مرُدوں کے لئے قرآن خوانی اس عمل کے باطل و مردود ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ یہ عہد نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) میں نہ تھا۔ تاہم سب صحابہ کرام کا اس سے بے خبر ہونا صاف بتاتا ہے کہ یہ ’’مخترح و محدث فی الدین‘‘ ہے۔ اگر شریعت کے اندر اس کے متعلق ذرا سا بھی اشارہ ہوتا تو کسی نہ کسی صحابی سے قولاً یا عملاً اس کی بابت منقول ہوتا۔ حالانکہ نہ کسی صحابی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قرآن خوانی کی، نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت میں سے کسی نے کی۔ چنانچہ خلافت صدیق رضی اللہ عنہ میں سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کا انتقال ہوا۔ تو یہ فعل نہ خلیفہ المسلمین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کیا اور نہ خود حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے کیا۔ اگر شرعی کام ہوتا یا اس سے ثواب پہنچنے کی امید ہوتی تو وہ اس کے سب سے زیادہ حقدار تھے، کیونکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ آپ کے شوہر تھے۔ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریبی بھی تھے۔ اس طرح ان کے زمانہ میں کئی نیک لوگوں کی وفات ہوئی۔ مگر کسی کے لئے اس طرح ایصال ثواب نہیں کیا گیا۔ بلکہ یہ عمل نہ تابعین میں مروج نہ اتباع تابعین میں حتی کہ ’’القرون المشہوولہا بالخیر‘‘ میں سے کسی سے منقول نہیں ہے۔
اعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم *قل هو الله احد *الله الصمد ولم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا أحد * صلي الله على حبيبه محمد واله وصحبه وسلم پوری امت مصطفی کریم صلی الله عليه والہ وسلم کو تحفہ يا الله العظيم ہمیں ہمارے والدین دوست و احباب تمام امت محمد صلي الله عليه وسلم مغفرت فرما آمین
مرُدوں کے لئے قرآن خوانی اس عمل کے باطل و مردود ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ یہ عہد نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) میں نہ تھا۔ تاہم سب صحابہ کرام کا اس سے بے خبر ہونا صاف بتاتا ہے کہ یہ ’’مخترح و محدث فی الدین‘‘ ہے۔ اگر شریعت کے اندر اس کے متعلق ذرا سا بھی اشارہ ہوتا تو کسی نہ کسی صحابی سے قولاً یا عملاً اس کی بابت منقول ہوتا۔ حالانکہ نہ کسی صحابی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قرآن خوانی کی، نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت میں سے کسی نے کی۔ چنانچہ خلافت صدیق رضی اللہ عنہ میں سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کا انتقال ہوا۔ تو یہ فعل نہ خلیفہ المسلمین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کیا اور نہ خود حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے کیا۔ اگر شرعی کام ہوتا یا اس سے ثواب پہنچنے کی امید ہوتی تو وہ اس کے سب سے زیادہ حقدار تھے، کیونکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ آپ کے شوہر تھے۔ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریبی بھی تھے۔ اس طرح ان کے زمانہ میں کئی نیک لوگوں کی وفات ہوئی۔ مگر کسی کے لئے اس طرح ایصال ثواب نہیں کیا گیا۔ بلکہ یہ عمل نہ تابعین میں مروج نہ اتباع تابعین میں حتی کہ ’’القرون المشہوولہا بالخیر‘‘ میں سے کسی سے منقول نہیں ہے۔
