One More ''Chief'' Going To Be Arrested!! Nasir Butt Break Big News | Nadeem Malik Live | SAMAA TV

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 вер 2024

КОМЕНТАРІ • 73

  • @godukhan6582
    @godukhan6582 26 днів тому +1

    اسلام وعلیکم پاکستان ندیم ملک صاحب سب سے پہلے پاکستان پاک فوج زندہ باد

  • @ZarinajameelJameel
    @ZarinajameelJameel 26 днів тому +2

    تاریخ بتاتی ہے ایک جسٹس قیوم بھی تھا جسکو فون کر کے بےنظیر کو سزا دلوائی گئی تاریخ سب بتا دیتی ہے
    جمیل الرحمن

  • @visiongraphic786
    @visiongraphic786 26 днів тому +2

    حافظ کو سلام ایسا جنرل چاہیے

  • @user-im7iz5lt3i
    @user-im7iz5lt3i 26 днів тому +5

    جب لوگ طاقت میں ہوتے ہیں ٹو ان کے ظلم کے آگے فرعون بھی شرما جاتا ہے وہ بھول جاتے ہیں اللہ پاک کو اپنی مخلوق بہت پیاری ہے ایسوں کو اللہ دنیا میں ہی نشان عبرت بنا دیتا ہے۔ پاکستان زندہ باد۔

  • @sajid8082
    @sajid8082 26 днів тому +11

    اگر فیض حمید کو گرفتار کیا جا سکتا ھے تو ان ججز کو بھی پکڑیں جو پچھلے دس سال سے اپنی مرضی کے فیصلے کرتے رھے۔

  • @LatifBhinder
    @LatifBhinder 26 днів тому +2

    پی ٹی آئی والوں کا ایک ہی اصرار ہوتا ہے کہ ثبوت لائیں اگر ثبوت دکھائیں تو وہ مانتے نہیں

    • @zafarnazir243
      @zafarnazir243 26 днів тому

      بھنڈ صاحب سانحہ نو مئی کو پندرہ ماہ ھو گئے پوری قوم آج بھی ایک غیر جانبدرانہ انکوائری کی منتظر ہے اور مطالبہ کر رہی ہے اس پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے لیکن ارباب اقتدار انکاری ہیں ۔بھنڈ صاحب آپ بھی ارباب اقتدار کے پالتووں میں سے ایک پالتو ہی لگ رہے ہیں جو کہہ رہے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف نے نہیں ماننا۔بھنڈ صاحب شرم و حیا سے عاری شخص

  • @waqarsyed1462
    @waqarsyed1462 26 днів тому +3

    ایوب خان سے لیے کر باجوہ تک سیاسی مداخلت ہے ۔عوام جانتے ہیں ۔یہ ڈیجیٹل میڈیا کا احسان ہے ۔یہ ۲۰۲۴ ہے ۔اب چوری چھپ نہیں سکتی ۔

  • @nasirgondal307
    @nasirgondal307 26 днів тому

    Mustafa sahib and Qureshi sahib,are honest

  • @godukhan6582
    @godukhan6582 26 днів тому

    اللہ پاک کو تکبر غرور جھوٹ نہیں پسند عمران نیازی فیض حمید ان دونوں کو لے ڈوبی

  • @rammaiqbalofficial7980
    @rammaiqbalofficial7980 26 днів тому +1

    Whats about uours Fathar
    Justice Qayuum

  • @muhammadsaghir9360
    @muhammadsaghir9360 26 днів тому

    یوتھیو ایک مرد مجاہد نے کہا تھا کہ میں اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑتا ہوں اس کے بعدسب کو ڈانگ پھرنی ہے جمعہ مبارک

  • @ImranKhan-zu3wp
    @ImranKhan-zu3wp 26 днів тому

    Awr 8 February ko qazi fayez esau bi form 45 ko 47 me badalny me pakary yeng ..kb..

  • @ansermuhammad2867
    @ansermuhammad2867 26 днів тому +5

    اگر ثاقب نثار کو نہیں پکڑا جاتا تو اس ساری پکڑ دھکڑ کا کوئی فائدہ نہیں

  • @fayazkhan-oc1bj
    @fayazkhan-oc1bj 26 днів тому

    Bajwa Faiz Saqib sub ko arrest kro..
    2 sal ma mulk ko tba kia.

