معزز سپریم کورٹ آف پاکستان ذندہ باد چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس سید منصور علی شاہ صاحب ذندہ باد جناب جسٹس منیب اختر صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
پاکستان کے نظام الیکشن کمیشن پر بہت افسوس ہے چیف الیکشن کمشنر جلاد اسکندر سلطان راجا اور چارو صوبائی الیکشن کمشنر کے مشکوک ترین جانبدارانہ بدنیتی کردار پر انتہائی دکھ تکلیف رنج اور افسوس صد افسوس ہے
Thankyou Sohail bhai for giving us some hope. Dil bohat udas ha mulk k halaat dekh k. Allah kray justice Mansoor hi hamaray new chief justice hn. Jis ka haq ha usi ko milna chahiye.
جسٹس منصور علی شاہ کا بطور چیف جسٹس راستہ روکنے کے عوامل کیا ہے آئین پر غیر متذلذل رہنا یا اسٹبلیشمنٹ اور انکے منظور نظر فارم 47 پر قایم ہونی والی حکومت کے خدمت سے انکار
What sort of an idiot is this person! Yahya Afridi is a military backed judge, and he has always walked away from difficult cases, instead of standing for law
اسلام علیکم کیا اب سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کی فیس دس لاکھ کر دی گئی ہے یا صرف آئینی اپیل کے لئے یہ فیس مقرر کی گئی ہے یا ہر قسم کی اپیل کے لئے اور دوسرے سینئر ججز کو استعفےٰ نہیں دینے چاہیں سسٹم میں رہتے ہوئے سسٹم کو بہتر کریں جمیل الرحمن
واعلیکم السلام ورحمت اللہ و براکاتہ ممتاز دانشور معروف مشہور سینئر تجزیہ کار تبصرہ نگار صحافی اینکر پرسن نمائندہ خصوصی سپریم کورٹ روم نیوز رپورٹر بیورو چیف اسلام آباد جناب محترم سہیل رشید صاحب ذندہ باد جناب محترم ذوالقرنین اقبال صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
Please humble request How can amendments be made with incomplete houses Please read the article to define the procedure for constitutional amendments. It will be challenged on this basic ground and will be heard by a full bench . Thanks
یحییٰ آفریدی انتہائی کمزور ادمی ھے اور یہ ھر روز ثابت بھی ھو گا ۔ ( مریم بلاول اور سعد محمود میں بندر بانٹ ھوتی رھے گی ) ۔ منصور علی شاہ اور برادر ججز نے بہادروں والہ کردار ادا نہیں کیا
Jab Asim lugga tha tab us k baray bhi yehi kehtay thay lakin afreen ha hum PTI walo aur Pakistaniyo jinho ne is dajjal ko bhi seh liya tu iss ko bhi seh lay ge
Agar UNO KO 10 LAKH PAKISTANI LETTER LIKHEN 1 LETTER SIGNATURES K SATH K AWAM SE ELECTION K BAD AB INSAF BHI CHEEN LIA GAYA HY BASHMOOL IK SE BI. AISA HO SAKTA HY?
ملکی تاریخ میں دو بار سینئر موسٹ جج کے بجائے جونیئر جج کو چیف جسٹس بنایا گیا 1954: جسٹس منیر کو چیف جسٹس بنایا، ابو صالح محمد کو اگنور کیا 1994: جسٹس سجاد علی شاہ کو چیف جسٹس بنایا، سعد سعود جان کو اگنور کیا جسٹس منیر اور سجاد علی شاہ کے ساتھ جو ہوا وہ تاریخ کا حصہ ہے
جج کا کام صرف انصاف دینا ہوتا ہے ،نہ کہ فائز عیسیٰ بننا ، اب آفریدی صاحب کے فیصلے بنائیں گے کہ آیا آفریدی صاحب کے بھی کالے کرتوتوں کی کوئی فائلیں ،اڈیوز اور وڈیوز اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہیں یا نہی ۔جبکہ آج کل پاکستان میں انصاف کرنے والے ہر جج کو تحریک انصاف کا سمجھ کر ٹارگٹ کیا جاتا ہے
The Day Belongs to Justice Yayah Afridi… Justice Yayah Afridi is likely to refuse to be the CJP, reason being that age-wise, it limits his service tenure by 3 years. His refusal will leave the space for Justice Mansoor Ali Shah to become CJP. At the same time Afridi might be picked up to become the Presiding Judge of Constitutional Bench (a higher commanding post) and after three years he may still return back to Supreme Court and again become the CJP….before he retires in 2030.
