حکومت نے جہاں پچھلے 18 سال میں اربوں روپے کے اشتہار ات نیوز چینلز کو دیۓ اور ان کو اسٹیبلشڈ کیا ایسے ہی ہماری فلم انڈسٹری اور ڈرامہ رائٹرز کو مالی سپورٹ کی اور کیا کبھی ہمارے رائٹرز نے وبانگ دھل حکومت سے ڈیمانڈ کی. کے آپ ہماری سپورٹ کریں اپنے ہیروز اور ہسٹری کو عوام کے سامنے دکھایا جاۓ
ٹھیک ہے کےارتغل کو اس لڑکی سے عشق نہیں کرنا چاہیے تھا مگر جب آپ یہ ڈرامہ دیکھیں گے تو اس چیز میں مثبت بات نکلے گی اور وہ یہ ہے کے جس سے اسے محبت ہوئی وہ ایک سلجوقی خاندان سے تعلق رکھتی تھی ارو جو میں دیکھا اس کے مطابق اگر ارتغل کو اس سے محبت نہ ہوتی اور اس لڑکی کی شادی کسی اور سے ہوتی تو حالات بگڑ جانے تھے... مہربانی سے گزارش کے آپ میڈیا ہیں لوگوں کو اگر اس تاریخ کے متعلق مثبت پروگرام کریں گے تو اس کے اندر جو ایمان کی قوت دیکھائی گئی ہر قبیلے کے فرد کے اندر تھی اس سے ہماری قوم کا ہر فرد اس کے روشناس ہو گا..... اور میرے خیال سے دنیا کا عمدہ ترین تاریخی ڈرامہ ہے.. میرے نزدیک یہ ڈرامہ نہیں کیوں جب آپ ڈرامہ کی بات کرتے ہیں تو وہ حقیقت نہیں رہتی.. اور یہ غازی ارطغرل اور اس کے شانشین حقیقی ہیں اور ان کی جدوجہد حقیقی ہے
بالکل ٹھیک کہا سر خلیل الرحمان قمر صاحب نے میں ترکی میں رہتا ہوں۔ اور یہاں کے لوگ انگلش زبان کو بلکل پسند نہیں کرتے۔ اور ناں ہی ان کے اسکولوں میں ہے۔ ترک قوم ایک زندہ قوم ہیں۔
Agar humare producers aise drame bnain to bus ye khyal rakhen kh khwateen ke libas islam ke mutabic hon to kafi islami zehan ke log bhi purskoon rhen ge
Very nice Khalil ur Rehman sahab ap nai such kaha hamary heroes ko diwar sai hi lega kr rekha gaya ha hamay dosron ki baton mai uljah dia gaya ha and thank you so much mufti sahab ap nai bi bht achi baten ki
خلیل الرحمٰن قمر صاحب کو سلام اگر وہ ارتغرل غازی جیسا ڈرامہ لکھ کر پاکستانی ایکٹرز کے ساتھ بناتے ہیں تو یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈرامہ سیریل ہوگا
خدا کے بندو پہلے پاکستان سے شروع کرو ۔ پھر برصغیر اور پھر دوسرے اسلامی ملکوں کے ہیروز کی طرف جائیں۔ ورنہ ہر ملک کہہ گا کہ یہ بھئی ہمارے ہیروز ہیں نہ کہ پاکستانی ۔۔۔
پاکستان میں اردو کا کوئی نقصان نہیں ہوا، آپ نے یہ کیسے اندازہ لگایا۔ البتہ بھارت میں، میں نے دیکھا کہ اردو کو سرکاری سطح پر 2004 کے بعد کانگریس کی لگاتار حکومت نے نقصان پہنچایا ۔ 1990 کی دہائی تک انڈین مسلمان اردو پڑھتے تھے، فخر کرتےتھے اور چھوڑنا بھی نہیں چاہتے تھے لیکن یہ جو نئی مسلمان نسل آپ نے پیدا کی ہے اسے اردو رسم الخط سے دور کر دیا ہے بلکہ اب وہ اس بات پر مصر ہیں کہ رسم الخط سے کچھ فرق نہیں پڑتا، تمام اردو ادب کی کتابوں کے رسم الخط آپ نے دیوناگری میں تبدیل کر دیئے ہیں اور اسے صحیح بھی مانتے ہیں۔ غالب کو آپ دیوناگری میں پڑھتے ہیں جبکہ غالب خود دیوناگری نہیں پڑھ سکتے۔ حضرت میں اور بھی باتیں کھول سکتا ہوں لیکن گزارش یہ کہ اگر کچھ غلط ہو رہا ہے تو وہ آپ کہ طرف ہے، اسے ٹھیک کیجیئے۔
@@tanveer_asa الحمد للہ آپ نے جو باتیں بتائی ھے وہ میرے علم میں ہے صورت حال ہندوستان میں اردو کی اس سے بھی ابتر ھے غیر مسلم اور مسلمانوں کی ایک تعداد اردو کو کافی پسند کرتی ہیں مگر وہ رسم الخط کی تبدیلی پر مصر ہیں..... جس کا نقصان یہ ہوا ہے لوگ اردو کے عمدہ دلنشیں الفاظ کا استعمال کرتے ہیں اور انہیں ہندی خیال کرتے ہیں... اب اردو عموماً یہاں مسجد اور مدارس دینیہ تک محدود ہوتی جارہی ہے مگر پاکستان میں بھی حالت قابل اطمینان نہیں ھے. اردو کے فروغ کے لئے آپ کو اسکول کالجز یونیورسٹیوں میں اردو میڈیم کو ترقی دینی چاہیے تھی جب کہ آپ کے یہاں انگلش میڈیم کا غلبہ ہے..