@@nazeerpasha2075 @nazeer pasha دنیا میں ایسے بہت سے فعل ہیں جنکا شریعت کے اندر کوٸی اشارہ نہیں ہے اور نہ ہی کسی صحابی سے قوَلاً یا عَملاً ثابت ہے تو کیا آپ ان کاموں کو مخترع محدث فی الدین کہیں گے
@@nazeerpasha2075 دنیا میں کروڑوں کی تعداد میں ہونے والے کاموں میں سے تمہیں وہی نظر آتے ہیں سنّی لوگ کرتے ہیں سالو اگر تمہیں ہر چیز بدعت نظر آتی ہے تو سن لے تو خود ایک بدعت ہے کیوں کی نبی کے زمانے میں تو تو بھی نہیں تھا خبیث
قران حکیم کی تلاوت کسی طرح بدعت نہی کہا جا سکتا ۔ لیکن گستاخی معاف، دیکھا ایسا ھے کہ جو لوگ دنیاوی زندگی میں اللہ تعالی کی ایات کا حق ادا نہی کرتے وہی لوگ مرنے کے بعد قران خوانی وغیرہ کرتے ھیں ۔ ۔۔۔ جس نے زندگی میں ہی حق ادا کر دیا اسکا راستہ تو ویسے ہی راستہ کلیہر ھے ۔ ۔
قل خوانیاں پر ، چالیسوے پر کھانے پکانے تو نہ ھوں۔ مرنے والوں کے بچے یتیم ھو جاتے ھیں غریب ہو جاتے ھیں ۔صرف دعائیں میت کو بھیجنے آ جایا کرو سارے مولوی فی سبیل اللہ قرآن پاک پڑھ جایا کرو ۔ اگر کھانا پکانا اتنا ہی ضروری ھو تو ختم دینے والے مولوی حضرات اپنی جیب سے دو دو،چار چار دیگیں پکوا کے تقسیم کر کے ثواب غریب میت کو بخش کے جایا کرو۔ اللہ پاک تمام مولویوں کو جزائے خیر دے اور اس نیک کام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@@zarbejalali3213 bhaijaan Jo bayan upar chal Raha hai uska full bayan chahiye Peeche banner par Kuch Milad un Nabi jaisa Likha dikh Raha hai lekin search Karne par Nahi mil Raha
Subhanalla jalali sahab Koch tawajjo or koshish ap Pakistan ke ahle bet ke darbaron ke nizam per Jo syedon se matam karwarahen hen ya syedon ko gaddi nashinon se hata kar badmash log mosallat kar deye hen dar baron ka Aya Howa peda darbaron per nahen lag raha or olmae haq ko rakha he ,
Wahabi deobandi ahle hadees 80 sal shirk bidat kabar presat ka darsh Dene wale ab2020 se kafer Israel ko peer baba ustad man liya 😁 hai Allah tala ne inko azab hi azab Diya hai kafer Israel ki Godi mein baith gay hai sach karwa true Jaag musalman Jag
مولوی صاحب آپ پر جو بندہ پیسے پھینکتا ہے ۔ آپ اسے منع کیوں نہیں کرتے ۔ ان سے کہیں نہ کہ میں ثواب کی نیت سے تقریر کر رھا ھوں مجھے پیسوں کی ہرگز ضرورت نہیں۔ پیسوں کے معاملے میں تو آپ خاموش ہیں ۔ اکثر مولوی جو قل چالیسوے جائز بتا رہے ھوتے ھیں ۔پیسہ ان کی کمزوری ھوتا ھے ۔ کہیں آپ بھی ان میں سے تو نہیں
ماشاءاللہ بہت خوب
Allahukbar BHT khoob Hazrat
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ قبلہ جلالی صاحب کو عمر خضری عطا فرمائے آمین
الحمد اللہ میرا قائد جلالی
ماشاء اللہ بہت خوبصورت انداز میں رہنمائی فرمائی ہے جی آپ نے
ما شاء اللہ امام جلالی زیدہ شرفہ ❤❤❤
ڈاکٹر جلالی صاحب زندہ باد زندہ باد زندہ باد
اللہ پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل میرے والد کی کامل بخشش فرمائے
ماشاءاللہ امام جلالی آیا ہے 💓💓💓
Dr Ashraf Asif Jalali Sahib ZINDABAD
امام جلالی زندہ آباد
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ الحمداللہ
Subhan Allah ❤❤
nce cntent ❤🧡❤❤🧡
اہلسنت کی جان اور پہچان امام جلالی 💗💗
Ap hmare ilm me maloomat me izafa kr dete hn. Jazak Allah
اللّه آپ کو سلامت رکھے
