I had no idea about the types of verses present in the book of Allah until I repeatedly heard this lecture. May Allah guide us onto the upright straight path.
Part three of five (Urdu) - an enlightening talk on MARYAM PBUH. Scholar and speaker is the one and only - Mohammad SHAIKH. He has now delivered over 70 lectures in English and Urdu over a period of last three decades. The ONLY person who speaks purely from the Quran without being influenced or corrupted by any other extra Quranic sources. A must-watch and a must-follow speaker. #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan
Allah is enough to punish those who make fun of prophets. He commands to have patience & migrate beautifully without paying attention to their allegations let alone taking revenge.
اللہ کی امانت اللہ کے کلام کی روح کا بوجھ اٹھانے کے بعد اس کے مطابق خود کو صحیح کرنے کے لیے اللہ ہی سے معافی، بخشش اور رحمت کا امیدوار بنے رہنا ہی ہم کو کفر کرنے والوں پر اللہ کی مدد طلب کرنے کا سہارا دیتا ہے.
وقت نکالیں. اپنے حلقوں میں اللہ کی کتاب کی تشہیر کریں Brief Explainer video about Book of God, #colored by Muhammad Shaikh donate at: www.launchgood.com/campaign/color_coded_quran_publication#!/
قرآن کی آیات سےمعلوم ہواکہ ﷲکےحکم سے حضرت مریمؑ کےہاں حضرت عیسٰیؑ کی پیدائش بغیرکسی بشرکےچھوئےہوئےہوئ، ﷲنےمریمؑ کواورانکےبیٹےعیسٰیؑ کو جہان والوں کیلئےنشانی بنادیا۔
اللہ کے کلام کے بعد اللہ کے امانت اللہ کے حکم کے مطابق خود کو درست کرنے کے لیے ہی معافی اور رحمت کا امیدوار صرف ہم کو کفر کرنے پر اللہ کی طلب کا سہارا دیتا ہے۔ .
کیا وہ حسد کرتے ہیں لوگوں سے ، اس پر جو اللہ نے ان (لوگوں) کو اپنے فضل سے دیا. پس تحقیق ھم (اللہ) نے آلِ ابراہیم کو کتاب اور حکمت/دانائی دی اور ھم (اللہ) نے ان کو عظیم مملکت دی.
Jab hazrat maryam ne apne ahal ke ilawa hijaab / parda kya tou farishtou ne un ko aik larke ki basharat di yani hazrat eesa ki . hazrat maryam ke ahal mein maryam ke walid imran or walldah bhai moose, haroon aur Zikria hain , maryam ki shakhsiyat ke baray mein jo muashray mein bataya gaya or jo qurani ayaat se is dars mein wazahat hoy dono mein ikhtilaaf zahir ho gaya . beshaq Allah ki ayaat haq or wazzay hain . beshaq Allah ki taraf se mariyam ke tammam jahanon ki aurton per fazilat mili or allah ne maryam ko ayat ke nishani kaha...
Assalamualikum, Sir jasay ajj k dor ma claimant change horaha ha winter move horaha ha next months ma tu shahid os dor may b spring December ma ata ho winter na ho.
حج کے دوران اللہ پر ایمان والے لوگ مکہ کی وادی میں جھکاؤ پر چلتے ہوئے پیدل اور سواریوں پر آتے ہیں اور ذہنی و جذباتی طور پر بھی جھکتے ہوئے یعنی مائل ہوتے ہوئے اللہ کے گھر کعبہ میں آتے ہیں اور احکامات یعنی کرنے اور نہ کرنے والے کاموں کی پابندی کرتے ہیں. یہ اجتماعی مشاہدہ حج کرنے والا ہر کوئی تصدیق کرسکتا ہے.
جب رسول کے قول کے ذریعے رسول کا یہ ساتھی عملاً کہاوت و کردار میں بھی رسول کے ساتھ ہوجاتا ہے تو اسے عزیز ترین رشتہ دار، خاندان، دوست و اقرباء بھی اپنے دائروں سے نکال دیتے ہیں لیکن اسے کبھی تنہا نہیں کرسکتے. کیونکہ وہ رسول کے ساتھ ہوتا ہے اور ظاہر ہے رسول کی تسلی ملتی ہے کہ اللہ ان کے ساتھ ہے روحانی لشکروں سے اللہ کی مدد ملتی ہے اور اللہ کا کلمہ سمجھنے کے بعد اس کو چھپانے انکار کرنے والوں کے کلمات پر اعلٰی اور اونچا رہ جاتا ہے..
An eye opening discussion on how Allah made Jesus pbuh and his mother Maryam/Mary pbuh as sign for the worlds and how she is single parent of Essa/Jesus pbuh.
surah noor me apne kaha 4 gawah aurat ko ghar me band karne k liye chye.plz ye btaen maryam pbuh k liye 4 gawah kis liye lane ka kaha ghar me band karne k liya ya ilzam therane k liye.
