پہلے میں انجینئر علی مرزا صاحب کو بڑے شوق سے سنتا تھا۔ لیکن اب سن کر بہت کوفت ہوتی ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے یہ اپنے آپ کو سب سے اعلی و ارفع سمجھتے ہیں ۔ غامدی صاحب سے آپ ہزار اختلاف کریں۔ لیکن جس تحمل اور شائستگی سے اپنے مخالفین کو جو اب دینے کی انھوں نے مثال قائم کی ہے وہ ان ھی کا حصہ ہے۔انجینئر صاحب بازارو پن پر اتر آتے ہیں
مرزا محمد علی صاحب سے میرا سوال یہ ہے کہ ان کا کہنا ہے کہ عیسی علیہ السلام نبی امتی بن کر آئیں گے کیا قرآن مجید میں ان کو جو شرعی نبی لکھا گیا دوبارہ آنے کے بعد قرآن مجید میں بھی تبدیلی ہو گی😂
سارے کا سارا جھوٹ بولا منہوس نے۔ یہ وہ کھوتا ہے جو اپنے حواریوں کی اکثریت کو بتی کے پیچھے لگا کر گڑھے میں گرائے گا۔ یہ بھی بریلوی، دیو بندی اور شعیوں جیسا ڈھیٹ جاہل ہے۔ اوپر سے اہلحدیث کی بھی نامناسب ترین چیزوں پر پکا ہے۔ فقط بکواس کی ہے مرزے نے
مرزا صاحب کی بعض معاملات میں تحقیق اعلی ھوتی ھے۔ اور بڑے بڑے علماء جواب نہیں دے پاتے لیکن افسوس ھے کہ ایک تو وہ over confidence کا شکار ھیں اور پھر دوسرے وہ کسی اور کو خاطر میں نہیں لاتے۔ ان کا عامیانہ اور بازاری انداذ ان کی حق گوئی کو نقصان پہنچا رھا ھے۔ اور یہ ان کے لئے اچھا نہیں۔کاش ان میں اھل علم والی متانت ا جاتی تو سب کو اس کا فائدہ ھوتا۔
@@WaqasAhmad-dt7rnsir 200 Saal Baad wohi sunnat jis ber Quran e ula Kay behtreen Musalman chal rahay thay us ko hi likha or freez kia ha nahi to aaj koi bhi uth ker kisi bhi Amal ko sunnat ka name day day to us ko kasay check karain gay jab Kay dunia aaj ki date main bohot diverse ha or in 1400 salun main different qomain power main bhi ain Hain.
اول مرزا صاحب غامدی صاحب ایک بڑے محقق اور عالم دین ہیں اور ہر بات مضبوط دلائل کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔ جانوروں کی حرمت کے بارے میں غامدی صاحب کا موقف بلکل ٹھیک لگتا ہے۔ دوئم غامدی صاحب سوال کرنے والے پر سوال نہیں اٹھاتے جبکہ آپ تو سوال کرنے والے پر ہی خفا ہوگئے۔ آپ کی ایک عالم دین کی حیثیت سے برداشت اور علم ابھی ناقص ہیں سوئم غامدی صاحب کا سنت پر اجماع و تواتر اور بدعات کے اجماع و تواتر کے حوالے سے پورا ایک لیکچر موجود ہے توفیق ہو تو پہلے وہ ملاحضہ کریں پھر کوئی رائے دیں۔
@@videovoice4622 Mr. Ghamdi is a religious intellectual while Mr. Engr is just a copy paste stuff and doesnot ponder on Quran as Mizan in every matter.
مرزا صاحب دین اسلام میں میزان اور حجت اللہ صرف قرآن ہے۔ اس کے بعد وہ سنت رسول جس کی تصدیق قرآن کرے گا۔ باقی روایات اور حدیث دین کی بنیاد نہیں ہیں بلکہ رسول اللہ کے زمانے کی تاریخ سے متعلق ہیں۔
@N.A.786-xw8lv Hassan yari khud zero hai... Sheikhain ke bughz mein, Hassan yari ny hazrat Ali ki bhi gustakhi ki howi hai, videos mojud hai.. Hazrat ali ko Hassan yari ny Aeima-e- zalalat kaha howa hai..
تحمل کم از کم غامدی صاحب سے سیکھیں سیرت رسولِ خدا کو آپ نے یقیناً پڑھا ہو گا اس کی جھلک آپ کی گفتگو میں ہونی چاہیے تھی نان سینس اور بلکل سائل کو ہرٹ کرنے والی گفتگو کی ہے آپ نے
علی تو نے بیڑا اٹھایا ہے بیٹا تو قران پھیلاؤ قران پھیلاؤ قران پھیلاؤ قران کے علاوہ ہمارا دین کہیں بھی نہیں ہے کیونکہ حدیثوں میں صرف جو نماز روزہ زکوۃ کا ہے وہی صحیح ہے باقی سب جھوٹ ہے
Munikereen Hadees ajeeb log hain is waqt Sunnat (Huzoor kai tareeqay) ko samajhnay kai liay best kutub hain hee Sahih Bukhari aur Sahih Muslim hain. Koi bhee Aalim ki baiwaqoofi hugi keh in kitabu ko hee na manay aur apni chalana shru karday amli tawatur kai naam sai. In ahadith ki wajah deen ko yani Quran ko samajhna intihai asan hai aur uspar amal karna bhee. Aksar log baghair parhay sirf suni sunayee batun par mukhalfat kar rahay hain . Allah tala in nadan logo kai shar sai bachay Ameen
ان تمام مسائل کی وجہ یہ ہے کے مسلمانوں نے دین اہلبیت سے نہیں لیا - اب سارا انحصار علماء کے اجتہاد پر ہے اور تمام اختلافات کی جڑ- سعودی عرب مَیں داب چُپکلی کھائی جاتی ہے اور وو اُسے حلال کہتے ہیں اور سمندر مئے پائی جانے والی ہر چیز کو حلال جانتے ہیں - یہ سب قرآن اور اہلبیت کو چھوڑنے کا نتیجہ ہے
ap ka andaz e biyan mujhy bilkul bhi psand nahi aiya swal pochne pr iss trah tanziya andaz mein jawab dena , ap ko zaib nahi deta issi baat pr ap dosre ulma ko tanqeed ka nishana bnate ho , aur ap ke jawab se bhi mein mutmaeen nahi hua , jis baat ko ap jawaz bnate ho ulma ke khelaf woh khud hi kr rehe ho yeh hi to ulm kahte heen ap khud hadees aur quran , ko na samjhein ulma se pochain , so aj ap ka nadza aur jawab mujhy bilkul psand nahi aiya
انجینئر محمد علی مرزا ، اللّٰہ تعالیٰ کی کتاب کے ساتھ بخآری اور مسلم وغیرہ کو شریک کر لیتا ھے ۔ حالانکہ یہ کتابیں نہ تو اللّٰہ تعالیٰ کی نازل کردہ ہیں اور نہ ہی رسول کریم کی ان پر کوئی پروف ریڈنگ ھے ۔ یہ بدترین شرک ھے !!!