  • @nasimaisrar956
    @nasimaisrar956 26 днів тому

    2024 me awam ki vote chori kis ne ki ???
    Sind house me mandi kis me lagaya???
    Ghar guar ma bwhan ko tazleel kis ne ki????

  • @anjumrauf8965
    @anjumrauf8965 26 днів тому +1

    ☻🐵🐒☻ بندے کی اوقات اس کی حرکات و سکنات سے اور اس کے تعلقات سے اور اس کی پونچھ سے لگایا جا سکتا ھے ❤❤❤ جہاں قاتلوں کو متبر بنا کر پیش کیا جاتا ھے ایسے پروگرام کی کیا اوقات ھو گی ❤❤❤

  • @khangulkhattak4079
    @khangulkhattak4079 26 днів тому

    ایک اہم ترین فیصلہ تو سرینہ ہوٹل اسلام اباد سے لکھا ہوا سپریم کورٹ ایا تھا جیسے اناونس بھی کیا گیا تھا

  • @waqarsyed1462
    @waqarsyed1462 26 днів тому

    شوکت عزیز صدیقی بھی نونی جج تھا ۔
    سارے جج ڈکٹیشن لیتے ہیں ۔کوئی سیسلین مافیہ سے اور کوئی کہیں اور سے

  • @talabancritique9829
    @talabancritique9829 26 днів тому

    اور جو عنقریب اس ملک سے فرار ہونے والے ہیں ان کے نام ای سی ایل ECL پر کون رکھے گا .

  • @parveena9633
    @parveena9633 26 днів тому

    Shame on this nawaz tout not talking about 2024 but talking about 2018 this all plan is to give nawaz a clean chit that is all

  • @qasarkhan6628
    @qasarkhan6628 26 днів тому

    اللہ قانون کی حکمرانی چاہتا ہے۔یہ قانون قرآن پر مبنی ہے۔ مسلمانوں نے وہی کیا جو عیسائیوں اور یہودیوں نے کیا۔ عیسائیوں نے عیسیٰ بن مریم کو خدا، نبی اور بیٹا قرار دیا۔ تین کرداروں کو خدا کے نام سے جانا جاتا ہے عیسائی کے ذریعہ تثلیث کے طور پر . یہودی سب کی پیروی کرتے ہیں۔ لیکن عیسیٰ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا انکار کرتے ہیں۔ اسلام مسلمانوں پر زور دیتا ہے کہ وہ زمین پر خدا کا قانون نافذ کریں۔ لیکن مسلمانوں نے ظاہری تصویر کے طور پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نافذ کرنا شروع کر دیا۔ لہٰذا وہ ہمیشہ داڑھی، کپڑوں اور نبی جیسی صورت کی بات کرتے ہیں۔ لیکن کبھی بھی نبی کے اخلاق، کردار، سچائی کی بات نہ کریں۔ نبی کی طرف سے کی گئی قربانی, حرام کے بغیر سادہ زندگی کی طرح رہنے والا. بری قوتوں کے خلاف جنگ لڑ کر اسلام کو بلند کرنا.

  • @user-mx4kg2qh2v
    @user-mx4kg2qh2v 26 днів тому

    Nawaz shahreef ki itni waqalit na karo ,Ager tum halali ho to imandari sey batao k Nawaz shahreef ney pakistan ko donoon hathoon sey nahi loota,ise sey bara kia juram ho ga

  • @AbdulrafiuJatoi-iq6gp
    @AbdulrafiuJatoi-iq6gp 26 днів тому

    Us wakat pao pakrty thy aaj bary sher ban gay ho magr ritaur logo ky liye pao to aaj bhi pakrty ho hazur sarvis ky

  • @gamborykhan6273
    @gamborykhan6273 26 днів тому

    انصاف اب صح ہو رہا ہے فارم 47درست بنایا ہے 😀

  • @khalidniazi69
    @khalidniazi69 26 днів тому

    👍👍👍

  • @muhammadniazmuhammadniaz4876
    @muhammadniazmuhammadniaz4876 26 днів тому +1

    Bindial ko be griftar kro

  • @nasiramalik7579
    @nasiramalik7579 26 днів тому

    Noon ki massomeet

  • @user-cs8jp9fv4n
    @user-cs8jp9fv4n 26 днів тому

    کورٹ میں تو کچھ 😅😅😅😅😂😂😂.