Who can deny the HAQ/TRUTH from Allah? The Personality explained & Status given to Maryam/ Mary PBUH by Allah. Undisputed/ Original/ Real / Actual / Bona fide
Allah Subhana wa tallah ki kitaab se yeh haqeeqat samnay aayi ke maryam alhay salam Allah ki taraf se chuni gayi, Allah ki taraf se pak, Allah ki taraf se muntakhib, tamam jahanon ki aurton par, aur usay aurat se barh kar banaya! !
es clip mein is baat ki wazahat ho jati hai kay hazrat Maryam pbuh sey Essa pbuh ki paidaish baghair baap kay ya baghair kisi bashar kay chhuae kaisay hui
Quran ki Ayaat se maloom howa ke Allah ke Hukum se hazrat Maryam pbuh ke haan hazrat Essa pbuh ki paidaiesh bagher kisi bashar ke choaey hoe hoi , Allah ne Maryam pbuh ko aur un ke bete Essa pbuh ko Jahan walon ke liye nishani bana diya .
جو شخص اللہ کی راہ میں جدوجہد کرتے ھوئے اسطرح کے دل خراش واقعات سے ہنستے ھوئے گزر جائے اور دوسروں کے لئے مثال قائم کرے تو ایسا انسان کون ھے اور کس مقام پر فائز ھے اس کا تعین کرنا کسی کے لئے دشوار نہیں ھو گا۔ جو صرف اور صرف اللہ کی رضا اور امت کی فلاح کے جزبے سے سرشار ھو ایسی ہستی کو موت سے ڈرانا احمقوں کا خواب ھو سکتا حقیقت نہیں ۔یہ تو موت سے آنکھیں ملا کر جی رہا ھے۔اور ہمہ وقت اپنے رب سے ملاقات کا منتظر ھے۔ اور اعمال صالح اور خیرات ہی اسکے جوانمردی کا جوہر ھیں۔حب دنیا اور نفسانی خواہشات کا عاشق ہی اس عارضی زندگی کا دلدادہ ھے۔ اس نے اپنے نفس کو احکامات الہی کے ذریعے خود قتل کر دیا ھے۔۔تبھی تو گولی کھا کر بھی مسکرانا جانتا ھے۔اللہ سے راضی ھے ۔اور سیسہ فلاہی دیوار کی مانند اللہ کے کار خیر کے لئے کھڑا تیار ھے۔اور جب وھ کہتا ھے کہ میں نے لا الہ الا اللہ کہ کر یہ سفر شروع کیا ھے تو اسکی گواہی اسکا یہی شاندار کردار ھے جو لائق ھزاراستائش اور قابل تعظیم ھے۔ اسکی سچائی اور جرات کو ناپنے کا پیمانہ کلام اللہ کے علاوہ اور کیا ھو سکتا ھے۔ سبحان اللہ
Feha or fehi ,,,, haaa female ,heeee male , Maryam ki NAFSIYAT main Rooh phonki Gai or Rooh Allah k order se hai or order yaha pr Kun faya Kun se hai or Maryam a.s ne apny furooj ki hifazat ki ,, Jo Maryam a s ke sath process hua aisa insan ki life me bh Thora buhat same hota hai ,ye Jo buhtan lagty hain ye Jo blame hoty hain or in ayats me hmari life guzarny ke Liye lesson hai Jo hamain ayat se adopt krna h
آپ کہہ دیجئے! اگر یہ (قرآن) اللہ ہی کی طرف سے ہو اور تم نے اسے نہ مانا ہو اور بنی اسرائیل کا ایک گواه اس جیسی کی گواہی بھی دے چکا ہو اور وه ایمان بھی ﻻچکا ہو اور تم نے سرکشی کی ہو، تو بیشک اللہ تعالیٰ ﻇالموں کو راه نہیں دکھاتا
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے. To Donate (IIPC Canada): www.iipccanada.com/2017/12/26/donate/
I had no idea about the types of verses present in the book of Allah until I repeatedly heard this lecture. May Allah guide us onto the upright straight path.
This explanation is the mercy from Allah, Except him there is no one to guide.
Chosen personality of Maryam pbuh justified and established by The spirit of truth.
True Shaikh Sahab
Ma Sha Allah nicely explained
Jazak Allah Br
subhan Allah Shaikh sahib
Masha *Allah*
subhanallah
Part three of five (Urdu) - an enlightening talk on MARYAM PBUH. Scholar and speaker is the one and only - Mohammad SHAIKH. He has now delivered over 70 lectures in English and Urdu over a period of last three decades. The ONLY person who speaks purely from the Quran without being influenced or corrupted by any other extra Quranic sources. A must-watch and a must-follow speaker. #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan
Clarification between my faith and belief.