جسٹس یحییٰ افریدی ۔۔اللہ کرے قاضی کے نقشِ قدم پر نہ چلیں۔۔چیف جسٹس کا عہدہ مبارک ثابت ہو ۔۔وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے ۔۔ججزز اور جسٹس صاحبان انصاف کا دامن مضبوطی سے تھامے رکھیں ۔۔انصاف خریدا جاتا ہے یا ہوتا ہوا نظر آتا ہے ۔۔اللہ ملک و عوام کا بھلا کرے ۔۔۔عمران خان کی گلو خلاصی ہو سکے ۔۔اللہم آمین ۔۔
Assalamu alaikum Justice ameenudin is retiring in 2025 Justice mundokhail is retiring in 2026 Last ages of supreme court judge is 65 So these both judges can not be chief justice
Mr Qazi , CJP, destroyed the judiciary and judicial system of Pakistan. A black era of judicial decisions and style in the judiciary of this great country. If he has done badly with anyone in Pakistan, Allah may not mercy upon this biased and two-faced personality at the day of judgement (Ameen).
@@saleemiqbal170 میرے دعوے کی بنیاد حکومت کے مولانا کو دیئے وعدے کی بنیاد پر تھی، دوسرا خود حکومت کے تمام متعلقہ لوگوں نے تصدیق کی تھی اس پر اتفاق ہے اور ترامیم پر اتفاق رائے ہوا ہی اس وعدے پر تھا کہ پہلی بار جسٹس منصور کو ہی لگایا جائے گا۔ کامران مرتضی صاحب کیمطابق کل وہ جب کمیٹی گئے، اجلاس شروع ہوا تو حکومت کو بدلا ہوا پایا، اور انہوں نے اس کو مولانا سے دھوکہ قرار دیا ہے۔ اسی دھوکے میں سب آگئے، ہم بھی۔ اس کیلئے معذرت۔۔ خبر بے بنیاد نہیں تھی، سب جگہوں سے تصدیق شدہ تھی، پلان آخری لمحے بدلنے کا چارہ بھی نہیں
پاکستان کے نظام عدل و انصاف پر بہت افسوس ہے جناب جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب جناب جسٹس عامر فاروق صاحب کے مشکوک ترین جانبدارانہ بدنیتی کردار پر انتہائی دکھ تکلیف رنج اور افسوس صد افسوس ہے
جو جج متنازعہ ہو ان کے ساتھ جسٹس اور صاحب کا خطاب دینا بھی بے ایمانی ہے کیونکہ ہم ان کے اعمال دیکھ کر بھی ان کو عزت دے رہے ہیں ایسا لگتا ہے جیسے ہم بے ایمانی کی حمایت کر رہے ہیں
آپ لوگوں کا مسلہ یہ ہے کہ آپ سچ سننا نہیں چاہتے ۔۔۔۔جسٹس قاضی اور جسٹس عامر فاروق نے نظام عدل میں وہ مثال قائم کئے جو نظام عدل کیلئے مشعل راہ ہے ۔ایک سرپھرے بدبخت نشئ چور حرامخور تیار خور گھڑی چور کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال کر دنیا کو حیران کردیا ۔۔۔۔جسٹس منصور اور منیب جیسے عمرانڈوز ثاقب نثار ۔بندیال وغیرہ کے باقیات تھے جن کو ہمیشہ کیلئے زیرو کردیا
O Bhola Bahi Sahib Ape Kazi Or Amir ko Sahib Ka Alkab Sa Nawaz Raha ho Yaqeen Jano InKa lia Koi Bhi Borai Sa Bora Alfaz In ka lia Kum Hania Khas Ture Per Kazi Sa To Bahtar Bazzar Huson ka Bharwa Ausha Hoga In Dono ka Lia Bus itna Kah Sukta Hone 100 Kunjer Or So Harami Marai Honga TubYa Do kunjer Paida Hoia
آپ بہت بھولے ہیں اس سازش میں سب ملے ہوئے ہیں۔اب جو کہا جا رہا ہے وہ سب جھوٹ ہے۔جب یہ ترمیم کا فساڈ شروع ہوا تھا مولانا بھی اس میں شامل تھے۔مولانا نے بہت ہی چالاکی سے اپنا کھویا مقام بھی حاصل کر لیا اور اسٹیبلشمنٹ کا کام بھی آسان کر لیا اور پی ٹی آئی کی نظروں میں بھی معتبر ٹہرے ۔ اب کاونٹ ڈاؤن شروع ہوچکا لیکن پاکستان کی تباہی کا۔