آمین ❤❤❤
ماشاءالله 💖💖💖
Dr asif jalali zindabad
I Love Dawat e islami Haq Jlali imam jlali
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ کیا بات،ہے
Subhan allah kya khubsoorat byan h iman taza hogya esa byan sunne k lye me 3 sal se intzar kr raha tha subhan allah subhan allah
❤❤❤❤❤
❤️ Beshak in sha allah ameen summa ameen ❤️
Ya Rasool Allahﷺ 🌹❤️
MashAllah
Mashaallah subhanallah bht khub Allah slamt rkhe ❤❤
ماشاءاللّٰه
सुब्हान अल्लाह अल्लाहु अकबर बैशक बहुत ख़ूब
ماشاء اللّٰہ 😍❤️
Allah Apki umra badaye aamin
Mash Allah Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah
A Allah pak hum sab pay apna Karam farma hamary dilon main apni or apny rasool ke mohbat dal dy ameen
امام جلالی زندہ باد
ماشاءاللہ
زندہ آباد
Mashallah bahut khub
Subhan Allah subhan Allah
Bohat khub huzur
Mashallah
SubhanAllah jazakallah khaira
Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah 💕💕💕💕💕
Masha Allah Subhanallah ❤👍
Beautiful bayan
Mashallah subhanallah very nice 👍 👍
AllahTala sab marhomeeno ko jannat e firdous naseeb kare apne fazal se
صدقے جلالی صاحب
Mashallah ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
subhan Allah g haq beyan kiya h
ماشاءاللہ سبحان الله
Very very t
hankshanks
Allah Amal krni ki Tofeeq ata faramye ameen
❤❤❤🎉🎉🎉🎉
Masha Allah
Very nice
Geo Jalale
Subhan Allah
کنزالعلماء زندہ باد
BESHAQ
SUBHANALLAH
ALHAMDULILLAH
Zinda abad
Sobahan allah by hq
😍😍😍
Subhan Aallah AazoAajall
مرُدوں کے لئے قرآن خوانی
اس عمل کے باطل و مردود ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ یہ عہد نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) میں نہ تھا۔ تاہم سب صحابہ کرام کا اس سے بے خبر ہونا صاف بتاتا ہے کہ یہ ’’مخترح و محدث فی الدین‘‘ ہے۔ اگر شریعت کے اندر اس کے متعلق ذرا سا بھی اشارہ ہوتا تو کسی نہ کسی صحابی سے قولاً یا عملاً اس کی بابت منقول ہوتا۔ حالانکہ نہ کسی صحابی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قرآن خوانی کی، نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت میں سے کسی نے کی۔ چنانچہ خلافت صدیق رضی اللہ عنہ میں سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کا انتقال ہوا۔ تو یہ فعل نہ خلیفہ المسلمین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کیا اور نہ خود حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے کیا۔ اگر شرعی کام ہوتا یا اس سے ثواب پہنچنے کی امید ہوتی تو وہ اس کے سب سے زیادہ حقدار تھے، کیونکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ آپ کے شوہر تھے۔ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریبی بھی تھے۔ اس طرح ان کے زمانہ میں کئی نیک لوگوں کی وفات ہوئی۔ مگر کسی کے لئے اس طرح ایصال ثواب نہیں کیا گیا۔ بلکہ یہ عمل نہ تابعین میں مروج نہ اتباع تابعین میں حتی کہ ’’القرون المشہوولہا بالخیر‘‘ میں سے کسی سے منقول نہیں ہے۔
@@nazeerpasha2075 بھاٸی ایسے تو بہت کام ہے جن کو نبی ﷺ نے نہیں کیا جن کو صحابہ نے نہیں کیا تابعین نے نہیں کیا تو انکے بارے میں آپ کیا کہیںگے جناب