یہ ہمیشہ سے ایسے ہی ہیں انکو بس باتیں گمانا آتی ہیں, ایک بات کے سب معترف ہیں اور انکی اس پر مکمل دسترساور ملکہ تام حاصل ہے وہ ہے علماء پر اعتراض کرنا اور انکی خوب عزت اچھالنا...
bhai jab koi hadees ka inkar kry ga us wqt unko seedha krna parta hy, ap ye keh rhy ho k moviloon ki trha bs meethi meethi batieen karain toh aisa ni ho skta Munkareen e hadess ko adress krna فرض hy sb pr kyu k ye log hadess ka inkar kr k khud b gumrah hotay hain baki sb ko bhi krte hain... i hope you understand, ali bhai ne smjha k kafir ni bola balkay jb mokka milay to sahih batoon ko highlight bhi krte hain so next time ap b kisi ki zatiyaat or mt utrna.... wohi asool ap pr bhi lgy ga jo ap dusroon pr lgate ho ab ho sharmeenda 😊 ya اپنی islah kro apki marzi 😎
قرآن میں کتے کا واضح حکم ہے کہ جو کتا تمہارے لئے پکڑ کر رکھے شکار وہ تمہارے اوپر حلال ہے۔اس کا واضح مطلب ہے کہ کتا خود حرام ہے اور اس کو سدھا کر اس اسے پکڑے شکار حلال ہے۔تو لکڑ بگھڑ بھی جنگلی کتا ہے
pehli dafa aap ka ye talkh lehja dekha aur aap ke liye jo izzat aur takreem merai dil main thee woh baqi naheen rahee. Ghamdi Sahab ka naam ehteram se lya karen unka shumar asaatiza main hota hai. apna lehja naram rakhen kyunkeh akar aur ghuroor shaitan ka shaiwa tha. un nojawan ne kitne adab aur ehteram se baat ki aur aap ke lehje main takabbur aur tamaskhar ka andaz ghalib tha. jab jawab aur daleel naheen tha tho unko keh dete keh main tehqeek karke bata doonga yoon unki aur Ghamdi Sahab ki tazleel na karte.
انجینئر صاحب کو تواتر کی تعریف معلوم نہیں اسی لیے مثالیں بیان کی جن کا تواتر سے کوئی تعلق نہیں، مرزا صاحب کو چاہیے تواتر کی تعریف غامدی صاحب کے بقول ہی سن لیں یو ٹیوب پر تو کچھ افاقہ ہو جائے گا۔۔۔۔۔
ملاں انجینئر سے میرا ایک اور سوال ہے کیا وہ ثابت کر سکتے ہیں کہ کبھی کسی صحابی نے ابوجہل یا کسی اور اسلام دشمن کو گالیاں دی تھی یا بد زبانی بد کلامی سے ان کا نام لیا تھا 😢😮
A0a ,,,mirza sab ,,,,Ap na doctor zakr naik k lia forn kha tha k onka andaz a6a ni tha bat krna ka ,,,, ona to log tang hi bot krta han ,,, but ap ko kaia problem ap na is lahja ma q bat ki ,,,
Now Mirza Ali is becoming more and more arrogant.Learn from Ghamdi Shb etiquettes of tolerance, accommodation and respectful responses to even adverse and foolish questions. So far as Beasts and Birds/wild animals of prey are concerned Arabs and other people living in other parts of the world including Indians too considered them unlawful. Any Narration by prophet has only corroborated and supported it.What Ghamdi Shb says is that there is a General Principle in Quran that Altayibaat....Pakiza, Clean Foods are Lawful and Impure, Filthy foods are unlawful.
جناب آپ نے بالکل درست فرمایا پتہ نہیں یہ کچھ لوگ اس قسم کے بدتمیز آدمی کے سامنے اس سے دین کی باتیں سنتے ہیں میں تو اسکو عالم دین کہنا بھی پسند نہیں کرتا
Daie ya alim Ka attitude aisa Nahi HOTA . Personal honay k bajiay question KO respond kero. Aisay attitude k sath Dr zakir Niak k attitude pay objection kertay ho .