Very nice MA SHA ALLAH ❤
Be Shak ,
Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
معزز سپریم کورٹ آف پاکستان ذندہ باد چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس سید منصور علی شاہ صاحب ذندہ باد جناب جسٹس منیب اختر صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
Qazi Bhi Aik Time SAB SE Alag Lagte they
سہیل رشید صاحب آپ کی خبریں اور تبصرے بالکل سچ پر مبنی ہوتے ہیں۔ میں سب کو چھوڑ کر بس آپ کو سنتا ہوں اور آپ کے وی لاگ کا انتظار کرتا ہوں ۔
9اپریل کی رات یہی سہولت کار عدالتیں تھیں۔۔۔۔اسٹیبلشمنٹ کسی کی سگی نہیں
Good job
پاکستان کے نظام الیکشن کمیشن پر بہت افسوس ہے چیف الیکشن کمشنر جلاد اسکندر سلطان راجا اور چارو صوبائی الیکشن کمشنر کے مشکوک ترین جانبدارانہ بدنیتی کردار پر انتہائی دکھ تکلیف رنج اور افسوس صد افسوس ہے
Zabardast sohail sahib
Whatever has been done is according to constitution. This is good thing.
❤
Patli gali wali sarkar upright or confused!
🌹🌹
Mansoor ali shah bht achy judge thy...hafiz ny beghairati ki ha sari😡😡😡
زبردست vlog...👍🌹👍
اس ٹینشن کے وقت میں ایسے vlog بہت اچھے لگتے ھیں جو ہلکے پھلکے طریقے سے کیے جائیں...
Very gud zulqarnain sir 👍
❤❤Great❤❤
Yah urrr jaye ga immendement
Good
بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم ۔
بھاٸ نفل پڑھے گے ہم قاضی کے جانے پر انشا ء اللہ
In my opinion Supreme Court judges should take stand against government and should follow same old seniority method for chief justice appointment
Very nice video 👍
میرے خیال سے قاضی کے جاتے ہی ججز بہت بڑا دھماکہ کر سکتے ہیں شرط یہ ہے کہ یحی آفریدی ساتھ دے
Justice Munib Akhtar say game khaly gayie hai
آپ لوگوں کو گورنمنٹ نے کور کر رکھا تھا کہ منصور شاہ آے گے حالانکہ یہ ترامیم ہی منصور و منیب کو روکنے کے لیے ہے
کیا جسٹس منصور علی شاہ گروپ کوئی عدالت لگائے گا اس ترمیم کو کلدم کرنے کے لیے یا وہ بھی جسٹس بندیال بنیں گے ۔
کامران مرتضٰی صاحب نے سانپوں پر بھروسہ کیا اور سانپوں نے بھی اپنی روایت برقرار رکھی اور انہیں ڈس لیا۔
Card hi khelti Rahegi Hukumat
❤❤😊😊😊
Thankyou Sohail bhai for giving us some hope. Dil bohat udas ha mulk k halaat dekh k. Allah kray justice Mansoor hi hamaray new chief justice hn. Jis ka haq ha usi ko milna chahiye.
خبر غلط ہو تو معافی مانگ لینی چاہیے
بالکل۔ مگر مکمل غلط ہونے دیجئے :)
ایکسپیرنس پر چھوڑ دیں
کوئ بھی کام جب تک فائنل نا ہو کچھ بھی کہا نہیں جا سکتا 😢
Pakistan ka Allah taala hi kher kare
Justice system is politicised.
Imran khan Zindabad Pakistan paindabad, jhali farm 47 walo ki dajjali gyhar qanuni hakumet or inky handler per Allah ki Lhanet byshomar
Both are favorite
Allah pak ny bohat bari zimmadari un per dali hai jo Allah ko Razi ker len ya hukmrano ko
I am here after Sohrab recommendation.