قل لا املك لنفسى نفعا ولا ضرا الا ما شاء الله و لو كنت اعلم الغيب لأستكثرت من الخير وما مسنى السوء
Tum sirf selfi lo
Dua o me yad rakhen hain
اللہ پاک سب کو معاف فرماء آمین ثم آمین
Good luck
ماشاءاللہ بہت خوب
Mary Ami fot ho gay hai please Dua kary Allah pak on ko jannt my jaga day 😢😢😢😢😢😢
Esale sawab ka monkar koi nhi sirf tarika me ikhtlaf he
Hi
اعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
*قل هو الله احد
*الله الصمد
ولم يلد ولم يولد
ولم يكن له كفوا أحد *
صلي الله على حبيبه محمد واله وصحبه وسلم
پوری امت مصطفی کریم صلی الله عليه والہ وسلم
کو تحفہ
يا الله العظيم ہمیں ہمارے والدین دوست و احباب تمام امت محمد صلي الله عليه وسلم مغفرت فرما آمین
قبر والے کے لۓ قرآن خوانی اور ایصال ثواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرُدوں کے لئے قرآن خوانی
اس عمل کے باطل و مردود ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ یہ عہد نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) میں نہ تھا۔ تاہم سب صحابہ کرام کا اس سے بے خبر ہونا صاف بتاتا ہے کہ یہ ’’مخترح و محدث فی الدین‘‘ ہے۔ اگر شریعت کے اندر اس کے متعلق ذرا سا بھی اشارہ ہوتا تو کسی نہ کسی صحابی سے قولاً یا عملاً اس کی بابت منقول ہوتا۔ حالانکہ نہ کسی صحابی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قرآن خوانی کی، نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت میں سے کسی نے کی۔ چنانچہ خلافت صدیق رضی اللہ عنہ میں سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کا انتقال ہوا۔ تو یہ فعل نہ خلیفہ المسلمین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کیا اور نہ خود حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے کیا۔ اگر شرعی کام ہوتا یا اس سے ثواب پہنچنے کی امید ہوتی تو وہ اس کے سب سے زیادہ حقدار تھے، کیونکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ آپ کے شوہر تھے۔ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریبی بھی تھے۔ اس طرح ان کے زمانہ میں کئی نیک لوگوں کی وفات ہوئی۔ مگر کسی کے لئے اس طرح ایصال ثواب نہیں کیا گیا۔ بلکہ یہ عمل نہ تابعین میں مروج نہ اتباع تابعین میں حتی کہ ’’القرون المشہوولہا بالخیر‘‘ میں سے کسی سے منقول نہیں ہے۔
@@nazeerpasha2075 @nazeer pasha دنیا میں ایسے بہت سے فعل ہیں جنکا شریعت کے اندر کوٸی اشارہ نہیں ہے اور نہ ہی کسی صحابی سے قوَلاً یا عَملاً ثابت ہے تو کیا آپ ان کاموں کو مخترع محدث فی الدین کہیں گے
@@nazeerpasha2075 دنیا میں کروڑوں کی تعداد میں ہونے والے کاموں میں سے تمہیں وہی نظر آتے ہیں سنّی لوگ کرتے ہیں
سالو اگر تمہیں ہر چیز بدعت نظر آتی ہے تو سن لے تو خود ایک بدعت ہے کیوں کی نبی کے زمانے میں تو تو بھی نہیں تھا خبیث
قران حکیم کی تلاوت کسی طرح بدعت نہی کہا جا سکتا ۔
لیکن گستاخی معاف، دیکھا ایسا ھے کہ جو لوگ دنیاوی زندگی میں اللہ تعالی کی ایات کا حق ادا نہی کرتے وہی لوگ مرنے کے بعد قران خوانی وغیرہ کرتے ھیں ۔ ۔۔۔ جس نے زندگی میں ہی حق ادا کر دیا اسکا راستہ تو ویسے ہی راستہ کلیہر ھے ۔
۔
Is byan ko mukammal sun ny k liy link send Kr den
Assalamualikum warahmatulahi wabarkathu.hazrat khadim Hussain rhamatulahi ko Qabar may wooden box May dafnaya gaya.iskay baray may samja e a.