Kash hazrat Ali apny camp mein, hazrat usman RA ke qateelin ko ijazat na deta 😭😭😭😭 Kash hazrat Ali RA, hazrat usman ke qatil ummahul mominin ahlebait Rasool hazrat Aisha sadique ke hawaly krty 😭😭😭
@@faisalnadeem9198 روایت کا نہیں جہالت کا اسیر۔ اس کے خیال سے تو اونٹ کا پیشاب بھی حلال ہے حالانکہ یہ قرآن کے منافی بھی ہے اور حدیث میں بھی ایسا ہرگز نہیں کہا گیا۔ یہ چند باتوں کے علاؤہ سخت جہالت کی باتیں ہی پھیلاتا ہے۔ جن کا مخالف ہے انہی جیسا جاہل و ہٹ دھرم ہے
مرزا صاحب کا دماغ اتنا نہیں اس لئے ان سے ایسے سوالات نہ پوچھا کریں۔ یہ صرف پکھیاں دے سکتے ہیں باقی علمی ، فلاسفی یا تحقیق والے سوالات نہ کیا کریں۔ غامدی صاحب کا لیول ہی اور ہے۔
کتب ستہ میں موجود صحیح احادیث مبارکہ کی صداقت، مقام و ضرورت! جس نے رسول ﷺ کی اطاعت کی اس نے اللّٰہ ہی کی اطاعت کی۔ سورۃ النساء ۔ آیت 80 قرآن حکیم کی اس آیت مبارکہ سے یہ پتہ چلتا ہے کہ وہ رسول اللّٰہ ہی ہیں جن کی اطاعت کو اللّٰہ پاک اپنی اطاعت مانتے ہیں ۔۔۔ نا کہ کسی بھی اور زید یا بکر کی۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ رسول اللّٰہ کی اطاعت کیسے کی جائے؟ کیسے پتہ چلے گا کہ رسول اللّٰہ کا مبارک عمل کیا ہے؟ اور کس بات کا رسول اللّٰہ نے حکم دیا، کس سے روکا یا کس پر خاموشی اختیار کی؟ یعنی رسول اللّٰہ کی مبارک سنت کیا تھی کہ جس پر عمل کر کے ہم ان کے اطاعت گزار بن سکیں؟ اس سنت مبارکہ کا مستند تحریری ریکارڈ اہل سنت کے مطابق "کتب ستہ" ہیں یا پھر اہل تشیع مطابق "اصول الکافی و نہج البلاغہ" ۔۔۔ کہ جو ہمیں چودہ سو سال قبل رسول اللّٰہ ﷺ، اہل بیت علیہم السلام، ازواج مطہرات، خلفائے راشدین اور باقی تمام صحابہ کرام علیہم الرضوان کی مبارک زندگیوں کے مشاہدے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔ تو اگر صحیح بخاری، مسلم، کتب اربعہ یا اصول الکافی و نہج البلاغہ میں موجود صحیح الاسناد احادیث کو اطاعت رسول کے لئے راہنمائی کا زریعہ نہ مانیں تو پھر کس کو مانیں؟ کیونکہ سینہ با سینہ منتقل ہوئی باتوں یا عملی تواتر سے چند عقائد، عبادات و رسومات کے متعلق تو جانا جا سکتا ہے لیکن متذکرہ بالا پاکیزہ ہستیوں کی پوری پوری زندگیوں کا احاطہ قطعی ناممکن ہے۔ مستزاد یہ کہ عرب اور عجم کے لوگوں تک منتقل ہوئے اس سینہ با سینہ علم یا عملی تواتر میں بھی زمین و آسمان کا فرق ہے ۔۔۔ جو اس کی حقانیت کو مشکوک بناتا ہے۔ تو بلا مبالغہ یہ صحیح احادیث مبارکہ ہی ہیں کہ آج اگر اس قیمتی ذخیرے کو خدانخواستہ دنیا سے اٹھا لیا جائے تو ہم نبی کریم ﷺ کی مبارک سنت کو جاننے اور اس پر عمل پیرا ہونے سے سو فیصد قاصر و لاچار ہو جائیں گے۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اس کے بغیر ہم کسی بھی صورت سیرت النبی، سیرت صحابہ، صحابہ کا فہم، غزوات کا احوال، صحابہ کا کردار، عبادات کا طریقہ حتیٰ کہ مقام و عظمت اہل بیت، ازواج مطہرات و صحابہ تک ثابت نہیں کر سکتے۔ یعنی اگر میں ہرزہ سرائی نہیں کر رہا تو ان صحیح احادیث مبارکہ سے رہنمائی لینا ہمارے لئے قطعی ناگزیر ہے ۔۔۔ کیونکہ یہ احادیث ہی دراصل نبی اکرم کی سنت مبارکہ کا تحریری ریکارڈ ہیں۔ ہاں مگر ان صحیح احادیث سے رہنمائی لیتے یہ تسلی کرنا بھی ضروری ہے کہ خدانخواستہ وہ قرآن مجید کے عقائد سے متصادم تو نہیں! پھر اگر وہ قرآن مجید کے عقائد سے مطابقت رکھتی ہیں تو بے شک ان کی تقلید ۔۔۔ سنت مبارکہ پر عمل اور عین اطاعت رسول اللّٰہ ہی ہو گی۔ لہٰذا ان صحیح احادیث سے رہنمائی لینا ہی رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح و کامل اتباع کی کوشش ہے۔ لیکن!!! احتیاط و زمہ داری کے ساتھ ۔۔۔ کیونکہ روز آخرت کامیاب وہ ہی ہو گا جس کا "عقیدہ" قرآن مطابق اور عمل "سنت" مطابق ہو گا ۔۔۔ باقی سب جو دنیا میں اپنی مرضی کرتے رہے ۔۔۔ وہ ہر صورت ناکام ہی ہوں گے ۔۔۔ تو میری ناقص رائے میں صحیح احادیث مبارکہ بھی قرآن کریم کی طرح اللّٰہ پاک کی خصوصی حفاظت میں ہیں ۔۔۔ کہ ان کے ذریعے ہی امت تک رسول اللّٰہ کی سنت نے ٹرانسفر ہونا تھا۔۔۔۔۔ واللہ اعلم بالصواب واثق پیرذادہ رحیم یار خان
عملی تواتر وہ ہوتا ہے۔۔جو سعودی علما سے ہو۔۔ابھی تک یو ئی نہیں کہہ سکتا کہ سعودی علما نے میلاد یا محرم کیا ہے۔۔ قرآن نے جانور کے لئے سبزی کھانا حلال کیا ہے۔ ۔اس کے علاوہ باقی سب جانور حرام ہے۔۔مرزا قرآن سے زیادہ حدیث کو ترجیع دیتا ہے۔۔کیونکہ یہ بھی عجمی ہے۔۔ بخاری وغیرہ بھی عجمی ہیں پرندے سب حلال ہیں۔بخاری کی حدیث جھوٹ ہے۔۔قرآن مکمل دین ہے۔ تواتر سعودی علما کا عمل ہے۔۔کیونکہ دین سعودیہ میں آیا ہے۔۔بخارہ میں نہیں۔۔
@@ZeeshanAnsari-hy5zg Bahut se hadise mangarhat hai.. Nemaz, roza, zakat, haj, jihad, sadaqat, Khairat in sab amaal ke liyea kisi hadis ki zarurat nihi hai.. Sab Nabi pak se amli tur pr sabait hai.. Nemaz ka tariqa, imam abu hanifa ka drust hai
May Allah bless ustad imam Javed ahmad Ghamidi sahab long healthy life ❤ Hadith ko leke unka nazariya bahut strong hai .