جسٹس منصور علی شاہ کا بطور چیف جسٹس راستہ روکنے کے عوامل کیا ہے
آئین پر غیر متذلذل رہنا یا اسٹبلیشمنٹ اور انکے منظور نظر فارم 47 پر قایم ہونی والی حکومت کے خدمت سے انکار
یہ ملک اسی لئے بنا ھے کہ ھمارے ادارے آپس میں ھی جنگ لڑتے رہیں اور عوام زلیل وخوار ھوتی رہے
اگر میں غلط نہیں منصور شاہ کو نہیں لانا ۔مریم اور نواز ہیں
❤❤
قاضی قضا آخر کار دفع ہو رہا ہے۔ الحمدللہ
Judicial comedy and the satyanas of judges 26th Amendment
جب انسان اللہ کے قانون پر اتفاق نہ کرتے ہوئے اس کے مقابل خود قانون سازی کرنے لگ جائیں تو ذلالت ہی ان کا مقدر ہو گی ۔ دنیا و آخرت دونوں طرف کی ذلالت
😢😢😢😢😢بس صرف آپکے لیے 😢😢😢
اس ملک کو اسٹبلشمنٹ کو چھور کر عام عوام کو نکل نا ہوگا
Insha:ALLAH ye tarmeem reverse b ho gi aor Shah sb CJP b bany gy
sir mai sohrab barakat ke kehne pir apke channel ko subscribe kiya mashallah apka vlog be bohat acha aur sachha hai
Yahya Afridi
MOST OBEDIENT SERVANT OF.... ............
SC belittled by parliament and in coming days parliament will get belittled by SC with the help of Establishment.
گھٹرِ یا گٹرِ پاکستان اور فراڈیہ قاضی سے یوم نجات منانا ہوگا
in a way, Justice Mansoor deserves the treatment handed down to him by QFI, Mansoor protected the wrong guy and now is facing Karma
What sort of an idiot is this person! Yahya Afridi is a military backed judge, and he has always walked away from difficult cases, instead of standing for law
اسلام علیکم
کیا اب سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کی فیس دس لاکھ کر دی گئی ہے یا صرف آئینی اپیل کے لئے یہ فیس مقرر کی گئی ہے یا ہر قسم کی اپیل کے لئے
اور دوسرے سینئر ججز کو استعفےٰ نہیں دینے چاہیں سسٹم میں رہتے ہوئے سسٹم کو بہتر کریں
جمیل الرحمن
بلی کے خواب چھچھڑے ہاہاہا😢😢😢😢😢😢😢
آپ نے تو کہا تھا کہ منصور شاہ ہی ہوں گے
Zulqarnain sb pls say in sha allah bny gay
ھم پاکستانی عوام بھیڑ بکریاں جیسے ھیں اور یہ سب جو ھو رھا ھے ھمارے اپنے اعمال کا نتیجہ ھے۔
Galeez Tareen Admi Qazi Qazi Qazi
804
Who is senior puny judge now? Mansoor Ali or Amin ud din?
Book title. . "تضادات عیسی" naeeen .. . "بے ایمان قاضی" hona chayei
واعلیکم السلام ورحمت اللہ و براکاتہ ممتاز دانشور معروف مشہور سینئر تجزیہ کار تبصرہ نگار صحافی اینکر پرسن نمائندہ خصوصی سپریم کورٹ روم نیوز رپورٹر بیورو چیف اسلام آباد جناب محترم سہیل رشید صاحب ذندہ باد جناب محترم ذوالقرنین اقبال صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
GREAT LEADER IMRAN KHAN ZANDABAD. VERY GOOD.
Please humble request
How can amendments be made with incomplete houses
Please read the article to define the procedure for constitutional amendments.
It will be challenged on this basic ground and will be heard by a full bench .
Thanks
❤😂🎉
asd toor bhai ne b kia tha
election se related cases ka kya bane ga? Imran Khan ke cases ka kia bane ga?
Brother, how can you say Yahiya Afridi is an upright judge? He either distances himself from important cases or gives his own judgement
یحییٰ آفریدی انتہائی کمزور ادمی ھے اور یہ ھر روز ثابت بھی ھو گا ۔ ( مریم بلاول اور سعد محمود میں بندر بانٹ ھوتی رھے گی ) ۔ منصور علی شاہ اور برادر ججز نے بہادروں والہ کردار ادا نہیں کیا
Fsadi For ( OLX) ) ???
