Countdown Begins: Constitutional Crisis or Total Collapse? Big Blunder In Haste || Irshad Bhatti
Вставка
- Опубліковано 21 вер 2024
- Countdown Begins: Constitutional Crisis or Total Collapse? Big Blunder In Haste || Irshad Bhatti
.📣 Connect with me:
Instagram: / thisisirshadbhatti
Twitter: / irshadbhatti336
Facebook: / irshadbhatti01
Tiktok: / irshadbhatti011
FAIR-USE COPYRIGHT DISCLAIMER
*Copyright Disclaimer Under section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, commenting, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is permitted by copyright statutes that might otherwise be infringing. Non-profit educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
شکریہ بھٹی صاحب
You abe brave and upright son of soil ... we Love you sir❤❤
❤❤❤ , بھترین تجزیہ ❤❤❤
Excellent Bhatti sb
Exactly 100% Agree👍
❤❤❤ Love you Respected Bhatti sahib
Ap Azeem insan hn Jo Pakistani awam ko such btata hn.❤❤❤
Only Khan Imran Khan zindabad
ma shah Allah Boss ..looking awesome ...Boss Allah apki zoban mubark kary ameen ...Boss jo ap methi methi karty ho na ...us ka kya khna ...Payry bhai Allah apko apny hifzo Aman main rkhy ameen ❤❤❤❤
Go qazi Asim go
Ye bahut bhara zulam tha supreme court per ye itney zalim log hain mulk qaom jaiy bhar main
اے رحمان کریم اللہ پاک عمران خان کو اور ان کے چاہنے والوں کو اپنے حفظ آمان میں رکھنا اور کامیابی عطاء فرمانا آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤
الیکشن سے بہت پہلے میں نے کہا تھا بڑے بڑے لوگ مستقبل میں PTI کا ٹکٹ تلاش کریں گے یہ بات (منصور علی خان) کو لکھ کر بتائی تھی لیکن انہوں نے اس کو مذاق سمجھا تھا اور ایک emoji کے ذریعے جواب دے کر اظہار کیا تھا لیکن وہ بات سچ ثابت ہوئی آج اس بات کو بھی (نوٹ) کرلیں اگر یہ ترمیم پاس ہوگئی تو کوئی سیاست دان منہ دکھانے کے قابل نہیں ہوگا اور ملک کی معیشت 20سال بھی نہیں ٹھیک ہوسکے گی میں ہمشہ سپورٹ کرتا ہوں کہ اداروں کو کبھی کمزور نہیں ہونا چاہیے لیکن اس کا سب سے زیادہ نقصان (اداروں) کو پہنچے گا ابھی وقت ہے کہ ادارے سیاست سے کنارہ کش ہوجایں ان کی عزت کم نہیں ہوگی بلکہ بڑھے گی کیونکہ اب 75 سال بعد آبادی بہت بڑھ چکی ھے اس وقت نوجوانوں کی سوچ بہت مختلف ہے وہ طاقت سے کنٹرول نہیں ہوگی اور اللہ نہ کرے کوئی بڑا حادثہ ہو اس کی سب سے بڑی وجہ بڑھتی ہوئی آبادی ھے جو اچانک خطرناک صورت اختیار کرلے گی اور کوئی بھی نہیں سنبھال سکے گا میری اور بھی باتیں سچ ثابت ہوئی ہیں جس کے (ثبوت) میرے پاس موجود ہیں اس کی وجہ یہ ھے کہ میں انتہائی دیانت داری سے حالات کا جائزہ اور لوگوں کی گفتگو سن کر تجزیہ کرتا ہوں اور ہمشہ سوچ یہ ہوتی ہے کہ اداروں کو اور ملک کو نقصان نہ پہنچے اس لیے غلطیوں پر تنقید کرتا ہوں
اس ملک کو اگر (عظیم) ملک بنانا ھے تو عدالتوں کو آزاد بنانا ہوگا اگر عمران خان صاحب بھی جرم کریں تو (سخت) ترین سزا 3مہنے میں دینا چاہیے لیکن جھوٹے کیسز کسی پر نہیں بنانا چاہیے عوام جس کو ووٹ دیں وہ پسند ہو نہ ہو (5سال) تک کوئی رکاوٹ نہیں ہونا چاہیے مرضی سے اپنے فیصلے کرنے دیں اس کے بعد اگر پاکستان 20سال میں علاقے کی بڑی (طاقت) نہ بن جائے تو میں پھر کبھی (تجزیہ نہیں کروں گا)
❤❤❤انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ
وعلیکم السلام جی جناب بھائی ارشاد بھٹی صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
السلام علیکم بھٹی صاحب یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے یہ سب فوج کر رہی ہے ان سیاستدانوں کی اتنی اوقات نہیں ہے😂🎉😂 اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین 😢😢😢😢
امین ثم امین یا رب العلمین
Kufur Ka Nizam chal jata hai zulm Ka Nizam nhi chal Sakta.