محمدبن قاسم ۔ احمدشاہ ابدالی ۔ سلطان محمود غزنوی ۔ نوردین زنگھی ۔ شیرشاہ سوری ۔ ٹیپوسلطان ۔ بابر۔ غوری ۔ داتا گنج شکر ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کاش ان عظیم ہیروز پر سیریل بنا کے قوم کی اچھی تربیت ہوجاتی
Just k turkey k Muslim hain Germany Denmark ya kis b Europe country main ni to Turkey main dekho in ki larkny guron sey shadin kar rahi hain nagi gum rahi hain
اینکر نے ٹھیک کہا کہ ڈرامے دیکھنا شریعت میں ممانعت ہے خلیل الرحمان صاحب آپکو بہت سپورٹ کیا ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ ناجائز اور جائز میں فرق کئے بغیر مرچ کی بوری پر سوار ہو سکیں۔
Exactly, I have tried several times watching them. Its hard to get through a single episode. I start struggling to keep it together after 5 mins in. But let me tell you, I don't undertsand what the secret ingredient is, but it has every woman of over 13 hooked and hypnotised.
ارطغرل PTV پر آنے کے بعد جو لوگ فتوے دے رہے ہیں وہ اپنی جگہ ٹھیک ہیں سوچو ان لوگوں پر کیا گزری گئ۔ جب ابن العربی ذکر مصطفیﷺ چھیڑے گا جب ابن العربی گنبد خضراﷺ کا ذکر چھیڑے گا جب ابن العربی نام محمد ﷺ اور الصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ کہ کر دل پر ہاتھ رکھے گا جب ارطغرل کے خیموں سے درود سلام اور نعت رسول ﷺ کی پڑھنے کی آوازیں گونجیں گی۔ جب ارطغرل ذکر علی رض چھیڑے گا اور کہے گا زولفقار سے اچھی نہ کوی تلوار ہے اور نہ علی رض سے بڑھ کر کوی بڑا بہادر جب ابن العربی اور ارطغرل نماز کے بعد اپنی دعایں آپ ﷺ کا وسیلہ دے کر مانگیں گے جب ابن العربی میلاد رسول ﷺ کا ذکر چھیڑے گا جب ابن العربعی اور ارطغرل اپنے لوگوں کو عشق مصطفی ﷺ کی زندگی میں جینا مرنا یہ سکھایں گے۔ آہ ارطغرل آہ سوچو کیا گزرے گی ان ملحد اور نجدیوں پر H@F_ _ _
ترکی نے بہت اچھا کام کیا ہم مسلمانوں کے تاریخ دنیا کو بتائے ہیں ۔۔۔۔ پاکستان کے حکومت کو چاہیے ہے کہ وہ بھی ایک سیریل بنائے ۔۔۔۔۔ ILOVE TURKEYSH NATION ❤🇹🇷
میں انڈیا سے ہوں ۔۔۔اور میں چاہتی ہوں کہ اردو زبان پر عالمی سطح پر کام ہونا چاہئیے۔اور ایسا زبردست کام ہونا چاہیئے کہ غیر لوگ اردو بولنے پر فکر محسوس کریں ۔۔۔۔ہمیں اپنی زبان کو زندہ رکھنا چاہیے زبان تہذیب کا حصہ ہے اور تہذیب ہی قوموں کی پہچان ہے ۔۔۔امید ہے اس بات کو احساس کے پیرائے میں سمجھا جائے۔۔۔
@@aaina_e-dil197 اگر کل کو وہ ننگی آکر بیٹھ جائے گی ٹی وی شو میں تو پھر اگر کوئ اسے کہے گا ننگی نا بیٹھو یہ اسلامی ملک ہے تو پھر کیا آپ یہی جواب دینگی کے وہ ننگی بیٹھی ہے یہ اسکا مسئلہ ہے آپ اس کی بجائے اپنے آپ پر دھیان دیں؟
@@aaina_e-dil197 وہ ماشاءاللہ کیا آپکی سوچ ہے آپ کو 21 توپو کی سلامی کتنا درد ہو رہا ہے شاید قبر یاد نہیں جاؤ میری بہن ایک چکر قبرستان کا لگاؤ آپ کے ہوش ٹھکانے آجاے گے انشاءاللہ
Japan, China, Korea, iran, Arab kahen bhe Angrezi nahi boli jati - jab woh apni languages may bat krtay hay to Hamari trha English k alfaz istimal nahi krtay - Pakistan British colony ka hissa raha hay Yeh usi ka result hay
Turk ottoman had a very brave history in the past. they are still alive now. they have 800 hundred years of bright history and ruled over the world. Mashallah. turk history is Muslims history and its our history too.
