ابھی یہ بوکی سوکھی حالت میں اتنی ٹائٹ جارہی ہے سلنڈر میں تو دو دن بعد کیاحشر ہوگایاتو بوکی کٹ جاتی ہے یا موٹر جل جاتی ہے
یہ بہت موٹی بوکی ہے آدھی سوتر چھوٹی ہو سلندر سے اور گرم پانی میں رکھ کر پھرلگاویہ بوکی جب پھول جائے گی جس طرح سے آپ لگارہے ہو موٹر کاتو پھر اللہ ہی حافظ
Nice ❤
Nice ☺️
Nice
❤❤❤
ارے بھائ جان گوٹی لیلو15 یا16 کی
پیتل راڈ والے اسپرنگ وال ڈالا کرو وال پلیٹ زیادہ عرسہ چلتی ہے
ایک 15 کی گوٹی رکھ لیتے تو ابھی تک آپنے اگلی پلیٹ بھی لگالی ہوتی اس طرح بہت وقت لگتاہے
Karachi ma to achi bogi nh milti
😅lllllllll
*promo sm* 😪
Sr g ap APNA nbr de Skte hai
اس سے دیکھو کتنی دیر لگرہی ہےاس طرح
اوزار پروپر رکھو پھر ویڈیو بناو ایسےایسے لگتاہے کہ آپ کاری گر نہی کوئ اناڑی ہو
Thanks for you 🥰 🥰🥰