Mir Hassan Mir New noha | ajj rukhsat horahi hai tuj se zahra ya ali | میر حسن میر

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 вер 2024

КОМЕНТАРІ • 5

  • @Adeel_shah_313
    @Adeel_shah_313 9 місяців тому +1

    Hyyy hyyy,,😭😭😭😭😭😭

  • @786shadman24
    @786shadman24 9 місяців тому

    ے زہرا یا علی
    آج رخصت ہو رہی ہے تم سے زہرا یا علی
    پردہ شب میں میری میت اٹھانا یا علی
    آج رخصت ہو رہی ہے تم سے زہرا یا علی
    پسلیاں توڑی گئیں کیسے یہ بتلاؤں گی میں
    حشر کے میدان میں بھی اس حال میں آؤں گی میں
    ہاتھ پہلو سے نہ تم میرا ہٹانا یا علی
    آج رخصت ہو رہی ہے تم سے زہرا یا علی
    وہ مصیبت آپ نے اچھا ہوا دیکھی نہیں
    اب میں سیدھے ہاتھ سے تسبیح ہی پڑھ سکتی نہیں
    ایسا کن فز نے ہے مارا تازیانہ یا علی
    آج رخصت ہو رہی ہے تم سے زہرا یا علی
    کہتی ہیں زینب یہ مجھ سے دیکھ کر چہرہ میرا
    آپ کے رخسار پر یہ نیل ہے کیسا پڑا
    میں نے کھایا ہے تمانچہ مت بتانا یا علی
    آج رخصت ہو رہی ہے تم سے زہرا یا علی
    تازیانے کی اذیت کا اٹھانا اک طرف
    وہ تمانچے قتل محسن در جلانا اک طرف
    سب سے مشکل تھا مگر دربار جانا یا علی
    آج رخصت ہو رہی ہے تم سے زہرا یا علی
    جب میری تلقین پڑھنا یاد کر لینا ذرا
    در کے گرنے سے میرا بازو بھی ہے ٹوٹا ہوا
    میرے شانوں کو ذرا دھیرے ہلانا یا علی
    آج رخصت ہو رہی ہے تم سے زہرا یا علی
    چاہے آ جائے قیامت مجھ سے یا وعدہ کرو
    جب تلک مولا میرے شبیر کی مرضی نہ ہو
    تب تلک میرا جنازہ مت اٹھانا یا علی
    آج رخصت ہو رہی ہے تم سے زہرا یا علی
    جب سے آئی ہوں پلٹ کر فکر ہے مجھ کو یہی
    میں تو پردے میں گئی پھر بھی ضعیفہ ہو گئی
    بے ردا دربار ہے زینب کو جانا یا علی
    آج رخصت ہو رہی ہے تم سے زہرا یا علی
    س کے عالم میں وہ غازی کو جب آواز دے
    میں بھی آؤں گی وہاں پر تم بھی آنا یا علی
    آج رخصت ہو رہی ہے تم سے زہرا یا علی
    ہاتھ پہلو پر رکھے بولی تکلم فاطمہ
    میں دعا کرتی ہوں تم آمین کہہ دینا ذرا
    جلد آئے میرے مہدی کا زمانہ یا علی
    آج رخصت ہو رہی ہے تم سے زہرا یا علی
    Alwida Fatima…

    • @786shadman24
      @786shadman24 9 місяців тому

      س کے عالم میں وہ غازی کو جب آواز دے
      میں بھی آؤں گی وہاں پر تم بھی آنا یا علی
      آج رخصت ہو رہی ہے تم سے زہرا یا علی
      ہاتھ پہلو پر رکھے بولی تکلم فاطمہ
      میں دعا کرتی ہوں تم آمین کہہ دینا ذرا
      جلد آئے میرے مہدی کا زمانہ یا علی
      آج رخصت ہو رہی ہے تم سے زہرا یا علی
      Alwida Fatima…

  • @kaneezsayyada3697
    @kaneezsayyada3697 10 місяців тому

    Maine khaya h tamacha mat bata na ya Ali haye haye bibi😭😭😭😭

  • @syedafzalabbasjafri3676
    @syedafzalabbasjafri3676 10 місяців тому

    Allah ho akbar