پہلے میں انجینئر علی مرزا صاحب کو بڑے شوق سے سنتا تھا۔ لیکن اب سن کر بہت کوفت ہوتی ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے یہ اپنے آپ کو سب سے اعلی و ارفع سمجھتے ہیں ۔ غامدی صاحب سے آپ ہزار اختلاف کریں۔ لیکن جس تحمل اور شائستگی سے اپنے مخالفین کو جو اب دینے کی انھوں نے مثال قائم کی ہے وہ ان ھی کا حصہ ہے۔انجینئر صاحب بازارو پن پر اتر آتے ہیں
مرزا محمد علی صاحب سے میرا سوال یہ ہے کہ ان کا کہنا ہے کہ عیسی علیہ السلام نبی امتی بن کر آئیں گے کیا قرآن مجید میں ان کو جو شرعی نبی لکھا گیا دوبارہ آنے کے بعد قرآن مجید میں بھی تبدیلی ہو گی😂
zubrdust jawab deya Ali bhai ny
عامدی صاحب، بہت اعلٰی عالم دین ہیں۔ وہ ہر بات دلیل سے کرتے ہیں۔
😂
ghar le ja is alim nu😂😂
@@ranafaisal-ct9wt پتہ دس کدوں لیاواں
Engr. Mirza attempting personal attacks rather than answering logically.
For example?
سارے کا سارا جھوٹ بولا منہوس نے۔ یہ وہ کھوتا ہے جو اپنے حواریوں کی اکثریت کو بتی کے پیچھے لگا کر گڑھے میں گرائے گا۔
یہ بھی بریلوی، دیو بندی اور شعیوں جیسا ڈھیٹ جاہل ہے۔ اوپر سے اہلحدیث کی بھی نامناسب ترین چیزوں پر پکا ہے۔
فقط بکواس کی ہے مرزے نے
Achaw wo kesay
There is no logic in religion
How religion person can be logical
@ how knowledge will make sense without logic?
Based upon your comment , It seems then there is no knowledge in religion at all, right?
مرزا صاحب کی بعض معاملات میں تحقیق اعلی ھوتی ھے۔ اور بڑے بڑے علماء جواب نہیں دے پاتے لیکن افسوس ھے کہ ایک تو وہ over confidence کا شکار ھیں اور پھر دوسرے وہ کسی اور کو خاطر میں نہیں لاتے۔ ان کا عامیانہ اور بازاری انداذ ان کی حق گوئی کو نقصان پہنچا رھا ھے۔ اور یہ ان کے لئے اچھا نہیں۔کاش ان میں اھل علم والی متانت ا جاتی تو سب کو اس کا فائدہ ھوتا۔
YOU ARE RIGHT BROTHER, HERE HE SEEMS TO BE A LAY MAN.
دین اسلام میں میزان اور حجت اللہ صرف قرآن ہے۔ اس کے بعد وہ سنت رسول جس کی تصدیق قرآن کرے گا۔
Pehli dafa engineer sahb is answerless and attcjing the person who is asking. Same approach was unfortunately is used by molvis of Pakistan.
Have you lost it? EMAM ne question ka answer kiya hai thoda kaan khol kr suney aap. Bina smj ke insan.
Lame excuses by emam and well defended by blind followers 👏
If you didn't understand answer, you have low IQ 😂😂😂
@@Studentofknowledge875emam nay nahi bhai Ali nay?
mujy b ahadith k hawaly se ghamidi sb k fikr ko ziada strong aur logical samjhta hon k ahadith deen ki asal nahi hen
Deen ki aaal Quran o sunnat ha
Bahai aik taraf ahadees ka inkar kr rahay ho dosri taraf Quran o sunnat Keh rahay ho sunnat tou ahadees se hi mile gi app ki BAAT mein hi tazaad hai
@shehzadahmad441
bhai agr ap is topic pr bat krna chahty hen tu LIVE aa jayn
@@shehzadahmad441
Hadith ki kutub to 200 years baad likhi gayi hein phir Qarun-e-Ula k behtareen musalman Sunnat pe Kaisey chalay?
@@WaqasAhmad-dt7rnsir 200 Saal Baad wohi sunnat jis ber Quran e ula Kay behtreen Musalman chal rahay thay us ko hi likha or freez kia ha nahi to aaj koi bhi uth ker kisi bhi Amal ko sunnat ka name day day to us ko kasay check karain gay jab Kay dunia aaj ki date main bohot diverse ha or in 1400 salun main different qomain power main bhi ain Hain.
Very satisfactory answer by engineer ali mirza sahib..
@@faizzfaisal8736 لعنتی اور جاہلانہ باتیں کی ہیں مسلی نے۔ اس کو جواب کہتے ہیں؟ جواب سمجھنے والا بھی ڈفر ہی ہو گا۔ دینے والا تو ہے ہی
اول مرزا صاحب غامدی صاحب ایک بڑے محقق اور عالم دین ہیں اور ہر بات مضبوط دلائل کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔ جانوروں کی حرمت کے بارے میں غامدی صاحب کا موقف بلکل ٹھیک لگتا ہے۔
دوئم غامدی صاحب سوال کرنے والے پر سوال نہیں اٹھاتے جبکہ آپ تو سوال کرنے والے پر ہی خفا ہوگئے۔ آپ کی ایک عالم دین کی حیثیت سے برداشت اور علم ابھی ناقص ہیں
سوئم غامدی صاحب کا سنت پر اجماع و تواتر اور بدعات کے اجماع و تواتر کے حوالے سے پورا ایک لیکچر موجود ہے توفیق ہو تو پہلے وہ ملاحضہ کریں پھر کوئی رائے دیں۔
@@videovoice4622 Mr. Ghamdi is a religious intellectual while Mr. Engr is just a copy paste stuff and doesnot ponder on Quran as Mizan in every matter.