جسکو ﷲ کا قرآن نہ بدل سکا نبیﷺ کی ھدیث نہ بدل سکی صحابہ کا طریقہ نہ بدل سکا انہیں وللهِ اگر ڈراموں سے اثر ہونے والا جو دل دن میں پانچ مرتبہ اذان سن کر نہ بدلا وہ خاک بدلیگا _کیا یہ راستہ نبیﷺ کا بتایا ہوا ہے یا سیدنا علی رضی ﷲ عنہ کا بتایا ہوا ہے اب نہیں کوی خلافت آنے والی ترکی سے اب سیدھے دجال ہی آیگا اور وہ امام مہدی کی خلافت سے ٹکرایگا
ہمارے پاکستان کی تاریخ کو بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیئے اگر خلیل الرحمن ہمارے پاکستان کے جو ہیرو ہیں جو اسلامی تاریخ ہے اُسے اگر ڈراموں کی صورت میں سامنے لایا جائے میرا خیال ہے کہ یہ ہماری نوجوان نسل کے لیے بہترین ہو گا۔میں سلام پیش کرتا ہوں خلیل الرحمن صاحب کو جنہوں نے اسلامی تاریخ کے ساتھ ساتھ ہمارے ہیرو کو بھی سامنے لائیں گے _ اللّٰہ تعالٰی خلیل الرحمٰن صاحب کو لمبی ذندگی دے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے امین۔۔۔۔۔۔۔
خلیل الرحمان قمر صاحب نسیم حجازی کے ناول ( خاک اور خون ، اور تلوار ٹوٹ گئ ، کلیسا اور آگ،معظم علی ) جیسے ناول سے استفادہ لیں سکتے ہے ...یہ ایک بہترین کاوش ہوگی
Leave your comment and subscribe : bit.ly/2Qs5SQH
🙄🙄😂🤣🤣🤘😔
We used to have on PTV ..Haroon rasheed ...khizraan
حکومت نے جہاں پچھلے 18 سال میں اربوں روپے کے اشتہار ات نیوز چینلز کو دیۓ اور ان کو اسٹیبلشڈ کیا ایسے ہی ہماری فلم انڈسٹری اور ڈرامہ رائٹرز کو مالی سپورٹ کی اور کیا کبھی ہمارے رائٹرز نے وبانگ دھل حکومت سے ڈیمانڈ کی. کے آپ ہماری سپورٹ کریں اپنے ہیروز اور ہسٹری کو عوام کے سامنے دکھایا جاۓ
ٹھیک ہے کےارتغل کو اس لڑکی سے عشق نہیں کرنا چاہیے تھا مگر جب آپ یہ ڈرامہ دیکھیں گے تو اس چیز میں مثبت بات نکلے گی اور وہ یہ ہے کے جس سے اسے محبت ہوئی وہ ایک سلجوقی خاندان سے تعلق رکھتی تھی ارو جو میں دیکھا اس کے مطابق اگر ارتغل کو اس سے محبت نہ ہوتی اور اس لڑکی کی شادی کسی اور سے ہوتی تو حالات بگڑ جانے تھے... مہربانی سے گزارش کے آپ میڈیا ہیں لوگوں کو اگر اس تاریخ کے متعلق مثبت پروگرام کریں گے تو اس کے اندر جو ایمان کی قوت دیکھائی گئی ہر قبیلے کے فرد کے اندر تھی اس سے ہماری قوم کا ہر فرد اس کے روشناس ہو گا..... اور میرے خیال سے دنیا کا عمدہ ترین تاریخی ڈرامہ ہے.. میرے نزدیک یہ ڈرامہ نہیں کیوں جب آپ ڈرامہ کی بات کرتے ہیں تو وہ حقیقت نہیں رہتی.. اور یہ غازی ارطغرل اور اس کے شانشین حقیقی ہیں اور ان کی جدوجہد حقیقی ہے
WHERE IS DR. FIZA AKBER SHOW ???
There is no sowrd greater than zulfiqar and there is no worrior better than Hazrat e Ali(a .s)
Ertagrul k ye Tareekhi Ilfaaz first episode main hi dikha diye gy Hain
Beshak
Ryt
beshak
1st episode 1st scene, that scene forced me to watch the series & I am in love with it
اگر کوئی چاہتا ہے کہ اردو کو پاکستانی سرکاری اور واحد زبان بنایا جائے تو لائک کرے۔
Good
Right g
Bilkul Pakistan me rule hona chahiye
Mein chaahta hun
CHANDIO balaoch
@@s.a.rc.b8637 lo agai ek apni qomi zaban sai parhaiz krnai walai jo balochi ko promote krahai
بالکل ٹھیک کہا سر خلیل الرحمان قمر صاحب نے میں ترکی میں رہتا ہوں۔ اور یہاں کے لوگ انگلش زبان کو بلکل پسند نہیں کرتے۔ اور ناں ہی ان کے اسکولوں میں ہے۔ ترک قوم ایک زندہ قوم ہیں۔
Humari Hukumat barwoo aur jahil logo ky haath main hai tabhi aisa hai 🤔
@@sulaimanmunawar5934 سارا قصور وار حکومت کو ٹھہرانا بھی ٹھیک نہیں۔
Kitne kush kismat hain ap , aisee kom k saath rehte hain❤
Mein b turkey 3 Saal raha
@@journeytogether7427 mashallah
Plz pray for my wife 🙏🏻😭
یا اللہ میرے بیوی کو شفاء کاملہ عطا فرما
Ameen
Murtaza Bakshsh Ameen ...pray fr ksmr
Ameen
Ameen
Agar humare producers aise drame bnain to bus ye khyal rakhen kh khwateen ke libas islam ke mutabic hon to kafi islami zehan ke log bhi purskoon rhen ge
اردو سے اور تاریخ سے محبت کا اظہار کرنے پر میں خلیل الرحمٰن قمر کو سلام کرتا ہوں
But khud english bolay jaa raha hai lagataar??????