Dezil party ka serf dramabazi hy
PTI YATEEM
Sohail bhai zara thamm kay,
Kahen aap Yahaya Afridi kay Asaad Toor na bann jana
Hakumat be emano k tubber p mushtamil ha Allah Pak in ko Apne banaye hue kanoon se he Barbad kare ga
Jab Asim lugga tha tab us k baray bhi yehi kehtay thay lakin afreen ha hum PTI walo aur Pakistaniyo jinho ne is dajjal ko bhi seh liya tu iss ko bhi seh lay ge
Agar UNO KO 10 LAKH PAKISTANI LETTER LIKHEN 1 LETTER SIGNATURES K SATH K AWAM SE ELECTION K BAD AB INSAF BHI CHEEN LIA GAYA HY BASHMOOL IK SE BI. AISA HO SAKTA HY?
ملکی تاریخ میں دو بار سینئر موسٹ جج کے بجائے جونیئر جج کو چیف جسٹس بنایا گیا
1954: جسٹس منیر کو چیف جسٹس بنایا، ابو صالح محمد کو اگنور کیا
1994: جسٹس سجاد علی شاہ کو چیف جسٹس بنایا، سعد سعود جان کو اگنور کیا
جسٹس منیر اور سجاد علی شاہ کے ساتھ جو ہوا وہ تاریخ کا حصہ ہے
جج کا کام صرف انصاف دینا ہوتا ہے ،نہ کہ فائز عیسیٰ بننا ، اب آفریدی صاحب کے فیصلے بنائیں گے کہ آیا آفریدی صاحب کے بھی کالے کرتوتوں کی کوئی فائلیں ،اڈیوز اور وڈیوز اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہیں یا نہی ۔جبکہ آج کل پاکستان میں انصاف کرنے والے ہر جج کو تحریک انصاف کا سمجھ کر ٹارگٹ کیا جاتا ہے
راجہ صاب کتاب لکھ رہے ہیں؟ "تضاداتِ عیسیٰ"
New normal terminology ka istamal Sy halat pTI k hath sey Nikal Sy Nikal gy
❤Dil k armaan anshoo mai bah gy ro pittu 😂😂😂😂
imran khan zindabad
The Day Belongs to Justice Yayah Afridi…
Justice Yayah Afridi is likely to refuse to be the CJP, reason being that age-wise, it limits his service tenure by 3 years.
His refusal will leave the space for Justice Mansoor Ali Shah to become CJP.
At the same time Afridi might be picked up to become the Presiding Judge of Constitutional Bench (a higher commanding post) and after three years he may still return back to Supreme Court and again become the CJP….before he retires in 2030.
جسٹس یحییٰ افریدی ۔۔اللہ کرے قاضی کے نقشِ قدم پر نہ چلیں۔۔چیف جسٹس کا عہدہ مبارک ثابت ہو ۔۔وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے ۔۔ججزز اور جسٹس صاحبان انصاف کا دامن مضبوطی سے تھامے رکھیں ۔۔انصاف خریدا جاتا ہے یا ہوتا ہوا نظر آتا ہے ۔۔اللہ ملک و عوام کا بھلا کرے ۔۔۔عمران خان کی گلو خلاصی ہو سکے ۔۔اللہم آمین ۔۔
Pti = ttp = bla = raw
PDM = Israel
Khaber Dany Vly AJ Ke Tahza Khabr Us Nia Phose Mare Bdbuo Bahin Punchy Sy Zada Hae Ya Keya Bkvas Ha Baemane Ko Be Khabr Bolny Valo Kb Shirom Kor Gy
SO STUPID. HOW CAN U TELL...
OTHER PEOPLES RE,ACTION
Assalamu alaikum
Justice ameenudin is retiring in 2025
Justice mundokhail is retiring in 2026
Last ages of supreme court judge is 65
So these both judges can not be chief justice
Please comment on this
Mr Qazi , CJP, destroyed the judiciary and judicial system of Pakistan. A black era of judicial decisions and style in the judiciary of this great country. If he has done badly with anyone in Pakistan, Allah may not mercy upon this biased and two-faced personality at the day of judgement (Ameen).
