me to get back my job back even better immediately. O Allah please forgive me and show me a miracle in my life 🙏

  • @khizarhayat5010
    @khizarhayat5010 7 місяців тому

    En ka contact number Milly ga ?

    • @MuhammadMohtashamOfficial
      @MuhammadMohtashamOfficial  7 місяців тому

      Just Leave Your message on Whatsapp. You will Get reply ASAP at your turn.
      ہمارے آفیشل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
      wa.me/+923001785793
      اِس واٹس ایپ نمبر کے علاوہ کسی دوسرے نمبر پر ہرگز بھروسہ مت کریں
      "Team Mohtasham""

  • @muhammadrohan6783
    @muhammadrohan6783 9 місяців тому +2

    Jazakallha allha hoakbar

  • @aahadsha6310
    @aahadsha6310 11 місяців тому +2

    Ma Shaa Allah very nice Brother jazakallah khair...

  • @tayyebanayyab3868
    @tayyebanayyab3868 11 місяців тому +3

    ❤❤❤❤❤❤❤❤بسم اللہ ماشاللہ لا قوتہ الا باللہ

  • @muslimsbelieve
    @muslimsbelieve 11 місяців тому +2

    Masha Allah ❤️

  • @mini_creativity
    @mini_creativity 9 місяців тому

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ...بلاشبہ ھمیں استغفار کرنے کی بے حد ضرورت ھے. آپ سے گزارش ھے. کہ دعا فرما دیجئے اللہ تعالیٰ اخلاص اور استقامت کے ساتھ پڑھنا نصیب فرمائے. امین. جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @riazahmad2686
    @riazahmad2686 9 місяців тому

    اسلام علیکم جناب ۔استغفراللھ کے ساتھ صدقہ کیا دیا جاے۔

  • @Recitedurood
    @Recitedurood 10 місяців тому +1

    SALLALLAHU ALA MUHAMMAD WA ALA AALLI MUHAMMAD SALLALLAHU ALEYHI WA ALA AALLIHI WASSALLAM
    Subhan ALLAH
    Kaseeran kaseeran kaseera

  • @pareshaaghai3167
    @pareshaaghai3167 10 місяців тому +1

    ❤️💚❤️الھم صلی علی محمد وعلی آل محمد ❤️💚❤️

  • @ayeshanoor1739
    @ayeshanoor1739 11 місяців тому +1

    جزاک اللّه خیرا بابا جان ..اللّه کریم آپ کی ہر پل خیر فرماۓ آمین آمین آمین ✨

  • @sumash6956
    @sumash6956 11 місяців тому

    اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ حضرت صاحب الزمان ۔
    دعا فرمائیں کہ اللّٰہ مجھے بھی قبول کر لے ۔امین

  • @abuobaida8116
    @abuobaida8116 11 місяців тому +2

    Subhan Allah mashallah jazakallah

  • @sherrykhan2653
    @sherrykhan2653 11 місяців тому +1

    Masha Allah ..jazak ALLAH khair un kaseera Ameen

  • @yunusshaikh5714
    @yunusshaikh5714 11 місяців тому +1

    Assalam o alaikum jnab mohtasham Bhai mashaallah mashaallah ji Dil khush hogya bag bag hota hai aap ko dekh kar ❤❤❤

  • @fardeenkhan-xb9np
    @fardeenkhan-xb9np 11 місяців тому +2

    Mashaallah mashaallah ♥️🇮🇳

  • @shazianafees3282
    @shazianafees3282 11 місяців тому

    محتشم بھائ آپ کی بارگاہ میں اپنی اور اپنے خاندان کے لئے دست بستہ دعا کے لئے عرض ہے۔ پیارے میاں حضور کے وسیلہ سے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔

  • @RaoAkram-ux5vj
    @RaoAkram-ux5vj 11 місяців тому +1

    ❤❤❤ صلی اللہ علی محمد ❤❤❤

  • @Amjadiqbal-v9r
    @Amjadiqbal-v9r 10 місяців тому

    Astaghfirullaha rabbi minkullezambin aznabtuhoo waatobu elahae

  • @waheedbaighwaheedattari9660
    @waheedbaighwaheedattari9660 8 місяців тому

    Assalamu alaikum bhai jaan mujhay Nabi paak Mohammad sallallahu alaihi wasallam ke faiz ke leye kitne dafa padhne hoga mujhe ijazat atta farmaya

