Chief Justice Lahore High Court stood firm on issue of Election Tribunal in Punjab | Waseem Malik

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 17 жов 2024
  • Chief Justice Lahore High Court stood firm on issue of Election Tribunal in Punjab | Waseem Malik
    #waseemmalik #lahorehighcourt #electioncommission

КОМЕНТАРІ • 39

  • @iqbalansari2784
    @iqbalansari2784 3 місяці тому +4

    اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور حق اور سچ بولنے والوں کے پر قائم رکھے آمین ثم آمین

  • @MuhammadMasoom-kf7nf
    @MuhammadMasoom-kf7nf 3 місяці тому +2

    عمران خان کو رہا کر و عمران خان زندہ باد

  • @wariskhakii2050
    @wariskhakii2050 3 місяці тому +3

    ہائے وسیم ملک ❤

  • @zafarGopang-t3b
    @zafarGopang-t3b 2 місяці тому

    Pakistan Zindabad ❤❤
    Imran Khan Zindabad ❤❤
    Sallam Bushra Bibi ❤❤

  • @shahzadaroop567
    @shahzadaroop567 3 місяці тому +5

    اللہ پاک عمران خان کی اور پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @wajahathussain1520
    @wajahathussain1520 3 місяці тому +2

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین۔

  • @fidiJani-u9u
    @fidiJani-u9u 3 місяці тому +1

    Shukr Hy Allah pak ka CJ Lahore Haq k Sath hy

  • @liaquatdurrani6977
    @liaquatdurrani6977 3 місяці тому

    Thanks for educating public

  • @mushtaqhussainshah3517
    @mushtaqhussainshah3517 2 місяці тому

    وسیم ملک آپ کی جراءت کو سلام

  • @SajjadHaiderAwan-t8f
    @SajjadHaiderAwan-t8f 3 місяці тому

    May Allah give her (CJ high court Punjab) more courage to do justice,
    End of tyrani and justice for all.justice for

  • @maliksilentsea2069
    @maliksilentsea2069 3 місяці тому

    always I like your views

  • @tanweerqureshi220
    @tanweerqureshi220 3 місяці тому

    May Allah bless the people of Pakistan with peace and comfort, my mostly concern is the poor people of Pakistan who are suffering from uncertainty and unlawful situations

  • @javedkhan9852
    @javedkhan9852 3 місяці тому

    Great journalist

  • @irmulqasimirmulqasim1104
    @irmulqasimirmulqasim1104 2 місяці тому

    U r great waseem

  • @ZubairAhmed-xe8pg
    @ZubairAhmed-xe8pg 3 місяці тому

    ❤❤❤❤❤❤❤ Waseem malik I love 💕💕💕💕

  • @sabir65
    @sabir65 3 місяці тому

    ❤❤❤❤❤

  • @akbarghulam3364
    @akbarghulam3364 3 місяці тому

  • @rooksanashaek4641
    @rooksanashaek4641 3 місяці тому

    👌👌👌👌♥️

  • @azharjamal9843
    @azharjamal9843 3 місяці тому

    Very well said Waseem Malik.

  • @sehman904
    @sehman904 3 місяці тому

    W .s wasem baei

  • @NoorAhmed-fd3yt
    @NoorAhmed-fd3yt 3 місяці тому +1

    We love only imran khan
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Mr67385
    @Mr67385 3 місяці тому

    We never have such a dumb Establishment before.😮

  • @alauddin42
    @alauddin42 3 місяці тому

    ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊❤❤❤❤❤

  • @HassanFilms786
    @HassanFilms786 3 місяці тому

    پین یک یو تھیا

    • @saeedrajpoot2639
      @saeedrajpoot2639 3 місяці тому

      😂😂😂iska kia Matlab hay 🤔

    • @shahid95057
      @shahid95057 3 місяці тому

      ap ki behan k saat jo hoa hume afsos hai . qasoor ap ki behan ka hi hoga

  • @sajidashuja1372
    @sajidashuja1372 3 місяці тому

    Beta you are doing well ❤

  • @NoorAhmed-fd3yt
    @NoorAhmed-fd3yt 3 місяці тому

    Only imran khan ❤❤❤❤❤❤❤

    • @sohailmuhammadamjad7922
      @sohailmuhammadamjad7922 3 місяці тому

      جب انصاف میں طاقت نہیں ہوتی اور منصف کمپرومائز ہوتے ہیں تو چوروں، ڈاکوؤں، قاتلوں کے پاس طاقت آ جاتی ہے۔

