Who is Dr Zakir Naik | dr zakir naik kon hai? | Dr Zakir Naik ki asliyat by Dr Faiz Ahmad Chishti

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 68

  • @niazmuhammadniazmuhammad3289
    @niazmuhammadniazmuhammad3289 3 місяці тому +5

    You should feel shame to propagate controversy among Muslim about an Islamic scholar who is a world known personality and a true Muslim.

  • @hilalmir5173
    @hilalmir5173 3 місяці тому +2

    Sheikh Ul Aalam Hazrat Zakir Abdul Karim Naik Hafizahullahu wa Damadbarkatuhu ko welcome karo Jao.

  • @rizwanchiti3794
    @rizwanchiti3794 3 місяці тому +9

    Tum Dr Zakir ki juti ke barber bhi nahi

    • @محمدزاہدسلیم
      @محمدزاہدسلیم 3 місяці тому

      آپ پوری بات سن لو اگر دینی غیرت زندہ ہوئی تو حق قبول کر لو گے
      انشاء اللّٰہ عزوجل

    • @drfaizahmadchishti2735
      @drfaizahmadchishti2735  3 місяці тому +1

      آپ کی زبان آپ کی نسل و تربیت کا پتہ دے رہی ہے ویسے انگریز کی جوتی ہمارے در کے کتے کے برابر نہیں ہے ۔ حقاٸق پر بات کرو

    • @drfaizahmadchishti2735
      @drfaizahmadchishti2735  3 місяці тому +1

      ​@@محمدزاہدسلیمجن کے غیرت ایمانی مر چکی ہو وہ اندھے بہرے کیسے جاگیں گے غیرت تو بہت بڑی چیز ہے

    • @محمدزاہدسلیم
      @محمدزاہدسلیم 3 місяці тому

      @@drfaizahmadchishti2735
      بدبخت لوگ ہیں جو علماء دین کی بجائے
      میڈیائی نام نہاد اسکالرز سے خرافات کو
      دین سیکھنے کا نام دیتے ہیں
      حضرت دعا فرمائیں کہ اللّٰہ عزوجل میری آنے والی نسلوں کو بھی علماء اہلسنت کے قدموں سے وابستہ رکھے
      آمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @Mohdlatiefqurashi
    @Mohdlatiefqurashi 3 місяці тому +12

    آپ کا سارا بکواس میں نے سن لیا ہے میں تمہیں مسلمان ہی نہیں تسلیم کرتا جو ایک مجاہد اسلام ہے جو تیرے عالموں فاضلوں سے ہزاروں گنا افضل ہے جسے ہزاروں غیر مسلموں کو اسلام میں داخل کیا توں نے
    یا تیرے کس عالم نے کتنے غیر مسلموں کو اسلام میں داخل کیا ہے توں یا تیرے جیسے عالم اگر گھر میں کسی فرد کو نماز یا دین پر چلنے کا کہو گے تو جوتے پڑیں گے دوسرے رہا ذاکر نائیک کی پڑھائی کی تو اصحابہ اکرام کے بارے میں کیا کہو گے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ کےبارے میں بھی بتائیں کہ کس اسلامی یونیورسٹی سے فارغ تھے کہ جس وقت حضور پاک صل اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچ کر کلمہ طیبہ پڑھا تھا آپ توبہ استغفار کرے اور آیندہ کسی عالم پر تہمت نہ لگائیں جو کسی عالم کی برائی کرتا ہے نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کا بھی سن لیجیے

    • @moominbilal3535
      @moominbilal3535 3 місяці тому

      Haha njdi khabast

    • @hassanaslam2985
      @hassanaslam2985 3 місяці тому

      ڈاکٹر ذاکر نائیک کی وجہ سے دربار والوں اور قبر پرست مشرکوں کو ہی تکلیف ہوتی ہیں

  • @asimkhanbaloch
    @asimkhanbaloch 3 місяці тому +6

    دو رکعت نماز غوثیہ اداکرکےگیارہ قدم بغداد شریف کی جانب چل کردعا مانگو شایدڈاکٹرذاکر نائیک کا پروگرام ملتوی ہوجائے😂🤣

  • @akhtarhussain5162
    @akhtarhussain5162 3 місяці тому +1

    Zakir Neik is strong Muslim prechier

  • @MujtabaAwan123
    @MujtabaAwan123 2 місяці тому

  • @IrfanRaja-wm3ju
    @IrfanRaja-wm3ju 3 місяці тому +2

    I'm sunni follower
    But I love zakir naik
    He is great aalam
    Try to avoid Halva movies
    Chishti qadri malangi bhangi ye Sab fraudi hae

  • @mna6469
    @mna6469 3 місяці тому +3

    2006 کے لیکچر دیکھ لے ان کے آپ کو سارے جواب مل جاے گے

  • @umarmushtaq2096
    @umarmushtaq2096 3 місяці тому +2

    Mentally ill

  • @amjadkhan4288
    @amjadkhan4288 3 місяці тому +4

    ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بریلوی مسلک کی صحیح منجھی ٹھوکی ہیں ان کےشرک کوصحیح واضح کیا ہے

  • @Shah_1995_K
    @Shah_1995_K 3 місяці тому +3

    پہلے تو آپ نے ایک فضول ویڈیو بنائی اس کے لیے اپ کو معافی مانگنی چاہیے ہم سے دوسرا یہ کہ آپ ہر کسی کے کمنٹ کا جواب کیوں دے رہے ہو اور لان تان کر رہے ہو شرم آنی چاہیے آپ کو