  • @Peerrizwanhashmiqadri
    @Peerrizwanhashmiqadri 11 місяців тому +1

    Mashaallah

  • @Irfan01zaheer
    @Irfan01zaheer 11 місяців тому +3

    Mashallah SubhanAllah ❤❤❤

  • @SaimaRani-p8j
    @SaimaRani-p8j 11 місяців тому +3

    I say astaghferullah after every nmaz
    Kindly advise me for recitation of Astghfaar wazifa 125000 in 3 months as I m a busy Dr n feel difficult to complete this wird in 41 days
    Regards from Dr Saima

    • @mushtaqahmadkhan1306
      @mushtaqahmadkhan1306 10 місяців тому

      Read 313 times daily astagfar

    • @memonsahiba7307
      @memonsahiba7307 10 місяців тому

      Ap Kon sa astaghfar parhti hai?

    • @SaimaRani-p8j
      @SaimaRani-p8j 10 місяців тому

      @@memonsahiba7307
      I recite Astaghferullah only

    • @mushtaqahmadkhan1306
      @mushtaqahmadkhan1306 10 місяців тому

      @@memonsahiba7307 Astagfirullah ha rabi min quli zambew wa atubo alie

    • @mushtaqahmadkhan1306
      @mushtaqahmadkhan1306 10 місяців тому

      @@memonsahiba7307 u can read it 313 times in morning and evening daily awal akhar any durood 11 times

  • @shahidhussain6399
    @shahidhussain6399 3 місяці тому

    ماشاء اللہ تبارک الرحمن

  • @CookingAmmi
    @CookingAmmi 9 місяців тому

    Mujza hojay ..AJ ..pardes me ho party zikar 24 hour Allh k yad Dua ..life partner fout hogy .bhot pressure hogya .muj Dua. Chea koi Dua Kary shefa achi health ho .job karo .apni bachy pLni. Back country family ko sport Karna .

  • @kmrizwan288
    @kmrizwan288 11 місяців тому +5

    💕بسم اللہ ماشاء اللہ 💕
    💕اللہ آپ کو سدا سلامت رکھے خیر و عافیت کے ساتھ آمین یا رب العالمین 🤲🏻

  • @aqsajalil1849
    @aqsajalil1849 7 місяців тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤میرے پیارے بابا جان ❤

  • @kabeersheikh1148
    @kabeersheikh1148 11 місяців тому +1

    Ma Sha ALLAH
    ALLAH KAREEM APKO SHAD O AABAD RAKKHE KHUSH O KHURRAM RAKKHE

  • @Sehrish495
    @Sehrish495 9 місяців тому

    Mujhy ijazat dijye marne se pehly ma 1.5 lac parh sako

  • @yaali8678
    @yaali8678 11 місяців тому +1

    Allah aap ko duniya wa aakhiret ki kamyabi bhalai aata kare aameen summa aameen

  • @dostdps7890
    @dostdps7890 9 місяців тому

    Astakhfirula parh saktay hain hazrat g sawa lakh martba ya wo he prhna hai jo ap ny btaya hai

  • @rubinahafeez9507
    @rubinahafeez9507 10 місяців тому

    Assalamualaikum jazakallah khair peer sahib nazri karam farmayien hm sb k leye dua farmayien jazakallah

  • @afreenafreen5287
    @afreenafreen5287 10 місяців тому

    Assalamualaikum kya astagfar zyada se zyada padne se qalb jaari hota hai batayein meherbani

  • @noorali-bz3vi
    @noorali-bz3vi 9 місяців тому

    Baba jaani mujhe bhi ijazat farma dijiye aur konsa karna he

  • @awadnaserbajaber5050
    @awadnaserbajaber5050 9 місяців тому

    Asalam walikom mashalla astakwirallha inshallha mai b ye badhungi mujye ijazat de aur allha hamye padne ki tufik farmaye

  • @khushi9052
    @khushi9052 10 місяців тому +1

    ❤ماشاءاللہ❤سبحان الله❤ جزاك اللهُ‎❤

  • @lovegirl7363
    @lovegirl7363 10 місяців тому

    Mai pehle b Kafi wazife kr chuki hn ..ab APK btaiye hue tareeky se krngi to ye b wazeefa ho jaye ga na or wazeefy se rujat ho jati hy wesy b Meri tabiyat khrab rehti Hy plz baten Mai Kya krn 😢

  • @dostdps7890
    @dostdps7890 9 місяців тому

    Assalam o Alaikum hazrat sahab say bat karni ho to keeay kr skty h koi contact number day dain