بلکل درست کہا آپ نے خلیل صاحب ۔جو قومیں اپنی زبان بھول جاتے ھیں وہ قومیں مٹ جاتی ھیں ۔ھم مٹ چکے ۔
بہت خوب میرے چیتے
Good Job
aap log se Punjabi bolate
Very nice Khalil ur Rehman sahab ap nai such kaha hamary heroes ko diwar sai hi lega kr rekha gaya ha hamay dosron ki baton mai uljah dia gaya ha and thank you so much mufti sahab ap nai bi bht achi baten ki
خلیل الرحمٰن قمر صاحب کو سلام اگر وہ ارتغرل غازی جیسا ڈرامہ لکھ کر پاکستانی ایکٹرز کے ساتھ بناتے ہیں تو یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈرامہ سیریل ہوگا
ارطغرل غازی ڈرامہ دیکھنا ایمان کو تازہ کرتا ھے اور پتہ چلتا ھے کہ ھماری تاریخ کیا ھے او فخر ھے کہ ھماری تاریخ میں عزئم الشان ہیروز موجود ھیں....
خلیل الرحمٰن صاحب اگر آپ شھاب الدین غوری اور محمود غزنوی پر ڈرامہ بنایا۔ تو اللہ کے قسم ہے دنیا کا بہترین ڈرامہ ہوگا۔ اور ہمارا تاریخ بھی زندہ ہوتا
Bana hi na de wo sirf mahwash pr bana sakta hai
beshuk
محمد بن قاسم پے ڈرامہ سیریل بنائے
@@BeautyofPakistan0053 iss addmi me itni qabliyat nhi
Qandel baloch ka bna skty hain ase naik shakhseiyt ka nahi bna skty
Maine ehsi zabardast cheese tv parr kabi nahi deki.ertugrul ki kia baat hai
ہم خلیل الرحمٰن کے ساتھ ہیں وہ لکھے اسلامی تاریخ میں
Andha kya janay basant ki bahar
Agree
Be pada kyon baithi ho kam sey kam sar hee cover kar leti
خلیل الرحمان قمر صاحب کو اسلامی تاریخ پر ایک ڈرامہ لکھنا چاہیے
خلیل صاحب نے بلکل درست تجزیہ بیان فرماء اور یہ انسان سہی سوچ رکھتا ہیں اور اللہ ہمین اپنی اپنی حفظ و ایمان رکھے ۔۔۔امین
خلیل رحمن صاحب آپ محمود غزنوی یا سلطان صلاح دین ایوبی پر ڈرامہ بنائے دنیا کا سپر ہٹ ڈرامہ ہوگا
محمد بن قاسم سے شروع کیا جانا چاہیے ڈرامے کو جب اسلام برصغیر میں آیا تب سے
بلکل جناب بہت اچھی بات ہے
@@Asif.electric.electronics islam us se bhi buhut phle Aya tha .
Ja ha hagha ah
خدا کے بندو پہلے پاکستان سے شروع کرو ۔ پھر برصغیر اور پھر دوسرے اسلامی ملکوں کے ہیروز کی طرف جائیں۔ ورنہ ہر ملک کہہ گا کہ یہ بھئی ہمارے ہیروز ہیں نہ کہ پاکستانی ۔۔۔
خلیل صاحب نے بلکل درست تجزیہ بیان فرماء اور یہ انسان سہی سوچ رکھتا ہیں.
میرے پاس تم ہو جیسے فہش ڈراما لکھنے والا سہی انسانی سوچ رکھتا ہے ۔ واہ
خلیل الرحمٰن میڈیا میں وہ واحد بندا ہے جو سچے مسلمانوں کے دلوں کی بات کرتا ہے۔۔۔
ہمیں گھٹیا اور غلط موضوعات میں پھنسا دیا گیا ہے
پاکستان میں یہودی لابی نے اپنا پروپیگنڈا شروح کردیا
خلیل ارحمان کی خصوصی گفتگو
بالکل درست بات کی ہے خلیل صاحب نے
Madam plz ap dupataa keya karian..
Boht drust kaha khalil ur rehman sb nay ....... 👍👍
@@maxomir879 bilkul . Hm musalmaan hain or hmen yeh baat bhoolni nhi chaahiye. Warna corona virus jesi or bhi beemaariyan aayengi
@@maxomir879 kya khoob bat kahi ap ny! Or es madam ny dupata krlea😑
بلکل صحیح فرمایا آپ نے. میں آپ کی باتوں سے سو فی صد درست فرمایا.
ارطغرل غازی بہت زبردست ڈرامہ ہے ❤️🇵🇰🇹🇷❤️
Good
واقعی اردو کا بہت نقصان ہوا ہے
ہندوستان میں بھی اور پاکستان میں بھی
I'm indian مسلم.
