تھی جس کے مقدر میں گدائی تیرے در کی قدرت نے اسے راہ دکھائی تیرے در کی میں بھول گیا نقش و نگار رخ جنت! صورت جو کبھی سامنے آئی تیرے در کی پھر اس نے کوئی اور تصور نہیں باندھا ہم نے جسے تصویر دکھائی تیرے در کی رویا ہوں میں اس شخص کے پاؤں سے لپٹ کر جس نے بھی کوئی بات سنائی تیرے در کی یہ ارض و سماوات تیری ذات کا صدقہ محتاج ہے یہ ساری خدائی تیرے در کی آیا ھے نصیر آج تمنا یہی لے کر پلکوں سے کئے جائے صفائی تیرے در کی
Pir sahib ki wafat se ek din pehle meri direct baat hui thi aap se aur phone aakhri din bhi pir sahib ne khud uthaya tha. Jummeraat ki shaam thi. I still remember it. Haq Naseer Ya Naseer.
ان دنیاداروں نے صرف داڑھی منڈے ہی قابل سمجھے ہوئے ہیں ان کو یہ نہیں معلوم کے پاکستان میں علمائے اہل سنت کا کتنا بڑا کردار ہے بلکہ سب سب سے بڑا کردار ہی ان کا ہے لوگوں کی اچھی تربیت میں اور ملک میں عشق حقیقی کے فروغ میں اللہ ہمیں دین داروں سے سچی محبت عطا کرے اور ان کے ساتھ ہمارا حشر ہو۔۔۔
جس طرف سے وہ گُلِ گُلشن عدنان گیا ساتھ ہی قافلہء سُنبل و ریحان گیا اِس بُلندی پہ نہ ہرگز کوئی انسان گیا عرش پر بن کے وہ اللہ کا مہمان گیا لے کے جنت کی طرف جب مجھے رضوان گیا شور اٹھا وہ گدائے شہِ ذیشان گیا مجھ خطاکار پہ کیا کیا نہ کیے تو نے کرم میرے آقا تیری رحمت کے میں قربان گیا اتنی تسکیں پسِ فریاد کہاں ملتی ہے کوئی مائل بہ سماعت ہے ، یہ دل جان گیا آپ سے منہ پھیر کے جو جانبِ قرآن گیا سُرخرُو ہو کے نہ دنیا سے وہ انسان گیا جب قدم دائرہ ء عِشقِ نبی سے نکلا بات ایمان کی اتنی ہے کہ ایمان گیا نا خدائی اِسے کہیۓ کہ خدائی کہیۓ میری کشتی کو اُبھارے ہوۓ طوفان گیا شاملِ حال ہوئی جب سے آپ کی رحمت فتح کی زد سے نہ بچ کے کوئی میدان گیا فخرِ دولت بھی غلط نازِ نسب بھی باطل کیا یہ کم ہے کہ میں دنیا سے مسلمان گیا لفظِ جاءوُکَ سے ، قرآن نے کیا استقبال اک کی چوکھٹ پہ ، جو بن کر کوئی مہمان گیا تا درِ خُلد رہی چہرۂ انور پہ نظر سب نے دیکھا کہ میں پڑھتا ہوا قرآن گیا میرے اعمال تو بخشش کہ نہ تھے،پھر بھی نصیر کی محمد نے شفاعت تو خدا مان گیا کلام حضرت الشیخ پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ
تھی جس کے مقدر میں گدائی ترے در کی قدرت نے اسے راہ دکھائی ترے در کی ہر وقت ہے اب جلوہ نمائی ترے در کی تصویر ہی دل میں اتر آئی ترے در کی ہیں عرض و سماوات تری ذات کا صدقہ محتاج ہے یہ ساری خدائی ترے در کی انوار ہی انوار کا عالم نظر آیا چلمن جو ذرا میں نے اٹھائی ترے در کی مشرب ہے مرا تیری طلب تیرا تصور مسلک ہے مرا صرف گدائی ترے در کی در سے ترے الله کا در ہم کو ملا اس اوج کا باعث ہے رسائی ترے در کی اک نعمت عظمیٰ سے وہ محروم رہ گیا جس شخص نے خیرات نہ پائی ترے در کی میں بھول گیا نقش و نگار رخ دنیا صورت جو مرے سامنے آئی ترے در کی تازیست ترے در سے مرا سر نہ اٹھے گا مر جاؤں تو ممکن ہے جدائی ترے در کی صد شکر کہ میں بھی ہوں ترے در کا صد فخر کہ حاصل ہے گدائی ترے در کی پھر اس نے کوئی اور تصور نہیں باندھا ہم نے جسے تصویر دکھائی ترے در کی ہے میرے لیے تو یہی معراج عبادت حاصل ہے مجھے ناصیہ سائی ترے در کی آیا ہے نصیر آج تمنا یہی لے کر پلکوں سے کیے جائے صفائی ترے در کی کلام: پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ
MashaAllah dill khosh ho gya murshide pak ka name soun k 😊
ان کے انداز کرم اُن پہ وہ آنا دل
ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا
آیا ہے نصیر آج تمنا یہی لے کر
پلکوں سے دیے جائے صفائی تیرے در کی
صلّی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم
تھی جس کے مقدر میں گدائی تیرے در کی
قدرت نے اسے راہ دکھائی تیرے در کی
میں بھول گیا نقش و نگار رخ جنت!