ALHAMDO.LIL.LAHE.RABBIL.AALAMEEN.............
Allah hu akbar
Allah is enough to punish those who make fun of prophets. He commands to have patience & migrate beautifully without paying attention to their allegations let alone taking revenge.
My character reformed.
قرآن پر ایمان رکهنے والا۔
اللہ کی امانت اللہ کے کلام کی روح کا بوجھ اٹھانے کے بعد اس کے مطابق خود کو صحیح کرنے کے لیے اللہ ہی سے معافی، بخشش اور رحمت کا امیدوار بنے رہنا ہی ہم کو کفر کرنے والوں پر اللہ کی مدد طلب کرنے کا سہارا دیتا ہے.
وقت نکالیں. اپنے حلقوں میں اللہ کی کتاب کی تشہیر کریں
Brief Explainer video about Book of God, #colored by Muhammad Shaikh
donate at:
www.launchgood.com/campaign/color_coded_quran_publication#!/
قرآن کی آیات سےمعلوم ہواکہ ﷲکےحکم سے
حضرت مریمؑ کےہاں حضرت عیسٰیؑ کی
پیدائش بغیرکسی بشرکےچھوئےہوئےہوئ،
ﷲنےمریمؑ کواورانکےبیٹےعیسٰیؑ کو
جہان والوں کیلئےنشانی بنادیا۔
یہ لیکچرز اللہ کے شعور کو روشن کرتے ہیں۔
God is Great.
اللہ کے کلام کے بعد اللہ کے امانت اللہ کے حکم کے مطابق خود کو درست کرنے کے لیے ہی معافی اور رحمت کا امیدوار صرف ہم کو کفر کرنے پر اللہ کی طلب کا سہارا دیتا ہے۔ .
کیا وہ حسد کرتے ہیں لوگوں سے ،
اس پر جو اللہ نے ان (لوگوں) کو اپنے فضل سے دیا.
پس تحقیق
ھم (اللہ) نے آلِ ابراہیم کو
کتاب اور حکمت/دانائی دی
اور ھم (اللہ) نے ان کو
عظیم مملکت دی.
SubhanAllah
Jab hazrat maryam ne apne ahal ke ilawa
hijaab / parda kya tou farishtou ne un ko
aik larke ki basharat di
yani hazrat eesa ki .
hazrat maryam ke ahal mein maryam ke walid imran
or walldah bhai moose, haroon aur Zikria hain ,
maryam ki shakhsiyat ke baray mein jo
muashray mein bataya gaya or jo qurani ayaat se
is dars mein wazahat hoy
dono mein ikhtilaaf zahir ho gaya .
beshaq Allah ki ayaat haq or wazzay hain .
beshaq Allah ki taraf se mariyam ke tammam
jahanon ki aurton per fazilat mili
or allah ne maryam ko ayat ke nishani kaha...
Assalamualikum, Sir jasay ajj k dor ma claimant change horaha ha winter move horaha ha next months ma tu shahid os dor may b spring December ma ata ho winter na ho.
حج کے دوران اللہ پر ایمان والے لوگ مکہ کی وادی میں جھکاؤ پر چلتے ہوئے پیدل اور سواریوں پر آتے ہیں اور ذہنی و جذباتی طور پر بھی جھکتے ہوئے یعنی مائل ہوتے ہوئے اللہ کے گھر کعبہ میں آتے ہیں اور احکامات یعنی کرنے اور نہ کرنے والے کاموں کی پابندی کرتے ہیں. یہ اجتماعی مشاہدہ حج کرنے والا ہر کوئی تصدیق کرسکتا ہے.
جب رسول کے قول کے ذریعے رسول کا یہ ساتھی عملاً کہاوت و کردار میں بھی رسول کے ساتھ ہوجاتا ہے تو اسے عزیز ترین رشتہ دار، خاندان، دوست و اقرباء بھی
اپنے دائروں سے نکال دیتے ہیں لیکن
اسے کبھی تنہا نہیں کرسکتے.
کیونکہ وہ رسول کے ساتھ ہوتا ہے اور ظاہر ہے رسول کی تسلی ملتی ہے کہ اللہ ان کے ساتھ ہے روحانی لشکروں سے اللہ کی مدد ملتی ہے اور اللہ کا کلمہ سمجھنے کے بعد اس کو چھپانے انکار کرنے والوں کے کلمات پر اعلٰی اور اونچا رہ جاتا ہے..
An eye opening discussion on how Allah made Jesus pbuh and his mother Maryam/Mary pbuh as sign for the worlds and how she is single parent of Essa/Jesus pbuh.
surah noor me apne kaha 4 gawah aurat ko ghar me band karne k liye chye.plz ye btaen maryam pbuh k liye 4 gawah kis liye lane ka kaha ghar me band karne k liya ya ilzam therane k liye.