Hindustan ko to dafa hi rakho pichy..wo hindu'stan ha
@@misslalikhan6282 پاکستان نے اردو کیا خدمات کی ھے
کچھ شمار تو کراؤ
right
پاکستان میں اردو کا کوئی نقصان نہیں ہوا، آپ نے یہ کیسے اندازہ لگایا۔ البتہ بھارت میں، میں نے دیکھا کہ اردو کو سرکاری سطح پر 2004 کے بعد کانگریس کی لگاتار حکومت نے نقصان پہنچایا ۔ 1990 کی دہائی تک انڈین مسلمان اردو پڑھتے تھے، فخر کرتےتھے اور چھوڑنا بھی نہیں چاہتے تھے لیکن یہ جو نئی مسلمان نسل آپ نے پیدا کی ہے اسے اردو رسم الخط سے دور کر دیا ہے بلکہ اب وہ اس بات پر مصر ہیں کہ رسم الخط سے کچھ فرق نہیں پڑتا، تمام اردو ادب کی کتابوں کے رسم الخط آپ نے دیوناگری میں تبدیل کر دیئے ہیں اور اسے صحیح بھی مانتے ہیں۔ غالب کو آپ دیوناگری میں پڑھتے ہیں جبکہ غالب خود دیوناگری نہیں پڑھ سکتے۔ حضرت میں اور بھی باتیں کھول سکتا ہوں لیکن گزارش یہ کہ اگر کچھ غلط ہو رہا ہے تو وہ آپ کہ طرف ہے، اسے ٹھیک کیجیئے۔
@@tanveer_asa الحمد للہ آپ نے جو باتیں بتائی ھے وہ میرے علم میں ہے
صورت حال ہندوستان میں اردو کی اس سے بھی ابتر ھے
غیر مسلم اور مسلمانوں کی ایک تعداد اردو کو کافی پسند کرتی ہیں مگر وہ رسم الخط کی تبدیلی پر مصر ہیں..... جس کا نقصان یہ ہوا ہے لوگ اردو کے عمدہ دلنشیں الفاظ کا استعمال کرتے ہیں اور انہیں ہندی خیال کرتے ہیں... اب اردو عموماً یہاں مسجد اور مدارس دینیہ تک محدود ہوتی جارہی ہے
مگر پاکستان میں بھی حالت قابل اطمینان نہیں ھے.
اردو کے فروغ کے لئے آپ کو اسکول کالجز یونیورسٹیوں میں اردو میڈیم کو ترقی دینی چاہیے تھی جب کہ آپ کے یہاں انگلش میڈیم کا غلبہ ہے..
محمدبن قاسم ۔ احمدشاہ ابدالی ۔ سلطان محمود غزنوی ۔ نوردین زنگھی ۔ شیرشاہ سوری ۔ ٹیپوسلطان ۔ بابر۔ غوری ۔ داتا گنج شکر ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کاش ان عظیم ہیروز پر سیریل بنا کے قوم کی اچھی تربیت ہوجاتی
You are right....
👍100%
👍
G search kjy Muhamadan bin Qasim Tipu sultan jesy dramas hn
محمد بن قاسم عرب کے ایک راہزن تھا۔چوڑ ڈاکو
خلیل رخمان قمر صاحب آپ اسلامی تاریخ پر قدم بڑھائے پاکستانی قوم آپکے ساتھ ہے۔
یہ خلیل خود ابھی ایک بے حیا ڈرامہ بنا کہ لاکھوں جیب میں ڈال کہ بیٹھا ہے اب باتیں کر رہا
This is true we are going without our language.great Khalil
When you took up indian land mass language urdu, this had to happen. Distancing yourself from Punjabi sindhi pashto
When we will come together on a single language as a nation then success will not be far from our nation
Urdu is an Indian language and Pakistan suppressed their own language.
He is such a straight forward person...always speak bitter truths...
رب کی نعمت سے جو تحریر خلیل لکھتے ہیں
دل میں جا کہ بستی ہے جو دلیل لکھتے ہیں
Wa@aaaah
Uuuuu good
بلکل
اللہ پاک خلیل الرحمٰن قمر صاحب کو عمر دراز عطا فرمائے اور خلیل الرحمٰن صاحب ہم آپکے ساتھ ہیں انشاء اللہ امید ہے آپ بھترین کام کرینگے
مسلمانوں کی اصل پہچان ارتغل سیریز ❤️
Just k turkey k Muslim hain Germany Denmark ya kis b Europe country main ni to Turkey main dekho in ki larkny guron sey shadin kar rahi hain nagi gum rahi hain
اینکر نے ٹھیک کہا کہ ڈرامے دیکھنا شریعت میں ممانعت ہے
خلیل الرحمان صاحب آپکو بہت سپورٹ کیا ہے
اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ ناجائز اور جائز میں فرق کئے بغیر مرچ کی بوری پر سوار ہو سکیں۔
Hahaha
Dirilis ertugrul ko dekhna ye smjhain emaan taza krna h
watch Farouq Omar
Really you are right
خلیل بھالٸ آپ بھی مردوعورت کی بےوفالٸ سے نکل کر عمدہ اور اصلاحی پہلو پر ڈرامہ بناٸیں
Han ji Han wo likh rhy hen.. 😅
Right
All Pakistani dramas revolved around a girl, her love, her marriage and in laws.
Exactly, I have tried several times watching them. Its hard to get through a single episode. I start struggling to keep it together after 5 mins in. But let me tell you, I don't undertsand what the secret ingredient is, but it has every woman of over 13 hooked and hypnotised.
Your right
Jaise Qoom hogi waise he Drame bhi honge na
Well alif and ehe e wafa were a bit different
@@gamingparadise3390 I might give em a try sometime
This is high time We should introduce our HeroS to our Generation ..... turkey played a best role highly appreciated
ارطغرل PTV پر آنے کے بعد جو لوگ فتوے دے رہے ہیں وہ اپنی جگہ ٹھیک ہیں سوچو ان لوگوں پر کیا گزری گئ۔
جب ابن العربی ذکر مصطفیﷺ چھیڑے گا
جب ابن العربی گنبد خضراﷺ کا ذکر چھیڑے گا
جب ابن العربی نام محمد ﷺ اور الصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ کہ کر دل پر ہاتھ رکھے گا
جب ارطغرل کے خیموں سے درود سلام اور نعت رسول ﷺ کی پڑھنے کی آوازیں گونجیں گی۔
جب ارطغرل ذکر علی رض چھیڑے گا اور کہے گا
زولفقار سے اچھی نہ کوی تلوار ہے اور
نہ علی رض سے بڑھ کر کوی بڑا بہادر
جب ابن العربی اور ارطغرل نماز کے بعد اپنی دعایں آپ ﷺ کا وسیلہ دے کر مانگیں گے
جب ابن العربی میلاد رسول ﷺ کا ذکر چھیڑے گا
جب ابن العربعی اور ارطغرل اپنے لوگوں کو عشق مصطفی ﷺ کی زندگی میں جینا مرنا یہ سکھایں گے۔
آہ ارطغرل آہ سوچو کیا گزرے گی ان ملحد اور نجدیوں پر
H@F_ _ _
Ayan Ali beshak sach sach sach !!!