  • @wasimmalik5848
    @wasimmalik5848 26 днів тому

    ندیم ملک صاحب بھت مزا آۓ آگر خافظ عاصم منیر صاحب تمام سابقہ جرنیلوں کا نام ECL میں ڈال دیں جتنے بھی عاصم منیر کی دعوت پر پاکستان میں موجود اور عاصم منیر کھیں کہ اپنے آپ کو اپنے اثاثوں کو کلیر کرواتے جاؤں تو جھاں جھاں جانا ھے جاتے جاؤ

  • @shamahuda8844
    @shamahuda8844 26 днів тому

    . ندیم ملک بدمعاش ناصر کو اللہ ہی سمجھے گا انشاءاللہ

  • @abdulrashid6017
    @abdulrashid6017 26 днів тому

    Nawaz Sharif claims are right. But Nadeem Malik you and General Ghuam Mustafa now agreed that Asim Munir is doing right.
    Why you didn’t agree right at that time. But you are a media person y you remain doing wrong

  • @sohailakiani2041
    @sohailakiani2041 26 днів тому

    Ya Nawaz Kon ha Kia sari foj k bndy suljy huy hn foj dunya k Nazar main apny ap ko gira Rahe ha

    • @mustafaali479
      @mustafaali479 26 днів тому

      احتساب ہر ادارے میں ھونا چاہیئے اور مجرموں کو سخت سزائیں بھی ھونا چاہیئے۔

  • @user-zc4gt9cu3g
    @user-zc4gt9cu3g 26 днів тому +2

    بٹ صاحب بسملا پڑ کے جھوٹ نہ بھولیں

    • @manzerm7805
      @manzerm7805 26 днів тому

      اسمیں کیا چھوٹ ہے؟

    • @mustafaali479
      @mustafaali479 26 днів тому

      یوتھیئے تو بنیادی طور پر جھوٹے ہی ھوتے ہیں۔

  • @mnazirgondal174
    @mnazirgondal174 26 днів тому

    یہ بالکل جھوٹ بول رہا ہے اس کے انداز بیان کو پرکھنا حلف کی ضرورت ہی نہیں۰ اب بڑے بڑے مہرے مارکیٹ میں اتارے جائیں گے۰ تماشہ ہی تماشہ ہے

  • @nasirgondal307
    @nasirgondal307 26 днів тому

    Nadeem sahib,ye Aap kis se baat Kar Rahe Hain .a daffar

  • @gs7458
    @gs7458 26 днів тому

    When Judge verdict 3 case and 3 days and Jailed Imran Khan wo bhe manage tha

  • @iqbalhussain2621
    @iqbalhussain2621 26 днів тому

    Ye nadeem malik pakka imrandoo hy or N League k khelaaf baat karny ka koi moqa haath say jany nahi deta. Ab Faiz hameed ki geraftari k baad ye darpok shakhs aahista aahista PTI say apny aap ko door kary gaa.

  • @afzalmirza9773
    @afzalmirza9773 26 днів тому

    What you can do only talking

  • @nasiramalik7579
    @nasiramalik7579 26 днів тому

    Hey o massomet

  • @MirAmina-jx1vs
    @MirAmina-jx1vs 26 днів тому

    Imran Khan zindidabad

  • @kabirkhan3616
    @kabirkhan3616 26 днів тому

    Lagy raho free ma

  • @FazalRehman-s7k
    @FazalRehman-s7k 26 днів тому +1

    پاکستان کو تباہ کرنے والاایک ھی جذبہ ھے جو سرکاری عہدہ حاصل کرنےمیں استعمال ھورھاھے اس جذبہ کی اصلاح آپکے بس میں نہیں اس اصلاح میں حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے علم میں ھے ان کو آپ نمونہ تسلیم کرتے ھیں آپ ھم سے رہنمائی لیں اب 11:28 ومحمدابراھیمی

  • @Bannedone3ice
    @Bannedone3ice 26 днів тому

    Kon ?

  • @waqarsyed1462
    @waqarsyed1462 26 днів тому

    شوکت عزیز صدیقی بھی نونی جج تھا ۔
    سارے جج ڈکٹیشن لیتے ہیں ۔کوئی سیسلین مافیہ سے اور کوئی کہیں اور سے

  • @iqbalhussain2621
    @iqbalhussain2621 26 днів тому

    Ye nadeem malik pakka imrandoo hy or N League k khelaaf baat karny ka koi moqa haath say jany nahi deta. Ab Faiz hameed ki geraftari k baad ye darpok shakhs aahista aahista PTI say apny aap ko door kary gaa.