Ghamdi bakwas ha ye alim nah
Engineer is great
Great Engineer Ali mirza ❤❤❤
Well done Ali bhai ❤❤
Ali bhai maneuvering the answer
Ma sha Allah, love you 🤟
Good Ustad e Muhtram ❤❤❤
مرزا صاحب دین اسلام میں میزان اور حجت اللہ صرف قرآن ہے۔ اس کے بعد وہ سنت رسول جس کی تصدیق قرآن کرے گا۔
باقی روایات اور حدیث دین کی بنیاد نہیں ہیں بلکہ رسول اللہ کے زمانے کی تاریخ سے متعلق ہیں۔
Every muslim must to follow of sahih hadees
Deen ka amli/qouli tawatur aur ijma RasulAllah (sws) se connect hona chaiye
Engineer sb aik sawal hay , k lugar bugar haram hay k halal???
What is Lagar Bhagga
Why someone is wasting time on this subject which is not of any significant value
Hyena is called lagar bhagga in urdu
❤❤ ustad Ghamdi ❤️❤️
Ustad Ghamdi saheb ny engineer Mirza aor shia zandiq Hassan yari ko cheet kr liyea hai,, Alhumdulellah..
Hasan Allahyari ke samne sab zero hain
@N.A.786-xw8lv
Hassan yari khud zero hai...
Sheikhain ke bughz mein, Hassan yari ny hazrat Ali ki bhi gustakhi ki howi hai, videos mojud hai..
Hazrat ali ko Hassan yari ny Aeima-e- zalalat kaha howa hai..
@@rahulgandhigandhi4242
Aap dikhayein ? Kahan os ne Hazrat Ali Aleh Salam ki Gustakhi ki.
@QJMAHDI kis ny Gustakhi ki, aor kis ki, ki??
@@rahulgandhigandhi4242
Aap ne oper comment me Hassan Allah Yari ki baat ki ha na .
Ali bhai ap mai bhi mai agae akher 😢
10:23 matlab lagar bhaga halal hay?
@@upsigned ہاں مرزا مسلی روز لگڑ بگڑ روسٹ کھاتا ہے، اسی لئے شکل بگڑ رہی اس کی۔
You should be polite in your attitude.
تحمل کم از کم غامدی صاحب سے سیکھیں
سیرت رسولِ خدا کو آپ نے یقیناً پڑھا ہو گا اس کی جھلک آپ کی گفتگو میں ہونی چاہیے تھی نان سینس اور بلکل سائل کو ہرٹ کرنے والی گفتگو کی ہے آپ نے
علی تو نے بیڑا اٹھایا ہے بیٹا تو قران پھیلاؤ قران پھیلاؤ قران پھیلاؤ قران کے علاوہ ہمارا دین کہیں بھی نہیں ہے کیونکہ حدیثوں میں صرف جو نماز روزہ زکوۃ کا ہے وہی صحیح ہے باقی سب جھوٹ ہے
Acha ogir slap samjhao humay Quraan se
Munikereen Hadees ajeeb log hain is waqt Sunnat (Huzoor kai tareeqay) ko samajhnay kai liay best kutub hain hee Sahih Bukhari aur Sahih Muslim hain. Koi bhee Aalim ki baiwaqoofi hugi keh in kitabu ko hee na manay aur apni chalana shru karday amli tawatur kai naam sai. In ahadith ki wajah deen ko yani Quran ko samajhna intihai asan hai aur uspar amal karna bhee. Aksar log baghair parhay sirf suni sunayee batun par mukhalfat kar rahay hain . Allah tala in nadan logo kai shar sai bachay Ameen
ان تمام مسائل کی وجہ یہ ہے کے مسلمانوں نے دین اہلبیت سے نہیں لیا - اب سارا انحصار علماء کے اجتہاد پر ہے اور تمام اختلافات کی جڑ- سعودی عرب مَیں داب چُپکلی کھائی جاتی ہے اور وو اُسے حلال کہتے ہیں اور سمندر مئے پائی جانے والی ہر چیز کو حلال جانتے ہیں - یہ سب قرآن اور اہلبیت کو چھوڑنے کا نتیجہ ہے
😂😂😂😂😂
Mirza knowledge is as a molive.
Ye Hadees number kya hai
ap ka andaz e biyan mujhy bilkul bhi psand nahi aiya swal pochne pr iss trah tanziya andaz mein jawab dena , ap ko zaib nahi deta issi baat pr ap dosre ulma ko tanqeed ka nishana bnate ho , aur ap ke jawab se bhi mein mutmaeen nahi hua , jis baat ko ap jawaz bnate ho ulma ke khelaf woh khud hi kr rehe ho yeh hi to ulm kahte heen ap khud hadees aur quran , ko na samjhein ulma se pochain , so aj ap ka nadza aur jawab mujhy bilkul psand nahi aiya
He don’t hv answer 😊😊
عالم دین کو تحکمانہ لہجہ زیب نہیں دیتا۔ جزاک الله
انجینئر صاحب اپنے حامی یا مخالف کسی کے ساتھ بھی عزت کے ساتھ بات کرنے سے قاصر ہیں
پہلے چند منٹ ہی اس بات کی دلیل ہیں
انجینئر محمد علی مرزا ، اللّٰہ تعالیٰ کی کتاب کے ساتھ بخآری اور مسلم وغیرہ کو شریک کر لیتا ھے ۔ حالانکہ یہ کتابیں نہ تو اللّٰہ تعالیٰ کی نازل کردہ ہیں اور نہ ہی رسول کریم کی ان پر کوئی پروف ریڈنگ ھے ۔
یہ بدترین شرک ھے !!!
Acha to phir ap batao deen Quaan ki roahni me.
@@upsigned
جو میں نے لکھا ھے وہ سچ ھے یا نہیں ؟
اس کی تصدیق کرو
Mera challenge hsi sub ko nabi paak a. S ki aulad se ahdeees kidr hain.mera khial hai bugezi ale rasool tha or hai ubhi tek.