Allah ul haq hai Allah zaror insaaf karey gaa insha'Allah.❤
حق سچ اور انصاف کا تقاضہ یہ ھے کہ انکے پاس 2 تہائی اکٹریت ہی نہیں۔
فارم 47 کی طرز سے نئے قانون پاس ھو سکتے ہیں جو ملک قوم اور انصاف کے ساتھ ظلم و زیادتی ھو گی۔ پاکستان کا پھر اللہ ہی خافظ
انشااللہ انشااللہ جیت حق سچ کی ہو گی انشااللہ انشااللہ اللہ پاک پاکستان پر خصوصی رحم فرما اور پاکستانی عوام پر خصوصی رحم فرما اور آہیئن و قانون کی بالادستی قائم فرما اور عظیم لیڈر عمران خان نیازی کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی صاحب❤اس میں کوئی شک نہیں بھائی صاحب❤صحیح اور بہترین تجزیہ بھائی صاحب❤
You are great bhatti sahib
Irshad bhatti sb zindabad imran Khan sb zindabad all PTI leader and lower zindabad all j u i f zindabad all Pakistani imandar awam zindabad Pakistan zindabad
اللہ پاک جو حق سچ پر ہے اسے کامیاب کرے گا انشاءاللہ
@khan:very good imran khan
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ارشد بھائی
بہترین تجزیہ پہ جزاک اللہ بھٹی صاحب
وعلیکم السلام و رحمت اللہ اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین۔چوتھی کوشش بھی ناکام ہو گئی انشاءاللہ
Good work bhati shb
Allah thala salamat r@khy
Salmat raho bhati Sahib
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bhatti sb people like you are playing constructive role to build public opinion
Irshad sab zinda abad
Bhati sahab bhut shukrya ap Garet ho imran khan graet ledar Pakistan insha'Allah
The Great Imran Khan 🏏
اللہ کرے آپ کی بات سچ ہو اور یہ جعلی گورنمنٹ گھر چلی جاۓ۔ آمین
مولانا صاحب کو چاہیے کہ وہ یہ شرط رکھے کہ سب سے پہلے اس الیکشن کمیشن کو ختم کرو اس کے بعد بات ھو گی، کیوں کہ مولانا نے بھی اس الیکشن کمیشن پر دھاندلی کا الزام لگایا ہے، ۔
Salute FOR Imran Khan Sab
ھم ایک دفعہ واپس پلٹ کے اونگا. شیر جب دو قدم پیھچے ھٹتا ھے مطلب ذیادھ طاقت سے. حملہ ھوتا ھے تھوڑا سا صبر
کر لو
Allah aap ko Lambi zindagi de , ap se humain hosla milta hy k sooraj zaroor tulu hoga inshaAllah❤
Irshad Bhai allah pak apki hifazat farmay ameen
Brave dynamic genuine journalist Irshad bhatti sab,Allah bless you much.
کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ
اھل اسلام کو میلاد مبارک۔۔۔❤❤❤❤❤❤❤
قاضی کی ایکسٹینشن کے ساتھ ندیم انجم کی ایکسٹشن جسکا کوئی نام نہیں لے رہا ۔۔۔۔۔
They will try again everyone needs to stay vigilant free pti MNAs need to Hide.
Qazi Fayez ESA Na Manzoor
جو رب فرعون اور نمرود سلطنت کو تباہ برباد کر سکتا ہے ۔وہی رب العالمین آ ج بھی موجود ہے ۔اس رب کو آ ج بھی اس موجودہ سلطنت کو مٹانے میں کوئی مشکل نہیں ہے ۔
Sada Jeo Khan Imran Khan Zandabad Pakistan Zandabad
Excellent reporting and analysis. Murshid @ Pakistan Zindabad.
Excellent Bhatti Sab
100% Agreed with Analysis
Maa sha Allah Beautiful g Bhatti Sahib aj to maa sha Allah Beautiful bahut peare lag rahey hai janab huch rahey Ameen abad rakhye Ameen Ameen 🌹🌹🌹🌹🌹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹🌹🌹🌹🌹🌹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹🌹🌹🌹🌹🌹
Imran Khan zindabad❤❤❤❤
AP ko salam imran Khan jidabad CP munir jumdar PPP PML
❤❤❤❤🎉🎉🎉 Imran Khan zindabad
جس پر حکومت تکیہ کرکے پوری دھاندلی میں ملوث ہے اس شخصیت کی زندگی کی کون ضمانت لے سکتا ہے کہ وہ یا ہم میں سے کوئی بھی کل کو زندہ ہوگا۔
❤love you paji
ایاک نعبدوایاک نستعین🤲🏾
Pakistan zindabad ,Bhatti sahib zindabad .
@✌️ch✌️DANISH🇴🇲🥀🇵🇰🥷:عمران خان🌹 زندہ باد🌹 قیدی نمبر 804🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀💖🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💖💖💖💝💝💝💝💝🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَسَلَّمْ
Bahtti Sahib zindabad you are great man always great analysis.tum jeo hzaroo sal. Rahi from Canada
ہیلو السلام علیکم ارشاد بھٹی صاحب ارشاد بھٹی صاحب اپ کے بعد بالکل صحیح ہے کہ اپ کہہ رہے ہیں کہ یہ کچھ بھی ہو رہا ہے اس وقت جو بھی ہو رہا ہے یہ صرف شاباش شریف اپنی حکومت بچانے کے لئے کر رہا ہے پاکستان کے لیے اور پاکستان کے عوام کے لیے نہیں کر رہے لیکن ہمارے حکمران جتنا بھی ہے وہ وہی کام کرتا ہے ہر کوئی وہی کام کرتے ہیں جن کا اپنا فائدہ ہوتا ہے ملک اور عوام کے لئے کوئی بھی کچھ نہیں کرتا ہے عمران خان صاحب اج تک کہہ رہا ہے کہ میں نے باجوا صاحب کو جو ایکسٹینشن دیا تھا وہ میں نے بڑے غلطی کیا عمران خان صاحب نے باجوا صاحب کو ایکسٹینشن کس چیز کیلئے دیا تھا اس لیے دیا تھا کہ وہ میرا ساتھ دے گے میرے حکومت کا ساتھ دیں گے لیکن وہ چیز پھر الٹا پڑ گیا قاضی فائز عیسی نے کونسا ایسا اچھا کام کیا ملک کے لیے عوام کے لئے کہ اس کو ایکسٹینشن دیا جائے لیکن یہ ہے کہ شاباش شریف کا اور شاباش شریف کی حکومت کا نون لیگ کا ساتھ دے رہا ہے ابھی تک اس لئے اس کو ایکسٹینشن دینا چاہ رہے ہیں ان دو بندوں نے پاکستان کو بہت بڑا نقصان پہنچایا قاضی فائز عیسی نے اور سکندر سلطان راجہ اور سکندر سلطان راجان
ارشاد بھائی یہ کسی جوگے نہیں یہ اپنے جوگے بھی نہیں یہ صرف مرن جوگے نے