Who can deny the HAQ/TRUTH from Allah?
The Personality explained & Status given to Maryam/ Mary PBUH by Allah.
Undisputed/ Original/ Real / Actual / Bona fide
Allah Subhana wa tallah ki kitaab se yeh haqeeqat samnay aayi ke maryam alhay salam Allah ki taraf se chuni gayi, Allah ki taraf se pak, Allah ki taraf se muntakhib, tamam jahanon ki aurton par, aur usay aurat se barh kar banaya! !
es clip mein is baat ki wazahat ho jati hai kay hazrat Maryam pbuh sey Essa pbuh ki paidaish baghair baap kay ya baghair kisi bashar kay chhuae kaisay hui
Allah says " why didn't you bring four witnesses. They did not bring witnesses then without a doubt they are liars".
مریم علیہ السلام کو بغیر کسی کے چھوۓ عیسی علیہ السلام پیدا ہوۓ
لوگوں کو اندھیرے سے روشنی میں لانا۔
Saudia arabia mien khajour july kay last week mien pak jati hai july aur august mien garmi apnay orouj par hoti hai
Quran ki Ayaat se maloom howa ke Allah ke Hukum se
hazrat Maryam pbuh ke haan hazrat Essa pbuh ki
paidaiesh bagher kisi bashar ke choaey hoe hoi ,
Allah ne Maryam pbuh ko aur un ke bete Essa pbuh ko
Jahan walon ke liye nishani bana diya .
لوگوں کی بدعت مٹ گئی اور صحیح روح قائم ہو گئ۔
جو شخص اللہ کی راہ میں جدوجہد کرتے ھوئے اسطرح کے دل خراش واقعات سے ہنستے ھوئے گزر جائے اور دوسروں کے لئے مثال قائم کرے تو ایسا انسان کون ھے اور کس مقام پر فائز ھے اس کا تعین کرنا کسی کے لئے دشوار نہیں ھو گا۔ جو صرف اور صرف اللہ کی رضا اور امت کی فلاح کے جزبے سے سرشار ھو ایسی ہستی کو موت سے ڈرانا احمقوں کا خواب ھو سکتا حقیقت نہیں ۔یہ تو موت سے آنکھیں ملا کر جی رہا ھے۔اور ہمہ وقت اپنے رب سے ملاقات کا منتظر ھے۔ اور اعمال صالح اور خیرات ہی اسکے جوانمردی کا جوہر ھیں۔حب دنیا اور نفسانی خواہشات کا عاشق ہی اس عارضی زندگی کا دلدادہ ھے۔ اس نے اپنے نفس کو احکامات الہی کے ذریعے خود قتل کر دیا ھے۔۔تبھی تو گولی کھا کر بھی مسکرانا جانتا ھے۔اللہ سے راضی ھے ۔اور سیسہ فلاہی دیوار کی مانند اللہ کے کار خیر کے لئے کھڑا تیار ھے۔اور جب وھ کہتا ھے کہ میں نے لا الہ الا اللہ کہ کر یہ سفر شروع کیا ھے تو اسکی گواہی اسکا یہی شاندار کردار ھے جو لائق ھزاراستائش اور قابل تعظیم ھے۔ اسکی سچائی اور جرات کو ناپنے کا پیمانہ کلام اللہ کے علاوہ اور کیا ھو سکتا ھے۔
سبحان اللہ
Feha or fehi ,,,, haaa female ,heeee male ,
Maryam ki NAFSIYAT main Rooh phonki Gai or Rooh Allah k order se hai or order yaha pr Kun faya Kun se hai or Maryam a.s ne apny furooj ki hifazat ki ,,
Jo Maryam a s ke sath process hua aisa insan ki life me bh Thora buhat same hota hai ,ye Jo buhtan lagty hain ye Jo blame hoty hain or in ayats me hmari life guzarny ke Liye lesson hai Jo hamain ayat se adopt krna h
Kun fayakoun
آپ کہہ دیجئے!
اگر یہ (قرآن) اللہ ہی کی طرف سے ہو اور تم نے اسے نہ مانا ہو
اور بنی اسرائیل
کا ایک گواه اس جیسی کی گواہی بھی دے چکا ہو
اور وه ایمان بھی ﻻچکا ہو
اور تم نے سرکشی کی ہو،
تو بیشک اللہ تعالیٰ
ﻇالموں کو راه نہیں دکھاتا
مریم علیہ السلام کو بغیر کسی کے چھوۓ عیسی علیہ السلام پیدا ہوۓ.
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے.
To Donate (IIPC Canada):
www.iipccanada.com/2017/12/26/donate/