اپ کا دعویٰ غلط کیوں ھوا ؟
@@saleemiqbal170 میرے دعوے کی بنیاد حکومت کے مولانا کو دیئے وعدے کی بنیاد پر تھی، دوسرا خود حکومت کے تمام متعلقہ لوگوں نے تصدیق کی تھی اس پر اتفاق ہے اور ترامیم پر اتفاق رائے ہوا ہی اس وعدے پر تھا کہ پہلی بار جسٹس منصور کو ہی لگایا جائے گا۔ کامران مرتضی صاحب کیمطابق کل وہ جب کمیٹی گئے، اجلاس شروع ہوا تو حکومت کو بدلا ہوا پایا، اور انہوں نے اس کو مولانا سے دھوکہ قرار دیا ہے۔ اسی دھوکے میں سب آگئے، ہم بھی۔ اس کیلئے معذرت۔۔ خبر بے بنیاد نہیں تھی، سب جگہوں سے تصدیق شدہ تھی، پلان آخری لمحے بدلنے کا چارہ بھی نہیں
پاکستان کے نظام عدل و انصاف پر بہت افسوس ہے جناب جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب جناب جسٹس عامر فاروق صاحب کے مشکوک ترین جانبدارانہ بدنیتی کردار پر انتہائی دکھ تکلیف رنج اور افسوس صد افسوس ہے
بدنیت جج جو بھی ہو
وہ جناب ہرگذ نہیں ہوتا
بلکہ وہ لعنتی ہوتا ہے۔
جو جج متنازعہ ہو ان کے ساتھ جسٹس اور صاحب کا خطاب دینا بھی بے ایمانی ہے کیونکہ ہم ان کے اعمال دیکھ کر بھی ان کو عزت دے رہے ہیں ایسا لگتا ہے جیسے ہم بے ایمانی کی حمایت کر رہے ہیں
آپ لوگوں کا مسلہ یہ ہے کہ آپ سچ سننا نہیں چاہتے ۔۔۔۔جسٹس قاضی اور جسٹس عامر فاروق نے نظام عدل میں وہ مثال قائم کئے جو نظام عدل کیلئے مشعل راہ ہے ۔ایک سرپھرے بدبخت نشئ چور حرامخور تیار خور گھڑی چور کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال کر دنیا کو حیران کردیا ۔۔۔۔جسٹس منصور اور منیب جیسے عمرانڈوز ثاقب نثار ۔بندیال وغیرہ کے باقیات تھے جن کو ہمیشہ کیلئے زیرو کردیا
@@ziafathussain6873مطلب ہم ثاقب ناسور اور بندیال ۔اور منصور ۔اور منیب کے ساتھ جسٹس نہ لگائیں یہ جسٹس نام کی توہین ہے
O Bhola Bahi Sahib Ape
Kazi Or Amir ko Sahib
Ka Alkab Sa Nawaz
Raha ho Yaqeen Jano
InKa lia Koi Bhi Borai
Sa Bora Alfaz In ka lia
Kum Hania Khas Ture
Per Kazi Sa To Bahtar
Bazzar Huson ka Bharwa Ausha Hoga
In Dono ka Lia Bus itna
Kah Sukta Hone 100
Kunjer Or So Harami
Marai Honga TubYa
Do kunjer Paida Hoia
Sohail bhai apk ye sary batain ghalat sabit hogi yaad rakhna Afridi k bary main
You people are crying 😭
آپ بہت بھولے ہیں اس سازش میں سب ملے ہوئے ہیں۔اب جو کہا جا رہا ہے وہ سب جھوٹ ہے۔جب یہ ترمیم کا فساڈ شروع ہوا تھا مولانا بھی اس میں شامل تھے۔مولانا نے بہت ہی چالاکی سے اپنا کھویا مقام بھی حاصل کر لیا اور اسٹیبلشمنٹ کا کام بھی آسان کر لیا اور پی ٹی آئی کی نظروں میں بھی معتبر ٹہرے ۔
اب کاونٹ ڈاؤن شروع ہوچکا لیکن پاکستان کی تباہی کا۔
سہیل بھائی عوام کو تم لوگ بھی سہی بے وقوف بناتے ہو
کل تک اپکی خبر تھی کہ منصور علی شاہ صاحب بننے جارہے ہیں
Psycho Pmln na choose kia hai yahya ko to on ke tarha Psycho he ho ga na
Bhai aap ke 1 bat to ghalt sabit ho gai k mansoor ali shah cheif justice ho gy par o nahi bane 😢
اعتراف ہے۔ ولاگ میں اسی لئے تفصیل بھی دی ہے۔ مزید تفصیل بھی آئے گی۔ مولانا کے بولنے کا انتظار کریں
Hun aram aye.