صورت جو کبھی سامنے آئی تیرے در کی
پھر اس نے کوئی اور تصور نہیں باندھا
ہم نے جسے تصویر دکھائی تیرے در کی
رویا ہوں میں اس شخص کے پاؤں سے لپٹ کر
جس نے بھی کوئی بات سنائی تیرے در کی
یہ ارض و سماوات تیری ذات کا صدقہ
محتاج ہے یہ ساری خدائی تیرے در کی
آیا ھے نصیر آج تمنا یہی لے کر
پلکوں سے کئے جائے صفائی تیرے در کی
Dildar
😭😭
Assalam o alaikum
Amazed to read that
Absolutely great
Incredible
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
الحَمْدُ ِلله
ان شاء اللہ
ﷺ
Pir sahib ki wafat se ek din pehle meri direct baat hui thi aap se aur phone aakhri din bhi pir sahib ne khud uthaya tha. Jummeraat ki shaam thi. I still remember it. Haq Naseer Ya Naseer.
😢😢😢
خوش نصیب
سلامت رہیں ❤
میرا کفن ہو تار ادب سے بنا ہوا
ہو ساتھ التماس کی جھالر لگی ہوئی
(پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ)
پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
Ameen
Jellani ni balke gellani
ان فارغ جعلی دانشوروں سے ایک میراثی ذیادہ لائق نکلا❤ واہ بابرعلی حال
Absolutely right bro. They are just jahils who shave and fart.
AP ne inky bary me bilkul thek socha
❤ Bismilla Zabardast Janab Bismilla ❤
Sai bola h Bhai itni bri hasti k bry m pta n inko ko
اللّٰہ پاک سب کو دین اسلام کا وفادار بنائے آمین 🤲
ان کی محفل میں نصیر ان کی تبسم کی قسم
دیکھتے رہے گئے ہاتھ سے جاناں دل کا
سیدنا نصیر الدین نصیر گیلانی
Wa
Q 20 se uper ho gye the
جاناں نہیں ہے
یہ جا نا ہے مطلب چلے جانے والا
Mujhpe Mahshar Me Naseer Unki Nazar prh he gayi Kehne wale issay kehte hain khuda ka karna❣️❤️💫
❤Haq Naseer Ya Naseer❤
سنے کون قصہءِ دردِ دل میرا غم گسار چلا گیا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
کیا بات ہے مرشد پاک کی ❤❤❤
اللّه پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ پیر نصیر الدین نصیر کو ❤❤❤❤انکے انداز کرم ان پے وہ آنا دل کا ❤❤🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Aameen
Haq Naseer Ya Naseer tajdar e Golra😘😘😘😍😍😍
Mashallah peer sahib
Haq naseer ya naseer sohne murshid paak
حق نصیر یا نصیر
افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ہم صرف ان ادیبوں اور شعراء کو جانتے ہیں جو صرف شوبز سے تعلق رکھتے ہیں
مل کے ڈھونڈیں گے مجھے اہل وفا میرے بعد ❤❤
میرا سوہنا پیرومرشد ❤
Haq Naseer Ya Naseer
Wa MashaAllah ❤❤
Haq naseer ya naseer
MashaAllah haq ki awaz Salam ho peer naseer u din naseer
I love baba Rizvi
جزاک اللہ
حق نصیر یا نصیر ❤
سبحان اللہ سبحان اللہ
جو ہیں وابسطہِ درگاہ شاہ جیلانؓ
نصیرؒ ان کے کہیں سر خم نہ ہوں گے
❤حق نصیر یا نصیر❤
," اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد ۔ " 🌸❤
لبيك لبيك لبيك ياسول اللّٰهﷺ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مزہ آگیا سر! نیا طریقہ آپ نے متعارف کرایا, بزرگوں کے متعلق آپ نے سب کو غور خوض پر مجبور کر دیا،