قل خوانیاں پر ، چالیسوے پر کھانے پکانے تو نہ ھوں۔ مرنے والوں کے بچے یتیم ھو جاتے ھیں غریب ہو جاتے ھیں ۔صرف دعائیں میت کو بھیجنے آ جایا کرو سارے مولوی فی سبیل اللہ قرآن پاک پڑھ جایا کرو ۔ اگر کھانا پکانا اتنا ہی ضروری ھو تو ختم دینے والے مولوی حضرات اپنی جیب سے دو دو،چار چار دیگیں پکوا کے تقسیم کر کے ثواب غریب میت کو بخش کے جایا کرو۔ اللہ پاک تمام مولویوں کو جزائے خیر دے اور اس نیک کام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Assalamualaikum
🙏🙏🙏
Koi full bayan Ka link di jiye
کس موضوع پر چاہیے
@@zarbejalali3213 bhaijaan Jo bayan upar chal Raha hai uska full bayan chahiye
Peeche banner par Kuch Milad un Nabi jaisa Likha dikh Raha hai lekin search Karne par Nahi mil Raha
ua-cam.com/video/Wm3k6NH8TSs/v-deo.html
@@KabirHaroon. ❤️❤️
Dr shb hadis ka hawala day do plzz
مشکوۃ جلد دوم کتاب استغفار و دعا حدیث 887
Jalali saheb jail se kab Ayenge Dosto
Subhanalla jalali sahab Koch tawajjo or koshish ap Pakistan ke ahle bet ke darbaron ke nizam per Jo syedon se matam karwarahen hen ya syedon ko gaddi nashinon se hata kar badmash log mosallat kar deye hen dar baron ka Aya Howa peda darbaron per nahen lag raha or olmae haq ko rakha he ,
قل لا أقول لكم عندى خزائن الله و لا اعلم الغيب
الآية سورة هود
De😢😍😚😚😙🥰😚🤩😍😍😚😗😆😚⏱️🕚
Wahabi deobandi ahle hadees 80 sal shirk bidat kabar presat ka darsh Dene wale ab2020 se kafer Israel ko peer baba ustad man liya 😁 hai Allah tala ne inko azab hi azab Diya hai kafer Israel ki Godi mein baith gay hai sach karwa true
Jaag musalman Jag
مولوی صاحب آپ پر جو بندہ پیسے پھینکتا ہے ۔ آپ اسے منع کیوں نہیں کرتے ۔ ان سے کہیں نہ کہ میں ثواب کی نیت سے تقریر کر رھا ھوں مجھے پیسوں کی ہرگز ضرورت نہیں۔ پیسوں کے معاملے میں تو آپ خاموش ہیں ۔ اکثر مولوی جو قل چالیسوے جائز بتا رہے ھوتے ھیں ۔پیسہ ان کی کمزوری ھوتا ھے ۔ کہیں آپ بھی ان میں سے تو نہیں
In ko paisuu ki zaroorat ni hy ya Allah Pak k habeeb k sachy waris hy khudara negative point chore b DU
اللہ پاک آپ کو نظرِ بد سے بچاۓ
kon jahil ha jo pasy pankh raha ha
ماشاءاللّٰه
جزاک اللّٰه
MashaAllah
Subhan Allah
ماشاءاللّٰه
ماشاءاللہ
❤❤❤❤
ماشاءاللہ
❤❤❤❤
Mashallah
Ma Sha Allah
Subhan Allah
Subhan Allah