  • @shahid_muhammad
    @shahid_muhammad 3 місяці тому

    Trumpf effect
    Started😂😂😂😂

  • @alauddin42
    @alauddin42 3 місяці тому

    عالیہ نے کافی عرصہ چیف رہنا ہے اس لئے یہ فیصلہ کیا مگر آنے والے وقت میں پتہ چلے گا وہ باقی فیصلے کیسے کرتی ہیں ملک شہزاد بنتی ہیں یا رخ قاضی کی طرح بدل جاتی ہیں۔

  • @WajidKhan.88
    @WajidKhan.88 2 місяці тому

    What is the reason behind the CJP support for this system??

  • @saeedrajpoot2639
    @saeedrajpoot2639 3 місяці тому

    ECP koi shetani chaal chlay ga 😂

  • @TSchem
    @TSchem 3 місяці тому

    *‏ہمارے ملک کے با صلاحیت نوجوان ملک چھوڑ کے جارہے ہیں آخر وہ کیونکر ایسا کر رہے ہیں ؟*😔
    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا
    ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے کہا:
    کس قدر ویران بستی ہے؟
    طوطے نے کہا:
    لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ہے
    جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے
    عین اسی وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا
    اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ہو کر بولا:
    تم لوگ اس گاؤں میں مسافر لگتے ہو
    آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ
    میرے ساتھ کھانا کھاؤ
    اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کر سکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی
    کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی تو اُلو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا:
    تم کہاں جا رہی ہو؟
    طوطی پریشان ھو کر بولی:
    یہ کوئی پوچھنے کی بات ہے؟
    میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رہی ہوں
    الو یہ سن کر ہنسا اور کہا
    یہ تم کیا کہہ رہی ہو جبکہ تم تو میری بیوی ہو
    اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی
    دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تو اُلو نے طوطے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا:
    ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں
    قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ھو گا
    اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ہوئے
    قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کے حق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کر دی
    طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا تو اُلو نے اسے آواز دی:
    بھائی اکیلئے کہاں جاتے ہو؟
    اپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ!
    طوطے نے حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولا:
    اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہو؟
    یہ اب میری بیوی کہاں ہے؟
    عدالت نے تو اسےتمہاری بیوی قرار دے دیا ہے
    اُلو طوطے کی بات سن کر نرمی سے بولا:
    نہیں دوست یہ طوطی میری نہیں بلکہ تمہاری ہی بیوی ہے
    میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الو ویران نہیں کرتے
    بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان پر کرپٹ حکمران اشرافیہ اور استعماری غلاموں کا راج ہو جس پر چاہے مقدمات بنا دئے جائیں اور طوائفوں کے کہنے پر ماؤں بہنوں کی چادریں کھینچی جائیں اور چھوٹے لوگ بڑی کرسیوں پر *فائز* ہو جائیں ایسی بستیوں سے انصاف اٹھ جاتا ہے اور لوگ نقل مکانی کرنے لگتے ہیں۔۔‎
    اور یوں ملک اور بستیاں بے چارے الو نہیں اجاڑتے بلکہ قاضیوں اور منصفوں کی ناانصافی ویران کرتی ہے ۔

  • @MuhammadIbrahim-ps9kc
    @MuhammadIbrahim-ps9kc 3 місяці тому

    ❤❤❤❤

  • @arifdarr6429
    @arifdarr6429 3 місяці тому

    👍👍👍👍👍

  • @ShabirAhmadShabirAhmad-z1h
    @ShabirAhmadShabirAhmad-z1h 3 місяці тому

    ❤❤❤❤