Ayan Ali
Ye najdi kia hy?
Yeah najdioon ne hi British queen k sath mil kar saltanat e Usmania ko khatam kia tha
ان شاء اللہ
send me text msg 03057695022
Ertugrul ghazi chha gya hai...puri duniya me khaas kar islami mulko me...😍
بہت اچھا اُس نے بولا کہ ہم وہ بدقسمت لوگ کہ ہماری کوئی اپنی زبان نہیں ہیں!!
Urdu hemari hai
Bilkul theek kaha hai samjhta nhi hai koi Apni zban Apni pehchan
Zee Mah mujhe bht takleef hy as bat se k hamare log q Urdu ko ahmeyat nhi de te hain !!
@@turi133 q k wo khud is qabil hi nhi hain Jo uski qader krsaky
Great Work TURKEY 👍👍👍🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷🇸🇦
Please make Tipu Sultan in Pakistan
Agree with you 💯
Tipu sultan sultan mehmood ghaznavi bohut sare hi hain
Tipu sultaan bana hua hy 1999 mein i think... You can search it on UA-cam
ٹیپو سلطان پر پی ٹی وی پہ ڈرامہ بن چکا ہے.
Tipu sultan pe to movie banthi he
ماشااللہ بہت اچھی آپ نے بات کی ہے
کہ ہم لوگ اپنی اپنی زبان بھول گئے
اپنی پہچان بھول گئے ہم کیا تھے اورکیا ہو گئے ہم نے جانا ہی نہیں
خلیل الرحمن صاحب حضرت صلاح الدین ایوبی پر لکھیں۔ کائنڈلی
Kindly 😂
Pakistan and kashmir ke tareekh ka bary ma. Likhna chahye .inko.
Cracter kitho lyao ge😅
@@ΤοφεαςΙωαννης hmry pas koi dhang Ka chracter Hai e ni 😂😂
Sara beragrk o jyga
@@syedaafsoon8244
😅😅😅👌👌👌
خلیل الرحمان قمر ایسا تاریخی شاہکار تخلیق کر سکتا ہے اسے موقع ملے تو انتہائی شاندار انسان اور مصنف ہے
Inshallaha OTTOMAN EMPIRES will rise again
Murtaza Gondal AMEEN SUMMA AMEEN and plz write INSHAALLAH with correct spelling thanks.
Hmm in our dreams.
@@Farhanayasmin6 aba o 2023 ko fir sa banna wala ha dek lana
Too late
And china would be slave of that ottoman empire 😂😂😂😂
Khalil ur Rehman Jesa Apka Naam Hai MashaAllah Apki Shaksiyat or soch ko salam hai
خلیل صاحب، ڈرامہ لکھنا غیر شرعی نہیں، بلکہ ڈرامہ دکھانے کا طریقہ غلط ہوتا ہے. اسلام کسی بھی صورت بے حیائی کی اجازت نہیں دیتا.
Ur Ri8
Sahi
Great Khalil ur rehman Saab
ہمیں اپنی قومی زبان اردو کو زیادہ اہمیت دینی چاہیے لیکن ہم ساری زندگی انگریزی کے پیچھے لگے رہتے ہیں
Please don’t select humaiun saeed as leading actor 😐
Feroze khan ya Hamza Ali Abbasi ko lena chahen agar koi islamic tarkeh par dramas bnana chahen
Sheikh Waqar Online Quran ur damn right ya koi new casting ho new logo ko chance de
Right brother😊
I agree
@Shaaram Khan Humayun Saeed is a great actor he can pull off this role brilliantly
ترکی نے بہت اچھا کام کیا ہم مسلمانوں کے تاریخ دنیا کو بتائے ہیں ۔۔۔۔
پاکستان کے حکومت کو چاہیے ہے کہ وہ بھی ایک سیریل بنائے ۔۔۔۔۔
ILOVE TURKEYSH NATION ❤🇹🇷
میں انڈیا سے ہوں ۔۔۔اور میں چاہتی ہوں کہ اردو زبان پر عالمی سطح پر کام ہونا چاہئیے۔اور ایسا زبردست کام ہونا چاہیئے کہ غیر لوگ اردو بولنے پر فکر محسوس کریں ۔۔۔۔ہمیں اپنی زبان کو زندہ رکھنا چاہیے زبان تہذیب کا حصہ ہے اور تہذیب ہی قوموں کی پہچان ہے ۔۔۔امید ہے اس بات کو احساس کے پیرائے میں سمجھا جائے۔۔۔
خلیل الرحمان قمر صاحب کمال کا لکھاری ہے
یہ بہت اچھا لکھ سکتا ہے اسلامی ڈرامہ کیوں کہ یہ اسلام کو بھی بہت اچھا جانتا
میرے پاس تم ہو جیسے فہش ڈراما لکھنے والوں سے یہ امید بھی کیسے لگائ جا سکتی ہے کہ وہ ارطغرل غازی جیسے عمدہ ڈرامے تحریر کرے۔
کرن ناز بہت خوبصورت نام ھے اور اسی طرح اپکی آواز میں پر کشش ھے
Khalil sb is reasonable man to handle the anchors, strictly.