زبر دست جواب دیا ہے 😂
Sunnat Tawator Bukhari Muslim se Pehli thi 😂 yeh melad Bukhari k Baad he yeh koi tawator nahin
Murga bhi goshtkhor hai.bahut si machhliya goshtkhor hai to bataye ye haram ya halal hai.
@@gorakhprasad2734 ماما گوشت خوری اور درندگی کا فرق پڑھ جا کر۔
کیسے کیسے چپڑ کناتیے چولیں مارتے ہیں
Ji is liye is topic par javed sahab ka natijay fikr hi sahi maloom hota he
انجینئر صاحب کی بہت ساری باتیں درست ہیں کاش انداز بیان بھی درست ہوتا انتہائی بدتمیزی والا انداز بلاوجہ بعض اوقات اختیار کرتے ہیں جو کہ افسوسناک ہے.
@@ask.1408 اس وڈیو میں اس کی رتی برابر بات دین اور منطق کے مطابق نہیں۔ فقط بیہودہ بکواس کی ہے
مرزا صاحب آج آپ نے شرمندہ کیا ۔ ایک سوال ہے اُس کو جواب نہ دیں آپ تو ذاتیات پر اتر آیے۔ اپنے مقام سے نہ گریں آج تو آپ بریلوی عام سے مولوی لگے۔
Ye janab aisey hi hein bs expose aahista aahista hongey
😂😂😂😂😂 درینہ خواہش @@WaqasAhmad-dt7rn
یہ ہمیشہ سے ایسے ہی ہیں انکو بس باتیں گمانا آتی ہیں,
ایک بات کے سب معترف ہیں اور انکی اس پر مکمل دسترساور ملکہ تام حاصل ہے وہ ہے علماء پر اعتراض کرنا اور انکی خوب عزت اچھالنا...
Engineer ko Kon moulvi kehta hay. Jo esay molvi mantay Hain un ka Allah hi Hafiz
bhai jab koi hadees ka inkar kry ga us wqt unko seedha krna parta hy, ap ye keh rhy ho k moviloon ki trha bs meethi meethi batieen karain toh aisa ni ho skta
Munkareen e hadess ko adress krna فرض hy sb pr kyu k ye log hadess ka inkar kr k khud b gumrah hotay hain baki sb ko bhi krte hain... i hope you understand,
ali bhai ne smjha k kafir ni bola balkay jb mokka milay to sahih batoon ko highlight bhi krte hain
so next time ap b kisi ki zatiyaat or mt utrna.... wohi asool ap pr bhi lgy ga jo ap dusroon pr lgate ho
ab ho sharmeenda 😊
ya اپنی islah kro
apki marzi 😎
قرآن میں کتے کا واضح حکم ہے کہ جو کتا تمہارے لئے پکڑ کر رکھے شکار وہ تمہارے اوپر حلال ہے۔اس کا واضح مطلب ہے کہ کتا خود حرام ہے اور اس کو سدھا کر اس اسے پکڑے شکار حلال ہے۔تو لکڑ بگھڑ بھی جنگلی کتا ہے
pehli dafa aap ka ye talkh lehja dekha aur aap ke liye jo izzat aur takreem merai dil main thee woh baqi naheen rahee. Ghamdi Sahab ka naam ehteram se lya karen unka shumar asaatiza main hota hai. apna lehja naram rakhen kyunkeh akar aur ghuroor shaitan ka shaiwa tha. un nojawan ne kitne adab aur ehteram se baat ki aur aap ke lehje main takabbur aur tamaskhar ka andaz ghalib tha. jab jawab aur daleel naheen tha tho unko keh dete keh main tehqeek karke bata doonga yoon unki aur Ghamdi Sahab ki tazleel na karte.
Jahil tawatur ka matlab to samajh,
milad air jalus Rasulullah aur Sahaba se kahan sabit hai?
Tawatur ka matlab aur concept samajh.
انجینئر صاحب کو تواتر کی تعریف معلوم نہیں اسی لیے مثالیں بیان کی جن کا تواتر سے کوئی تعلق نہیں، مرزا صاحب کو چاہیے تواتر کی تعریف غامدی صاحب کے بقول ہی سن لیں یو ٹیوب پر تو کچھ افاقہ ہو جائے گا۔۔۔۔۔
Apsab log ghamdi sahib or Mirza sahib ko sunaen dlail ka tqabal KR k dekhen AP per haqiqat Khul Jai gi
ملاں انجینئر سے میرا ایک اور سوال ہے کیا وہ ثابت کر سکتے ہیں کہ کبھی کسی صحابی نے ابوجہل یا کسی اور اسلام دشمن کو گالیاں دی تھی یا بد زبانی بد کلامی سے ان کا نام لیا تھا 😢😮
A0a ,,,mirza sab ,,,,Ap na doctor zakr naik k lia forn kha tha k onka andaz a6a ni tha bat krna ka ,,,, ona to log tang hi bot krta han ,,, but ap ko kaia problem ap na is lahja ma q bat ki ,,,
Now Mirza Ali is becoming more and more arrogant.Learn from Ghamdi Shb etiquettes of tolerance, accommodation and respectful responses to even adverse and foolish questions. So far as Beasts and Birds/wild animals of prey are concerned Arabs and other people living in other parts of the world including Indians too considered them unlawful. Any Narration by prophet has only corroborated and supported it.What Ghamdi Shb says is that there is a General Principle in Quran that Altayibaat....Pakiza, Clean Foods are Lawful and Impure, Filthy foods are unlawful.
Ma Shaa Allah Ali Bhai ma Shaa Allah ❤️
@@HaroonKhan-ho9yc در فٹے منہ مرزا مسلی
Yeh kaisa jawab hai
مرزے کا سٹایل بالکل لگڑ بگڑ جیسا ہے
😂😂😂😂😂shabash
💯😆😆😆
Sab engineer sb hi ko pata hai
Engineer saab sawal chawal jawab channa
Mai to aapka fan tha lekin aaj jab koi jawab sanad se nahi de paaye to personal attack karte hue ulta palta jawab diya.