رلیز عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد
Sar Allah apko Khush rake ameen 🤲
کیوں نہ ایک قانون پاس کروا کر صدر اور وزیر اعظم خود کو ہی جج ڈکلیئر کر دیں۔ اور اپنے خلاف مقدمے بھی خود سنیں۔ آئینی عدالت بنا کر قوم۔کا پیسہ کیوں برباد کیا جائے
عمران خان شہزادہ لیڈر 💖💖❤️💚💖❤️❤️💚❤️
Jin logon nay hum per muslat kia ha chore dako
Imran Khan k Saath
Hum khray thay
Hum khray Hain
Hum khray rahangay
Haqeeqi azaadi k leya
Ghadaron say nijaat k leya
Choron say nijaat k leya
Corruption say nijaat k leya
America, India aur Israel k agents say nijaat k leya
Haq k Saath
Sachayee k Saath
Yaqeen k Saath
Taqat k Saath
Imaan k Saath
Allah SWT ki madad say
Insha Allah
🇨🇦🇵🇰.BILKUL SAHI FARMAYA..👏👏👏👏
Jee Bhatti Saab
جی وعلیکم اسلام
بھٹی صاحب میرے پاس الفاظ نہیں ہیں جو آپکے خدمت میں لکھو جب بولتے ھوں سچ بولتے ھوں اللہ تعالیٰ اپکو کامیاب کریں
❤❤❤عمران خان زندہ آباد❤❤❤
It's the responsibility of the people of Pakistan to protect its own constitution from these politicians and the establishment there's 25 crore of them. Don't they know what has to be done.
🇵🇰👍🇵🇰👍🇵🇰👍🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️ Irshad bhatti bahi aap mere hero Ho 🇵🇰👍🇵🇰👍🇵🇰👍🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️✔️
Very good
Mashallah
Aslam o Aleikum,sir g salute hai apko ,
SALOOT AAP KO AOR MAYRAY PAYARAY LEADER IMRAN KHAN KO
قرضے کے لیے ایک تجویز یہ بھی ہے کہ پی ڈی ایم مل کر ایک کمیٹی ڈال لیں اور پہلی کمیٹی حکومت کے حوالے کی جائے آخر حکومتی امور بھی تو چلانے ہیں
AoA hamesha khush reho bhti sb
❤❤❤❤❤❤
Dunya k liye fouj baise Rahat hoti hai mager pakistan ke liye fouj baise lanat hai
Geo bhatti sahab
Imran khan zindabad❤❤
Jee bhai pata hai 🤲🏼🤲🏼
Mulk toh tabah kr diya gya hai bhatti saab
GooodBhatti.Sab
I love you Imran Khan is good for pti ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم ارشاد بھٹی صاحب لوگوں کو یہ بتانے سے بہتر ہے کہ یہ ترمیم ہوئی کیوں نہیں ہوئی اس سے بہتر ہے اپ لوگوں کو یہ بتائیں کہ اس ترمیم کے اندر تھا کیا اور بار بار بتائیں کہ عدلیہ پر کتنا بڑا حملہ تھا
imran Khan zinda bade slamet raho amen 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
V good analysis by you Bhatti sb . I eagerly wait for your v log
Great analysis 👍👍👍👍
InshaaAllah nakaami in beghairat logon ka muqqadar hai.
Nice bhatti sab great job
We love you khan
GREAT LEADER IMRAN KHAN ZANDABAD. VERY GOOD.
قاضی انکم اونچی لگا ہوا ہے یہ سب کچھ قاضی نہیں تو لکھ کے دیا ہوا ہے ان کو یہ ساری ترمیم الیکشن کمیشن کے جواب ساری چیزیں قاضی ہی تو لکھتا ہے
Imran Khan zindabad
Right
Well done sir good job
Bhatti sb fresh looking
Great job sir....
HRAM,ZADON,KI,HKUMT,HY