    • @MuhammadMohtashamOfficial
      @MuhammadMohtashamOfficial  9 місяців тому

      Just Leave Your message on Whatsapp. You will Get reply ASAP at your turn.
      ہمارے آفیشل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
      wa.me/+923001785793
      اِس واٹس ایپ نمبر کے علاوہ کسی دوسرے نمبر پر ہرگز بھروسہ مت کریں
      "Team Mohtasham""

  • @fazilabano6747
    @fazilabano6747 10 місяців тому

    Mujhy swa lakh mrtba astagfar prhna hy ejazat din

  • @muqaddasjalil8406
    @muqaddasjalil8406 9 місяців тому

    ماشاءاللہ بابا جان خیر ہو آپ کو آمین ❤

  • @CookingAmmi
    @CookingAmmi 9 місяців тому

    Koi ha dekhny waly di kary .shefa ho Chi health hojay mushkal asan ho . Jeena marna asan hojay ameen

  • @NasreenAkhtar-um5kv
    @NasreenAkhtar-um5kv 10 місяців тому

    Aslamalikum hazrat mjhy b ijazat chahiye plz reply zaror krain

  • @SULI_666
    @SULI_666 10 місяців тому +1

    SubhanAllah ❤️ MashAllah

  • @light-seeker1
    @light-seeker1 10 місяців тому

    Aoa,jo apk silsile main nahi,unko bhi is tasbeeh se apk buzargon ka faiz milega?

  • @rabiasalahuddin5812
    @rabiasalahuddin5812 5 місяців тому

    ماشاءاللہ

  • @fahadchohan668
    @fahadchohan668 11 місяців тому

    میاں حضور کے شہباز ہیں
    آ پ

  • @TalhaPa-k8m
    @TalhaPa-k8m 11 місяців тому

    Inshallah hzoor krian gy Inshallah Allah Allah pak salmt rakhain ameeen

  • @freemoviesandwebseries7541
    @freemoviesandwebseries7541 9 місяців тому

    Mehshar parvez hakim dua ki darkhwast he

  • @Gulameaoliya
    @Gulameaoliya 11 місяців тому

    Assalam walikum sarkaar aapse baet hona hai plees tawajjo farmaye😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤India up se hu

  • @rubinahafeez9507
    @rubinahafeez9507 11 місяців тому

    assalamualaikum hazrat g dua farmayien jazakallah khair

  • @razahussain2328
    @razahussain2328 11 місяців тому +1

    Mashaallah brother mohatsham Allah bless you and your all family through miya hazoor and us all please include in with ijaza for astagfar and prayer for me and my family and may Allah give you more higher makam amin

  • @dashing.summer82
    @dashing.summer82 11 місяців тому +2

    MashaAllah ❤

  • @NoorEDurood
    @NoorEDurood 11 місяців тому

    Allah Pak Apko Salamat rkhay aameen summa aameen
    Baba Jan Apki duaeyn chaheyn plz

  • @doctorrohani7333
    @doctorrohani7333 11 місяців тому

    کس سٹی سے ہے حضرت صاحب

  • @manobiya9577
    @manobiya9577 11 місяців тому

    Molana sahab ap Apne bht programe record krwaya kre hum bht wait krte Hain apke bayan ka bht shoq se sunte Hain apko

  • @Tahira-qh3bt
    @Tahira-qh3bt 10 місяців тому

    Her namaz k bad 100 bar bhe peeh sakty hyn

  • @kabeersheikh1148
    @kabeersheikh1148 11 місяців тому +1

    Mujhe Bhi Miya Huzoor Se Is Istighfar Ki Izazat He Alhamdulillah

    • @mission-e-muhammad
      @mission-e-muhammad 10 місяців тому

      Istighfar karne ke liye kisi ki ijazat ki zarurat nhi hoti.. ALLAH ne kaha hai istighfaar karne... Aaplog bhi kamaal karte hain insano se ijazat maang rhe hain..