Bilkul bai ye koi khas insan ni zalil h
جناب آپ نے بالکل درست فرمایا پتہ نہیں یہ کچھ لوگ اس قسم کے بدتمیز آدمی کے سامنے اس سے دین کی باتیں سنتے ہیں میں تو اسکو عالم دین کہنا بھی پسند نہیں کرتا
سوال کا جواب نہیں دیا وہ کہدیا جو پوچھا نہیں
مرزا صاحب آپ کو (مولوی سنگ اراعو ) کہا جائے تو غلط نہ ھو گا
کو
Hr Banda kabi kabi bakwasbazi krta hei...ye engeer ke bakwas bazi thee
Rong no hy ya
Sorry yours Argument is weak sorry engineer
You have low IQ if you didn't get answer 😂😂😂
Daie ya alim Ka attitude aisa Nahi HOTA . Personal honay k bajiay question KO respond kero. Aisay attitude k sath Dr zakir Niak k attitude pay objection kertay ho .
قرآن مجید کو ترجمے کے ساتھ پڑھیں اور اس کے مطابق عمل کریں
افلا تعقلون
تم عقل سے کام کیوں نہیں لیتے.
مولوی کو چھوڑو
Iske pass sidhe jawab nahi hain
Why so arrogant?? Don't agree with you
Oh bhai lagar baghaa hyena to sher b ni khata
good Eng Ali Bhai
Kash hazrat Ali apny camp mein, hazrat usman RA ke qateelin ko ijazat na deta 😭😭😭😭
Kash hazrat Ali RA, hazrat usman ke qatil ummahul mominin ahlebait Rasool hazrat Aisha sadique ke hawaly krty 😭😭😭
😂😂😂
He is just comparison master n also bad akhlaq.
Mirza sb sail ko ZALEEL karney par zeyada zor de rhey Hein
Kam az kam baat karney ki tameez seekh lo.
روایت کا اسیر شخص، علم و عقل سے خالی
@@faisalnadeem9198 روایت کا نہیں جہالت کا اسیر۔ اس کے خیال سے تو اونٹ کا پیشاب بھی حلال ہے حالانکہ یہ قرآن کے منافی بھی ہے اور حدیث میں بھی ایسا ہرگز نہیں کہا گیا۔
یہ چند باتوں کے علاؤہ سخت جہالت کی باتیں ہی پھیلاتا ہے۔ جن کا مخالف ہے انہی جیسا جاہل و ہٹ دھرم ہے
مرزا یہاں چیول مار گیا ہے۔ھوتا ہے ایسے کوئی بات نہیں انسان ہے غلطی کر سکتا ہےسو فیصد کوئی بھی نہیں ھوتا ساجہ ماجہ سب اجنبی تھے اور عربی سے نا واقف تھے
یہ بھی لگڑ بگڑ ہے ۔۔ عجمی تھے اور صدی کے بعد جمع کی گئی اور جھوٹ کی بھر مار ہے۔۔۔۔
Bohat behtreen jawab dia
سوال گندم جواب چنا
Hahahaha sahbash
Ali bhi ka nambr
Mirza sb.murghi bhi gòsht khor hoyi hay😢
انجینیئر محمد علی مرزا صاحب اپ بہت بڑا بول بول رہے ہیں اپ اپنے گریبان میں جا کے دیکھیں پھر اپ کو پتہ چلے گا کہ اپ کتنے بڑے عالم ہیں
Jahil admi hai engr el no ka
آپ تو ذاتیات پر اتر آیے۔ اپنے مقام سے نہ گریں
مرزا صاحب کا دماغ اتنا نہیں اس لئے ان سے ایسے سوالات نہ پوچھا کریں۔ یہ صرف پکھیاں دے سکتے ہیں باقی علمی ، فلاسفی یا تحقیق والے سوالات نہ کیا کریں۔ غامدی صاحب کا لیول ہی اور ہے۔
انجینئر مرزا تمہیں پہلی بار بدزبانی سے بولتے سنا سوال کا جواب دیتے میں ۔ شرم نہیں آتی
کتب ستہ میں موجود صحیح احادیث مبارکہ کی صداقت، مقام و ضرورت!
جس نے رسول ﷺ کی اطاعت کی اس نے اللّٰہ ہی کی اطاعت کی۔
سورۃ النساء ۔ آیت 80
قرآن حکیم کی اس آیت مبارکہ سے یہ پتہ چلتا ہے کہ وہ رسول اللّٰہ ہی ہیں جن کی اطاعت کو اللّٰہ پاک اپنی اطاعت مانتے ہیں ۔۔۔ نا کہ کسی بھی اور زید یا بکر کی۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ رسول اللّٰہ کی اطاعت کیسے کی جائے؟ کیسے پتہ چلے گا کہ رسول اللّٰہ کا مبارک عمل کیا ہے؟ اور کس بات کا رسول اللّٰہ نے حکم دیا، کس سے روکا یا کس پر خاموشی اختیار کی؟
یعنی رسول اللّٰہ کی مبارک سنت کیا تھی کہ جس پر عمل کر کے ہم ان کے اطاعت گزار بن سکیں؟
اس سنت مبارکہ کا مستند تحریری ریکارڈ اہل سنت کے مطابق "کتب ستہ" ہیں یا پھر اہل تشیع مطابق "اصول الکافی و نہج البلاغہ" ۔۔۔ کہ جو ہمیں چودہ سو سال قبل رسول اللّٰہ ﷺ، اہل بیت علیہم السلام، ازواج مطہرات، خلفائے راشدین اور باقی تمام صحابہ کرام علیہم الرضوان کی مبارک زندگیوں کے مشاہدے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔
تو اگر صحیح بخاری، مسلم، کتب اربعہ یا اصول الکافی و نہج البلاغہ میں موجود صحیح الاسناد احادیث کو اطاعت رسول کے لئے راہنمائی کا زریعہ نہ مانیں تو پھر کس کو مانیں؟
کیونکہ سینہ با سینہ منتقل ہوئی باتوں یا عملی تواتر سے چند عقائد، عبادات و رسومات کے متعلق تو جانا جا سکتا ہے لیکن متذکرہ بالا پاکیزہ ہستیوں کی پوری پوری زندگیوں کا احاطہ قطعی ناممکن ہے۔
مستزاد یہ کہ عرب اور عجم کے لوگوں تک منتقل ہوئے اس سینہ با سینہ علم یا عملی تواتر میں بھی زمین و آسمان کا فرق ہے ۔۔۔ جو اس کی حقانیت کو مشکوک بناتا ہے۔
تو بلا مبالغہ یہ صحیح احادیث مبارکہ ہی ہیں کہ آج اگر اس قیمتی ذخیرے کو خدانخواستہ دنیا سے اٹھا لیا جائے تو ہم نبی کریم ﷺ کی مبارک سنت کو جاننے اور اس پر عمل پیرا ہونے سے سو فیصد قاصر و لاچار ہو جائیں گے۔
صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اس کے بغیر ہم کسی بھی صورت سیرت النبی، سیرت صحابہ، صحابہ کا فہم، غزوات کا احوال، صحابہ کا کردار، عبادات کا طریقہ حتیٰ کہ مقام و عظمت اہل بیت، ازواج مطہرات و صحابہ تک ثابت نہیں کر سکتے۔
یعنی اگر میں ہرزہ سرائی نہیں کر رہا تو ان صحیح احادیث مبارکہ سے رہنمائی لینا ہمارے لئے قطعی ناگزیر ہے ۔۔۔
کیونکہ یہ احادیث ہی دراصل نبی اکرم کی سنت مبارکہ کا تحریری ریکارڈ ہیں۔
ہاں مگر ان صحیح احادیث سے رہنمائی لیتے یہ تسلی کرنا بھی ضروری ہے کہ خدانخواستہ وہ قرآن مجید کے عقائد سے متصادم تو نہیں!