MashaAllah great🎉
Blessed
Haq naseer ya naseer❤
ان دنیاداروں نے صرف داڑھی منڈے ہی قابل سمجھے ہوئے ہیں ان کو یہ نہیں معلوم کے پاکستان میں علمائے اہل سنت کا کتنا بڑا کردار ہے بلکہ سب سب سے بڑا کردار ہی ان کا ہے لوگوں کی اچھی تربیت میں اور ملک میں عشق حقیقی کے فروغ میں اللہ ہمیں دین داروں سے سچی محبت عطا کرے اور ان کے ساتھ ہمارا حشر ہو۔۔۔
Ameen
Ameen
Huq Nasser ya Nasser ❤️
Billions of loves ❤for Peer Sayed Naseer Udin
⚘️Sonay ⚘️ janab ⚘️ Syed ⚘️ Pir ⚘️ Naseer ⚘️ uddin ⚘️ Naseer ⚘️ Shah ⚘️ Golravi ⚘️ Sarkar ⚘️ gi ⚘️zinda ⚘️ baad ❤⚘️🌺
رویا ہوں میں اس شخص کے پاوں سے لپٹ کے،
جس نے بھی کوئی بات سنائی تیرے در کی ۔۔۔
قدموں سے لپٹ کر
❤
Bahot h pyra klam h ye murshid ka
Haq naseer ya naseer mera sohna murshid naseeruddin naseer shah
Peer Naseer ul din naseer zinda aabad
ماشاء اللہ
واہ واہ کمال
Charagh Ay Golra AZZ jalwa Ay Noor Ay MUSTAFA ( s.a.w.w )
کمال کردیا پرنے والے بھائی نے
Merey murshad pak peer naseer udin naseer sarkar allaha inky darjat buland farmay ameen
Ameen
ماشاءاللہ
حق نصیر یا نصیر
میرے ملجا میرے ماوا میرا سب کچھ میرے پیرو مرشد پیر سید نصیرالدین نصیر شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ ❤❤❤❤
Peer Nasser ud din Nasser zinda baad
Blessed
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم
Mera sohna peer
افسوس کے آپ کے علم پر ایسی عظیم شخصیت کے بارے میں آپ کا علم وسیع نہیں
HAQ NASEER YA NASEER❤GILLANI PEER
بزم احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے مطمئن دل ہے بہت جب سے الگ بیٹھا ہوں حضرت قبلہ پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ چراغ گولڑہ شریف
ماشاءاللّٰه
Haq Peer Naseer
وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے ❤❤
Massahallah bhai Jan dil khoch kar dia hy
Great Personality ❤
MashaAllah ❤️
Haq nasser ya naseer
Kya bat Naseer Sb RA ke MashaAllah...
❤❤❤❤❤SALAM PIR SAB
Wah kya kehnay
👑Haq Naseer Ya Naseer(ra)❤
Babao kamal kr gia ❤
Tlp zanda abad🇵🇰 zanda abad
❤️❤️❤️
Great personality
ببو بھائی بہت خوب
haq naseer sach naseer
Mashallah murshad❤
حضرت علامہ مولانا حافظ قاری پیر سید نصیر الدین نصیر صاحب اللّٰہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے آمین
All credit goes to babu ranaaa
رویا ہوں ہوں میں اس شخص کے قدموں سے لپٹ کر
جس نے بھی بات سنائی تیرے در کی
آیا ہے نصیر اج تمنا یہی لے کر
پلکوں سے کیے جائے صفائی تیرے در کی
Behtareen video
Babu is always best I salute u babu very nice
Mera murshad haq naseer ya naseer
ببو کمال کر گیا جئے۔ ❤❤
mere murshad paak
Haq Naseeer R.A❤
🌹MMoula🌹ali waris🌹
مرشد پیر نصیر الدین نصیر ❤❤
UA-cam py apki advertisement MN sb se zayada gensing medicine k ads aa rahy hn kindly notice this.