    • @kabeersheikh1148
      @kabeersheikh1148 10 місяців тому

      @@mission-e-muhammad 😂😂😂

  • @mihirimahsultan8391
    @mihirimahsultan8391 10 місяців тому

    Mujy ijazat dy dain Astaghfar ka

  • @Muniba7869
    @Muniba7869 11 місяців тому +1

    Subhan ALLAH

  • @md.haidarali7927
    @md.haidarali7927 11 місяців тому

    Asslamualykum wa rahmatullh hazrat sahab zaza kalla khir

  • @ayeshatehsin1554
    @ayeshatehsin1554 10 місяців тому

    ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین۔

  • @uk3994
    @uk3994 10 місяців тому

    Mere aulad nahi hin bahut arse se

  • @laibahijab5693
    @laibahijab5693 10 місяців тому

    125000 ki ijazat den please sir

  • @mshuja920
    @mshuja920 11 місяців тому

    اسلام علیکم محترم سوا لاکھ کتنے دنوں میں مکمل کرنا ہے رہنمائی فرما دیں اور مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیئے گا شکریہ

    • @MuhammadMohtashamOfficial
      @MuhammadMohtashamOfficial  10 місяців тому +2

      11٫21٫33٫41 اِن میں سے جتنے دنوں میں کر سکے کر لیں

  • @MuhammadNaveed-p8h
    @MuhammadNaveed-p8h 5 місяців тому

    ماشاء الله

  • @RTZ..123
    @RTZ..123 11 місяців тому +1

    سبحان الله❤

  • @kamaltalwar66
    @kamaltalwar66 11 місяців тому

    Asslamualykum Mohtasham bahi

  • @Misbah-w8f
    @Misbah-w8f 11 місяців тому +1

    MashaAllah

  • @positivethoughtsloveyourse1577
    @positivethoughtsloveyourse1577 10 місяців тому

    Mujje ijazat de dain...meri zindagi ghar ki rokawat or dua ki qaboliyat or rohaniyat khul jae...

    • @mission-e-muhammad
      @mission-e-muhammad 10 місяців тому

      Istighfar karne ke liye kisi ki ijazat ki zarurat nhi hoti.. ALLAH ne kaha hai istighfaar karne... Aaplog bhi kamaal karte hain insano se ijazat maang rhe hain..

  • @farrukhlateef246
    @farrukhlateef246 11 місяців тому +3

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اپ کے پروگرام کا بہت زیادہ انتظار کرتے ہیں پروگرام کو بہت زیادہ لیٹ کر دیتے ہیں مہربانی کرکے ایک مہینے میں دو تین پروگرام ریکارڈ کرایا کریں تاکہ جو ہم زیادہ سے زیادہ فیض یاب ہو سکیں اللہ تعالی اپ کو مزید برکتیں اور مزید ترقیاں عطا فرمائ امین ثم امین

  • @asiaparveen4518
    @asiaparveen4518 11 місяців тому

    سبحان الله ماشاءاللہ

  • @rukhshandaanwar6237
    @rukhshandaanwar6237 10 місяців тому

    Ager koi silislay sy na hoan

  • @muhammadashrafjahan6616
    @muhammadashrafjahan6616 6 місяців тому

    Mashaallah

  • @saminamalik4539
    @saminamalik4539 10 місяців тому

    Swa lakh mrtba astgfar parhna chahti hon ejazat chaey

    • @HadiaGull-b5o
      @HadiaGull-b5o 8 місяців тому

      Allah talahh sy Mafi talab krnay k lye kisi ki ijazat ki zarort nhe hoti. Ap 2 caror mrtba prhy byshk islye apko kisi or ki ijazat ki zarort nhr h😊

  • @AliShah-up7gb
    @AliShah-up7gb 9 місяців тому

    MashAllah Buhat Buhat zabardast

  • @hussainahmed9103
    @hussainahmed9103 11 місяців тому

    سبحان اللہ

  • @ArmaanKhan-b3o
    @ArmaanKhan-b3o 10 місяців тому

    Mashah Allah..... Hajrat

  • @GhulamRasool-we8fz
    @GhulamRasool-we8fz 10 місяців тому

    Ijazat dain 125000 ki

  • @beelabarbara2062
    @beelabarbara2062 5 місяців тому

  • @Sajjadhusen87
    @Sajjadhusen87 10 місяців тому

    Izajat dijiye plz

  • @umarfarooqjoiya786
    @umarfarooqjoiya786 11 місяців тому

    ما شا ء اللہ

  • @aarmmnedufirst1721
    @aarmmnedufirst1721 10 місяців тому

    Mian sahib ka address aur contacts please.

    • @MuhammadMohtashamOfficial
      @MuhammadMohtashamOfficial  10 місяців тому +1

      Just Leave Your message on Whatsapp.
      ہمارے آفیشل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
      wa.me/+923001785793
      اِس واٹس ایپ نمبر کے علاوہ کسی دوسرے نمبر پر ہرگز بھروسہ مت کریں
      "Team Mohtasham""