پھر اگر وہ قرآن مجید کے عقائد سے مطابقت رکھتی ہیں تو بے شک ان کی تقلید ۔۔۔ سنت مبارکہ پر عمل اور عین اطاعت رسول اللّٰہ ہی ہو گی۔
لہٰذا ان صحیح احادیث سے رہنمائی لینا ہی رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح و کامل اتباع کی کوشش ہے۔ لیکن!!!
احتیاط و زمہ داری کے ساتھ ۔۔۔
کیونکہ روز آخرت کامیاب وہ ہی ہو گا جس کا "عقیدہ" قرآن مطابق اور عمل "سنت" مطابق ہو گا ۔۔۔ باقی سب جو دنیا میں اپنی مرضی کرتے رہے ۔۔۔ وہ ہر صورت ناکام ہی ہوں گے ۔۔۔
تو میری ناقص رائے میں صحیح احادیث مبارکہ بھی قرآن کریم کی طرح اللّٰہ پاک کی خصوصی حفاظت میں ہیں ۔۔۔ کہ ان کے ذریعے ہی امت تک رسول اللّٰہ کی سنت نے ٹرانسفر ہونا تھا۔۔۔۔۔
واللہ اعلم بالصواب
واثق پیرذادہ
رحیم یار خان
Shio ke kitabo mein sunnat e Rasool nihi hai.. sab jhut hai..
Shia mazhb jhuti rewayat aor qissy kahanio pr mushtamil hai
Bongiyan
سوچ کی کمینگی جھلکتی ہے ؟؟؟؟؟
Mirza so par lanat or ap k sunny walon par b lanat
چاچا جی عملی تواتر بھی اگر قرآن سے ثابت نہیں کیا جائے گا تب وہ بھی کفر ہو گا
Very nice Ali ji
عملی تواتر وہ ہوتا ہے۔۔جو سعودی علما سے ہو۔۔ابھی تک یو ئی نہیں کہہ سکتا کہ سعودی علما نے میلاد یا محرم کیا ہے۔۔
قرآن نے جانور کے لئے سبزی کھانا حلال کیا ہے۔ ۔اس کے علاوہ باقی سب جانور حرام ہے۔۔مرزا قرآن سے زیادہ حدیث کو ترجیع دیتا ہے۔۔کیونکہ یہ بھی عجمی ہے۔۔ بخاری وغیرہ بھی عجمی ہیں
پرندے سب حلال ہیں۔بخاری کی حدیث جھوٹ ہے۔۔قرآن مکمل دین ہے۔ تواتر سعودی علما کا عمل ہے۔۔کیونکہ دین سعودیہ میں آیا ہے۔۔بخارہ میں نہیں۔۔
سعوديه والے بخاری کو مانتے ہیں اور اس کی حدیثوں پر عمل کرتے ہیں، تم کس دنیا میں رہتے ہو۔
Laghar bhagga
Engjneer ghussa kr k bethe hein
Mirza over acting
Bongiyan
Fail emam
Non Sense
سوال کا جواب نہ دے سکے اور ذاتیات پر اتر آئے
Mirza ji,,Sunnat hadis nihi hai.
Sunnat amli tawatr ka nam hai..
Sunnat hadees se hi aati hai...
Amli Atwater barailvey ka deo bandi ahle hadis ka ya shiya ka
@aaryan4671
Shia ka nam hi mat ly,, shia mazhb mein taqqiyah bazi, muta'ah, tabarra, mattam ,bidah,, yeahi cheezy Sunnat hai
Aqal ni tay mojan hi mojan amli tawatar Kahan se lo ge Apne abao ajdad se ya ahadees se
@@ZeeshanAnsari-hy5zg
Bahut se hadise mangarhat hai..
Nemaz, roza, zakat, haj, jihad, sadaqat, Khairat in sab amaal ke liyea kisi hadis ki zarurat nihi hai..
Sab Nabi pak se amli tur pr sabait hai..
Nemaz ka tariqa, imam abu hanifa ka drust hai
Yeh banda gumrah kar raha he qaisar ahmad rzja ko sunne
Woh Khud Netherlands ka citizen hai aur baat khilafat ki karta hai...
وہ خود اشرف علی رسول اللہ اور چشتی رسول اللہ پارٹی کا بندہ ہے
@@zafarullah201 جس ابو کا لوگوں کو بتا رہے ہو وہ مرزے مسلی سے بھی نالائق ہے۔ عقل کرو
Agar bat ahle e ilm na btani ha phir tou ahle ilm na Rafa yadain khatam kiya ha shara kar kay tusi amb chupoo 😢
ignornat answerless mirza junior 😂