خلیل الرحمن پلیز آپ محمد بن قاسم پہ لکھے آپ واقعی بہت اچھے ھے ہم مسلمانوں میں یہودیت کو ختم ہونا چاہیے
اینکرز کے پسینے چھڑوا دیتے ہیں خلیل الرحمٰن قمر صاحب 😂😂😂😂
Aaho yar hahahahahha
🤣🤣bilkul
Anchor has no background knowledge.
Hahaha
Bilkul sahi kaha..
Ertugral is love ❤️🇵🇰🇹🇷
ہمیں محمد بن قاسم پر ایک سیریل بنانی چاہئے۔
Pehly banai thi Pakistan ny
Salahuddin ayubi pr
Good
@@alhashmifotbalclubpindi9903 ab zada ache graphics ache scenery aur ache acting aur dialogues ke sath banana chahiye
Agree
Khalil urehman Sahab is a real hero of Pakistan... Love you sir 😍😍😍
بےشک یہ بہت اچھا فیصلہ ہے اللہ تعالیٰ ان کو استقامت عطا فرمائے آمین
Mere Khalid bin walid ki ketab shamsheer e beniyam
ہمارے پاس تاریخ نہیں ایمان اور یقین کی کمی ہے۔
جب تک مغرب کے لوگوں کا پلو نا چھوڑ کر اللہ کی رسی کو نہیں پکڑیں گے تب تک کامیابی ہمارے مقدر میں نہیں۔
بے شک
Bat margrib ke nahi bat kud ke hy jab kud ke cheezo ko power nahi bahnyo gy dosro ko copy Karo gy tu yeh nuksan hy sub ka
بے شک بھائی جان
جو ڈرامے پر فتویٰ دی رہی
اور خود سر پر دوپٹہ نہیں لیا افسوس ہے
Apnay girayban mai jhanken wo dupatta nahi ly rahi wo os ka masla ha ap apny ap pa focus karen tanqeed karnay ki zarorat nahi ha
@@aaina_e-dil197
اگر کل کو وہ ننگی آکر بیٹھ جائے گی ٹی وی شو میں تو پھر اگر کوئ اسے کہے گا ننگی نا بیٹھو یہ اسلامی ملک ہے تو پھر کیا آپ یہی جواب دینگی کے وہ ننگی بیٹھی ہے یہ اسکا مسئلہ ہے آپ اس کی بجائے اپنے آپ پر دھیان دیں؟
Point...
@@aaina_e-dil197
O baji ap kiu gussa ho Rhi ho?? Comment Karen taa k wo dupatta ly ay shyd hidayet paye
@@aaina_e-dil197
وہ ماشاءاللہ کیا آپکی سوچ ہے
آپ کو 21 توپو کی سلامی کتنا درد ہو رہا ہے شاید قبر یاد نہیں
جاؤ میری بہن ایک چکر قبرستان کا لگاؤ آپ کے ہوش ٹھکانے آجاے گے انشاءاللہ
ارتگُل ڈراما بہت زبردست ہے
بہت ہی عمدہ سوچ ہے خلیل الرحمان قمر صاحب کی
Ertugrul zindabad 👍👍👍❤️
تمام ممبران بہت مبارک کے مستحق ہیں ،بہت ہی صحت مند گفتگو کی
Khalil is great man the way he speak that is incredable
جزاک اللہ خیرا, خلیل الرحمٰن صاحب
نسیم حجازی کاناول " خاک اور خون " کمال کا ہے👌👌👌👌 اعلی
G bilkul kammal ka ha
Apnay Al Tamash ki book Dastan imaan Faroosho ki???
Agar ni prhi to Zaroor prho Bohat Zyada kammal ka ha
@@akrashmateen5602 Nii pari bro
Koshish karun ga k par loon..
BTW thanks for your suggestion...
Indheri raat k musafir bhut kamal H
I have read it, it's owsm
@@akrashmateen5602 end book hai tmam parts hi level hain
Bhot khoob, Khalilur rehmn qamar and kiran naaz
کرن ناز صاحبہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہے سر پر دوپٹہ تو پہنلو
اعلاء
دوپٹہ کیا صرف رمضان المبارک میں فرض ہے؟
Zamir soomro صاحب سلام آپ پر ماشااللہ اللہ آپ کو خوش رکھے اچھی بات کی آپ نے zamir soomro sahib mashallah
asians hustler Ap k bary mai kia khayal hai?
Wo eslah kar raha hai aur ap gumrah
@asians hustler jahil insan is mai molvi ki kia baat hay. Parda wajib hy aurat per ye humara Islam sikhata hay
ماشااللہ زبردست زندہ باد ناز بہن ہمیں آپ پر ناز ہے ۔ آپ ایک سچی مسلمان اینکر ہیں
خلیل صاحب آپ نے خود انگلش سے شروع کیا ہےآپ بولتے اچھا ہیں ما شااللہ
خلیل الرحمن قمر صاحب آپ سے گزارش ہے کہ آپ بھی ایسے ڈرامہ لکھے یہ فضول ڈرامے چھوڑ دے
میں نے یہ ڈرامہ دیکھا ہے بہت ہی عمدہ ہے
Babar shairrrr i salute u Khalil ul qamar Sab.. ❤️❤️❤️🇵🇰🇹🇷
حلیل الرحمن قمر صاحب اللہ آپکو لمبی زندگی عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
Maaşallah Pakistan
Maaşallah Türkiye
🇹🇷🇵🇰
Khalil ur rehman sahab bilkul sahi. Love from Kashmir. IOK
Khaleel sb ki baat katny ki himmat kisi mn nhi 😂😂
hahahaha
😂😂😂
@sun moon kiaa mtlb
@sun moon Nabi pak ko is k Sath na milao bi Nabi pak k paon k dhool baraber b nai hai
Hahaha
Well done Khalil ur rehman sahib you are a true Muslim and Pakistani God bless you
Tareekh gawah hai....