  • @hilalmir5173
    @hilalmir5173 3 місяці тому

    Comments padh k bohat achha laga. 😜

  • @Rode_Runa
    @Rode_Runa 3 місяці тому +1

    Grave-worshipping Barelvis are funny people 😅😅😅😂😂

  • @tanveersheikh9860
    @tanveersheikh9860 3 місяці тому +1

    ab mujawir bhi deeni taqrir karne lage
    main UP se hun Ahmed Raza Barelwi kattar hindu thha

    • @drfaizahmadchishti2735
      @drfaizahmadchishti2735  3 місяці тому

      آپ کی زبان آپ کی نسل کا پتہ دے رہی رہی ۔ لعنة اللہ علی الکذبین ۔ موضوع کا جواب دیں شاباش

  • @mna6469
    @mna6469 3 місяці тому +3

    جھوٹ اور تہمت لگانا بند کرے ۔

  • @hassanaslam2985
    @hassanaslam2985 3 місяці тому +1

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کی وجہ سے دربار والوں اور قبر پرست مشرکوں کو ہی تکلیف ہوتی ہے۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مشرکوں کہ نمایا کر دیا ہیں۔۔حق، شر کو سامنے لے آیا۔۔۔

  • @MalikHaroon-mm6pf
    @MalikHaroon-mm6pf 3 місяці тому +1

    Tum ho Kya tumy janta Kon Hy or BAAT krty ho Dr Zakir naik ki fitny phelana band kro shetan ki tra Dr Zakir naik is the best scholar of the world

  • @asifbashirtv
    @asifbashirtv 3 місяці тому

    قرآن کے بارے میں بحث کرنے والے کے لیے ضروری نہیں کہ وہ حافظ قرآن ہو۔ڈاکٹر ذاکر نائیک مختلف مذاہب کی تمام کتابوں کے ماہر ہیں، وہ مختلف مذاہب کی تمام کتابوں پر بحث کر سکتے ہیں۔

  • @ArzooAshrafi
    @ArzooAshrafi 3 місяці тому

    آپ نے ڈاکٹر ذاکر نایک کا بہت شاندار تعارف کرایا واقعی وہ ویساہی ھے جیسا آپ نے بتایا مولی تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @azharnaseem1938
    @azharnaseem1938 3 місяці тому +1

    Shakal sy e khach lg rya hy to 😅

  • @realtor.seedtotree
    @realtor.seedtotree 3 місяці тому +1

    Shame on your part.

  • @AbusuhailJambharkar
    @AbusuhailJambharkar 3 місяці тому +1

    App Ne Jo kurta Awr jaket Pahney Haio kaha Se Sabit Hai

  • @aftabex
    @aftabex 3 місяці тому

    واہ ڈاکٹر مولبی صاحب بہت ریسرچ کی ہے 😂سبق دیکھ کر پڑھا جا رہا ہے 😅

  • @shahidmehmod1183
    @shahidmehmod1183 2 місяці тому

    لعنت اللہ الکازبین لعنت اللہ الا لکازبین لعنت اللہ علی الکازبین امین ثم امین اللہ پاک سلامت رہے

  • @riyazyatoo5189
    @riyazyatoo5189 2 місяці тому

    براے کرم مجھے یہ بتاے کیا یہ بھی ڈاکٹر ہے😅

  • @TayyabUlHassan-v6e
    @TayyabUlHassan-v6e 3 місяці тому

    اس لیے تو نایک علماء سے بات کرتے گھبراتا ہے

  • @Straightpath.3
    @Straightpath.3 3 місяці тому

    Main nai Kya kehna hai AP ka to dimag kisak gya hai molbi sab AP ko molvi kehna bi Galat ho ga Israeli topi pehan k Bethe hai

  • @hanzalafarooqui1172
    @hanzalafarooqui1172 3 місяці тому

    apne madarsa se padh ker kya kya he

  • @MuhammadAsghar-vj9xu
    @MuhammadAsghar-vj9xu 2 місяці тому

    دعوت اسلامی کے امیر مولانا الیاس قادری صاحب میں بھی کسی دینی ادارے سے دین کی تعلیم حاصل نہیں کی اور میرا اپ سے سوال یہ ہے کہ بریلوی حضرات ایک دوسرے کی تکفیر کیوں کرتے ہیں مثال کے طور پر پیر کرم شاہ رحمۃ اللہ علیہ کی تکفیر کی احمد سعید کاظمی ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کی بریلویوں نے تکفیر کی اور بہت بریلوی کہتے ہیں جو جناب ابو طالب کے ایمان کا قائل نہیں وہ کافر ہے مولوی احمد رضا خان صاحب نے جناب ابو طالب کے کفر پر ایک کتاب بھی لکھی ہے بقول بریلویوں کے مولوی احمد رضا خان صاحب پر کیا فتوی لگتا ہے

  • @zulqernainkhokhar8313
    @zulqernainkhokhar8313 3 місяці тому

    ماشاءاللہ استادِ محترم

  • @takbeertv3622
    @takbeertv3622 3 місяці тому +1

    ایک بات تو ہے کہ آپکو بہت درد اور تکلیف ہے ھونی بھی چاھیئے کیوںکہ مشرک کی توحید موت ہے اور موت سے کفر کوڈر لگتاہے