وہ آئے اور گئے بھی نظر میں اب تک سما رہے ہیں
یے چل رہے ہیں وہ چل رہے ہیں یے آ رہے ہیں وہ جارہے ہیں ❤❤❤❤❤❤ دیوا نہ نصیر۔۔۔
Haq naseer ❤️
mere murshad ❤️❤️❤️
مجھ پے محشر میں نصیر ان کی نظر پڑ ہی گئی کہنے والے اسے کہتے ہیں خدا کا کرنا
کاش کچھ مذہیب سے بھی لگاؤ ہوتا اتنی تو اتنی تکالیف نہ کرنی پڑتی۔ تحریک لبیک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
جس طرف سے وہ گُلِ گُلشن عدنان گیا
ساتھ ہی قافلہء سُنبل و ریحان گیا
اِس بُلندی پہ نہ ہرگز کوئی انسان گیا
عرش پر بن کے وہ اللہ کا مہمان گیا
لے کے جنت کی طرف جب مجھے رضوان گیا
شور اٹھا وہ گدائے شہِ ذیشان گیا
مجھ خطاکار پہ کیا کیا نہ کیے تو نے کرم
میرے آقا تیری رحمت کے میں قربان گیا
اتنی تسکیں پسِ فریاد کہاں ملتی ہے
کوئی مائل بہ سماعت ہے ، یہ دل جان گیا
آپ سے منہ پھیر کے جو جانبِ قرآن گیا
سُرخرُو ہو کے نہ دنیا سے وہ انسان گیا
جب قدم دائرہ ء عِشقِ نبی سے نکلا
بات ایمان کی اتنی ہے کہ ایمان گیا
نا خدائی اِسے کہیۓ کہ خدائی کہیۓ
میری کشتی کو اُبھارے ہوۓ طوفان گیا
شاملِ حال ہوئی جب سے آپ کی رحمت
فتح کی زد سے نہ بچ کے کوئی میدان گیا
فخرِ دولت بھی غلط نازِ نسب بھی باطل
کیا یہ کم ہے کہ میں دنیا سے مسلمان گیا
لفظِ جاءوُکَ سے ، قرآن نے کیا استقبال
اک کی چوکھٹ پہ ، جو بن کر کوئی مہمان گیا
تا درِ خُلد رہی چہرۂ انور پہ نظر
سب نے دیکھا کہ میں پڑھتا ہوا قرآن گیا
میرے اعمال تو بخشش کہ نہ تھے،پھر بھی نصیر
کی محمد نے شفاعت تو خدا مان گیا
کلام حضرت الشیخ پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ
Wah❤
تھی جس کے مقدر میں گدائی ترے در کی
قدرت نے اسے راہ دکھائی ترے در کی
ہر وقت ہے اب جلوہ نمائی ترے در کی
تصویر ہی دل میں اتر آئی ترے در کی
ہیں عرض و سماوات تری ذات کا صدقہ
محتاج ہے یہ ساری خدائی ترے در کی
انوار ہی انوار کا عالم نظر آیا
چلمن جو ذرا میں نے اٹھائی ترے در کی
مشرب ہے مرا تیری طلب تیرا تصور
مسلک ہے مرا صرف گدائی ترے در کی
در سے ترے الله کا در ہم کو ملا
اس اوج کا باعث ہے رسائی ترے در کی
اک نعمت عظمیٰ سے وہ محروم رہ گیا
جس شخص نے خیرات نہ پائی ترے در کی
میں بھول گیا نقش و نگار رخ دنیا
صورت جو مرے سامنے آئی ترے در کی
تازیست ترے در سے مرا سر نہ اٹھے گا
مر جاؤں تو ممکن ہے جدائی ترے در کی
صد شکر کہ میں بھی ہوں ترے در کا
صد فخر کہ حاصل ہے گدائی ترے در کی
پھر اس نے کوئی اور تصور نہیں باندھا
ہم نے جسے تصویر دکھائی ترے در کی
ہے میرے لیے تو یہی معراج عبادت
حاصل ہے مجھے ناصیہ سائی ترے در کی
آیا ہے نصیر آج تمنا یہی لے کر
پلکوں سے کیے جائے صفائی ترے در کی
کلام: پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ
Haq Naseer
Geo babo
Kya bat ha
Naseer ❤sab 😍😍😍😍😍😍😍😍
Janab ko ye e ni ptaa k peer naseer poet b hen wah wah
Wah babbu sab wah
صدقے مرشد❤
Main thumbnail pe Jr. NTR ka face dekhkr video p aya