Afghaniyon ney angrezi nahi seekhi. ..... per angrezon ko sabaq sikhaya hai 😊😊
مرے خیال سے ہمیں ایسی بات نہیں کرنی چاہیۓ
Agree 😂😁✌❤
Japan, China, Korea, iran, Arab kahen bhe Angrezi nahi boli jati - jab woh apni languages may bat krtay hay to Hamari trha English k alfaz istimal nahi krtay - Pakistan British colony ka hissa raha hay Yeh usi ka result hay
@@truthexplorer2939 😂😂😂😂واہ تنقید بھی اسی زبان پر اور جواب بھی اسی میں لکھ رہے ہو بھاٸی😜😜😜😂😂۔ہمیں پہلے اپنی انفرادی اصلاح کرنی چاہیۓ۔
Afghaniyo ne nahe pakhtono ne
Thanks g ap sub is tarha k dramy bana la please taky hamary Pakistan k bachy be apny heroes ko jan la
Welldone khalil sir.. you have the courage to write a masterpiece ..we r waiting and r with uu.. All the very best
Khalil sb is straight forward man...
Turk ottoman had a very brave history in the past. they are still alive now. they have 800 hundred years of bright history and ruled over the world. Mashallah. turk history is Muslims history and its our history too.
Haaaa bhennmchood khud ka toh kuch hai hi nhi
ویری گُڈ خلیل الرحمان صاحب
بالکل ھم جب تک اپنی قومی زبان کو نہیں اپنائیں گے تب تک ھم ترقی نہیں کر سکتے
خلیل الرحمن زندہ باد زبردست بات کی ھے
جسکو ﷲ کا قرآن نہ بدل سکا نبیﷺ کی ھدیث نہ بدل سکی صحابہ کا طریقہ نہ بدل سکا
انہیں وللهِ اگر ڈراموں سے اثر ہونے والا
جو دل دن میں پانچ مرتبہ اذان سن کر نہ بدلا وہ خاک بدلیگا _کیا یہ راستہ نبیﷺ کا بتایا ہوا ہے یا سیدنا علی رضی ﷲ عنہ کا بتایا ہوا ہے
اب نہیں کوی خلافت آنے والی ترکی سے اب سیدھے دجال ہی آیگا اور وہ امام مہدی کی خلافت سے ٹکرایگا
ERTLGAL GHAZI IMISS YOU 🇹🇷💋🇹🇷💋🇹🇷💋🇹🇷💋🕋👍🇹🇷🇹🇷💖🇹🇷💖🇹🇷💖🇹🇷💖🇹🇷💖🇹🇷💖🇹🇷💖🇹🇷🇵🇰🇵🇰
خلیل صاحب، آپ لیکچر دے رے ہیں اردو کی اہمیت کے، اور انٹرویو میں انگلش کا استعمال کر رہے ہو۔
ہمارے پاکستان کی تاریخ کو بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیئے اگر خلیل الرحمن ہمارے پاکستان کے جو ہیرو ہیں جو اسلامی تاریخ ہے اُسے اگر ڈراموں کی صورت میں سامنے لایا جائے میرا خیال ہے کہ یہ ہماری نوجوان نسل کے لیے بہترین ہو گا۔میں سلام پیش کرتا ہوں خلیل الرحمن صاحب کو جنہوں نے اسلامی تاریخ کے ساتھ ساتھ ہمارے ہیرو کو بھی سامنے لائیں گے _ اللّٰہ تعالٰی خلیل الرحمٰن صاحب کو لمبی ذندگی دے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے امین۔۔۔۔۔۔۔
خلیل رحمان زندہ آباد
Absolutely fine words by khalil u rehman.
خلیل الرحمان قمر صاحب نسیم حجازی کے ناول ( خاک اور خون ، اور تلوار ٹوٹ گئ ، کلیسا اور آگ،معظم علی ) جیسے ناول سے استفادہ لیں سکتے ہے ...یہ ایک بہترین کاوش ہوگی
Ptv ka bhut bhut shukriya is pesh kash p Salam H ptv ko
Urdu dabbing bhut zabrdast H shan dar H Salam H ptv ko
خلیل الرحمان قمر صاحب جلدی غصے آ جاتے ہیں اچھے انسان ہے صبر کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دے تو کیا بات ہے
ماشا اللہ زبردست
😃ترکی کی سرکاری زبان ترکی ہے شکریہ کرن ناز یہ بتانے کا😀😀
دیکھا ماشاءاللہ کتنی زاہین ہے🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
😅
ertugrul ghazi drma wao kya drma bna hai i like this drma mny 1season pura dakha abi 2season dakhna shoro kia hai
پاکستان نے بھی تاریخی ڈرامے بنائے ہوئے لیکن وہ ایک عرصہ پہلے بنے تھے